SubhanhanAllah. Allah pak ap ki is kushish / mehnat ka Bohot ajar ata farmain. Becoz itni busy life key bajwjood AP logon KO vo batain samjha rehey hain jo koi aur nahi bata raha.
sory sir mn ny bhot vidioz ap ki dakhi plz ap así vidio bnayen jis mn kuch sikha dan koi skil koi rasta b bata dan k hum log kasy kam kar sakty hn hmry city mn koi b asa idara ni jo yhh cource sikha dan garfic design vidio aditing wagara
Assalam o Alaikum Sir, people are looking to you for honest advice as most of your audience is young .. please also talk about areas / e-commerce markets/ online where women can become entrepreneurs as well .. Jazak Allah ❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھے مشورے دیے ہیں کل مہربان برائے مہربانی یہ بھی بتا دیں کہ اس کے لئے ہم نے کیا کرنا ہے کون سے کورسیز کرنے ہیں کس طریقے سے ہم یہ انٹرنیٹ سے کمائی کر سکتے ہیں کیونکہ کام سادہ لو لوگ ہیں ہمیں تو جہاں بھی جاتے ہیں دھوکہ ہی ملتا ہے ویب سائٹس اتی ہیں کچھ نیٹ پے لوگوں نے دی ہوتی ہیں ان میں جائیں تو وہ سارے فیک ہوتا ہے اور بعض اوقات تو فراڈ بھی ہو جاتا ہے تو اس کے لیے اپ تھوڑا سا بتائیں کہ ہمیں کون سا کورس کرنا چاہیے اور اگر اس کو پڑھ لیں تو جواب ضرور دیجئے گا جزاک اللہ
اور یہ وضاحت اس لیے ضروری ہے کہ جو چیز حدیث نہیں ہے اسکو حدیث کے طور پر بیان کرنا بھی جائز نہیں ہے ہمارے معاشرے میں ایسی بہت سارے پے سروپا منگھڑت روایات عام ہوگی ہیں ...ہم پر ضروری ہے کہ روایات کو تحقیق کرکے یا محققین سے پوچھ کر نقل کریں فجزاکم اللہ خیرا انا باحث الحدیث النبویہ الحمد للہ
Sir , kibaton par Socho , samjho goor o fiqar karo gey to tum ko lambi nhi lagey gi. Sir aik guider hain. He is counselling our mind. So we can get successful life.
السلام علیکم امید ہے خیریت سے ہونگے سر... آپکی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں اور عمدہ کاوش وکوشش ہے اللہ کریم اسے قبول فرمائے لیکن اس کلپ میں آپ نے ایک حدیث کوڈ کی "الکاسب حبیب اللہ" محنت ومزدوری کرنے والا اللہ کا دوست ہے تو بتانا یہ ہے کہ یہ حدیث ثابت نہین ہے ذخیرہ حدیث میں ایسی کوئی بھی حدیث نہیں ہے ہاں کسی بزرگ کا قول ہے فلہدا اسکو بطور حدیث کے بیان نہ کیا جائے جزاکم اللہ خیرا
اسلام وعلیکم سر ، سر آپکو فولو کرتے ہوئے ویب ڈویلیپمنٹ سیکھ رہا ہوں، جبکہ مجھے 9 سال ہو گئے کنسٹرکشن فیلڈ میں، وہاں ترقی نہ کر سکا،1 تو انویسٹر نہ ملا جو ملا اس کام میں کرونا کے دوران نقصان ہو گیا ،انویسٹر دوبارہ نہ آیا، باقی جاب سے تنگ آ کر چھوڑ دی اب پورا فوکس ویب ڈویلیپمنٹ پر دے رہا ہوں تاکہ ان لائن ارننگ کر سکوں، PIAIC programme joine kiya hai.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائی اپ ٹھیک فرما رہے ہیں مزدور ادمی کمپنی میں کام کرے گا اپنا سمجھ کے تو کیا مالک اس کو تنخواہ پوری بڑی بات ہے جتنے محنت کر لو بھائی مزدور مزدوری ہوتا ہے اور مالک کوئی قدر نہیں کرتا کام والے کی وہ قدر کرتا ہے خوشامد والو جو لوگ خوش امد کرتے ہیں
