کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا زمیں ملی ہے تو پھر آسماں نہیں ملتا جسے بھی دیکھیے اپنے آپ میں گم ہے زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا بھرے جہاں میں ممکن نہیں پیار نہ ہو جہاں اُمید ہو اُسکی وہاں نہیں ملتا
ماشاءاللہ ، بہت دنوں بعد اورنگ زیب عالمگیر ر ح کی محبوب بیٹی زیب النساء مخفی کے فارسی اشعار سنے ، واللہ ، اللہ سبحانہ تعالیٰ کی شان اشعار میں بیان کرنا ، علم کی انتہا کی نشاندھی کرتا ہے ، کیا لوگ گزرے ہیں شھنشاہ کی سلطنت میں علم کی قدر و منزلت کو کس انتہا کو پہنچایا ، وھی علم جو اللہ کو پہچانے ، معرفتِ الٰہی ، یہی اللہ چاھتا ھے ۔ اللہ سبحانہ تعالی ھمیں اس مقام پر پہنچائے جس سدرۃ المنتھٔی پر وہ اپنے بندوں کو دیکھنا چاھتا ھے ۔ زیب النساء مخفی نے اردو میں بھی اشعار کہے ہیں ، کافی کلام تلف ھو چکا ھے ۔ چھ باقیات ہیں وہ بھی کئی اردو لائبریری میں ڈھونڈنے پر دستیاب نہ ھو سکے ۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ ان علماء کو صحت کے ساتھ درازی عمر عطا فرمائے جو اللہ کے دین کو علم کے ساتھ صحیح طور سے اس کی مخلوق آدم تک پہنچاتے ہیں ، آمین ثم آمین
حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کو پوچھا او بوڑھے کیا لیکر آیے ہو تو فرمایا بادشاہ کے دربار میں آتے ہیں تو یہ نہیں پوچھتے کیا لیکر آیے ہو بلکہ یہ پوچھتے ہو کہ کیا لینے کے لیے آیے ہو تو فرشتوں نے یہ کہا کہ اسکا ایمان تو مضبوط ہے یہ کہکر چلے گیے حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ کو پوچھا من ربک تو فرمایا کہ میرا رب وہی ہے کہ جس نے تمہیں کہا اسجدو لادم تو فرشتوں نے کہا کہ اسکو تو سبق بڑا پکا یاد ہے یہ کہکر چلے گیے شیخ عبدالقادر جیلانی نے کہا کہ تم اربوں کھربوں میل دور سے آیے ہو اپنے رب کو نہیں ملے میں دوگز زمین نیچے آکر کیسے بھول جاوونگا رابعہ بصری سے پوچھا من ربک تو فرمایا اپنے رب سے کہدو کہ یا اللہ تیری اربوں کھربوں مخلوق ہے تیری اربوں کھربوں مخلوق میں سے مجھ بوڑھیا کو نہیں بھولا اور میرا تو تیرے سوا کویی ہے ہی نہیں میں کیسے تجھے بھول جاوونگی
Alhamdulillha very Important advice sokria
SUBHAN ALlAH~♥~♥~♥~Allah mujy apni muhbat atta frma..Ameen
Alhamdulillah hazrat ka byaan dil pe asar karta he
Beshq masha allha Dil khush huwa
Masaallah❤❤❤❤
Dil kaifiyat hi badal di Hajarat ji ne ❤
یا اللّہ تو اپنی محبت عطاء فرمادیجئے ❤❤❤❤❤
سبحان اللہ۔۔۔یا اللہ مجھے بھی اپنی محبت عطاء فرمادیں۔آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللّہ خیر
Masha Allah
Heart touching bayyan
Mashaallh
سبحان اللہ❤❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین
MashaAllah MashaAllah ❤️
Ay Allah hamein din dunyan ki mahobbat aata kardije.Dilon ka hal to achi tariqe se janta hai mujko meiri mahoibbat dila deje.
