اویس اقبال صاحب کے سوالات سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ جب تک انہیں پورا پیپر دکھا نہیں دیا جائے گا وہ کسی صورت امتحان دینے پر راضی نہیں ہوں گے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں ( انبیاء و رسل علیہم السلام ) نے اس امتحان کے متعلق بتایا ہے ان کو بھی پورا پیپر نہیں دکھایا گیا۔
قرآن خدا کے تصور کو ثابت کرنے کیلئے کائنات کی تخلیق سے دلائل مہیا کرتا ہے۔ صرف خدا کے تصور کیلئے حکم دیتا ہے مگر خدا کی ماہیت اور ساخت کے بارے میں علمی بحث کو نہ کرنے کیلئے منع فرماتا ہے کہ اسکی مثال اس کائنات کی کسی شے سے نہیں ملتی۔ اسی طرح حضرت موسی کو بھی منع فرمایا کہ اسکے وجود کا ادراک ممکن نہیں۔ مگر خدا کے وجود کا یقین اور شہادت انسان کی جستجو اور جدوجہد اور اسکی محبت کے مطابق اس دنیا میں عطا کر دیا جاتا ہے۔ متقی وہ لوگ ہیں جو بن دیکھے خدا پر ایمان لاتے ہیں پھر یہی متقی اپنی زندگی کے تجربات اور مشاہدات سے خدا کی موجودگی کو محسوس کرتے ہیں اور صدیقین اور شہداء کے درجے پر پہنچ جاتے ہیں اور اس کے بعد انبیاء کے درجے پر تو اللہ تعالیٰ بذات خود کلام کرتا ہے۔ خدا کا وجود کسی علمی بحث کے زریعے ثابت نہیں کیا جاسکتا بلکہ ایک تصور سے شروع ہو کر حق الیقین کی منزل تک اپنے ایمان اور عمل کے نتیجے سے حاصل ہوتا ہے۔
हमारे पूर्वज पहले ही ईश्वर (=अल्लाह) बना चुके हैं। और यह कितनी शानदार आकर्षक रचना साबित हुई है। हमने तब से भी ईश्वर पर मध्यस्थता (= बहस, विवाद, चर्चा, प्रार्थना) की है। मुझे नहीं लगता कि हमारी पूर्वज माताऐ'-- foremothers -- इस महान, कल्पनाशील प्रयास - ईश्वर की इस रचना - में शामिल थीं। वे संभवतः अधिक मूर्त और व्यावहारिक उपयोगिता वाली इकाई बनाएंगे। हमारे पूर्वजों का ईश्वर दयालु, भव्य, सर्वज्ञ है - और बहुत कम व्यावहारिक उपयोगिता वाला है (भूख, युद्ध, बीमारी, दवाएँ, सड़कें और रेल, ऊर्जा संकट, पर्यावरण संकट... जैसे गंभीर मुद्दों को संबोधित करने के लिए)। 🙏🙏
کیا ایک انسان یہ نہیں دیکھتا کہ وہ کس طرح پیدا کیا گیا ہے. ایک انسان میں کس قدر اعضاء ہیں .مثلاً دل ٫ دماغ ٫جگر ٫گردے ٫میدہ٫ آنکھیں٫ کان٫. کیا یہ سب ایک انسان مینیج کرتا ہے٫ ہرگز نہیں. بلکہ یہ سب کسی کے حکم سے حرکت کررہے ہیں. جب ہمیں خود اپنے وجود پر ہی اختیار نہیں مگر سوالات اپنے خالق کائنات پر اٹھاتے ہیں .یہ حماقت نہیں تو اور کیا ہے.
