It was a mesmerizing interview, but too short. I believe that original interviews must be longer in length, but I don't understand why Moneeza edits them. You are uploading them on TH-cam, so there is no need to maintain a specific time frame or duration. If you are thinking that maybe full interviews would be greater in duration and maybe people won't be interested in watching them, then I think you shouldn't worry about it because interviews like these are a treat to watch, even if they are one hour long. The thing is that we want to see more, hear more, learn more, because these words and sentences are the most precious gems which cannot be found anywhere anymore. I love each and every interview which has been uploaded on this channel and, apart from the duration, they are splendid. This interview is also one of the best ones uploaded. Please publish more and quickly. Thank you. ❤
Kisi din hum bhi is Farem mi tswer bn k reh jaen gy😭😭 Bhajya k sat mojhe sat guzra huwa waqt mere liye . 1.se lekar 10 tk ki clas pharne k barabar hy Me un khush nasibo me shamil hu😘😘🇵🇰🇵🇰
بجیا نے انٹرویو میں کھل کر اپنے فرسودہ خیالات کا اظہار کیا ہے اور اپنی تعریفوں کے پل باندھے ہیں کہ وہ ہر فن مولا ہیں لیکن یہ انٹرویو اس کے باوجود ہے اچھا۔۔۔۔۔۔
آج کے دور والوں کو یہ خیالات فرسودہ ہی لگیں گے۔ کیونکہ آج کے دور میں رشتوں سے زیادہ ہمارے ہاتھ میں موجود اسمارٹ فون کی اہمیت ہے۔ بجلی، پانی گیس ہے یا نہیں ،انٹرنیٹ کی مسلسل فراہمی میں وقفہ نہیں آنا چاہیے ۔ وہ اس لئے ہر فن مولا تھیں کہ نئے نئے ہنر سیکھنے میں اپنا وقت صرف کرتیں تھیں۔ میرے خیال سے تو بجیا نے اپنی تعریف نہیں کی، البتہ ان کے اندر خوداعتمادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ بات بغیر لگی لپٹی کے کرتیں ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ سننے والے کو اس میں تعریف کا پہلو لگا ہو۔ بجیا اصل میں ہر قسم کے حالات میں خوش رہنا جانتی تھیں ، ہمت والی تھیں، ایکٹیو رہتی تھیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ مصروفیات انھیں فضول قسم کی پریشانیوں کو سوچنے کا موقع ہی نہیں دیتی تھیں۔
اتنی شاندار گفتگو ہے دل کرتا ہے سنتے رہیں بجیا کو
بہت اچھا لگا فاطمہ آپا کو دیکھ۔ آپ کا شکریہ اس انٹرویو کے لیے۔ کتنی اچھی روٹین تھی آپا کی ۔ کاش میں بھی اسی زمانے میں پرورش پاتی
It was a mesmerizing interview, but too short. I believe that original interviews must be longer in length, but I don't understand why Moneeza edits them. You are uploading them on TH-cam, so there is no need to maintain a specific time frame or duration. If you are thinking that maybe full interviews would be greater in duration and maybe people won't be interested in watching them, then I think you shouldn't worry about it because interviews like these are a treat to watch, even if they are one hour long. The thing is that we want to see more, hear more, learn more, because these words and sentences are the most precious gems which cannot be found anywhere anymore. I love each and every interview which has been uploaded on this channel and, apart from the duration, they are splendid. This interview is also one of the best ones uploaded. Please publish more and quickly. Thank you. ❤
Well said!
It's certainly a rare treat to watch. Thanks for uploading this.
Bahaut Nayab Interviews Hain 👍🏻
Thanks for sharing this beautiful conversation with us 💖💖💖
Mezu apa plz mention interview year as well
What an amazing lady! Thank you for uploading this.
بجیا کا انٹرویو بہت کم ہے اگر مکمل ویڈیو نشر کی جائے تو مہربانی ہو گی
Shabbir jan looking so handsome!
Kisi din hum bhi is Farem mi tswer bn k reh jaen gy😭😭
Bhajya k sat mojhe sat guzra huwa waqt mere liye . 1.se lekar 10 tk ki clas pharne k barabar hy
Me un khush nasibo me shamil hu😘😘🇵🇰🇵🇰
اچھی گفتگو ھے مجھے پسند آئی ۔ایک استاد کو ایسا ھو نا چاھیئے ۔دوسروں کو سکھانے سے پہلے خود بہت اچھا سیکھنے کی ضرورت ھے تب ھی معاشرہ تبدیل ھو سکتا ھے۔
Please upload more
Very talented family , MashaAllah
Wonderful
نگینے تھے یہ لوگ انکی محافل انکی قربت کیا کہنے
بجیا جی کی اردو کا لہجہ کون سے علاقے کا تھا؟
اپنے بزرگوں کو فرسودہ نہیں کہتے
ان کی عزت کرنا سیکھیں۔
mezu apa very nice 👍
k sy , k sy log thy😍😍
بجیا نے انٹرویو میں کھل کر اپنے فرسودہ خیالات کا اظہار کیا ہے اور اپنی تعریفوں کے پل باندھے ہیں کہ وہ ہر فن مولا ہیں لیکن یہ انٹرویو اس کے باوجود ہے اچھا۔۔۔۔۔۔
آج کے دور والوں کو یہ خیالات فرسودہ ہی لگیں گے۔ کیونکہ آج کے دور میں رشتوں سے زیادہ ہمارے ہاتھ میں موجود اسمارٹ فون کی اہمیت ہے۔ بجلی، پانی گیس ہے یا نہیں ،انٹرنیٹ کی مسلسل فراہمی میں وقفہ نہیں آنا چاہیے ۔ وہ اس لئے ہر فن مولا تھیں کہ نئے نئے ہنر سیکھنے میں اپنا وقت صرف کرتیں تھیں۔
میرے خیال سے تو بجیا نے اپنی تعریف نہیں کی، البتہ ان کے اندر خوداعتمادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ بات بغیر لگی لپٹی کے کرتیں ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ سننے والے کو اس میں تعریف کا پہلو لگا ہو۔ بجیا اصل میں ہر قسم کے حالات میں خوش رہنا جانتی تھیں ، ہمت والی تھیں، ایکٹیو رہتی تھیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ مصروفیات انھیں فضول قسم کی پریشانیوں کو سوچنے کا موقع ہی نہیں دیتی تھیں۔
دقیانوسی نظریات بجیا نے خوب پھیلایا تھا۔ ان کے ڈراموں کے کردار بھی فرسودہ خیال تھے۔
As
25000 kitaab padkr bhe mazhab nahin chuuta, hairat hai. Shayad mazhabi kitaabyn he hongi.
Allah sy dua hai ky ilhad sy mahfooz rakhay
تارڑ ایک متعصب انسان ہے ---- آرٹسٹ کیسے ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