احمد علی خان بھائی جیتے رہیں اور اللہ تعالیٰ کے فضل اور کرم سے امن و امان میں رہیں مع اہل و عیال ۔ آمین احمد علی بھائی لگتا ہے آپ نے خوب مشاہدہ کیا ہے ان بہادرترین فوجی افسروں کا ۔ ان کے سینوں پہ، پتہ نہیں کس چیز کے ہیں، لیکن میڈلز دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ہوسکتا ہے میں چونکہ خبریں نہیں پڑھتا ، مایوسی کی وجہ سے ، اسلئے شاید میکوں نئیں پتہ لگا ہو اور ان بہادر تریییییییین چنے ہوئے ، خاص لوگوں نے ماشاءاللہ سے کشمیر سارے کا سارا فتح کرلیا ہو، اور اب باقاعدہ کھلے عام فلسطین میں لڑ رہے ہوں، مکے لہراتے ہوئے ، ببانگ دہل،، ویسے یہ بزعم خود ، سو کالڈ ایلیٹ کلاس ، یہ عام کے چوکیدار ہیں، باقاعدہ تنخواہیں لیتے ہیں ، چونکہ ریاست خالی زمین کو تو نہیں کہتے ، ریاست لوگوں کی وجہ سے، لوگوں کیلئے ، ہوتی ہے۔ نہ کہ اپنے باشندوں کے بغیر ، وگرنہ ریاست بنے گی کیسے ، چلے گی کیسے جب کوئی چلانے والا نہ ہو۔ مگر افسوس ہماری محنت کی کمائی ہوئی ٹیکسز سے انکو تنخواہیں دی جاتی ہیں ، لیکن یہ بجائے اس کے کہ چوکیداری کا حق ادا کریں ، مالکان کے پیچھے پڑھ گئے ہیں ۔۔ اللہ کی پناہ ، امت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، کس حال میں ہیں اور ہم ذہنی اور اخلاقی پستی میں گراوٹ کے تمام ریکارڈز کو توڑ چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک ھم پر رحم فرمائے ۔ آمین اللہم اھدنا فيمن هديت، و عافنا فيمن عافييت .........أمين يا رب العالمين🎉
Total deposits are nearly US$35 billion. If 10% deposits are withdrawn that's 3.5 billion $ . Banks minimum earning spread is 2 to 3 %. So an earning of 70 million $ B4 tax on just 10% of deposits that we withdraw. Once people start to withdraw there comes a point bank can't pay depositors as they have given loans against deposit. When bank can't pay depositors it's call ,"Bank Run"
بھائی اپ کے لیے ہزاروں دعائیں اللہ اپ کو اور اپ جیسے تمام مجاہدوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اپ کی کوئی بھی کمزوری کبھی کسی دشمن کے ہاتھ نہ لگے کوئی چیز اپ کو کبھی کمزور نہ کرے امین اپ جہاد کر رہے ہو میرے بھائی بائیکاٹ کرنے کی بات تو سمجھ ارہی تھی لیکن کیوں کرنا تھا اس کی صرف ایک ہو جاتی ہے کہ گولی چلائی لیکن اب اپ جو ریسرچ کر کے بتا رہے ہو تو اندازہ ہو رہا ہے کہ ہم جو یہ کونسپیریسی تھیوریز کے بارے میں سنتے تھے یہ تو بڑی چھوٹی چیز تھی حقیقت میں یہ کیسا گندا نظام یہاں بنا ہوا ہے بالکل ایک گول دائرہ اس کے بیچ میں پاکستانی عوام پھنسی ہوئی ہے اللہ ہم سب کو اس دائرے سے باہر نکالے ہمیں ازاد کرے امین
ظالموں نے اتنے ظلم کر دیے کہ اب اپنے ہی کرتوتوں سے خوفزدہ ہیں کہ اگر اقتدار ہم سے چھین گیا تو یہ نہ ہو یہی سلوک کوئی ہمارے ساتھ شروع کر دے اور بدلہ لے اب یہ ظالم مزید ظلم کر کر اپنی بقاہ کی جنگ لڑ رہے ہیں
اللہ اپ پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول کرتا رہے۔
Ap ki mehnat KO salam
آمین!!
اللہ تعالیٰ حق سچ والے کی ہمیشہ اپنے بندوں میں خاص رکھتا ہے آپ جسے اچھے سچے لوگ
🎉 Mashallah
Aoa, bahi poray Pakistan ki tamam forces & deffence contarat ki LC askari bank main say deal Hoti haim
Chutiaya Bahar baith ker fake news urra Raha hai.... Iss Kay press koi sense nahe hai...😂😂😂😂
@@muhammadmuzamil4109
Yaani Pooray PAKISTAN k Resources Par in HaraaMKhor Va Dollars Khor Gaddhaar Neutrals Kaa KabZa Ho ChuKa Hay 🤔
Great effort, yes as nation must stand against "these dictators".
