سلمان اکرم راجہ صاحب نے بہت جرات اور واضح انداز سے حقائق بیان کیے۔۔آپ نےراجپوت قوم کی لاج رکھ لی ہے۔ورنہ سلطان سکندر راجہ اور راجہ ریاض جیسے کپوتوں نے راجہ کہلا کر بھی غلاموں جیسا کردار ادا کیا ہے۔
اللہ تعالٰی سلمان راجہ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین بہترین سچائی پر مبنی باتیں کی ہیں اگر اب بھی پاکستانی عوام نہ نکلے پھر اسی طرح دکھے کھاتے رہیں اپنی نسلوں سمت
Akram Raja Sahab…… Well said and Very Well Explained of What is going to Happen to PAK Awaam n PAKISTAN….. Only way to ISLAMIC Republic of Pakistan is very SImple : PAK Awaam have to act Now as it happened recently in Sri Lanka and Bangladesh
موجودہ حکومت ووٹ کو عزت دینے کے نام پہ بوٹ کو عزت دینے کے لئے اتنا گر گئی ہے کہ ان کی عقل میں یہ بھی نہیں آ رھا کہ یہ سب لوگ بھی انہیں قوانین کا شکار ہوں گے۔
پیارے بھائی ،انکی نظریں اپنی لوٹی ہو دولت اور بیرون ممالک اثاثوں پر ہے اب آخری بار جی بھر کر ملک عوام کا خون نچوڑنے اور مال بنا کر چارٹرڈ جہازوں میں بھاگنے کا پلان ترتیب دیئے بیٹھے ہیں ان کی باج شیخ حسینہ واجد بھی اڑان بھر چکی اور ابھی کچھ دن پہلے sco summit کے بہانے انڈین بھی نوازے گۓ ہیں پلان اور گیم آن ہے 😊💔
بھائی pmln & ppp دونوں موروثی پارٹی ہیں pti سے موروثیت کی تھریٹ کو دیکھ نواز & زرداری نے جنرل کی ہیلپ لینے کا فیصلہ کیا اگر pmln & ppp ڈیموکریٹک پارٹیاں ہوتی تو جنرل کی سائڈ پر نا ہوتا
دلوں کو چھو موہ لینے والی آواز ،حق و صداقت پر قائم رہنا عوام ہر جگہہ سواگتم پذیرائی اور استقبال کرتے نہیں تھکے گی عمران خان کی فوری رہائی عوام کی اولین ترجیحات میں ہے آپ اس مدعے پر کھل کر بات کریں باقی لوگ بھی یہی غلطی کررہے خان کی رہائی کو پس پشت ڈال کے ، ترمیم کو پورا ملک مسترد کر رہا ہے
کاش پاکستان کے لوگ سلمان اکرم راجہ جیسے باشعور انسان کی باتیں سمجھ سکیں کل اپنے بچوں کا سوچو ان کا مستقبل آج کے بدمعاشوں چوروں اور غداروں کی موجودگی میں بلکل تاریخ ہے نکلو پاکستان کی خاطر اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے
Sulman Akram Raja is the best legal mind in PTI who has good grip over legal and constitutional matters in Pakistan.He is an excellent and genuine mind and person to serve PTI and Pakistan. PTI has got many good and brilliant minds but they have been disintegrated mentally and physically through duress,intimidation and ferocity of physical handling.
Imran khan ko jis na dhoka dia wo zalil o reswa hua, Allah khan sab ki hifazat fermaya lambi zindgi atta kera dushmen ko tebaho burbad ker da aameen sum aameen
نکلو پاکستان کے لیے کپتان کے لیے اپنی انے والی نسلوں کی حقیقی آزادی خودمختاری سالمیت تحفظ کیلئے اگر اب نہیں تو پھر کبھی بھی نہیں اللہ پاکستان کپتان کی غیبی حفاظت و مدد فرما دشمنوں کو غداروں دھوکے بازوں غلاموں کو عبرت کا نشان بنادے نعست و نعبود ذلیل و رسوا کردے آمین ثم امین
SALMAN AKRAM RAJA, MAY ALLAH BLESS YOU.AAMEEN. WE ❤❤❤❤❤ YOU. THERE WILL BE A LIGHT AT THE END OF THE TUNNEL, ONLY BECAUSE OF THE LEADERS LIKE YOU AND IMRAN KHAN. INSHAALAH. PKISTANI PEOPLE, IF WE DON,T STAND UP AGAINST THIS MURDER OF COSTITUTION AND RIGHTS OF PEOPLE, WE SHOULD CALL OUR SELF ( GUTTLESS) people.
