امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور
ماشاءاللہ جس طریقہ سے جناب آفتاب اقبال صاحب اور میرے ہیرو نڈر بےباک صحافی جناب عمران ریاض خان صاحب خبر کو جس احسن طریقے سے ثبوت کے ساتھ سمجاتے ہیں۔ سر اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے۔۔۔آمین۔۔۔🇵🇰❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد ❤🇵🇰❤
Aftab sab sy bohat ikhtlaf hony k bawajood main ya khun ga k is waqat jub America dollars ki barish kr rha hy media pr aftab sab Pakistan ka sath dy rahy hain
We still stand our hero and great leader imran Khan pak Army zanda abad Pakistan painda abad Allah pak stay blessed our hero and great leader imran Khan pak Army zanda abad Pakistan painda abad
Aftab veer you r going down without Gerykristen,, Louns klusner.. Sachin Tendulkar Mahinder singh Dhoni an Viraat kohli I mean Honey Albella .. Agha Majid … an Saleem an offcours Sardar Kamaal sahib… please Let them Back.. If you don’t want that so Leave it an Go with your attitude
جس قوم کے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی احادیث موجود ہوں جو اخلاق حسنہ سکھاتی ہوں، ان کو انور مقصود کیا سکھائے گا؟ جو مشین جو انجنئیر بناتا ہے وہ اسے بہتر سمجھتا ہے۔ انسان کو اللہ نے بنایا ہے اور اللہ بہتر سمجھتا ہے کہ انسان کیسے ٹھیک ہو گا۔ اس کیلئے اللہ نے حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت موسیٰ، حضرت عیسیٰ اور حضرت محمد نبی آخرالزماں بھیجے۔ اور ان کے ذریعے جو اصلاح کے احکامُ بھیجے، اس سے بڑھ کے کوئی نہیں۔ اگر انور مقصود کے اقوال سے زندگی بدلتی تو پہلے خود اس کی زندگی بدل چکی ہوتی۔ ٹی وی پہ آ کے باتیں کرنا اس کا روزگار ہے۔ نہ کہ وہ انسانوں کو فی سبیل اللہ اخلاق حسنہ کا درس دیتا ہے۔
As per your say in IT we reached $3bn+ but we have to keep it in mind that these figures are achieved despite all the unfavorable banking infrastructure for this sector.
Isn't that death certificate story of drug lord is identical to our mafia don who secured the medical reports with inhumanly low count of platelets? 🤣😂😅
آفتاب صاحب ! آپ سے گزارش ھے کہ "علی بابا اور چالیس چور" کے عنوان سے گریز کریں۔اگر آپ کو کرنا ھے تو "معاویہ اور چالیس چور" یا "یزید اور چالیس چور" آپ کو بات سمجھ آکئی ھوگی۔ یا پھر "جورج اور چالیس چور" کرلیں۔🌸🌺🌹🌷💮🏵
First segment mai 40 thief introduced karia. This show is politically compromised and no one had to say while singing song cheeni choor. Good carry on follow the channel strategy and lose day by day standard of your show and intagrity of this show.
