جس نے بھی اسے پڑھا یا میوزک کے ساتھ گایا ہے اس نے کمال ہی کیا ہے ۔۔۔کیونکہ اس کی شاعری اور طرز یعنی کمپوزیشن میں ایسی تاثیر ہے کے بے شک سلو ہو تیز ہو مزا دیتی ہے کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔۔۔
بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا اب موت کی سختِی تو برداشت نہیں ہوتِی تُم سامنے آ بیٹھو دم نِکلے گا آسانہ دُنیا میں مُجھے اپنا جو تُم نے بنایا ہے محشر میں بِھِی کہہ دینا یہ ہے مرا دیوانہ جاناں تُجھے مِلنے کی تدبِیر یہ سوچِی ہے ہم دِل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ پینے کو تو پِی لُوں گا پر عَرض ذرّا سی ہے اجمیر کا ساقِی ہو بغداد کا میخانہ کیا لُطف ہو محشر میں شِکوے میں کیے جاوں وہ ہنس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ جِی چاہتا ہے تحفے میں بھِیجُوں اُنہیں آنکھیں درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانَہ بیدمؔ میری قِسمت میں سجدے ہیں اُسِی دّر کے چُھوٹا ہے نہ چُھوٹے گا سنگِ درِّ جَانَانَہ @@InnocentGee-xx5uw
آپ کو صوفی کلام میں مزید ریسرچ کرنا چاہیے پھر بات یا کمنٹس کرنے چاہئے آپ کو کیا پتہ کہ اس میں حیا کی کمی ہے حیا آنکھوں میں ہوتا ہے یہ تو صوفی کلام پڑھنے والے بڑے درویش لوگ ہوتے ہیں اور پھر ایک بہت بڑے صوفی درویش شاعر کا کلام پڑھ رہے ہیں
ھاۓ ھاۓ ھاۓ
ماشااللہ خوب
جس نے بھی اسے پڑھا یا میوزک کے ساتھ گایا ہے اس نے کمال ہی کیا ہے ۔۔۔کیونکہ اس کی شاعری اور طرز یعنی کمپوزیشن میں ایسی تاثیر ہے کے بے شک سلو ہو تیز ہو مزا دیتی ہے کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔۔۔
Aisay he ha ❤
Yes you are right 👍
واہ واہ سرکار بیدم شاہ وارثی کا لکھا کلام،آپ نے بہت اعلیٰ پڑھا
Ya to pir naseer ud din naseer shah sahab na likha ha
شاعر بیدم شاہ وارثی
@@InnocentGee-xx5uw نہی بیدم شاہ وارثی ،انڈیا میں درگاہ ہے آپکی
واہ جی واہ بہت خوب ماشاء اللہ
بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ
آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ
کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی
اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ
اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا
اب موت کی سختِی تو برداشت نہیں ہوتِی
تُم سامنے آ بیٹھو دم نِکلے گا آسانہ
دُنیا میں مُجھے اپنا جو تُم نے بنایا ہے
محشر میں بِھِی کہہ دینا یہ ہے مرا دیوانہ
جاناں تُجھے مِلنے کی تدبِیر یہ سوچِی ہے
ہم دِل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ
میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا
تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ
پینے کو تو پِی لُوں گا پر عَرض ذرّا سی ہے
اجمیر کا ساقِی ہو بغداد کا میخانہ
کیا لُطف ہو محشر میں شِکوے میں کیے جاوں
وہ ہنس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ
جِی چاہتا ہے تحفے میں بھِیجُوں اُنہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانَہ
بیدمؔ میری قِسمت میں سجدے ہیں اُسِی دّر کے
چُھوٹا ہے نہ چُھوٹے گا سنگِ درِّ جَانَانَہ
@@InnocentGee-xx5uw
Apke jaisa ye kalam kisi ne b Nahi parha Masha Allah❤
lekkin dupatta sir pr nhi hai
wah Good
کمال ایسی آواز کبھی نہیں سنی
Same like abida Parveen ❤
3:32 and this kalam 😢😢
Wha kamaaal ha ji Geo ❤❤❤❤❤
Marshallah Allah apko sir pa dopata lne ki bi toufeeq ata farmae
q❤❤❤❤1WQ
Ameen sum ameen🤲🤲
MashAllah❤
واہ جی واہ بہت خوبصورت ماشاء اللہ
vry good
Good
کمال کا پڑھا ہے
Zabrdast lajwab
Natt Parna Thek ha Lakin Mary Nabi ka Zikar karty waqt Sar par Robta Zaror lo
I agree with you
Bhai sahib ye qawali hay naat nhin..