مبارک ہو، مبارک ہو، سب کو بہت مبارک ہو.... کیا ہوا؟ کیا کشمیر آزاد کروالیا!! نہیں نہیں.... مہنگائی صفر ہو گئی؟ یہ بھی نہیں.... ملک میں تعلیم، صحت اب مفت ہیں؟ نہیں، نہیں، نہیں... تو پھر یہ مبارک مبارک کا شور کیوں؟ ارے اب عدالتیں مکمل کنٹرول میں ہیں!!! مبارک ہو، مبارک ہو
انشاءاللہ سلمان اکرم راجہ صاحب عوام نکلے گی ھم خود نکلیں گے بس آپ فاینل کال دیں عمران خان بھی رہا ھو گا انشاءاللہ ❤
زندہ باد راجہ صاحب آپ نے حق ادا کر دیا
کاش اپ جیسے انسان پاکستان میں ھزاروں میں ھو
ماشااللہ سلمان اکرم راجہ صاحب مزہ آیا آپ کی پریس کانفرنس کا
الله تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین❤
ایسے نایاب آواز سلمان اکرم راجہ صاحب ❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور ان کے تمام مخلص ساتھیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین ❤️❤️❤️
ما شاءالله تبارك الله بھت زبردست بریفنگ اس سے بھتر کوئی نھی سمجھا سکتا بلکل واضح۔ اللہ تعالیٰ سلمان اکرم پر اپنا خاص کرم کرے۔ آمین
سلمان اکرم راجہ صاحب نے بہت جرات اور واضح انداز سے حقائق بیان کیے۔۔آپ نےراجپوت قوم کی لاج رکھ لی ہے۔ورنہ سلطان سکندر راجہ اور راجہ ریاض جیسے کپوتوں نے راجہ کہلا کر بھی غلاموں جیسا کردار ادا کیا ہے۔
ہمیں انتظار ایسے مرد میدان کا تھا۔
Good very good ❤❤❤اللہ سلامت رکھے آپ کو حق بات کہنے کی شکریہ شکریہ ❤❤❤
Inshallah jeet huqe our sach ki hogi Imran Khan sahib ki jeet hogi
کاش بیرسٹر گوہر بھی ایسی جرات دیکھاتے ایسے ہی جرات مندانہ انداز اور لیڈر ھونا چاھئے تھا جیسے سلمان اکرم راجہ صاحب ہیں
پاکستان اب
اناللہ وانا الیہ راجعون فرعون زندہ ہو گیا
“Wallaho KHAIRUL Makereen”
اللہ پاک پاکستان پر رحم کرے امین
Imran Khan Zindabad
Bohat laayk oar qaabil insan hai...may Allah bless you , Sir Sulman Akram Raja
انشاءاللہ آپ انتظار کریں اللہ الحاک ہے۔❤
جزاک اللہ خیر۔
Inna lillahe wa Inna Alehay Rajeoon for judicial system
اے اللہ رب العالمین اپنے عذاب کا کوڑا برسا طاقت کا ناجائز استعمال کرنے والوں پر
Ameen🤲🤲🤲
Imran khan zindabad Pakistan tareek e insaaf zindabad. Salman sb goood sepeek goood speech excellent information.
Salman Akram raja asan tarha samja diya awaam ko
Salamat raho Salman Akram very good
Salman Akram Raja Sahib Zindabad.... ❤❤❤
Welcome Mr Salman akbar raja
Imran Khan Zindabad ❤
Salman Akram Raja Zindabad ❤
Awam Zindabad ❤
اللہ تعالٰی سلمان راجہ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین بہترین سچائی پر مبنی باتیں کی ہیں اگر اب بھی پاکستانی عوام نہ نکلے پھر اسی طرح دکھے کھاتے رہیں اپنی نسلوں سمت
Akram Raja Sahab…… Well said and Very Well Explained of What is going to Happen to PAK Awaam n PAKISTAN….. Only way to ISLAMIC Republic of Pakistan is very SImple : PAK Awaam have to act Now as it happened recently in Sri Lanka and Bangladesh
You spoke from the honest tru heart and it feels right
True and firmed expression, God bless you.
imran khan zindabad
Sirf Is waqt pti me Salman Akram Raja great ha
Salman Akram Raja saab zindabaad ❤️
اللہ انہیں اپنی حفاظت میں رکھے۔
Very well said. SubhanAllah. People with spine are still among us.