Bismillah ar-Rahman ar-Rahim. بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ And for Hindus like me listening to this great debate: the ancestral invocation (common to the ancestors of Hindus and converted Muslims of the Indian Subcontinent): ॐ सह नाववतु । सह नौ भुनक्तु । सह वीर्यं करवावहै । तेजस्वि नावधीतमस्तु मा विद्विषावहै ॥ Transliteration: Om Sahanavavatu, Sahanau Bhunaktu, Sahaveeryam Karavavahai, Tejasvinavadhitamastu Ma Vidvishavahai Google & Learn the meanings of both Classical Arabic and the Classical Sanskrit invocations. Thank you.🙏🙏
مصطفیٰ ملک صاحب آپ کے دل یزداں میں بھی اویس اقبال کے سوالات چبھنے لگے ہیں. یہ بات تو بلکل عیاں ہے کہ شائد کوئی خدا ہو گا جیسا بھی ہو گا ہمیں معلوم نہیں ہے لیکن کم از کم مزہبی خدا کا خالق کائنات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے. مصطفی ملک بھائی جس دن آپ نے عقیدت کی عینک اتار کر صرف قرآن کی سورت لہب ہی پڑھ لی اسی دن آپ اویس اقبال کے مدرسے میں داخلہ لے لیں گے. ہمت کریں اپنے آپ سے سچ بولیں. ان صاحب کو کس نے بتایا کہ خدا غیر مادی ہے؟ صرف جلیبی بنا رہے ہیں یہ صاحب. ١لقرآن تو کہتا ہے کہ کہ خدا کے ہاتھ ہیں وہ ساتویں آسمان پر تخت پر بیٹھا ہے. کیا لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہو.
قرآن یہ کہتا ہے کہ خدا کے ہاتھ ہیں لیکن ساتھ میں یہ بھی کہتا ہے کہ اسکے مثل کوئی شے نہیں۔ جب قرآن نے یہ بات واضح کر دی تو اس کی رو سے خدا کو اس مادی دنیا پر قیاس نہیں کیا جا سکتا۔
اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں۔ بھائ میرے جب تک اس دائرے میں ہو نہ اس کے باہر کی خبر نہیں لاسکتے پہلے یہاں سے نکل کر دکھاؤ پھر آپ بھی بتانا کے خالق مادی ہے اپنے علم اور حد کو پہچان لو رب کے علم کے آگے آپ بے بس ہیں ۔
@@abdurrahmanqasim6942 بھائی قیاس کا مطلب ہی اندازہ لگانا ہوتا ہے. اور اگر آپ یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ خدا غیر مادی ہے اور اس نے یہ دنیا بنائی ہے تو پھر تخت پر کون بیٹھا ہے کیا خدا کا کام انسانوں کے خاندانی لڑائیاں دیکھنا ہوتا ہے. کہیں وہ ابابیلیں بھیج رہا ہے کہیں آسمان سے کھانے اتار رہا ہے لیکن یہ سارے کام اس وقت کر رہا ہے جب کیمرے نہیں ہوا کرتے تھے. 😂 حضرت تھوڑا اور سوچیں آپکو بلکل لگے گا مزہبی خدا خالق کائنات کی صفات پر بلکل فٹ نہیں ہوتا. یہ انسانوں کا گھڑا ہوا خدا ہے.
Main samajhta hoon k mulhedeen k sawal ka bas jawab de diya jae beghair kisi ko address kiye hue. Sawalat wahi purane hain. Aur beshtar shararti hote hain.
Our forefathers have already created God (=Allah). And what a magnificently engaging creation that has proved. We've mediated (= debated, disputed, discussed, prayed) on God even since. I don't think our foremothers were involved in this great, imaginative endeavour -- this Creation of God. They would probably created an entity more tangible and of practical usefulness. The God of our forefathers is Merciful, Magnificent, All Knowing -- and of little practical usefulness (to address the pressing issues of hunger, wars, illness, medicines, roads and rails, energy crisis, environment crisis...). 🙏🙏
خدا مکمل طور پر کبھی بھی انسانی عقل میں سما نہیں سکتا- انسان صرف اسکی صفات سمجھ سکتا ہے... انہیں انسانی حد تک اپنا سکتا ہے--- اور انسان کے لیے تقاضا بھی یہی ہے، یہی اسکے لیے مفید ہے- اگر یہ بات سمجھ لی جائے تو اپنی دنیا اور آخرت بہتر بنائی جا سکتی ہے اور انسانوں کے بناۓ ہوئے جعلی خداؤں سے بچا جا سکتا ہے-
@@mustafamaliklive Agreed, but unfortunately, most of our scholars are not providing satisfactory responses. Especially, when they try to link Quran with scientific predictions or miracles. Allah doesn't want anyone to believe in Him by some prediction or by demonstrating some magical trick. Quran is a book that mainly deals Consciousness, and the need to understand, guide, and elevate human consciousness will never expire until the existence of human beings.