السلام علیکم۔ مجھے آپ کی ہر اس بات سے اختلاف ہے جس میں آپ اچھے دن آنے کی بات کرتے ہیں۔ میری سمجھ میں ان برآمد شدہ کتابوں کا ایک لفظ بھی نہیں آیا۔ میرے خیال میں بس دو بلیوں والی کہانی جس میں دو بلیوں کو سڑک سے ایک روٹی ملتی ہے۔ بسی ہوئی ہے مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ کوئی بندر سب کچھ ہضم کر جائے گا۔ مجھے پرانے وقتوں کا وڈیرہ سسٹم یاد آ رہا ہے چیز بھی اسی کی اور سات جوتے بھی اسی کو پڑیں گے یاد آ رہا ہے۔ میری آنکھوں کے سامنے اب اندھیرا چھا رہا ہے۔ مجھے میرا پاکستان جاتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
ہمارا صرف اور صرف ایک ہی ادارہ مضبوط ہے اور اس کی منشا کے بغیر ملک میں پتہ نہیں ہل سکتا اگر سارے ادارے اسی طرح مضبوط منظم ہوجائیں تو ملک کہاں سے کہاں پہنچ جائے ۔۔۔ کی خیال اے ؟ ؟
درست ، مثلآ شاہ ایران کے مرنے کے بعد ایران سے باہر اربوں ڈالر اس کے اثاثے کس کو ملے ، کہاں گئے ؟ اسی لئے میں ہر روز نواز زرداری اور۔۔۔۔۔کی زندگی کی دعا کرتا ہوں
Catheryn is pronounced "Catherin" not Catheryne. Also, Will Durant's name was pronounced wrongly in the last show as it the name has nothing to do with French origin. Everything ending on ant or ar doesn't always have to be "French-ed"
Nehru was a highly undemocratic person. Congress working committee had selected sardar Patel with 14-1 votes but with the help of Mahatma Gandhi 's hathdharmi stubbornness , Nehru became PM of India. Nehru followed all foolish policies which harmed India. India would have become superpower with vetopower soon after independence independence,
جی بلکل آپ نے صحیح فرمایا کوریا میں انصاف کا بول بالا ہے کوئی امیر غریب میں فرق نہیں سب ایک جیسے ہیں سبکی ایک سی حیثیت ہے کرپشن نہ ہونے کے برابر ہے سارے ادارے اپنے کام ایمانداری سے کرتے ہیں
Using England as an example of developed wirld was bad. English development was mostly by looting the colonies. Hong Kong should have been the best example.
Pakistanis ki pronunciation theek nahi ho Shakti. Nogales ko naigoles bol rahe hain aftab bhai. Berlin ko berlane. Shoaib Akhtar, aftab Iqbal, etc etc sab talafuz angrezi ka bigaarhe huye baithe hain.a good episode all over
Aftab Iqbal, Your all program are great , and all People working with are beautiful , and you mak all day for us great and happy . GOD with you and your People .
امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور امپورٹڈ حکومت نا منظور
وعلیکم السلام بھائی
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے کامیاب کرے سلامت رکھے اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
LOVE FOR PAKISTAN.....LOVE FOR IMRAN KHAN....ALLAH BLESS U KHAN...
I love you from Malaysia sir your show is very good than others shows
ماشاءاللہ جس طریقہ سے جناب آفتاب اقبال صاحب اور میرے ہیرو نڈر بےباک صحافی جناب عمران ریاض خان صاحب خبر کو جس احسن طریقے سے ثبوت کے ساتھ سمجاتے ہیں۔
سر اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے۔۔۔آمین۔۔۔🇵🇰❤🇵🇰
پاکستان زندہ باد ❤🇵🇰❤
Imported hakomat na manzoor
پرانے ٹّوِن(Twin City)امرتسر اور لاھور بھی economic تور پر کِتنے مخطلِف ہیں یہ بھی مقابلے ضِقر ہے،
ببو رانا نے کتابیں پڑھنی ہی نہیں
انکو ردی میں بیچ دے گا
آفتاب اقبال صاحب ناصر چنیوٹی کہاں غائب ہے
خبرہار کی پوری ٹیم اور مینجمنٹ کو ایڈوانس عیدالفطر مبارک ہو
SUBHANALLAH
Rangila ji bahut hi badhiya actor hai muje en ka har kirdar bahut pasand hai bhai,,i am Big faen rangila ji From Punjab India 🇮🇳❤️❤️
Aftab sab sy bohat ikhtlaf hony k bawajood main ya khun ga k is waqat jub America dollars ki barish kr rha hy media pr aftab sab Pakistan ka sath dy rahy hain
یہ جو بندی ابھی پوسٹ پڑھ رہی ALLAH کرے اسکی ہر دعا قبول ہو آمین 😊😊
Or agar banda parh ra hO tO?
Srf bandi he kiu 🤣😂😂😂😂🤣🤲🤲🤲🤲🤲
imran baba awr chees choor aftab bey sharum hou
Blend of humor and information. Good show. Keep it up!
Great Comedy Show I love this show
جناب اپ کی بات پر باجوہ صاحب نے حمزہ کو وزیر اعلی بنوا دیا ہے عوام کی کون پروا کرتا ہے ڈآلر بیرون ملک فارم ہاوس
We still stand our hero and great leader imran Khan pak Army zanda abad Pakistan painda abad Allah pak stay blessed our hero and great leader imran Khan pak Army zanda abad Pakistan painda abad
@Waqas Ali No disagree with the idea of pak Army zanda abad Pakistan painda abad and imran Khan
The way it was presented with today's scenario is awesome...it's totally relatable..