Imran khan zindha baad
Raja G ❤❤❤❤❤❤
Very upright, and inspirational!
Need to endeavour to uphold the sanctity of the Justice Sector ....
Haq aur Sach baat krne walon ko Allah Pak apni hifzo Aman mn rakhy aur maqsad mn kamyabi aata fermaie Aameen
May Allah be with SALMAN AKRAM Raja and honest lawyers.
Love ❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan Love ❤❤❤❤❤❤❤❤ Raja Saab
Salman raja bilkul sahi keh rahy ho InshaAllah hum ap k sath khry hain
شاباش اکرم صاحب
Beautiful, excellent explanation; nobody will explain better than Salman Akram Raja. A sign of bravery.
موجودہ حکومت ووٹ کو عزت دینے کے نام پہ بوٹ کو عزت دینے کے لئے اتنا گر گئی ہے کہ ان کی عقل میں یہ بھی نہیں آ رھا کہ یہ سب لوگ بھی انہیں قوانین کا شکار ہوں گے۔
پیارے بھائی ،انکی نظریں اپنی لوٹی ہو دولت اور بیرون ممالک اثاثوں پر ہے اب آخری بار جی بھر کر ملک عوام کا خون نچوڑنے اور مال بنا کر چارٹرڈ جہازوں میں بھاگنے کا پلان ترتیب دیئے بیٹھے ہیں ان کی باج شیخ حسینہ واجد بھی اڑان بھر چکی اور ابھی کچھ دن پہلے sco summit کے بہانے انڈین بھی نوازے گۓ ہیں پلان اور گیم آن ہے 😊💔
بھائی pmln & ppp دونوں موروثی پارٹی ہیں pti سے موروثیت کی تھریٹ کو دیکھ نواز & زرداری نے جنرل کی ہیلپ لینے کا فیصلہ کیا اگر pmln & ppp ڈیموکریٹک پارٹیاں ہوتی تو جنرل کی سائڈ پر نا ہوتا
Jub kabi shikar hony lagty to ye mAFIA BHAG JATA HE IN K WIRKER BI YE KHUD BI
great man salman akram raja
Raja saheb, you are brilliant, very impressive talk. May Allah bless you and your family.!❤ ❤❤❤
Mard e Momin!!
Great sir aap ney bohat zabardast tarekey say sab samjha diya k mulk men kya huwa afsos hai iss qoum par k abhi bhi kharey nahen ho rahey haq k liye
Allah hamary mulk py Rahim frmay Aameen
دلوں کو چھو موہ لینے والی آواز ،حق و صداقت پر قائم رہنا عوام ہر جگہہ سواگتم پذیرائی اور استقبال کرتے نہیں تھکے گی عمران خان کی فوری رہائی عوام کی اولین ترجیحات میں ہے آپ اس مدعے پر کھل کر بات کریں باقی لوگ بھی یہی غلطی کررہے خان کی رہائی کو پس پشت ڈال کے ، ترمیم کو پورا ملک مسترد کر رہا ہے
Sir, God bless you. Pakistan Zindabad. 💖.
MashaAllah good work
Release Imran khan
Well said agreed bat samaz k ha Pakistan ka Allah Hafiz ha
💯 right 😢😢
MashaAllah you are amazing speaker. With clarity and grace. You are our pride the peoples voice. Allah bless you and keep you safe. Ameen 🤲🏼🤲🏼🤲🏼
اچھا یہ ہے اصل بات 😢😢
Bohat zabardast baat kare hay aap nay is main hum aap k sath hain
اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤سیاست کا سلطان مرشد عمــــــــران احمدخان نیازی✌❤
Its same here with Judges. One is so one is so...
