نہ زمین پھٹی نہ اسمان،باپ کاچار ماہ کے بیٹے کے ساتھ ایسا سلوک کہ زمین بھی کانپ اُٹھی،دیکھیں یہ رپورٹ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 มี.ค. 2024
  • نہ زمین پھٹی نہ اسمان،باپ کا چار ماہ کے بیٹے کے ساتھ ایسا سلوک کہ زمین بھی کانپ اُٹھی،دیکھیں یہ رپورٹ

ความคิดเห็น • 23

  • @mahmoodnahim2059
    @mahmoodnahim2059 2 หลายเดือนก่อน +11

    😮ایسی خبریں پڑھ کر بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے اور دل چاہتا ہے اپنی بےبسی پر دھاڑیں مار مار کر روہا جائے ۔۔۔😭😭😭😭

  • @aeerajkazmi4623
    @aeerajkazmi4623 2 หลายเดือนก่อน +2

    اس ملک کو کسی دشمن کی اب ضرورت باقی نہیں رہی۔

  • @stoneheart827
    @stoneheart827 2 หลายเดือนก่อน +16

    So sad

  • @muhammadtahirattock853
    @muhammadtahirattock853 2 หลายเดือนก่อน +9

    والد اور والدہ سے زیادہ اس دکھ کو کون سمجھ سکتا ھے۔۔ ھم والدین کو مجرم بنانے پر تلے ھووے ھین حالانکہ مجرم ھم ھین یہ معاشرہ ہے یہ حکومت ھے۔ جن کی نا اھلی عدم توجہ کی وجہ سے بات یہاں تلک پہنچی

  • @thelostqueen5797
    @thelostqueen5797 2 หลายเดือนก่อน +14

    تباہی کی طرف لے جانے کے لیے😭😪 کوئی کثر نہیں چھوڑی۔

  • @auonhaideri5141
    @auonhaideri5141 2 หลายเดือนก่อน +16

    مِرے وکیلوں نے میرے ہونے کی سب دلیلیں فروخت کردیں-😭😢😥😰..... ت فروخت کر دی،کبھی فصیلیں فروخت کر😕😕😕 دیں😭😢😥😰

  • @fizzasolangi8019
    @fizzasolangi8019 2 หลายเดือนก่อน +14

    🤲🤲🤲
    رحم فرما, یا اللہ ہ
    🤲🤲🤲

  • @emanislam6838
    @emanislam6838 2 หลายเดือนก่อน +12

    اتنی ب سکونی زندگی میں نہیں دیکھی ے کیا ہے

  • @beenishagha7396
    @beenishagha7396 2 หลายเดือนก่อน +15

    بات اِدھر کی نہیں اُدھر کی ہے
    کامیابی تو صرف حشر کی ہے
    آدم
    اَللہ کےسوا آگ ہےتُو
    مرنا تومسلمان ہی مرنا
    اللہ کی بات بدلتی نہیں
    جھوٹوں کی خرابی ہے
    سچ کی طرف آو
    سمجھ جاو ورنہ بہت پچھتاو گے

  • @zulqarnianshah6849
    @zulqarnianshah6849 2 หลายเดือนก่อน +10

    😮جب مانگنے والوں کا خدا سے یقین اُٹھ جائے گا تو پھر یہی حال ہوگا برادر

  • @SardarAli-uu2ux
    @SardarAli-uu2ux 2 หลายเดือนก่อน +15

    Heartbreaking to watch this video so sad

  • @shahidanwar8193
    @shahidanwar8193 2 หลายเดือนก่อน +15

    My heart breaks down --so sad

  • @SalmanAhmed-oy7el
    @SalmanAhmed-oy7el 2 หลายเดือนก่อน +15

    Aur is mulk sy kya umeed laga sakty hain aap?
    Aur woh apni bhook mitany k lye kya kry bychara?😢😮
    Ya to politition ban k mulk ka paisa kha jaye.
    Ya apna bacha bech k apna pait paal ly.😮😢

  • @zenaibfatima3528
    @zenaibfatima3528 2 หลายเดือนก่อน +3

    so heart melting incident

  • @muneebamemon9214
    @muneebamemon9214 2 หลายเดือนก่อน +11

    😭😭🔥🔥🔥"My eyes fill with tears, my heart finds no peace."ا😭 m speechless 😭🔥🔥🔥

  • @ShafiqJanjua-fw9ge
    @ShafiqJanjua-fw9ge 2 หลายเดือนก่อน +9

    😭😭Enough is Enough .😭😭?????😭😭

  • @shanikhan4914
    @shanikhan4914 2 หลายเดือนก่อน +7

    😢اٹک: ‏غربت سے تنگ آ کر ماں باپ نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا۔😢😢
    فریقین کے درمیان معاہدہ سامنے آنے پر اٹک پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
    بطور والدین کوئی اپنے بچے کو فروخت کرنے کا سوچ بھی سکتا ہے ؟
    آخر غربت کی کیا سنگین صورتحال ہوئی ہوگی؟ ہمارے پاس ان سوالات کہ جوابات نہیں ہیں۔ اصل حقائق تفتیش کہ بعد ہی سامنا آہینگے۔

  • @user-ge6ui7th8q
    @user-ge6ui7th8q 2 หลายเดือนก่อน +1

    ملکی تنزلی و بدقسمتی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ تمغہ امتیاز لسٹ میں کوئی ڈاکٹر،انجنئیر سائنسدان ماہر تعلیم نہیں ہے!!

  • @zeenatzhura8834
    @zeenatzhura8834 2 หลายเดือนก่อน +12

    تباہی کی طرف لے جانے کے لیے😭😪 کوئی کثر نہیں چھوڑی۔