Boycott anhaar milk, boycott papa Johns pizza , boycott askari bank , boycott royal palm hotel , boycott cmh
Thank you for spreading awareness. 100% with you.
Boycott for ever InshaALLAH
Boycott boycott boycott
Boycott Jari Rakho ❤
احمد علی خان بھائی جیتے رہیں اور اللہ تعالیٰ کے فضل اور
کرم سے امن و امان میں رہیں مع اہل و عیال ۔ آمین
احمد علی بھائی لگتا ہے آپ نے خوب مشاہدہ کیا ہے ان بہادرترین فوجی افسروں کا ۔ ان کے سینوں پہ، پتہ نہیں کس چیز کے ہیں، لیکن میڈلز دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ہوسکتا ہے میں چونکہ خبریں نہیں پڑھتا ، مایوسی کی وجہ سے ، اسلئے شاید میکوں نئیں پتہ لگا ہو اور ان بہادر تریییییییین چنے ہوئے ، خاص لوگوں نے ماشاءاللہ سے کشمیر سارے کا سارا فتح کرلیا ہو، اور اب باقاعدہ کھلے عام فلسطین میں لڑ رہے ہوں، مکے لہراتے ہوئے ، ببانگ دہل،،
ویسے یہ بزعم خود ، سو کالڈ ایلیٹ کلاس ، یہ عام کے چوکیدار ہیں، باقاعدہ تنخواہیں لیتے ہیں ، چونکہ ریاست خالی زمین کو تو نہیں کہتے ، ریاست لوگوں کی وجہ سے، لوگوں کیلئے ، ہوتی ہے۔ نہ کہ اپنے باشندوں کے بغیر ، وگرنہ ریاست بنے گی کیسے ، چلے گی کیسے جب کوئی چلانے والا نہ ہو۔ مگر افسوس ہماری محنت کی کمائی ہوئی ٹیکسز سے انکو تنخواہیں دی جاتی ہیں ، لیکن یہ بجائے اس کے کہ چوکیداری کا حق ادا کریں ، مالکان کے پیچھے پڑھ گئے ہیں ۔۔ اللہ کی پناہ ،
امت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، کس حال میں ہیں اور ہم ذہنی اور اخلاقی پستی میں گراوٹ کے تمام ریکارڈز کو توڑ چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک ھم پر رحم فرمائے ۔ آمین
اللہم اھدنا فيمن هديت، و عافنا فيمن عافييت .........أمين يا رب العالمين🎉
بہت اعلی احمد بھائ
A good Analysis
حق اور سچ بیان کرنے پر احمد علی خان کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا انشا اللہ ❤❤❤
جزاک اللہ
JazakAllah
زبردست بہت ہی اعلیٰ بہت خوب 👍 جزاکم اللّٰہ خیر
Gooooooooooood👍
Total deposits are nearly US$35 billion. If 10% deposits are withdrawn that's 3.5 billion $ .
Banks minimum earning spread is 2 to 3 %. So an earning of 70 million $ B4 tax on just 10% of deposits that we withdraw. Once people start to withdraw there comes a point bank can't pay depositors as they have given loans against deposit.
When bank can't pay depositors it's call ,"Bank Run"
Ma Sha Allah Behtreen Ahmad Bhai❤❤❤
Zindabad👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
بائیکاٹ
زبردست معلومات اب پتہ چلے گا ان ظالموں کو غیریب عوام پر گولی کیوں چلائ😢😢😢😢
الصلوٰۃ السلام عليک يا رسول اللہ
Good work 😊MashaAllah keep it up
Alhamdulillah, Allah aap ko apni hifazat me rakhe.
Bohot acha kaam kar rahe hain aap
آ ج موٹر وے پر جانے کا اتفاق ہوا اٹک پٹرول پمپ ہر جگہ خالی پڑے تھے ۔دل کو ٹھنڈ پڑ گئ
Appreciate your efforts sir ❤
Pakistan Sara ka Sara un ka ha sanam😂😂😂😂
The best informative video
کسے چنگی ماں دا جایا ایں۔ تینوں رب دیاں رکھاں💗💗💗
اس بائیکاٹ کا نام "آزادی بائیکاٹ" رکھیں
آپ نے اِجازت دے کے بہت ہی اچھا کیا
ALLAH PAK sehat'himmat dey
Ameen suma Ameen
بھائی اپ کے لیے ہزاروں دعائیں اللہ اپ کو اور اپ جیسے تمام مجاہدوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اپ کی کوئی بھی کمزوری کبھی کسی دشمن کے ہاتھ نہ لگے کوئی چیز اپ کو کبھی کمزور نہ کرے امین اپ جہاد کر رہے ہو میرے بھائی بائیکاٹ کرنے کی بات تو سمجھ ارہی تھی لیکن کیوں کرنا تھا اس کی صرف ایک ہو جاتی ہے کہ گولی چلائی لیکن اب اپ جو ریسرچ کر کے بتا رہے ہو تو اندازہ ہو رہا ہے کہ ہم جو یہ کونسپیریسی تھیوریز کے بارے میں سنتے تھے یہ تو بڑی چھوٹی چیز تھی حقیقت میں یہ کیسا گندا نظام یہاں بنا ہوا ہے بالکل ایک گول دائرہ اس کے بیچ میں پاکستانی عوام پھنسی ہوئی ہے اللہ ہم سب کو اس دائرے سے باہر نکالے ہمیں ازاد کرے امین
Keep it up ahmed bhai 🙌🏻❤️
اللہ الحق ہے۔سچ کا خدا ہے۔پاکستان پائندہ باد
بس بھئ بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب ۔ آج کے ملاقات نہیں چیف صاحب ۔ بس بھئ بس ۔
VERY NICE KEEP IT UP
Liked and subscribed! ❤
بہترین
CSD provides house hold items like bike, car, tv , fridge on very easy installments to Army personnel's
احمد علی خان ۔شاباش شیرا۔ شاباش 💞💞💞
Free Free Imran Khan or face Boycott fauji products
Boycott , Boycott , and boycott Establishment products.