Salam if any one wants to know Allah swt exisit they should read Bani Israel in The Quran Kareem and read their history of world no need more evidence . Babylonian .Roman . and Germany . Babylonian Past Roman past Germany recent past return of Bani Israel 1948 . Quran Kareem Mention all of these go read Quran Kareem Salam
Time is a prime conflict between relativity and quantum mechanics, measured and malleable in relativity while assumed as background (and not an observable) in quantum mechanics. To many physicists, while we experience time as psychologically real, time is not fundamentally real. as per Stephen Hawking, time came into existence together with the Universe, rendering the whole concept of the word 'before' meaningless. Asking what happened before the Big Bang would be like asking what lies north of the North Pole, or what distance is shorter than zero. Which is without beginning or end; existing through all time; everlasting. of eternity. 3. forever the same; always true or valid; unchanging.The infinity symbol (∞) is a mathematical symbol representing the eternity - e.g God is eternal, or exist for all time, forever, without beginning or end. It is beyond human mind to comprehend like (∞) , like asking to fit square in a circle or asking what color red taste like? th-cam.com/video/ISUynYz93zY/w-d-xo.html&ab_channel=PiersMorganUncensored
ہمارے آباؤ اجداد نے پہلے ہی خدا (= اللہ) کو پیدا کیا ہے۔ اور کتنی شاندار تخلیق ہے جس نے ثابت کیا ہے۔ ہم نے تب سے خدا پر ثالثی (= بحث، اختلاف، بحث، دعا) کی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہمارے اسلاف اس عظیم، تخیلاتی کوشش میں شامل تھے -- خدا کی اس تخلیق میں۔ وہ شاید زیادہ ٹھوس اور عملی افادیت کی ایک ہستی پیدا کریں گے۔ ہمارے آباؤ اجداد کا خدا مہربان، شاندار، سب کچھ جاننے والا ہے -- اور بہت کم عملی افادیت کا ہے (بھوک، جنگ، بیماری، ادویات، سڑکوں اور ریلوں، توانائی کے بحران، ماحولیاتی بحران کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے...) 🙏🙏
Time seems to follow a universal, ticktock rhythm. But it doesn't. In the Special Theory of Relativity, Einstein determined that time is relative-in other words, the rate at which time passes depends on your frame of reference. Why evolution is bogus th-cam.com/video/BNfrKAQiax4/w-d-xo.htmlsi=kHhsq--Hb4YKaRT_ th-cam.com/video/6S_oj0HPgGc/w-d-xo.htmlsi=EtnzGX1igwIhAQqQ
us jeesa koi nahin tu pher woh koi she hi nahin kuch bhi nahi aur sefaat ka kisko allah ne kese samjaaya koi deekh nahin sakta sun nahin sakta keese transfarmation hoi hhhhh sefaat gussa kamzori ki alaamat hr khfa hona root jaana khosh honi kisi ki waja se
