السلام علیکم بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا اپ نے کام کیا ہے لیکن اپ نے تھوڑے پیسے بچائے ہیں کیا اپ کو پتہ ہے کہ جیسے اپ نے لگایا ہے یہ جو سولر پینل ہے یہ گرم ہوتے ہیں تو جب نیچے اس کا ایگزاسٹ ہی نہیں ہوئے گا اس ہوا کا کراس نہیں ہوگا تو یہ تو گرم ہو جائے گا اور ان کی ایفیشنسی کم ہو سکتی ہے بھائی میں بھی سولر لگاتا ہوں تو میرا بھی چینل ہے لیکن اتنی تو ہمیں معلوم ہے معلومت ہے کہ ایسے اپ کے سولر پینل گرم ہو جائیں گے جب گرم ہو جائیں گے نا تو ان کی کام کرنے کی جو ہے نا صالحیت اتنی نہیں رہے گی
Ma sha Allah
Zaberdast
❤❤❤
Kamal kar diya wa kiya idea hay ma bi ab esa hi karoon ga
good
Kabotar b rakh saktay hen aram se.
Excellent
Thanks
Hawa ka پریشر sy phat jay gi plate dewaro ma hole karo air k liy
سب ٹھیک ھے پریشان نہ ہو
Mashallah ji allah kamiyaab karey ❤
Ameen ❤
Zabrdst idea mil gya
good
1100 bricks ki qeemat me 2 L2 stand mil jatay hn , mazdoori r baqi material dal k ye sasta kam nh hai
ہوا کے لیے سوراخ رکھو ورنہ ہیٹ کی وجہ سے پینل کی شیٹ پھٹ جائے گی ایسا ہوچکا ہے پہلے
جی انشااللہ سائیڈ دونوں طرف سے کر دیے گٔے ہیں
@@Faheemabbas-c2u پھر اگلي ویڈیو میں لوگوں کو بھی بتائیں تا کہ کسی کا نقصان نہ ہو
Nice
Thanks
andr is room main barish ka pani aye ga
G ha zaror aay ga
السلام علیکم بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا اپ نے کام کیا ہے لیکن اپ نے تھوڑے پیسے بچائے ہیں کیا اپ کو پتہ ہے کہ جیسے اپ نے لگایا ہے یہ جو سولر پینل ہے یہ گرم ہوتے ہیں تو جب نیچے اس کا ایگزاسٹ ہی نہیں ہوئے گا اس ہوا کا کراس نہیں ہوگا تو یہ تو گرم ہو جائے گا اور ان کی ایفیشنسی کم ہو سکتی ہے بھائی میں بھی سولر لگاتا ہوں تو میرا بھی چینل ہے لیکن اتنی تو ہمیں معلوم ہے معلومت ہے کہ ایسے اپ کے سولر پینل گرم ہو جائیں گے جب گرم ہو جائیں گے نا تو ان کی کام کرنے کی جو ہے نا صالحیت اتنی نہیں رہے گی
Sahi kaha 45 48 degree py pannels jb bht garam hon gain to efficiency bht down ho jaye gi...asal maqsad solar ka summer days me working hy
بھائی جان پہلے اور بھی لگائیں ہے سب ٹھیک چل رہا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے
مشورے کا شکریہ بھائی جان
بھائیو یہ سستے کے چکر میں نقصان کریں گے اپنا شیٹ پھٹ جائے گی پینل کی ہوا کہ گزر نہی ہے
ھم نے جتنا کام کیا ہے سب ٹھیک چل رہا ھے کافی عرصے سے ہم یہ کام کر رہے ہے ایسے پریشان نہ ہوا کر آپ نے مشعورے آپ نے پاس رکھ @@AbdullahKhan-di8ox
Jugari kamo say bacho . Standard Kam karo.
یہ أپ کو جوگھاڑ دیکھتا ہے اور مضبوطی کیا ہوگی
❤❤❤
❤❤