Quran was Written After 50Y of Prophet Muhammad ﷺ Death How Can it be True? Hindu Old Man Challenge

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
  • This channel is Managed by DIGIMAX WORLDWIDE LTD
    PLEASE NOTE:
    Any of the views expressed by the speakers/artists do not necessarily represent the views of The DIGIMAX WORLDWIDE LTD or any other projects it may have or intend to do. The DIGIMAX WORLDWIDE LTD and its affiliates do not advocate nor condone any unlawful activity towards any individual or community.

ความคิดเห็น • 3

  • @IkhlaqAhmed-b1t
    @IkhlaqAhmed-b1t 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ہر سچی بات دل کو لگتی ھے ۔
    قرآن کی جس ایت پر شک ھے میں دلیل دیتا ھوں

  • @tahirahmad3005
    @tahirahmad3005 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    قران مجید حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وقت میں ہی کاتب سے لکھوایا گیا تھا لیکن کتابی شکل میں جمع نہیں کیا گیا تھا اور اسوقت بہت سارے حافظ قران بھی موجود تھے جو کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد بھی زندہ تھے اور جب قران مجید کو کتابی شکل میں جمع کیا جارھاتھا اسوقت بھی حافظ قران مجید موجود تھے ۔ جب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر قران مجید کی ایات نازل ھوتیں تو کاتب سے لکھوابھی لئی جاتی تھیں اور صحابہ رضی عنہما انکو حفظ بھی کر لیا کرتے تھے ۔ اور یہی حفاظ قران اسوقت بھی موجود تھے ۔ زندہ تھے جب حصرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ قران مجید کو جمع کرکے کتابی شکل دے رھے تھے ۔ لہذا قران مجید اسی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے جس اصلی حالت میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی تھی۔ ھاں وید اپنی اصلی حالت میں موجود نہیں۔ اپنی وید کی خیر مناؤ ۔

  • @jamilfrancis1262
    @jamilfrancis1262 47 นาทีที่ผ่านมา

    Her bat ka Ulta jawab hi data ha