انہین کیسے پتہ چلا کہ خدا ایک غیر مادی ہے وہ کہان موجود ہے اگر خدا غیر مادی ہے تو اس نے کاینات بنانے کے لیے مادہ کہان سے لیا اور ایک غیر مادی نے وجود کو کیسے بنایا یک بنیادی سوالات ہین جن کے جوابات چاھیے کیا اس مادی کاینات کے باھر کوزٸ غیر مادی چیز وجود کیسے اور کہان سے ہوٸ ہے
قرآن خدا کے بارے میں کہتا ہے کہ ليس كمثله شيء یعنی اسکے مثل کوئی شے نہیں۔ جب قرآن نے یہ بات واضح کر دی تو اس کی رو سے خدا کو اس مادی دنیا پر قیاس نہیں کیا جا سکتا۔
دوسری بات خدا نے اس کائنات کو کیسے بنایا اس پر عرض ہے کہ کسی چیز کے بنانے کے عمل سے نا واقفیت اس بات کی دلیل نہیں ہوتی کہ اس کا کوئی بنانے والا نہیں ہے۔ ا
یہ خدا محض ایک مفروضہ ہے کیونکہ اگر یہ موجود ہوتا تو اس کا کوٸ ٹھوس ثبوت ہمین ضرور دیتا مگر ایسا کوٸ ثبوت نہین دیا گیا اس لیے خدا اگر خود بخود وجود مین آگیا تو کاینات بھی خوبخود موجود ہوسکتا ہے
کائنات خود بخود موجود نہیں ہو سکتی کیونکہ ہمیں معلوم ہے یہ بعد میں وجود میں آئی ہے پہلے اس کا وجود نہیں تھا، جس چیز کا وجود نہ ہو وہ خود اپنے آپ کو نہیں بنا سکتی، اس لیے لازم ہے کہ اس کا کوئی بنانے والا ہو، اب جس نے یہ کائنات بنائی ہے کیا اس کا بھی کوئی بنانے والا ہے؟ یہ سوال اس وقت کیا جا سکتا ہے جب یہ ثابت ہو جائے کہ وہ بھی بعد میں وجود میں آیا ہے پہلے نہیں تھا.
Aap sonch pe qad ghan laga rahay hain ye aap k nakami ki dalil hai. Insani soch ne hi çhand tak rasayee di warna aap jaise molviyon ne insan ko kuze mein band ker diya tha. Or sochney wale ko qatal yani mutzala ko.
Thk bol rha ha ye.. wo aqal par kankad ni lgaa rha... Realty btaa rha ha.. apko agar ni manna to chlo apny tarf hi dekh lo... Aqal e kul ho??? Sab kch samaj ata ha??? Sab kuch nazar ata ha???????? Sara ilm hasil krlia ha???????????
@@sabaahmed4858 اس نے دوسری جگہ واضح کیا ہے کہ میں سوچ پر قدغن نہیں لگارہا بلکہ ہم یعنی انسان مادے کی بنی اس کائنات کے اندر رہ کر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اگر کچھ اس مادی دنیا سے باہر ہے تو اس کا علم ہمارے پاس نہیں، تو خدا کی ذات ان سے ماوراء ہے۔
Nice discussion
بہت عمدہ جواب
اویس اقبال صاحب کے سوالات سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ جب تک انہیں پورا پیپر دکھا نہیں دیا جائے گا وہ کسی صورت امتحان دینے پر راضی نہیں ہوں گے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں ( انبیاء و رسل علیہم السلام ) نے اس امتحان کے متعلق بتایا ہے ان کو بھی پورا پیپر نہیں دکھایا گیا۔
Very interesting, satisfying and logical discussion
Logical discussion. Thank you for clarification
Boht zbrdst jawab❤❤❤❤
جزاک اللہ
یار دل خوش ھوگیا کیا خوب ملک صاحب❤۔
@@MuradKhan-mn4io Thank you
Wah bohat shandar guftago ki Malik FAISAL bahi ne.
Please invite him again.
