دین کا مزاق نہ بناؤ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ یَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَہٗ ؕ وَ اِنۡ یَّسۡلُبۡہُمُ الذُّبَابُ شَیۡئًا لَّا یَسۡتَنۡقِذُوۡہُ مِنۡہُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَ الۡمَطۡلُوۡبُ ﴿۷۳﴾ لوگو ، ایک مثال بیان کی جاتی ہے ، اسے غور سے سنو کہ جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے ۔ اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو وہ اسے چھڑا بھی نہیں سکتے ۔ مدد چاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی جاتی ہے وہ بھی کمزور ۔ {سورة الحج آیت 73} ___________________________ مَثَلُ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَوۡلِیَآءَ کَمَثَلِ الۡعَنۡکَبُوۡتِ ۖ ۚ اِتَّخَذَتۡ بَیۡتًا ؕ وَ اِنَّ اَوۡہَنَ الۡبُیُوۡتِ لَبَیۡتُ الۡعَنۡکَبُوۡتِ ۘ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۱﴾ جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے کارساز بنا لیے ہیں ان کی مثال مکڑی جیسی ہے وہ اپنا ایک (طرح کا ) گھر بناتی ہے اور کچھ شک نہیں کہ تمام گھروں سے زیادہ کمزور گھر مکڑی کا گھر ہی ہوتا ہے ۔ کاش یہ لوگ (اس بات) کو جانتے ۔ {سورة العنکبوت آیت 41} ___________________________ قُلۡ اَرَءَیۡتُمۡ مَّا تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَرُوۡنِیۡ مَاذَا خَلَقُوۡا مِنَ الۡاَرۡضِ اَمۡ لَہُمۡ شِرۡکٌ فِی السَّمٰوٰتِ ؕ اِیۡتُوۡنِیۡ بِکِتٰبٍ مِّنۡ قَبۡلِ ہٰذَاۤ اَوۡ اَثٰرَۃٍ مِّنۡ عِلۡمٍ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۴﴾ اے نبی ، ان سے کہو ، کبھی تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہےجن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ، یا آسمانوں میں ان کی شراکت ہے ۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاو ۔ یا علم میں سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو) {سورة الاحقاف آیت 4} ___________________________ وَ مَنۡ اَضَلُّ مِمَّنۡ یَّدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَنۡ لَّا یَسۡتَجِیۡبُ لَہٗۤ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ وَ ہُمۡ عَنۡ دُعَآئِہِمۡ غٰفِلُوۡنَ ﴿۵﴾ اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہو سکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو ۔ سورة عقیدہ صرف شرک سے پاک ہی نجات کا سبب ھوگا مشرک جب روز قیامت معافی طلب کرے گا تو رب کریم فرمائے گا کہ جاؤ سوئی کے نکے کے اندر سے اونٹ گزار لاؤ تو تمھارا شرک کا گناہ معاف کرتا ھوں اس کے علاوہ کوئی صورت نہیں خدارا دین کو سمجھیں اور شرک سے بچیں تمام انبیاء کرام صرف شرک سے بچنے کی تعلیم دے کر گئے اور رب کریم کی پہچان کرا کر دنیا سے گئے اللہ تعالی ھمیں شرک سے محفوظ فرمائے
اگر کیسی غیر مسلم کو اسلام قبول کرنے ہیں تو وہ ایمان لا سکتا ہیں رسول اللہ کے دین اسلام قبول کرکے اللہ تعالی کو سجدہ کرکے معافی مانگے ہوسکتا ہیں اللہ تعالی معاف کردے بیشک اللہ تعالی معافی مانگنے والوں کو پسند کرتا ہیں اور قرآن پاک دنیا کی ایک سچی کتاب ہیں جو اللہ تعالی نے نبی پاک پر 27رمضان کو نازل کری دنیا کے انسانوں کے لیے دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیئے بیشک اللہ تعالی کا وعدہ سچا ہیں کو اس کتاب میں لکھا ہیں وہ ہو کر رہیں گا یہ کتاب کوئی عام کتاب کی طرح نہیں ہیں
Main qurban mera sabha py salam hazrat abu bakar r.a
Salam hazrat Omer farooq r.a
Salam hazrat usman ghani r.a
Salam hazrat Ali r.a
Laukana baade nabi laukana omar ibn al khattab Alaih Salam ❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت ہمیں حضرت عمر فاروق جیسا عظیم راہبر و رہنما عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲
Ameen
سبحان اللہ یا اللّٰہ آج ہمیں ایسے حکمران عطا فرما جیسا امیر المومنین حضرت سیدنا عمر بن خطاب فاروق اعظم جیسا ہو
Sarkar p.b.u.h nea farmaya qayamt k qareb
Jeysi qoum ho ge wesy hukmoran hongy
Kya main aap ko wo hukmran Jo kudha ke tharaf se" HAKAMAN WA ADALAN" ban kar Aya hey USS ke bare main kushkhabri dauun?
