Sar g hamray transfarmer ki bijli taiz hy mtlb 260 aur 270 tk... Kia stabilizer sirf low voltages ko up krta hy... Agr ac input voltages 250 se oopr hoon to output kesy 220 ya 225 voltages hasil krain... Kia aisi setting hoti hy rely ki variable k through... Plz mashwara 2
طارق بھائی السلام علیکم جواب نہیں بھائی آپ کے سمجھانے کا آج تک پورے یوٹیوب پر کسی نے اتنا ڈیپلی آسان اور واضع طور پر تسلی سے نھیں سمجھایا بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین بھائی ایک سوال ھے وہ یہ کے 220اےسی سپلائی کے وولٹ جو ویری ایبل سے سیٹ ھوتے ھیں وہ کیسے کیوں کے ریلے کی کوایل کا تعلق 12وولٹ ڈسی سے ھوتا ھے بقایا پوانٹ کا تعلق 12وولٹ ڈسی سے نہیں ھوتا صرف 220وولٹ اے سی سے ھوتا ھے نیز کیا یہ سیٹینگ زینرڈایوڈ کی وجہ سے ممکن ھوتی ھے یہ سمجھادیں بےحد مشکور رھوں گا جواب سے ضرور نوازنا انتظار کروں گا شکریہ
اسلام علیکم طارق بھائی ریلے آن آف کرنے کے لیے آپ نے سٹیبلائزر کے ان پٹ پر وولٹ کیسے کم اور زیادہ کیے تھے مہربانی کر کے طریقہ بتا دیں اور ایک ویڈیو سٹیبلائزر کے ٹائم ڈیلے کی رینج کم اور زیادہ کرنے پر بھی بنائیں مطلب عام طور پر تو آن ہونے کا ٹائم 2 سے 3 منٹ ہوتا ہے مگر کچھ عرصہ بعد سٹیبلائزر کا ٹائم خود بخود 30 سیکنڈ کے آس پاس آ جاتا ہے تو اس کا ٹائم بڑھانے کا طریقہ پر بھی ویڈیو بنا دیں بہت شکریہ
Best video bhai. JazakAllah for sharing.
Good explanation
Very nice
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز سے سمجھایا
Ok
جس طرح آپ نے 3 سٹیپس کا سمجھایا اسی طرح آپ 5 سٹیپس کی ٹیونگ کے حوالے سے ایک کلپ upload کریں
MashAllah
Zabardast
Tariq bhai main change circuit ki tunning py bhi ek video bana dy..
إنشاءاللّٰه
G tunig peley output se shuro krengey ya input se
Tunig input realey se starting kroge ya output se
Bhai mery pas input meter nhi ha, kia es k bagher b mumkin ha k me apny stabilizer ki adjustment kar sakta hon????
mashallah , bohot assan tarike se samjhaya ap ne
?ice
Sar g hamray transfarmer ki bijli taiz hy mtlb 260 aur 270 tk... Kia stabilizer sirf low voltages ko up krta hy... Agr ac input voltages 250 se oopr hoon to output kesy 220 ya 225 voltages hasil krain... Kia aisi setting hoti hy rely ki variable k through... Plz mashwara 2
me relay settig gumata lekin voltage nahi barhte ye kya masla he
03462049138 WhatsApp no
طارق بھائی السلام علیکم جواب نہیں بھائی آپ کے سمجھانے کا آج تک پورے یوٹیوب پر کسی نے اتنا ڈیپلی آسان اور واضع طور پر تسلی سے نھیں سمجھایا بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین بھائی ایک سوال ھے وہ یہ کے 220اےسی سپلائی کے وولٹ جو ویری ایبل سے سیٹ ھوتے ھیں وہ کیسے کیوں کے ریلے کی کوایل کا تعلق 12وولٹ ڈسی سے ھوتا ھے بقایا پوانٹ کا تعلق 12وولٹ ڈسی سے نہیں ھوتا صرف 220وولٹ اے سی سے ھوتا ھے نیز کیا یہ سیٹینگ زینرڈایوڈ کی وجہ سے ممکن ھوتی ھے یہ سمجھادیں بےحد مشکور رھوں گا جواب سے ضرور نوازنا انتظار کروں گا شکریہ
ماشاءالله
Bhai please theek sa explain karin
Apka wtsp nmbr Kiya hy
اسلام علیکم
طارق بھائی
ریلے آن آف کرنے کے لیے آپ نے سٹیبلائزر کے ان پٹ پر وولٹ کیسے کم اور زیادہ کیے تھے مہربانی کر کے طریقہ بتا دیں اور ایک ویڈیو سٹیبلائزر کے ٹائم ڈیلے کی رینج کم اور زیادہ کرنے پر بھی بنائیں مطلب عام طور پر تو آن ہونے کا ٹائم 2 سے 3 منٹ ہوتا ہے مگر کچھ عرصہ بعد سٹیبلائزر کا ٹائم خود بخود 30 سیکنڈ کے آس پاس آ جاتا ہے تو اس کا ٹائم بڑھانے کا طریقہ پر بھی ویڈیو بنا دیں
بہت شکریہ
طارق بھائی ایک سوال اور ھے اسٹیبلاےزر آوٹ پٹ پر وولٹ بڑھا کر دیکھاے تو یہ ویری ایبل کا فالٹ ھے یا کوئی اور مسلا ھے
Bhai ap na theek sa describe nahi keya bhai....
My whatsapp number 03462049138