Mashallah
Heart touching bayan ❤️❤️❤️
Mashaallah
SubhanAllah ❤
May Allah bless you
Allah Pak k doste bn jao har ensan ke khowaes ho k tumhara doste ban ny ke
Ya Allah Humein Aapni mohabbat ata farma 😭❣️
Ma sha Allah, ❤️
Allah hamen behad ilm de aur☺️
Allah hamen uspar amal karne ki✨ taufiq de Ameen... ❤️✨👍
Allah Allah Allah Allah Allah
Subhnllha
❤❤❤
Nice
😭😭😭
🤩🥰🇮🇳👍😍
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
زمیں ملی ہے تو پھر آسماں نہیں ملتا
جسے بھی دیکھیے اپنے آپ میں گم ہے
زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
بھرے جہاں میں ممکن نہیں پیار نہ ہو
جہاں اُمید ہو اُسکی وہاں نہیں ملتا
Sw
Assalamualaikum
Walaikomussalam
👍👍✅✅💫💫✅✅❤️❤️✅✅❤️❤️💫💫✅✅❤️❤️
2:48
ماشاءاللہ ، بہت دنوں بعد اورنگ زیب عالمگیر ر ح کی محبوب بیٹی
زیب النساء مخفی کے فارسی اشعار سنے ، واللہ ، اللہ سبحانہ تعالیٰ کی شان اشعار میں بیان کرنا ، علم کی انتہا کی نشاندھی کرتا ہے ، کیا لوگ گزرے ہیں شھنشاہ کی سلطنت میں علم کی قدر و منزلت کو کس انتہا کو پہنچایا ، وھی علم جو اللہ کو پہچانے ، معرفتِ الٰہی ، یہی اللہ چاھتا ھے ۔ اللہ سبحانہ تعالی ھمیں اس مقام پر پہنچائے جس سدرۃ المنتھٔی پر وہ اپنے بندوں کو دیکھنا چاھتا ھے ۔
زیب النساء مخفی نے اردو میں بھی اشعار کہے ہیں ، کافی کلام تلف ھو چکا ھے ۔ چھ باقیات ہیں وہ بھی کئی اردو لائبریری میں ڈھونڈنے پر دستیاب نہ ھو سکے ۔
اللہ سبحانہ تعالیٰ ان علماء کو صحت کے ساتھ درازی عمر عطا فرمائے جو اللہ کے دین کو علم کے ساتھ صحیح طور سے اس کی مخلوق آدم تک پہنچاتے ہیں ، آمین ثم آمین
o
حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کو پوچھا او بوڑھے کیا لیکر آیے ہو تو فرمایا بادشاہ کے دربار میں آتے ہیں تو یہ نہیں پوچھتے کیا لیکر آیے ہو بلکہ یہ پوچھتے ہو کہ کیا لینے کے لیے آیے ہو تو فرشتوں نے یہ کہا کہ اسکا ایمان تو مضبوط ہے یہ کہکر چلے گیے
حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ کو پوچھا من ربک تو فرمایا کہ میرا رب وہی ہے کہ جس نے تمہیں کہا اسجدو لادم تو فرشتوں نے کہا کہ اسکو تو سبق بڑا پکا یاد ہے یہ کہکر چلے گیے
شیخ عبدالقادر جیلانی نے کہا کہ تم اربوں کھربوں میل دور سے آیے ہو اپنے رب کو نہیں ملے میں دوگز زمین نیچے آکر کیسے بھول جاوونگا
رابعہ بصری سے پوچھا من ربک تو فرمایا اپنے رب سے کہدو کہ یا اللہ تیری اربوں کھربوں مخلوق ہے تیری اربوں کھربوں مخلوق میں سے مجھ بوڑھیا کو نہیں بھولا اور میرا تو تیرے سوا کویی ہے ہی نہیں میں کیسے تجھے بھول جاوونگی
Mashallah
❤❤❤❤