Allah khaliq ha wo bunanay Wala ha . Wo hamesha se ha
Great Malik Faisal sb
Good nic
Thanks
Very nice
Great
قرآن خدا کے تصور کو ثابت کرنے کیلئے کائنات کی تخلیق سے دلائل مہیا کرتا ہے۔ صرف خدا کے تصور کیلئے حکم دیتا ہے مگر خدا کی ماہیت اور ساخت کے بارے میں علمی بحث کو نہ کرنے کیلئے منع فرماتا ہے کہ اسکی مثال اس کائنات کی کسی شے سے نہیں ملتی۔ اسی طرح حضرت موسی کو بھی منع فرمایا کہ اسکے وجود کا ادراک ممکن نہیں۔
مگر خدا کے وجود کا یقین اور شہادت انسان کی جستجو اور جدوجہد اور اسکی محبت کے مطابق اس دنیا میں عطا کر دیا جاتا ہے۔ متقی وہ لوگ ہیں جو بن دیکھے خدا پر ایمان لاتے ہیں پھر یہی متقی اپنی زندگی کے تجربات اور مشاہدات سے خدا کی موجودگی کو محسوس کرتے ہیں اور صدیقین اور شہداء کے درجے پر پہنچ جاتے ہیں اور اس کے بعد انبیاء کے درجے پر تو اللہ تعالیٰ بذات خود کلام کرتا ہے۔
خدا کا وجود کسی علمی بحث کے زریعے ثابت نہیں کیا جاسکتا بلکہ ایک تصور سے شروع ہو کر حق الیقین کی منزل تک اپنے ایمان اور عمل کے نتیجے سے حاصل ہوتا ہے۔
Very nice
Thanks
Great answer ❤
خدا ایسے احساس کا نام ہے
جو ہو سامنے اور دکھائی نہ دے
हमारे पूर्वज पहले ही ईश्वर (=अल्लाह) बना चुके हैं। और यह कितनी शानदार आकर्षक रचना साबित हुई है। हमने तब से भी ईश्वर पर मध्यस्थता (= बहस, विवाद, चर्चा, प्रार्थना) की है। मुझे नहीं लगता कि हमारी पूर्वज माताऐ'-- foremothers -- इस महान, कल्पनाशील प्रयास - ईश्वर की इस रचना - में शामिल थीं। वे संभवतः अधिक मूर्त और व्यावहारिक उपयोगिता वाली इकाई बनाएंगे। हमारे पूर्वजों का ईश्वर दयालु, भव्य, सर्वज्ञ है - और बहुत कम व्यावहारिक उपयोगिता वाला है (भूख, युद्ध, बीमारी, दवाएँ, सड़कें और रेल, ऊर्जा संकट, पर्यावरण संकट... जैसे गंभीर मुद्दों को संबोधित करने के लिए)। 🙏🙏
کیا ایک انسان یہ نہیں دیکھتا کہ وہ کس طرح پیدا کیا گیا ہے. ایک انسان میں کس قدر اعضاء ہیں .مثلاً دل ٫ دماغ ٫جگر ٫گردے ٫میدہ٫ آنکھیں٫ کان٫. کیا یہ سب ایک انسان مینیج کرتا ہے٫ ہرگز نہیں. بلکہ یہ سب کسی کے حکم سے حرکت کررہے ہیں. جب ہمیں خود اپنے وجود پر ہی اختیار نہیں مگر سوالات اپنے خالق کائنات پر اٹھاتے ہیں .یہ حماقت نہیں تو اور کیا ہے.
Bismillah ar-Rahman ar-Rahim. بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ And for Hindus like me listening to this great debate: the ancestral invocation (common to the ancestors of Hindus and converted Muslims of the Indian Subcontinent): ॐ सह नाववतु । सह नौ भुनक्तु । सह वीर्यं करवावहै । तेजस्वि नावधीतमस्तु मा विद्विषावहै ॥ Transliteration: Om Sahanavavatu, Sahanau Bhunaktu, Sahaveeryam Karavavahai, Tejasvinavadhitamastu Ma Vidvishavahai Google & Learn the meanings of both Classical Arabic and the Classical Sanskrit invocations. Thank you.🙏🙏
Asslamo Alaikum
ملک صاحب سے رابطہ ممکن ہے؟
یقینا
وعلیکم السلام
@@mustafamaliklive malik faisel sahib se kaise rabita mumkin he?
من عرف نفسہ فقد عرف ربہ ۔ یہ مولا علی کا فرمان ہے
مصطفیٰ ملک صاحب آپ کے دل یزداں میں بھی اویس اقبال کے سوالات چبھنے لگے ہیں. یہ بات تو بلکل عیاں ہے کہ شائد کوئی خدا ہو گا جیسا بھی ہو گا ہمیں معلوم نہیں ہے لیکن کم از کم مزہبی خدا کا خالق کائنات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے. مصطفی ملک بھائی جس دن آپ نے عقیدت کی عینک اتار کر صرف قرآن کی سورت لہب ہی پڑھ لی اسی دن آپ اویس اقبال کے مدرسے میں داخلہ لے لیں گے. ہمت کریں اپنے آپ سے سچ بولیں.
