السلامُ علیکم، یہ کلام کیسا لگا سب کو؟ کومنٹ ضرور کریں، یہ کلام خاص طور پران لوکوں کے لیے ہے جو مزاروں پر جا کر طرح طرح کے شرک و بدعات کرتے ہیں اور اللہ کے بجائے غیراللہ سے مانگتے ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کی تمام شرک و بدعات سے حفاظت فرمائے۔ آمین۔ اس کلام کو جتنا ہو سکے شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
بہت اچھا کلام ہے ۔مگر یہ نعت نہیں ہے آپ ٹائٹل دوبارہ لکھیں نعت کا مطلب نبی اکرم کی تعریف ہوتی ہے۔اب ایک عام مسلمان اور آپ میں کیا فرق رہ گیا۔کچھ بھی پڑھا اسے نعت کہہ دیا۔معذرت اگر برا لگے اچھا لگے تو ٹائٹل تبدیل کر دیجیے گا
آپ کی بات بلکل درست ہے اصل میں بہت سارے لوگ ہر کلام کو نعت ہی سے مخاطب کرتے ہیں جب کہ ایسا نہیں ہونا چاہیئے۔ اور سوشل میڈیا پر لوگ نعت لکھ کر ہی کلام سرچ کرتے ہیں جس وجہ سے ایس ای او کرنی پڑھتی ہے تاکہ زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے۔ جو نعت لکھا گیا ہے وہ صرف کلام کی اس ای او کی وجہ سے لکھا گیا ہے اور جو لوگ اس سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں۔ جزاکم اللہ
جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والاخرۃ ۔ ۔ ۔ پیارے بھائی جان. . االله تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ٹیم کو اور ہم سب کو دنیا اور آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے اور شرک و بدعت سے محفوظ رکھے 😭😭😭کوئی نہیں سنتا ہے اللہ کے سوا 😊کوئی کہتا ہے وسیلہ کے بنا کچھ بھی نہیں ۔ میں یہ کہتا ہوں سجدے کے بنا کچھ بھی نہیں ☺😊 بہت ہی شاندار نظم اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے آمین
😔😔😔masha Allah esa kalaam mene aaj tak nahi suna har ek baat me sachhai hai aapne meri aankhein kholdi nahi koi mabood siwa e ALLAH k 🥺 na koi uska shareek hai aur na hi. Mujhe uski rehmat par shaq hai Allah hu akbr 🥺rahmaan hai mera rab
السلامُ علیکم، یہ کلام کیسا لگا سب کو؟ کومنٹ ضرور کریں، یہ کلام خاص طور پران لوکوں کے لیے ہے جو مزاروں پر جا کر طرح طرح کے شرک و بدعات کرتے ہیں اور اللہ کے بجائے غیراللہ سے مانگتے ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کی تمام شرک و بدعات سے حفاظت فرمائے۔ آمین۔ اس کلام کو جتنا ہو سکے شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
بہت اچھا کلام ہے ۔مگر یہ نعت نہیں ہے آپ ٹائٹل دوبارہ لکھیں نعت کا مطلب نبی اکرم کی تعریف ہوتی ہے۔اب ایک عام مسلمان اور آپ میں کیا فرق رہ گیا۔کچھ بھی پڑھا اسے نعت کہہ دیا۔معذرت اگر برا لگے اچھا لگے تو ٹائٹل تبدیل کر دیجیے گا
اور ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو کالی ماتا کی مندر جاتے ہیں
وہ عبادت ہے
ہے نا
آپ کی بات بلکل درست ہے اصل میں بہت سارے لوگ ہر کلام کو نعت ہی سے مخاطب کرتے ہیں جب کہ ایسا نہیں ہونا چاہیئے۔ اور سوشل میڈیا پر لوگ نعت لکھ کر ہی کلام سرچ کرتے ہیں جس وجہ سے ایس ای او کرنی پڑھتی ہے تاکہ زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے۔ جو نعت لکھا گیا ہے وہ صرف کلام کی اس ای او کی وجہ سے لکھا گیا ہے اور جو لوگ اس سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں۔ جزاکم اللہ
@@IslamicReleases جی جی بالکل ایسے ہے ایس سی او کے لیے ضروری ہے مگر وضاحت بھی کر دی جائے۔اس طرح غلط کنسیپٹ مزید غلط ہو گا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا بات ہے ماشاءاللہ بہت معیارا انداز ہے
سبحان اللہ
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے
Masha Allah Masha Allah bahut hi umdah KALAM hai
Ma Sha Allah A1 nasheed
ماشاء اللہ ۔بہت خوب
MashaAllah lajavab bahot qeemti msg pahuchaya h aapne jazakAllah
Boht aala kallam
Mashallah
Alhamdulillah.