Is me nabi ka zikar kaha hai
So beautiful naat mashallah
Mashalla Mashalla ❤❤
Wa madim sab jyo end kr dya❤❤
nice
Wah g wah Kamal he kar diya aap ne
Kamal Ast
Masha Allah ❤❤
MashAallah subhanAllah
غضب غضب
Mashaa Allah ❤
Beautiful voice❤❤❤
سبحان اللہ کمال پڑا ہے۔آپ نے۔ماشااللہ
Very nice sound and music ❤
Wah wah wah wah❤❤❤❤❤❤
Very Nice ❤❤❤❤❤❤
Great work
Kia khoob kia kehnay la jawab
Mashallah G
Allah pak apki Hifazat karay. Aameen
Mashalllah pyra andaz
واہ واہ سبحان اللہ
Wah wah wah wah wah wah wah
Bohat Khoob...👌👌
Kmal ❤
Waah!
Wahhhh ❤
Zabardast
Mashallah
Masha Allah
So..nice voice
Mashallah mza aa gya
bohat pyari awaz or andas mashAllah
❤ Kmaal
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سب کو حاضر مد ینہ عطا فرمائے ❤❤❤
Bohat pyari awaz hai
Wah wah wah wah wah wah wah wah Kya bt hai yrr 👏👏👏👏👏👏👏🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Waah...❤❤❤
kamal andaz
❤️❤️❤️
Mashallah beautiful voice
Amazing
I love this
Great g
Bhot khob zabardast song ❤❤❤
❤
Good effort ❤
واہ واہ کیا بات
زبردست
Masha Allah, Subhan Allah, Alhamdulillah, Jazakallahu Khair. Heart Touching Naat. 💚💚💙💙💜💜💛💛❤❤
I love 💚 Prophet Muhammad ﷺ ❤🧡💛💚💙💜🤎🖤💯
wah kai voice hai kasam say kamal kar dya hai
ماشاءاللہ
Alhamdullilah... Aaj rooh para dil.
रब राखा 🙏
Khubsurat ❤
Great ❤❤❤❤
ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ سلامت رہیں ❤️🤲🤲❤
Allah Apko thori si hya naseeb kary Ameen
آپ کو صوفی کلام میں مزید ریسرچ کرنا چاہیے پھر بات یا کمنٹس کرنے چاہئے آپ کو کیا پتہ کہ اس میں حیا کی کمی ہے حیا آنکھوں میں ہوتا ہے یہ تو صوفی کلام پڑھنے والے بڑے درویش لوگ ہوتے ہیں اور پھر ایک بہت بڑے صوفی درویش شاعر کا کلام پڑھ رہے ہیں
Apni bakwas band krr
MashaAllah❤
کیا بات ہے ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤wah subhan Allah ... Allah app ko apne karam me rakhay ajzi me rakhay hamesha
Mashallah very beautiful kalam ❤❤❤ hamne bhi padha hai ye kalam short me 😊
Mashallah subhanallah bahut khoob padha aapne bhi ❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah HU❤
MASHA ALLAH G Kya kehny han Subhan Allah ❤❤
ماشاءاللہ جی خوبصورت لوگ خوبصورت انداز ❤
Look like a wao ❤❤
❤❤❤❤ mashalla bht good work
G waaaah salamat rahu
MashaAllah ❤️
Kmaaaaaaaallllllll❤❤❤❤
❤❤❤❤
Mashalla❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤wah khan sahiba
Mash ALLAH G, SALMT RAHA Ameen ya RUBALLAMEEN best of luck to you and your family member....
Kamal ha❤❤😘😘😘👍
ماشاءاللہ بہت خوب فقیرانہ انداز ❤❤❤❤
Good performance #KhalidSViewS
Subhan Allah ❤
Mashallah abida prween 2
Zbar10 yr. Allah inay or izzat den. Ameen.
❤️
Very beautifully rendered. Adorable!!
❤❤❤❤❤
Jeo pay appi ❤❤❤❤❤
MashaAllah , beautiful voice, today I found her voice randomly and became fan of her voice.
❤❤❤Mashallha sister very nice vocal and music❤🎉