Good job bro 🙏
Good analysis
Well done ❤❤❤
ye apni koi bhi product muft bhi de den inka boycott jari rahe ga q keh inki product pr shaheedon ka khoon lga hua hai
مظلوموں کا دشمن ظالموں کا دوست پاکستان فوج
Keep it up
Very very very very very very good 😊 Video
Thanks 👍👍👍❤❤
Beautiful
Long Live.
Great research! This is actually called jahaad.
Salaam Ahmed Bhai u r doing very well may Allah bless u all
Ameen Ameen Ameen
❤❤❤❤❤❤❤
Ahmad Bhai you are literally doing a Jihaad. Ma Sha Allah
Inshaallaha
Ahmed Ali . video
Zindabad long live ❤❤❤
Oh my god the pakistani army have a world of them own with all these businesses 😮
Dog, Batches and Military not allowed in our premises. Everyone write this on their shops. LoL
Kya maloomat hai bhai aapki jabardast Allah aapko himmat de sehat de takat de aamin aamin aamin
zinda bad ahmad sab great work
Keep it up brother you are doing a great job. May Allah swt bless and protect you.
Chai, ata, chawal, masalajaat, packaged food. In sub ki fauji brands bataen.
Please create an app to identify Fauji products or ones with Fauji interests.
We stand with Imran khan ❤️
excellent effort and v log keep continue very true " GOLI Q CHALI AUR KIS NA CHLWAI "
Ab ye name change karke business karenge. Keep an eye.
Our politicians allowed them to start business all these should be nationalized.
5:46 this one is too good😂
Mera ALLAH Pak hai beshaq
Allah ap ky jzaby ko salmat rakhy
Good analysis. Goli kiu chalai
Shampo elfie wali bat ghlt he 😜 aisa hva nae hy
QMG k under aati hai major general MD hai
Right ❤
Zaberzast... please also explore the entertainment sector..
6:21 best part of the video 😂😂😂😂
May Almighty Allah Bless you brother keep it
Keep it up bro ……..Salam from Michigan
I already bycot CSD , from years ago we buy from CSD. Bycot until bankrupt
💯💯💯💯💯
👍👍
جزاک اللّٰہ ۔ بہت خوب اچھی ویڈیو ہے ۔
Boycott Arm Fuji products۔ 🪓🛑
انشاءاللہ بائیکاٹ جاری رہے گا ہماری دعا ہےہماری پاکستان قوم اتنی غیرت مند ہے جب تک زندہ ہے بائیکاٹ کریں گے
👍
NLC pr bhi bat Karin...این ایل سی پر بھی بتائیں پلیز ❤
Goooood yar
ان کی کوئی بھی چیز اب ھماری لاتعلقی سے بچ نئیں سکتی
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر بھائی❤
اللہ آپ کی حفاظت فرماۓ
Keep it up bahi u will be rewarded by Allmighty definitely! Pls if u want to be Azad so boycott!
allahu akbar
good job bro! long live💗
Mashallha g ali shab Allha pak ap ko slamt rakhe ameen
Imran khan zindabad
ظالموں نے اتنے ظلم کر دیے کہ اب اپنے ہی کرتوتوں سے خوفزدہ ہیں کہ اگر اقتدار ہم سے چھین گیا تو یہ نہ ہو یہی سلوک کوئی ہمارے ساتھ شروع کر دے اور بدلہ لے اب یہ ظالم مزید ظلم کر کر اپنی بقاہ کی جنگ لڑ رہے ہیں
Good work
❤❤❤❤ tum kya Rakh bhaiya tum ke rakh Sher Diya bacche
Good hogya bhai. ❤
,👍👍👍
Excellent job 👏
Love you Ali bhai