Waqat Ki Ehmiyat | Molana Ishaq

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
  • #molanaishaq #exploreourdeen

ความคิดเห็น • 21

  • @letsexploreourdeen960
    @letsexploreourdeen960  ปีที่แล้ว +16

    وقت کی اہمیت || مولانا اسحاق
    ● نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
    ’’دو نعمتوں کے بارے میں اکثر لوگ خسارے میں رہتے ہیں : صحت اور فراغت۔‘‘
    ( بخاري : 6049)( ترمذي : 2304)
    اللہ تعالیٰ انسان کو جسمانی صحت اور فراغت اوقات کی نعمتوں سے نوازتا ہے تو اکثر سمجھتے ہیں کہ یہ نعمتیں ہمیشہ رہنی ہیں اور ان کو کبھی زوال نہیں آنا حالانکہ یہ صرف شیطانی وسوسہ ہوتا ہے۔ جو ربہ کائنات ان عظیم نعمتوں سے نوازنے والا ہے وہ ان کو کسی وقت بھی چھین سکتا ہے لہٰذا انسان کو ان عظیم نعمتوں کی قدر کرتے ہوئے انہیں بہتر استعمال میں لانا چاہیے۔
    ● نبی اکرم ﷺ نے کسی شخص کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :
    ’’پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو : بڑھاپے سے پہلے جوانی کو، بیماری سے پہلے صحت کو، محتاجی سے پہلے تونگری کو، مصروفیت سے پہلے فراغت کو اور موت سے پہلے زندگی کو۔‘‘(حاکم، المستدرک : 7846)
    حدیث مبارکہ میں زندگی کے چار احوال جوانی، صحت، غناء اور فراغت، کی طرف خصوصی اشارہ کرنے کے بعد ساری زندگی کو موت کے مقابل رکھ دیا گیا ہے۔ جس طرح جوانی کے بعد بڑھاپے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، صحت کے ساتھ بیماری سے واسطہ پڑتا ہے، امیری کے ساتھ ہقیری لاحق ہوتی ہے اور ہراغت کے ساتھ مصروہیت بھی گھیرتی ہے اسی طرح انسان کو دنیاوی حیات کے بعد موت کا بھی سامنا کرنا ہے۔ اب یہ انسان کے اپنے اختیار میں ہے کہ وہ اپنی زندگی میں جوانی، صحت، تونگری اور ہراغت کے تمام اوقات کو کس طرح بسر کرتا ہے؟ اس لئے اللہ رب العزت نے مؤمنوں کو تنبیہ کرتے ہوئے ہرمایا :
    ’’اے ایمان والو! تم اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھتے رہنا چاہئیے کہ اس نے کل (قیامت) کے لئے آگے کیا بھیجا ہے، اور تم اللہ سے ڈرتے رہو، بیشک اللہ اُن کاموں سے باخبر ہے جو تم کرتے ہوo اور اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اللہ کو بھلا بیٹھے پھر اللہ نے اُن کی جانوں کو ہی اُن سے بھلا دیا (کہ وہ اپنی جانوں کے لئے ہی کچھ بھلائی آگے بھیج دیتے)، وہی لوگ نافرمان ہیںo‘‘
    (الحشر، 59 : 18 - 19)
    #exploreourdeen
    #remindertomyselffirst

    • @Mrcheetaz07
      @Mrcheetaz07 5 หลายเดือนก่อน

      Please add video bayan of Maulana Ishaq on Salman Farsi.

  • @NbnnB-xn4fy
    @NbnnB-xn4fy ปีที่แล้ว +17

    Selam admin i have no words for your content ...all i can say is may allah give you high reward...aameen .

    • @Tahir-d4u
      @Tahir-d4u หลายเดือนก่อน

      Ameen

  • @able864
    @able864 24 วันที่ผ่านมา

    Please make more on it

  • @MusabTheMachine
    @MusabTheMachine 11 หลายเดือนก่อน +7

    FACTS !!! Continous mercy being showered by the Lord and we are stupid and dumb that we are blind to it.

  • @crin617
    @crin617 21 วันที่ผ่านมา

    بےشک❤

  • @AdamJared-it1ux
    @AdamJared-it1ux 4 หลายเดือนก่อน +1

    أَسْتَغْفِرُ ٱللَّٰهَ
    Allah save all of us from it.

  • @crin617
    @crin617 21 วันที่ผ่านมา

    Mashalllah❤💯❤

  • @nazimhussain1867
    @nazimhussain1867 7 หลายเดือนก่อน +1

    Mashaallah khatman Nabiyeen Hazrat Muhammad SAW

  • @muhammadsajid9141
    @muhammadsajid9141 10 วันที่ผ่านมา

    ❤❤😊😊🎉🎉

  • @SM-hp9pd
    @SM-hp9pd ปีที่แล้ว +4

    Link to full video?

    • @mohammadhussainpathan4901
      @mohammadhussainpathan4901 ปีที่แล้ว

      Molana ishaq

    • @j4javid
      @j4javid 2 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/56HsfNHnilY/w-d-xo.htmlsi=_6sXmfluiPeDPoPl

  • @MuhammadIrfan-nn7tr
    @MuhammadIrfan-nn7tr 5 หลายเดือนก่อน +1

    Allah Kareem

  • @AlAmin-zj8gd
    @AlAmin-zj8gd 5 หลายเดือนก่อน +1

    Alhamdulillah

  • @MalikAshtar-f7x
    @MalikAshtar-f7x 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤

  • @MohammedMustafa-w4z
    @MohammedMustafa-w4z หลายเดือนก่อน

    Baht shukriya bhai itni useful content hain jazakallah khair ❤

  • @JugnuJugnu-xn4wg
    @JugnuJugnu-xn4wg หลายเดือนก่อน

    Jazakallah Beautiful

  • @fahimuddin8672
    @fahimuddin8672 หลายเดือนก่อน

    jazakallah

  • @Sahibex
    @Sahibex 5 หลายเดือนก่อน

    On zina topic please