Matlab lund jaisa😂
Ameen
ان عمر صاحب نے ایک بھی کافر کو نہ مارا کسی بھی جنگ میں۔ جان بہت پیاری تھی اسلئے جنگ احد میں بھاگ گئے تھے۔
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
Allah pak ham SB ko hazrat Muhammad s a w❤
K bataye Howe rasty py Chala ameen
Ameen
لا الہ الااللہ ☝️ محمد رسول اللہ ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما 🤲🥹
Man Kunto Mola Fahaza Ali a.s Yon Mola 🙌🏻❤
SubhanAllah one of all time great Islamic Jaleel al qadar Sihabi..
Allah talah hum sab in k rasta pe chlye🥰
jazak allah , great work, subhan allah, masha allah
Masha, Allah. .. Subhan Allah 🥰💖💝
Thanks
MashaAllah subhaanAllah very helpful and informative Alhumdullilah
Really appreciated
Thank you so much
Boht he aalaa video..Hamaray jada ay amjid Hazrat Umer(R.A) sy mutaliq...
Saadat Bashir Qureshi(manni)
ماشاءاللہ بہترین معلومات
Thanks alot g🌹❤
ماشاءاللہ، بہترین معلومات ہے اجر عظیم عطا فرمائے رب الکریم آپکو
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Thank you
Masha Allah 😍
Subhanallahi wabi hamdihee subhanallahill azeem ❤❤❤❤Allah u Akbar.
Great job i really need it thank you so much🙏😇 to create this video💕💕💕💙
سبحان الله ماشاءاللہ الله ا کبر آمین ثم آمین
Ya Mola Ali A.S Madad ❤️🙌🏻
Madad karne wale zaat sirf ALLAH ki hai
دین کا مزاق نہ بناؤ
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ یَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَہٗ ؕ وَ اِنۡ یَّسۡلُبۡہُمُ الذُّبَابُ شَیۡئًا لَّا یَسۡتَنۡقِذُوۡہُ مِنۡہُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَ الۡمَطۡلُوۡبُ ﴿۷۳﴾
لوگو ، ایک مثال بیان کی جاتی ہے ، اسے غور سے سنو کہ جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے ۔ اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو وہ اسے چھڑا بھی نہیں سکتے ۔ مدد چاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی جاتی ہے وہ بھی کمزور ۔
{سورة الحج آیت 73}
___________________________
مَثَلُ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَوۡلِیَآءَ کَمَثَلِ الۡعَنۡکَبُوۡتِ ۖ ۚ اِتَّخَذَتۡ بَیۡتًا ؕ وَ اِنَّ اَوۡہَنَ الۡبُیُوۡتِ لَبَیۡتُ الۡعَنۡکَبُوۡتِ ۘ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۱﴾
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے کارساز بنا لیے ہیں ان کی مثال مکڑی جیسی ہے وہ اپنا ایک (طرح کا ) گھر بناتی ہے اور کچھ شک نہیں کہ تمام گھروں سے زیادہ کمزور گھر مکڑی کا گھر ہی ہوتا ہے ۔ کاش یہ لوگ (اس بات) کو جانتے ۔
{سورة العنکبوت آیت 41}
___________________________
قُلۡ اَرَءَیۡتُمۡ مَّا تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَرُوۡنِیۡ مَاذَا خَلَقُوۡا مِنَ الۡاَرۡضِ اَمۡ لَہُمۡ شِرۡکٌ فِی السَّمٰوٰتِ ؕ اِیۡتُوۡنِیۡ بِکِتٰبٍ مِّنۡ قَبۡلِ ہٰذَاۤ اَوۡ اَثٰرَۃٍ مِّنۡ عِلۡمٍ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۴﴾
اے نبی ، ان سے کہو ، کبھی تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہےجن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ، یا آسمانوں میں ان کی شراکت ہے ۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاو ۔ یا علم میں سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو)
