سردی جانے سے پہلے مزیدار شلجم اس طرح بنا کر کھائیں | Shalgam Recipe
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 ก.พ. 2025
- آج میں آپ کے لیے لے کے ائی ہوں بہت ہی مزیدار شلجم کی ریسپی ۔ امید ہے اپ کو یہ ریسپی پسند آئے گی ۔ ہماری ویڈیو پسند ائے تو لائک 👍 کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں ۔
#shalgamrecipe #shalgam #recipe #easyrecipe
Masha Allah nice racipe video sharing 🎉🎉🎉
G00d
زبردست ریسپی ❤❤❤❤
ماشاءاللہ پیاری بہن اپ کی ککنگ تو بہت ہی اچھی ہے بہت ہی ڈفرنٹ ہے سب سے مختلف سمپل اور کم مصالوں سے ماشاءاللہ بہت ہی مزیدار ریسپی بناتی ہیں اپ کی ویڈیو مجھے بہت اچھی لگتی ہے اپ کے بتانے کا انداز بھی بہت ہی اچھا ہے اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے اللہ پاک اپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ بہت زیادہ خوش رکھے امین یا رب العالمین اپ نے میرے لیے بھی ضرور دعا کرنی ہے اللہ پاک مجھے بھی کامیاب کرے
آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو بھی کامیاب کرے آمین