Mubarak village is one of the most Beautiful & neat, clean Beaches.

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
  • Mubarak Village Beach is located in Karachi, Sindh, Pakistan, along the shoreline of the Arabian Sea. Here are some things you might want to know about the beach
    The beach offers private swimming areas with proper guidance and life jackets.
    Camping is available, and the area offers a wide range of activities like trekking, BBQ dinner, fire shows and bonfire.
    The beach is an hour away from Churna Island, which is a famous spot for water sports.
    The weather is generally mild, but the winters can be harsh.
    مبارک میں جانے کے لیے ہاکس بے روڈ سے مغربی سائیڈ پے ہے یہاں پہ جانے کے لیے اپ کو کھانا پینا پانی کولڈ ڈرینکس اور اس طرح کے سارے انتظامات کرکے جانے ہیں کھانے پینے کے لئے اپ کو اس گاؤں میں کچھ نہیں ملے گا اپ اپنا انتظام کراچی شہر سے کر کے جائیں.
    چرنا ائس لینڈ اور پیراگلائیڈنگ کے لئے ایڈوانس بکنگ کروا کے جائیں یا ٹیم کے ہمراہ جائیں وہاں پہ جا کے اپ کو اس استرا کا انتظام کرنا مشکل ہوگا۔
    وہاں پے سگنل نہیں اتے پہاڑی پے چڑھ کے زونگ کے سگنل اتے ہیں باقی کوئی سگنل نہیں اتے وہاں۔
    بہت خوبصورت جگہ ہے بہت مزے کی جگہ ہے نہانے کے لئے تو سب سے اعلی مقام ہے وہ گرمیوں میں ایک بار ضرور وزٹ کریں۔

ความคิดเห็น •