39/65-66: وَلَقَدْ اُوحِىَ اِلَيْكَ وَاِلَى الَّذٖينَ مِنْ قَبْلِكَ لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرٖينَ. بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَكُنْ مِنَ الشَّاكِرٖينَ.) سب سے بڑی شکر گزاری جسکی رسول کریم کو تاکید اور خبردار فرمایا ھے کہ: خالص شرک فری اور عملی طور پر وحی القرأن کا شکر گزار بنانا اگر رسول کریم وحی میں اپنے خیالات گمانات شریک کرتے تو آپکے اعمال ضائع ھوجاتے، تو ھم کیا چیز ہیں۔ دوسری دلیل: (فَاذْكُرُونٖى اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لٖى وَلَا تَكْفُرُونِ) 2/152.
Excellent explaination with great example
Fantastic great 👍
میں آپکا شکر آپکی ان ویڈیوز کو دوسرے لوگوں تک پہنچا کر ادا کرتا ہوں 😊
✍️ ابو احمد

voice is low