I am big fan sir g
I am from Punjab (India)
Aftab veer you r going down without Gerykristen,, Louns klusner.. Sachin Tendulkar Mahinder singh Dhoni an Viraat kohli I mean Honey Albella .. Agha Majid … an Saleem an offcours Sardar Kamaal sahib… please Let them Back.. If you don’t want that so Leave it an Go with your attitude
جس قوم کے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی احادیث موجود ہوں جو اخلاق حسنہ سکھاتی ہوں، ان کو انور مقصود کیا سکھائے گا؟ جو مشین جو انجنئیر بناتا ہے وہ اسے بہتر سمجھتا ہے۔ انسان کو اللہ نے بنایا ہے اور اللہ بہتر سمجھتا ہے کہ انسان کیسے ٹھیک ہو گا۔ اس کیلئے اللہ نے حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت موسیٰ، حضرت عیسیٰ اور حضرت محمد نبی آخرالزماں بھیجے۔ اور ان کے ذریعے جو اصلاح کے احکامُ بھیجے، اس سے بڑھ کے کوئی نہیں۔ اگر انور مقصود کے اقوال سے زندگی بدلتی تو پہلے خود اس کی زندگی بدل چکی ہوتی۔ ٹی وی پہ آ کے باتیں کرنا اس کا روزگار ہے۔ نہ کہ وہ انسانوں کو فی سبیل اللہ اخلاق حسنہ کا درس دیتا ہے۔
As per your say in IT we reached $3bn+ but we have to keep it in mind that these figures are achieved despite all the unfavorable banking infrastructure for this sector.
Masjid-E-Nabwi par ju hua P.T.I members ki taraf sy us pr..........
Aap ki taraf sy muzamat nh ki gai its very SaD 😥
Isn't that death certificate story of drug lord is identical to our mafia don who secured the medical reports with inhumanly low count of platelets? 🤣😂😅
آفتاب صاحب ! آپ سے گزارش ھے کہ "علی بابا اور چالیس چور" کے عنوان سے گریز کریں۔اگر آپ کو کرنا ھے تو "معاویہ اور چالیس چور" یا "یزید اور چالیس چور" آپ کو بات سمجھ آکئی ھوگی۔ یا پھر "جورج اور چالیس چور" کرلیں۔🌸🌺🌹🌷💮🏵
1
ن اور ش ایک ساتھ ۔ لیکن شیخ رشید کا پتہ کرو وہ کہاں غائب ہے 🤔
عید الفطر کے بعد صحیح دیکھیں کہ کہاں ہو گا اڈیالہ 🤣
First segment mai 40 thief introduced karia. This show is politically compromised and no one had to say while singing song cheeni choor.
Good carry on follow the channel strategy and lose day by day standard of your show and intagrity of this show.
ammad Siddiqui ''Kuch na samjhay khuda karey koi .lagay raho ''munney bhai'' Shabash
آفتاب اقبال صاحب آپ پندرہ منٹ کا وی لاگ کیا کریں ویسے بھی آپ کے اس چالیس منٹ کے پروگرام میں اکتیس منٹ آپ کی باتیں ہی ختم نہیں ہوتیں (معذرت کے ساتھ)
اب اللہ دین کی کہانی میں بھی pti کی TC اور N.. PP کی بے جا مخالفت نہ ڈال دینا ڈالو گے ضرور ڈالو گے آپ باز نہیں آسکتے
السلام علیکم۔
مجھے آپ کی ہر اس بات سے اختلاف ہے جس میں آپ اچھے دن آنے کی بات کرتے ہیں۔
میری سمجھ میں ان برآمد شدہ کتابوں کا ایک لفظ بھی نہیں آیا۔ میرے خیال میں بس دو بلیوں والی کہانی جس میں دو بلیوں کو سڑک سے ایک روٹی ملتی ہے۔ بسی ہوئی ہے مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ کوئی بندر سب کچھ ہضم کر جائے گا۔
مجھے پرانے وقتوں کا وڈیرہ سسٹم یاد آ رہا ہے چیز بھی اسی کی اور سات جوتے بھی اسی کو پڑیں گے یاد آ رہا ہے۔
میری آنکھوں کے سامنے اب اندھیرا چھا رہا ہے۔
مجھے میرا پاکستان جاتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
Ali baba story was interesting. And today 's program was a great one. 👌
