Arfana Kalam | Bhara Bhaar Insanaa Chaya | Mozzam Ali | Git Tv
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024
- Ganj-e-irfan Trust (Reg) Uploded a new video : Arfana Kalam | Bhara Bhaar Insanaa Chaya | Mozzam Ali | Git Tv
#Ganjeirfan
#Sufianakalam
#bharabhaarInsaanaChaya
#Mozam_Ali
گنجِ عرفاں ٹرسٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہے جسکا مقصد صوفیاء اکرام کی تعلیمات کو عام کر
کےمعاشرے میں امن ، محبت اور رواداری کو فروغ دینا ہے۔ تصوف کی تدریس کے ذریعہ معاشرے میں ابھرتی بے چینیوں اور محرومیوں کو ختم کر کےتزکیہ نفس کےنور سے امیدوں اور ولولوں کے چراغوں کو روشن کرنا ہے۔ تصوف اسلامک ریسرچ سنٹر کا قیام بھی ٹرسٹ کی ترجیحات میں شامل ہےجس میں تصوف کی کتابوں کی اشاعت، مختلف زبانوں میں تراجم اور تشریحات کا کام سر انجام دیا جاۓ گا۔ صوفیانہ کلام کو خوبصورت اور دلکش آوازوں کے ذریعے لوگوں کی سماعتوں تک پہنچانے کا کام بھی ٹرسٹ کے ذمہ ہے۔ عارفانہ کلام کی سیریز کا آغاز بھی ہو چکا ہے ۔
c
Subscribe Our TH-cam Channel
www.youtube.co....
Like Our Facebook Page
/ ganjeirfan
For More Videos Subscribe Our TH-cam Channel
www.youtube.co....
Visit Our Website
www.ganjeirfan.com
ماشاءاللہ سبحان اللہ
MashaAllah ❤
واہ۔ بہت اچھا
ماشاءاللہ سبحان اللہ, آفریں آفریں
ماشاء اللہ سبحان اللہ
فیضان پیر اکرم شاہ صاحب جاری رہے گا, انشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ, کمال است
واہ واہ بہت عمدہ کلام ,
ماشاءاللہ سبحان اللہ ,
واہ واہ بہت عمدہ کلام
خانقاہ عریضی خوارزمی دینگاہ شریف (ڈنگہ شہر) زندہ باد ۔
ماشاءاللہ کلام بہت عمدہ ہے تو آواز بھی بہت اچھی ہے ,
نہایت عمدہ کلام
سبحان اللہ ❤
واہ۔ واہ۔ بہت اچھا ,
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاء اللہ
بیشک ❤
Mashallah
Mashallah g
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بحان اللّٰہ , حق پیر اکرم شاہ سچ پیر اکرم شاہ ,
خانقاہ عالیہ عریضیہ خوارزمیہ دینگاہ شریف دائم زندہ باد
ماشاءاللہ سبحان اللہ ,
ماشاءاللہ کلام بہت عمدہ ہے تو آواز بھی بہت اچھی ہے ,
ماشاءاللہ سبحان اللہ
ماشاء اللہ
خانقاہ عریضی خوارزمی دینگاہ شریف (ڈنگہ شہر) زندہ باد
خانقاہ عریضی خوارزمی دینگاہ شریف (ڈنگہ شہر) زندہ باد ,
خانقاہ عریضی خوارزمی دینگاہ شریف (ڈنگہ شہر) زندہ باد ۔