Beauty of Rohi Chaolistan after Rain

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024
  • بارش کے بعد روہی چولستان کے رنگ اور رونقیں
    Beauty of Rohi Chaolistan after Rain
    Rainfall is very rare in the Cholistan desert, but when it does, the colors of life in Rohi are scattered. Grass grows. Herbs are loaded with diverse flowers. There is a lot of excitement in Rohi after the rain. Shepherds are very happy that their livestock will eat their fill of fodder. The tobas are filled with water. ..
    During rainy days, the beauty of Rohi reaches on its peak
    صحرائے چولستان میں بارش بہت کم ہوتی ہے لیکن جب ہوتی ہے تو روہی میں زندگی کے رنگ بکھر جاتے ہیں ۔ گھاس اگ آتی ہے ۔ جڑی بوٹیاں متنوع پھولوں سے لد جاتی ہیں ۔ روہی میں بارش کے بعد بہت رونق ہوتی ہے ۔ گلہ بان بہت خوش ہوتے ہیں کہ ان کے مال مویشی پیٹ بھر کر چارہ کھائیں گے۔ ٹوبے پانی سے بھر جاتے ہیں ۔ بارش کے دنوں میں روہی کی رعنائی عروج پر پہنچ جاتی ہے
    #rohi #cholistan #travel #rain #desert

ความคิดเห็น • 2