مبینہ طور پر ، چور چور کا نعرہ پی ڈی ایم PDM رجسٹرڈ کروانے والی ہے ، لہٰذا "چور چور" کے جتنے نعرے لگانے ہیں جلد لگا لیں
آفتاب صاحب پلیز کہیں سے ڈھونڈ کے اپنا ڈرامہ نقاب اپلوڈ کردیں۔
ہمارا صرف اور صرف ایک ہی ادارہ مضبوط ہے اور اس کی منشا کے بغیر ملک میں پتہ نہیں ہل سکتا اگر سارے ادارے اسی طرح مضبوط منظم ہوجائیں تو ملک کہاں سے کہاں پہنچ جائے ۔۔۔ کی خیال اے ؟ ؟
Watch snowfall than its also relating to drugs and a true story
Jinho NY nary legay on ko agr magr kr ky theek kehny walo nabi ky dar p kehny waly allha ky gazab Sy dero
Agha sab didnt like babu at all😂😂😂😂🙏🏻🇮🇹
Aftab apko sharam ani chaiya awazain apko b par skti hain black mailer ki
Beautiful program, comedy ,performances, Educational, spiritual, a complete package,thank you sir Aaftab Iqbal,
درست ، مثلآ شاہ ایران کے مرنے کے بعد ایران سے باہر اربوں ڈالر اس کے اثاثے کس کو ملے ، کہاں گئے ؟
اسی لئے میں ہر روز نواز زرداری اور۔۔۔۔۔کی زندگی کی دعا کرتا ہوں
zabardst entertainment center with aftab iqbal sb
کوئی بھی سیاسی جماعت ملک میں مزید صوبے بنانے کی سنجیدگی کے ساتھ اور کارگر کوشش کیوں نہیں کرتی؟
گرفتار کرو گرفتار کرو
مسجد نبوی کی توہین کے ماسٹر مائنڈ شیخ رشید کو گرفتار کرو.
پاکستانی قوم کا مطالبہ
اندر سے بندہ آیا ، وردی رکھ کے چلا گیا وہ دھندھناتا ہوا آیا فرد جرم کی ایک دفعہ پھر لمبی تاریخ لے کر وزیرِ اعظم کی وردی پہن کر آگیا
❤
Announcement 🎷
I can confirm that Eid will be on 1st of shawal😅
آفتاب صاحب جئیے آپ اور آپ کی پوری ٹیم کیا ہی نصیحت کرنے کا طریقہ سب بے ایمانوں کی مٹی بھی پلید کر دیتے ہیں سر عام کسی کا نام لیے بغیر
imran khan great leedar love you❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Catheryn is pronounced "Catherin" not Catheryne. Also, Will Durant's name was pronounced wrongly in the last show as it the name has nothing to do with French origin. Everything ending on ant or ar doesn't always have to be "French-ed"
He studied in CA and mispronounced some Spanish words previously.
Pehlay us nay kabhie ksi ki mani hay??? jo is dafa manay ga
آفتاب صاحب آپ کا کیمرہ مین بہت خطرناک آدمی ہے 😉
Nehru was a highly undemocratic person. Congress working committee had selected sardar Patel with 14-1 votes but with the help of Mahatma Gandhi 's hathdharmi stubbornness , Nehru became PM of India. Nehru followed all foolish policies which harmed India. India would have become superpower with vetopower soon after independence independence,
Poor information sir
@@jagdeepsingh-oh4gv how?
جی بلکل آپ نے صحیح فرمایا کوریا میں انصاف کا بول بالا ہے کوئی امیر غریب میں فرق نہیں سب ایک جیسے ہیں سبکی ایک سی حیثیت ہے کرپشن نہ ہونے کے برابر ہے سارے ادارے اپنے کام ایمانداری سے کرتے ہیں
سر جو پاکستانی ویب سیریز چڑیلز انڈیا کے zee 5 چینل پر چل رہی ہے اس کے بارے آپ کا ریویو کیوں نہیں آ رہا پلیز اس پر بھی بات کریں شکریہ
ڈاکٹر عروبا سے زیادہ خوبصورت ہے دوسری لڑکی
Always 1st
Just one word "Outstanding"
Using England as an example of developed wirld was bad. English development was mostly by looting the colonies. Hong Kong should have been the best example.