{سورة الاحقاف آیت 4}
___________________________
وَ مَنۡ اَضَلُّ مِمَّنۡ یَّدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَنۡ لَّا یَسۡتَجِیۡبُ لَہٗۤ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ وَ ہُمۡ عَنۡ دُعَآئِہِمۡ غٰفِلُوۡنَ ﴿۵﴾
اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہو سکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو ۔
سورة
عقیدہ صرف شرک سے پاک ہی نجات کا سبب ھوگا مشرک جب روز قیامت معافی طلب کرے گا تو رب کریم فرمائے گا کہ جاؤ سوئی کے نکے کے اندر سے اونٹ گزار لاؤ تو تمھارا شرک کا گناہ معاف کرتا ھوں اس کے علاوہ کوئی صورت نہیں خدارا دین کو سمجھیں اور شرک سے بچیں تمام انبیاء کرام صرف شرک سے بچنے کی تعلیم دے کر گئے اور رب کریم کی پہچان کرا کر دنیا سے گئے
اللہ تعالی ھمیں شرک سے محفوظ فرمائے
Then who is Allah?
Siraf Ya Allah madad baqi sab shirk Astigfirullah
یااللہ مدد
شرک مت کرو
Allah Bless You. You did a great work.Keep it up
Alhumdulillah I am muslim. Quran and nabi s.a.w for life only.
Hazrat umar k ghr k kuton per hmarri jan qurban❤❤
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب صحابہ کرام جنتی ہے
bht maloumaat milti hain apki videos se
Thanks dear
Har Sahabi e Nabi Janate Janate 💜🙌
نبی صلی اللہ کو جھٹلا رہے ہو گستاخ
Umar,Abu bakr ko chor k
Katil e Zahra s.a
Katil e Hassan a.s
Subhan Allah ❤️
Mashalla subhanallah ♥️❣️
سبحان اللہ بہت شاندار کوشش ہے اللہ برکت دے۔
Thank you so much dear Brother
Mashallah ❤❤❤
سلام یا امیر المومنین عمر بن خطاب❤
Mashallah Salam all Quresh
تاریخِ اسلام صحیح اور ٹھیک طریقے سے پیش کی اپنے بُہت شُکریہ مھربانی
Thank you so much dear
Subhaan Allah Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️
Very thankful to you brother hme yahi shijra shuru se chahie tha .. mai bhot shukr guzar hu apki .. Allah apko salamt rkhe ameen
Thank you so much
Subhanallah Mashahallah
Ma ShaAllah very good info
Great work 🌹
Thanks a lot
پلیز بیٹا "حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کہا کریں۔ خالی "محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کہنے سے تعظیم کمپلیٹ نہیں ہوتی ۔
G in sha Allah next videos me aesa he kahein gy. Bhut shukria
@@theinfotainmentCharts جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌹
جزاک اللہ
اللہ اکبر
Mashallah Allah akbar
Bhai ap bahut achha kamkar rahe subhanallah subhanallah
Salam ya Umar r.a
زبردست جناب ۔۔۔ جزاک اللّہ خیرا
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
جزاک اللّٰه
Baba farid ke abao ajdad ki history bhi bato
ALLAH HU AKBAR
YA ALI MADAD A.S ❤
Is mihnat ki Allah ap ko jaza de ameen 😃👍❤❤❤💓💓
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
Ameen. Thanks dear
Jazakallah khair, ❤️👌
Bahut accha mere bhai ❤️❤️🔥
Mashallah Subhanallah
Subhanallah Alhamdulillah mashallah
Mashaallah....