ان صاحب کو کس نے بتایا کہ خدا غیر مادی ہے؟ صرف جلیبی بنا رہے ہیں یہ صاحب. ١لقرآن تو کہتا ہے کہ کہ خدا کے ہاتھ ہیں وہ ساتویں آسمان پر تخت پر بیٹھا ہے. کیا لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہو.
Apki baten ghlat ha..
قرآن یہ کہتا ہے کہ خدا کے ہاتھ ہیں لیکن ساتھ میں یہ بھی کہتا ہے کہ اسکے مثل کوئی شے نہیں۔ جب قرآن نے یہ بات واضح کر دی تو اس کی رو سے خدا کو اس مادی دنیا پر قیاس نہیں کیا جا سکتا۔
اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں۔
بھائ میرے جب تک اس دائرے میں ہو نہ اس کے باہر کی خبر نہیں لاسکتے
پہلے یہاں سے نکل کر دکھاؤ پھر آپ بھی بتانا کے خالق مادی ہے اپنے علم اور حد کو پہچان لو رب کے علم کے آگے آپ بے بس ہیں ۔
@@abdurrahmanqasim6942 بھائی قیاس کا مطلب ہی اندازہ لگانا ہوتا ہے. اور اگر آپ یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ خدا غیر مادی ہے اور اس نے یہ دنیا بنائی ہے تو پھر تخت پر کون بیٹھا ہے کیا خدا کا کام انسانوں کے خاندانی لڑائیاں دیکھنا ہوتا ہے. کہیں وہ ابابیلیں بھیج رہا ہے کہیں آسمان سے کھانے اتار رہا ہے لیکن یہ سارے کام اس وقت کر رہا ہے جب کیمرے نہیں ہوا کرتے تھے. 😂
حضرت تھوڑا اور سوچیں آپکو بلکل لگے گا مزہبی خدا خالق کائنات کی صفات پر بلکل فٹ نہیں ہوتا. یہ انسانوں کا گھڑا ہوا خدا ہے.
Oe bemaar logon .....😂
Awais Iqbal ko itni lift nahi kereani chahiye . UN k Tamam sawal illogical aur Islam dushmani pe Hein
Who created God? Then who created the creator of god? Then who created ……….. ad infinitum
خدا کی پہچان کے لئے ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے
تو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا
بس جان گیا میں تیری پہچان یہی ہے
Main samajhta hoon k mulhedeen k sawal ka bas jawab de diya jae beghair kisi ko address kiye hue. Sawalat wahi purane hain. Aur beshtar shararti hote hain.
Malik Jalebi Bana Raha Hey
یہ اویس اقبال کے کارندے کا کمنٹ ہے اور یہ الفاظ بھی اسی کے ہیں ورنہ ملک نے انتہائی لاجیکل بات کی ہے
Rooh,Badan,Jaan
مصطفی ملک صاحب آپ بھی الحادی نقطہ نظرکو سامنے رکھ کر سوالات پوچھین اور اہل علم سے گفتگو کرین
Our forefathers have already created God (=Allah). And what a magnificently engaging creation that has proved. We've mediated (= debated, disputed, discussed, prayed) on God even since. I don't think our foremothers were involved in this great, imaginative endeavour -- this Creation of God. They would probably created an entity more tangible and of practical usefulness. The God of our forefathers is Merciful, Magnificent, All Knowing -- and of little practical usefulness (to address the pressing issues of hunger, wars, illness, medicines, roads and rails, energy crisis, environment crisis...). 🙏🙏
God is a man made concept. Every Good person is a God. I'm a Good girl & Goddess.