ماشاءاللہ
بہت خوب
Zabardast♥️
Mashaallah.bahut.khub
Masha Allah bahut umda nasheed lafz nahi hy taareef ke liye... Allah sabko pahunchaye a Nasheed
جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والاخرۃ ۔ ۔ ۔
پیارے بھائی جان. . االله تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ٹیم کو اور ہم سب کو دنیا اور آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے اور شرک و بدعت سے محفوظ رکھے 😭😭😭کوئی نہیں سنتا ہے اللہ کے سوا 😊کوئی کہتا ہے وسیلہ کے بنا کچھ بھی نہیں ۔ میں یہ کہتا ہوں سجدے کے بنا کچھ بھی نہیں ☺😊 بہت ہی شاندار نظم اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے آمین
❤❤❤❤❤
Masha Allah Masha Allah 💗
Mashallah mashallah 💚💚💚💚💚💚💚
Ma shaa ALLAH bhai jazak ALLAH such kaha apne ... Allah hadayat de un logon ko jo shirk or bidat krty hain
Subhan Allah
واہ کیا بات ہے ،آپ نے تو پوسٹ مارٹم ہی کر ڈالا ،بہت خوب ،
Beshak alla ak hai auska siva koi nhi
Asalam alaikum bhai aisa naat doosra nhi milega dill chhoo gaya😮😮🎉🎉❤❤
Allahuakbar ❤️❤️
Allahu Akbar 💚💚💙♥️💚💙♥️💚💙
اللہ اللہ
Besahq 💯✅ Right 👍
March 20,2023
Masha Allah bht hi umdah kalaam hy
acha Kalam he Sajjad bahi Bhoot khoob
Bahut khub
Nabi ka Bina naat nahi zannat nahi
Tum bhi nahi hambhi nahi
Mashallah boht payara kalam hai smjne waoln ke lie
Behtareen ❤
Masha Allah bohot khob
MassAllah.❤
کمال کر دیا بھائی ❤
تو حید کا سبق
رد بدعت
یقین کے پھول
ندامت کی فکر
قبولیت کے باغیچے
کیا کیا کہوں
کمال کر دیا
اللہ قبول فرمائے آمین
سھیل عبدالبر
masha allah Bahut piyara kalam he subhan Allah
ماشاءاللہ
Allahu Akbar 💬 Repeat All ✅😎👍
Mashallah
Had kar di hai mashallah great brother
Zabrdast. allah hidayat dy sb ko .dua srf allah sy krty hain .
mashallah nice
ماشا اللہ ۔۔۔۔منتظر! ......❤
Beshak very true message zjk khiar Allah forgive all ummah Ameen zjkallah khair 😢😢😢💔💔💔💔
😔😔😔masha Allah esa kalaam mene aaj tak nahi suna har ek baat me sachhai hai aapne meri aankhein kholdi nahi koi mabood siwa e ALLAH k 🥺 na koi uska shareek hai aur na hi. Mujhe uski rehmat par shaq hai Allah hu akbr 🥺rahmaan hai mera rab
Good bro aise hi kalam aur leke ao masha allah Allah aur taraqqi de
nice work
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام آواز انداز کا کیا کہنا
Tawheed❤
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Allah hum sabko Nabi sallallahu alaihi wasallam ke sunnat pe 💯 Amal karne wala bnay Aameen ☝🏻🤲🏻😘
Mera ek Allah hi hm sbka hajat rawa aur mushkil kusha है.
Mashallah allaha Pak salamat rakha
ALLAH ham Sabko Toofiq Da
❤
ماشاءاللہ بہترین 💚
Excellent excellent words and voice both good it will change minds welldone
MashAllah...ek Allah ek quran ek Nabi saws aur ek ummath..ALHAMDULILLAH
Very good bhai
ماشاء اللہ، بہت خوبصورت کلام ❤
❤❤❤❤❤
Masaallah hai
Wah bhai dil bayan ki baat bhai ne naat m samjha di allah kare sab ko bhai ki baat samajh m aa jai
Bahut khoob alfaaz Hain
ماشاءاللہ بہت خوب ۔اللہ تعالیٰ شرک وبدعت سے دور رکھے آمین ۔
ماشاءاللہ کیا کلام
It is amazing...❣️
Allah humlogo ko shirk se bajaye ameen 🤲
Very nice Islam.
Masaallah tauheed pe mabni kalam love from India
❤ جزاکم اللہ
❤
اللّٰہ عزوجل اس امت کو نجدیت کے فتنے سے بچائے اور قوم ذوالخصیرہ سے امت مسلمہ کو محفوظ میں رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب
Main alam peerzada ki fan hun Mumbai India se
Subhanallah
ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست سبق آموز ، اللّٰہ پاک کو شرک بلکل پسند نہیں ۔ 😢❤
Heart touching
Bilkul haqiqat khaa AAP ne Masha allah allah sab ko hidayat de
Love from India ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔توحید کے ترانے۔اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
Yes, you are right
ماشا اللہ
بہت پیارا کلام ہے
اللہ اس کلام کو ہدایت کا ذریعہ بنائے
Ameen
Ameen😭😭😭
Ap mere fvt naatkhan hen..plzz lazmi prhty rha kren
Jee zaroor
Allah ham sab ko iss jurme azeem se bchaye
اگر اولیاء اللہ قسم دے دیں تو اللہ تعالیٰ پوری کر دیتا ھے
Har kam mai wasila zarur hta hai
SubhanAllah ❤ MashaAllah dil khus hogeya.... Alhamdulillah ❤
بہت اہم کلام، مزاروں اور وسیلے کے شرک کے ذریعے شیطان نے بہت گمراہی پھیلائی۔
اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
Maa shaa Allah barakallah bhot hi bdhiya hai 😍❤
Bahut Khoob 👌❤
❤️❤️
ماشاءاللہ دعا میں تقدیر چوپی ہوتی ہے اللہ سے مانگنا چاہے
ماشاء الله ۔ حقیقت پر مبنی کلام
انداز بھی ماشاء الله بہت خووووووب ہے ❤❤❤
MashaAllah 🖤🖤🖤
Mashallah ❤ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ❤
اہل توحید کے لیے بہترین تحفہ ہے
Zabrdast ❤
MASHA ALLAH
Bhot time se intezar tha ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ لاقوةالاباللہ بہت ھی اعلٰی اور خوبصورت کلام ھے اللہ پاک قبول فرمائے اور الگ قبیلہ بنانے والوں کو اللہ قرآن وسنت کا سچا راستہ عطا فرمائے آمین
❤ جزاکم اللہ
@@IslamicReleases
وایاکم فی الدارین
Very nice very good very nice