Subhanallah ❤❤
Allah hu akbar ❤
Mashallah 😮❤
Very Informative 👍
Thanks very much dear
Mashaallah bhai apki her baat samajh aati hai ❤️❤️❤️
Thanks alot
MASHA ALLAH 😊😊❤
Thank you brother
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazakallah khaira ❤️❤️❤
Good job
Kay is shajra ki pdf mil skti hai
Plz mehrbani hogi ager do tho
Mashallah you are fulfilling my wish
ماشاء الله
MASH ALLAH
MashaAllah very good Very beautiful
Jazakallah
Salam ya Syedna Umar Bin Al Khattab AS
Ap par bhi salam ho nabi s.a.w k yaron ko chahney walon ki khair ho
Tum Sahaba rizwan ul ajmaeen ki bat kartey ho humain un k chahney walon sey bhi piyar hai Allah ap ko duniya aur akhrat main surkhuroo karey
@@LoverBoy-vg1nballah apko lambi umar ata farmaye aur hubby sahaba atta farmaye❤
Good job😊
Sukriyaa ❤️
masallah
Mashaallah bhai
Amirul mu'minin umar al khattab 👑👑
Excellent
Great work
Thank you so much 😀
اگر کیسی غیر مسلم کو اسلام قبول کرنے ہیں تو وہ ایمان لا سکتا ہیں رسول اللہ کے دین اسلام قبول کرکے اللہ تعالی کو سجدہ کرکے معافی مانگے ہوسکتا ہیں اللہ تعالی معاف کردے بیشک اللہ تعالی معافی مانگنے والوں کو پسند کرتا ہیں اور قرآن پاک دنیا کی ایک سچی کتاب ہیں جو اللہ تعالی نے نبی پاک پر 27رمضان کو نازل کری دنیا کے انسانوں کے لیے دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیئے بیشک اللہ تعالی کا وعدہ سچا ہیں کو اس کتاب میں لکھا ہیں وہ ہو کر رہیں گا یہ کتاب کوئی عام کتاب کی طرح نہیں ہیں
Ya Ali Madad ❤❤❤❤
السلام و علیکم:محترم بہت اچھی کاوش کی ھوئی ھے اللہ مزید ھمت دے۔محترم کچھ بتائنگے یہ معلومات کہاں سے لی ھیں۔جواب کا منتظر رھونگا
MashaAllah
Good job bro 😘💓
Great video sir Sultan MEHMOOD GHAZNAVI Rehmat ullah Alaih per video banaye pLZ
SubhanAllah❤❤❤❤❤
Ameer ul Momineen AS ❤
Nice research
appericate for your work good luck for your future
Thank you dear
Masha Allah
Mashallah💓💓💓
Mashaallah
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Thank you
اسلام علیکم بھائ اگر آپ یہ بھی بتا دیا کریں کہ یہ خاندان کے لوگ اب اس دور میں کہاں آباد ہیں تو ہماری معلومات میں اور اظافہ ہن جاۓ گا شکریہ 🇵🇰🇦🇪
✋Salaalm bhai hum yaha Pakistan ma be mujod ha😅
Hum kashmir main Hazrat Umar ke aulad main se hai father ke traf se Farooqi aur mom ke traf se sayed
@@MuhammadZahirShah-kl1orap aulad Hazrat Umar se ho bhai agar ho to batana bhai
✊ pakistan aur india me bhi h humari farooqui baradri.
@@ShkIbtehajjAlamFarooqui yes you are right
Jazak allah khair
Sir ap Sandhu Jatt k family history tree ke bary me b video banay...... Thankxx...
#Bhai Mujhe in Sab Ka PDF File Chahiye tha Please Bhai Dedo
mashaAllah
Beshak haq 4 yaar
Mashaallah
ما شا اللہ علیہ تعالیٰ
Family tree chart kanha aur kaese milegaa
Can You Make Hazrat Ali Ibn Abi Talib family tree plz?
Very Soon dear
Hazrat ali farzand e abi Talib farzard e abu mutallib farzard e Hashim
Hazrat ali nahi😡 moula ali okkk
@@sahilsultani2301 kyu
@@sahilsultani2301 koi dalil