خدا مکمل طور پر کبھی بھی انسانی عقل میں سما نہیں سکتا- انسان صرف اسکی صفات سمجھ سکتا ہے... انہیں انسانی حد تک اپنا سکتا ہے--- اور انسان کے لیے تقاضا بھی یہی ہے، یہی اسکے لیے مفید ہے- اگر یہ بات سمجھ لی جائے تو اپنی دنیا اور آخرت بہتر بنائی جا سکتی ہے اور انسانوں کے بناۓ ہوئے جعلی خداؤں سے بچا جا سکتا ہے-
آپ ٹھیک کہہ رہے لیکن جب Atheist سوال اٹھاتے ہیں تو جواب دینے پڑتے ہیں نہیں تو ہمارے ہی لوگوں کے ذہن خراب ہوتے ہیں خاص طور پر نوجوانوں کے۔
@@mustafamaliklive Agreed, but unfortunately, most of our scholars are not providing satisfactory responses. Especially, when they try to link Quran with scientific predictions or miracles. Allah doesn't want anyone to believe in Him by some prediction or by demonstrating some magical trick. Quran is a book that mainly deals Consciousness, and the need to understand, guide, and elevate human consciousness will never expire until the existence of human beings.
Salam if any one wants to know Allah swt exisit they should read Bani Israel in The Quran Kareem and read their history of world no need more evidence . Babylonian .Roman . and Germany . Babylonian Past Roman past Germany recent past return of Bani Israel 1948 .
Quran Kareem Mention all of these go read Quran Kareem Salam
Time is a prime conflict between relativity and quantum mechanics, measured and malleable in relativity while assumed as background (and not an observable) in quantum mechanics. To many physicists, while we experience time as psychologically real, time is not fundamentally real. as per Stephen Hawking, time came into existence together with the Universe, rendering the whole concept of the word 'before' meaningless. Asking what happened before the Big Bang would be like asking what lies north of the North Pole, or what distance is shorter than zero. Which is without beginning or end; existing through all time; everlasting. of eternity. 3. forever the same; always true or valid; unchanging.The infinity symbol (∞) is a mathematical symbol representing the eternity - e.g God is eternal, or exist for all time, forever, without beginning or end. It is beyond human mind to comprehend like (∞) , like asking to fit square in a circle or asking what color red taste like?
th-cam.com/video/ISUynYz93zY/w-d-xo.html&ab_channel=PiersMorganUncensored
میں اویس اقبال سے مناظرہ کرنے کو تیار ہوں
ہمارے آباؤ اجداد نے پہلے ہی خدا (= اللہ) کو پیدا کیا ہے۔ اور کتنی شاندار تخلیق ہے جس نے ثابت کیا ہے۔ ہم نے تب سے خدا پر ثالثی (= بحث، اختلاف، بحث، دعا) کی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہمارے اسلاف اس عظیم، تخیلاتی کوشش میں شامل تھے -- خدا کی اس تخلیق میں۔ وہ شاید زیادہ ٹھوس اور عملی افادیت کی ایک ہستی پیدا کریں گے۔ ہمارے آباؤ اجداد کا خدا مہربان، شاندار، سب کچھ جاننے والا ہے -- اور بہت کم عملی افادیت کا ہے (بھوک، جنگ، بیماری، ادویات، سڑکوں اور ریلوں، توانائی کے بحران، ماحولیاتی بحران کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے...) 🙏🙏
Time seems to follow a universal, ticktock rhythm. But it doesn't. In the Special Theory of Relativity, Einstein determined that time is relative-in other words, the rate at which time passes depends on your frame of reference.
Why evolution is bogus
th-cam.com/video/BNfrKAQiax4/w-d-xo.htmlsi=kHhsq--Hb4YKaRT_
th-cam.com/video/6S_oj0HPgGc/w-d-xo.htmlsi=EtnzGX1igwIhAQqQ
us jeesa koi nahin tu pher woh koi she hi nahin kuch bhi nahi aur sefaat ka kisko allah ne kese samjaaya koi deekh nahin sakta sun nahin sakta keese transfarmation hoi hhhhh sefaat gussa kamzori ki alaamat hr khfa hona root jaana khosh honi kisi ki waja se
Jao Himmat Hey To Aedam Sahil Sey Baat Karo, Malik, Mustafa Ji
Adam seeker christians hai pata bhi hai tum ko 😂
Kuda Rooh Hy.man is m made of 3 things Rooh, Bandan ,Baadan,Jaan but God's Hikmat it 1 but in Mathematically it 3
عجیب منطق ہے ایک طرف کہتے ہیں جان نہیں سکتے دوسری طرف کہتے ہیں صفات سے جانو بغیر وجود کے صفات کیسے جانے ۔۔ 🙃🙃🙃🙃۔
ملحد اپنا چورن بچتے ہیں مذہبی اپنا ۔
ان کے سوالات کے جوابات میرے پاس ہیں
Owais Iqbal nu chaddo, Farig (written off) bunda hai. Kaam dhand hai koyi nahi, bus video bana E janda hai hor Paisay kama E janda hai.