World no one Urdu comedy show
محمد بھائی سارے کرداروں کو ایسے دیکھ رھے جیسے باقی سب بےوقوف ہوں
Aftab bhayi ,
Hamare log aur language to ek jase hain hi , masle bhi ek jaise hain,
Mil kar hal karte hai na....
Right brother
Docter sahiba subhanallah aap bhi ziyada bolakren
Nice very nice show sir g
پاکستانی سے برین ڈرین کی بڑی وجہ ٹیلنٹ کی بے قدری ہے۔
Love to watch your great show today is nice and every won love to watch And enjoy 👍👍👍👍👍👍👍👍💐💐
I am First 1111
2 rupees Ka rasala mikta tha . Or is shakhs nay program bana Lia ....
To ap kuch new kr lo Bhai
May Allah bless and protect Imran Khan ❤️🇵🇰
Ameen
Why just Imran khan?
Why not anyone else?
Tu abb koi aur channel talash kar ye Aleem khan nain le liya jis nain Hamzah ko wazir e aala banwaya tera koya ho ga kaaliya
اس بنی گالا کے دلال کو علیم خان بھگائے 😅
ان شاء اللہ پاکستان کے سب چوروں کے ساتھ یہی ہونے والا ہے
Zindabad
First
2nd
BECAUSE EDUCATION GIVES YOU KNOWLEDGE AND KNOWLEDGE GIVES YOU POWER
First
Wah,,,,,wah,,,
2nd
Sir kindly do review of "the prince" by Niccolo Machiavelli
تیسری اہم ترین شیروانی کی تیاری
👇
آخری مراحل میں
Please make a video on
1. French revolution
2. Ottoman downfall
3. Suez canal
EXAMPLE IS EDUCATION IS GIVE YOU KNOWLEDGE AND KNOY GIVE YOU POWER ANYBODY CAN USE THAT METHOD
bahut khoob g
i am visiting Pakistan and want to attend Aftab show, where i need to call or contact?
They never reply to any comment.
@@alichadharful are they dummy or fake people?
Pakistanis ki pronunciation theek nahi ho Shakti. Nogales ko naigoles bol rahe hain aftab bhai. Berlin ko berlane. Shoaib Akhtar, aftab Iqbal, etc etc sab talafuz angrezi ka bigaarhe huye baithe hain.a good episode all over
Beautiful ❤️ show 🥰 Sir show MN shamal huny ka KY treqa h ,,
AFTAB SAHAB 100 PERCENT AGREE WITH YOU EXAMPLE AMERICA WHY IS RICH AND RULING WHOLE WORLD MANAGEMENT
Excellent show 👍
Aftab sab I love you 🌹🇵🇰
سب سے افضل کتاب قرآن یے
میرے تمام دوستوں حبرہار کی ٹیم کو اور سارے پاکستانیوں کو ایڈوانس عیدالفطر مبارک ہو💝
aslam o alikum sir afatb sab
sir show bht acha ha apka
sir ak request ha k Alladin waly creater par be show bnain thanks
Aftab sir yeh j0 faltu se s0ngs kehty Hain yeh
Yeh 0veracting 0r time waste he krty segment ka
Tu bechain nahi .mujhe chain nahi tujhe zarorat nahi meri aur koi zarorat nahi .ek waq fe se ki hai muhabat kisi se. Tujhe Kader nahi mujhe Sabar nahi
Aslamalekum Aftab sir
Waalikumsalan veer
dashrath manjhi (the mountain Man) story ka zikr kis episode mn ha.
Agr kisi ko pta to plz bta dy..
AP posh ho Aftab sahib kabhi gareebo ki Hala ki taraf Nazar Karen Pakistan gareeb tareen kar diya gaye he in 3.5 Saal me
Sir humble request apny show me songs khtm kr k proper naat hee prhwaya kryn.. Bht acha lgta hai
Aftab Iqbal, Your all program are great , and all People working with are beautiful , and you mak all day for us great and happy . GOD with you and your People .
Shakeel saheb India me gurbat ka Jo Hal Hy 80 abadi jugiu me hy