محترم نعمان صاحب! السلام علیکم۔۔۔۔۔۔ آپ کے بیانات سننے کا از حد شوق تھا۔ جب آپ کو یوٹیوب پر دیکھا تو اپنے خوابوں کو حقیقت میں اترتا دیکھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں آپ سے جڑا رہنے اور دین کو سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ایک درخواست یہ تھی کہ آپ جیسے افراد کی اس معاشرے کو بے حد ضرورت ہے۔ آڈیو بیان میں یکسوئی نہیں رہ پاتی بالمقابل وڈیو بیان کے۔ امید ہے کہ آپ میری درخواست پر غور فرمائیں گے۔۔۔۔۔ بہت مشکور جزاکم اللہ خیرا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو مجھے آپ کے بیانات سے سنے سے دلی سکون ملتا ہے اور آپ کے ہر بیان سنکر میں عمل بھی کرتا ہوں اور اپنے گھر میں اسکا مذاکرہ بھی کرتا ہوں اور جتنا ہوسکے دوسروں کو بھی اپنی زمینداری سمجھ کر بتاتا ہوں آپ سے درخواست ہے میرے لیے دعا فرمائیں اللّٰہ تعالیٰ استقامت دے
May Allah bless you long life and take enormous work of Deen from you and send you every where in the world... ameen
جزاک اللّہ
JAZAKALLAH
حضرت اللہ تعالی اپ سے دین کا کام اور لے اور وسائل بھی عطاء فرمائے
محترم نعمان صاحب!
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔
آپ کے بیانات سننے کا از حد شوق تھا۔ جب آپ کو یوٹیوب پر دیکھا تو اپنے خوابوں کو حقیقت میں اترتا دیکھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں آپ سے جڑا رہنے اور دین کو سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ایک درخواست یہ تھی کہ آپ جیسے افراد کی اس معاشرے کو بے حد ضرورت ہے۔ آڈیو بیان میں یکسوئی نہیں رہ پاتی بالمقابل وڈیو بیان کے۔ امید ہے کہ آپ میری درخواست پر غور فرمائیں گے۔۔۔۔۔
بہت مشکور
جزاکم اللہ خیرا