True lakin logo ka zehn tu kharab ker raha hai
Tum Batao Allah Kahan Hey
انہین کیسے پتہ چلا کہ خدا ایک غیر مادی ہے وہ کہان موجود ہے اگر خدا غیر مادی ہے تو اس نے کاینات بنانے کے لیے مادہ کہان سے لیا اور ایک غیر مادی نے وجود کو کیسے بنایا یک بنیادی سوالات ہین جن کے جوابات چاھیے کیا اس مادی کاینات کے باھر کوزٸ غیر مادی چیز وجود کیسے اور کہان سے ہوٸ ہے
@@steveroyal6214
آپ کے سوالات اچھے ہیں، ان کے سامنے رکھوں گا
قرآن خدا کے بارے میں کہتا ہے کہ ليس كمثله شيء یعنی اسکے مثل کوئی شے نہیں۔ جب قرآن نے یہ بات واضح کر دی تو اس کی رو سے خدا کو اس مادی دنیا پر قیاس نہیں کیا جا سکتا۔
دوسری بات خدا نے اس کائنات کو کیسے بنایا اس پر عرض ہے کہ کسی چیز کے بنانے کے عمل سے نا واقفیت اس بات کی دلیل نہیں ہوتی کہ اس کا کوئی بنانے والا نہیں ہے۔
ا
یہ خدا محض ایک مفروضہ ہے کیونکہ اگر یہ موجود ہوتا تو اس کا کوٸ ٹھوس ثبوت ہمین ضرور دیتا مگر ایسا کوٸ ثبوت نہین دیا گیا اس لیے خدا اگر خود بخود وجود مین آگیا تو کاینات بھی خوبخود موجود ہوسکتا ہے
کائنات خود بخود موجود نہیں ہو سکتی کیونکہ ہمیں معلوم ہے یہ بعد میں وجود میں آئی ہے پہلے اس کا وجود نہیں تھا، جس چیز کا وجود نہ ہو وہ خود اپنے آپ کو نہیں بنا سکتی، اس لیے لازم ہے کہ اس کا کوئی بنانے والا ہو، اب جس نے یہ کائنات بنائی ہے کیا اس کا بھی کوئی بنانے والا ہے؟ یہ سوال اس وقت کیا جا سکتا ہے جب یہ ثابت ہو جائے کہ وہ بھی بعد میں وجود میں آیا ہے پہلے نہیں تھا.
Jalebi -round round n stop. 🫣
Aap sonch pe qad ghan laga rahay hain ye aap k nakami ki dalil hai. Insani soch ne hi çhand tak rasayee di warna aap jaise molviyon ne insan ko kuze mein band ker diya tha. Or sochney wale ko qatal yani mutzala ko.
Thk bol rha ha ye.. wo aqal par kankad ni lgaa rha... Realty btaa rha ha.. apko agar ni manna to chlo apny tarf hi dekh lo... Aqal e kul ho??? Sab kch samaj ata ha??? Sab kuch nazar ata ha???????? Sara ilm hasil krlia ha???????????
@@sabaahmed4858
اس نے دوسری جگہ واضح کیا ہے کہ میں سوچ پر قدغن نہیں لگارہا بلکہ ہم یعنی انسان مادے کی بنی اس کائنات کے اندر رہ کر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اگر کچھ اس مادی دنیا سے باہر ہے تو اس کا علم ہمارے پاس نہیں، تو خدا کی ذات ان سے ماوراء ہے۔