Great leader
Serf ye Aik shakhs hain jis par mujhay yaqeen hain
Great speech and outstanding response of every question
کاش پاکستان کے لوگ
سلمان اکرم راجہ جیسے باشعور انسان کی باتیں سمجھ سکیں
کل اپنے بچوں کا سوچو
ان کا مستقبل آج کے بدمعاشوں چوروں اور غداروں کی موجودگی میں بلکل تاریخ ہے
نکلو پاکستان کی خاطر
اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے
I love imran Khan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Raja Saab must call dhin protest ki D chowk or adyala
Raja Great
Allah oakber Allah Pak apke hifazat formy ameen soma ameen
Sulman Akram Raja is the best legal mind in PTI who has good grip over legal and constitutional matters in Pakistan.He is an excellent and genuine mind and person to serve PTI and Pakistan.
PTI has got many good and brilliant minds but they have been disintegrated mentally and physically through duress,intimidation and ferocity of physical handling.
Imran khan ko jis na dhoka dia wo zalil o reswa hua, Allah khan sab ki hifazat fermaya lambi zindgi atta kera dushmen ko tebaho burbad ker da aameen sum aameen
اگر عدالت خود مختار ہوگئے تو کمپنی کا کیا ہوگا کمپنی کے سربراہ کیسے 12سو ارب لیکر بلجئیم یا دبئی ، آسٹریلیا ، سعودی عرب ،فرانس جائیں گے 😢
So great u are thanks .
May Allah keep u in peace❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نکلو پاکستان کے لیے کپتان کے لیے اپنی انے والی نسلوں کی حقیقی آزادی خودمختاری سالمیت تحفظ کیلئے اگر اب نہیں تو پھر کبھی بھی نہیں اللہ پاکستان کپتان کی غیبی حفاظت و مدد فرما دشمنوں کو غداروں دھوکے بازوں غلاموں کو عبرت کا نشان بنادے نعست و نعبود ذلیل و رسوا کردے آمین ثم امین
SalmanAkramRaja very nice and this is the voice of every common citizens
One and only salmam akram
NO GUTS NO GLORY TAKE STAND AND ANNOUNCE REVOLUTION
Allah Al haq hay Will see all of you imran khan zenda bad
Great day great 👍👍👍
شیر افضل مروت کی بات یاد کرو اسنے کہا تھا احتجاج کے بغیر یہ ملک ٹھک نہی ہو سکتا
ٹرولی اٹیکولیٹڈ پرسنیلٹی ہے راجہ صاحب کی اگر PTI میں اگلا لیڈر ہوسکتا ہے تو ؤ راجہ صاحب ہیں جو IK کی جگہ لے سکتے ہیں،،،،،
Ab inko bhi utha laingay 😢😢
Respect for Raja Saab 🫡
❤❤❤
یہ سب فوج کے سربراہ کر رہے ہیں 😡
Stay Blessed.
Very good job 🎉❤🎉
Bravo sir
کاش میرے 5 بیٹے ھوتے سارے کے سارے اس کالے قانون کے خلاف جہاد کرتے ۔۔۔😢
Super!
SALMAN AKRAM RAJA, MAY ALLAH BLESS YOU.AAMEEN. WE ❤❤❤❤❤ YOU. THERE WILL BE A LIGHT AT THE END OF THE TUNNEL, ONLY BECAUSE OF THE LEADERS LIKE YOU AND IMRAN KHAN. INSHAALAH. PKISTANI PEOPLE, IF WE DON,T STAND UP AGAINST THIS MURDER OF COSTITUTION AND RIGHTS OF PEOPLE, WE SHOULD CALL OUR SELF ( GUTTLESS) people.
Ai marday mujahid jAg zra ab waqte shhadat ha Aaya salman Akram raja zindabad
مبارک ہو، مبارک ہو، سب کو بہت مبارک ہو.... کیا ہوا؟ کیا کشمیر آزاد کروالیا!! نہیں نہیں.... مہنگائی صفر ہو گئی؟ یہ بھی نہیں.... ملک میں تعلیم، صحت اب مفت ہیں؟ نہیں، نہیں، نہیں... تو پھر یہ مبارک مبارک کا شور کیوں؟ ارے اب عدالتیں مکمل کنٹرول میں ہیں!!! مبارک ہو، مبارک ہو
Ya confirm news hai
اسلامی سسٹم یعنی قاصی سسٹم کیلئے جہدوجہد کیوں نہیں کرتے، تاکہ ہماڑا حون اللہ کا قانون نافز کرنے کے لیئے استمال ھو،
SO SAD TO HEAR ALL THAT...😮
We need خان
We have to stand together against these