اسلام علیکم سر میرے بیٹے کی عمر 20 سال ہے اور ایف ایس سی کا امتحان دیا ہوا ہے اور فرمیسی کا کورس کر رہا ہے صبح نو سے لے کر ایک بجے تک کلاس ہوتی ہے اور کوئی کورس ہے تو مجھے بتائیں نیٹ پر کام کر سکتا ہے
AOA Sir.... Sir ma ny MSc Physics kiya hua ha lakin mjy koi job nai mil rhii 3 saal sy. Agr ap k pass koi job ha to kindly mjy zrur btaye ma 24 ma sy 18 hours b kaam krny k liye ready hon... mjy Km krny sy tbhi uljan nai hotiiii
سر اپ کی بات درست ھے مگر میں اپنا اپ بیتی ضرور بتانا چاھون گا اس قوم کو ۔ مجھے اے سی فریج بجلی اور عمارتی گلاس فیلڈ میں 17 سال سے زاید ھو چکے ھین اور میں نے جس جس مالک کمپنی کے ساتھ امانت دار اور خلوص کے ساتھ کام کیا ھے اس مالک یا کمپنی نے مجھے کوی قدر نہیں کی بلکہ میرے گھنٹے اس مالک یا کمپنی کام کروا کر الٹا ڈی گریڈ کرتے رھے اور چاپ لوس لوگ اج دن تک مالک یا کمپنی سے نہ صرف اپنا بلکہ اپنی نسل کو بھی فائدہ دے رھے ھین ایک کمپنی کا نام جھان ابھی مجھے کام کرتے ھوے 8 سال سے بھی زیادہ ھو چکے ھین وہ کمپنی اسلام اباد شفاء انٹر نشنل ھسپتال ھے وھان ریفریجریشن pharmaceutical refrigeration system کا سارا کام میں اکیلا خود کرتا ھون اور کام کے دوران کسی دوسرے یا ھیڈ سے مدد تک نہیں مانگتا بیغیر کسی غرض کے کام کر رھا ھون کوی سیلری پر یا ادارہ نے بلا کر اج دن تک کبھی مجھ سے یہ تک نہیں پوچھا کہ سیکڑوں کی تعداد میں madication fridge کس طرح مینج کرتے ھو بلکہ پریشر یہ دیتی ھے کہ کام نہیں کرتے نکمہ اور چاپلوس لوگ اگر چار ھین تو جو دو چار کام کرنے والے ھوتے ھین ان کو بھی کمپنی کے سمجھدار جاھل مینیجرز پانی پانی کر دیتے ھین میں یھان اپ کو یہ بات اس لیے نہیں بتا رھا کہ میں دودھ سے دھلا ھوں سچ اور سچ اپنے اپ پر اب بیتی سنا بتا رھا ھوں ۔۔ اگر مجھ سے میری راے اگر کوی پوچھے تو میں نے اپنی ذندگی میں جس انرپینوز پرس کی جو اپ بات کر رھے ھین وہ دیکھے ھی نہیں ان کی بندے ھی وہ چاھیے ھوتے ھین جو چغلی غیبت اور عیب نکالنے والے بندے اور ایک ایک منٹ کی رپورٹ دینے والے بھتان باز یا شاتر افراد کی اشد ضرورت ھوتی ھے ترکی کے منازل ان مالکان قو خوش کرنے سے نہیں بلکہ اپنی دیانت داری کو اپنا کاروبار کرنے سے ھی ممکن ھے اپ جانور پالنے کی بات کر رھے ھین میں نے اسی طرح چند سال پھلے ایک جانےوالی کو مخلص ھو کر مشورہ دیا کہ ڈیری یا گوٹ مارمنگ چند دو چار جانور سے کام شروع کرین اس الله کے بندے کو سب معالومات جب دی اور ساتھ کام بھی کروایا تو اس الله کے بندے نے میرے ساتھ پاٹنر شپ کرنے کی بجاے اگلے ایسے پاٹنر سے مل کر کام شروع کیا جو اس سے زیادہ پیسے اور معلومات میں ماھر تھا۔۔۔ نتیجہ پھر وو ھی کہ کمپنی یا مالک خود اندر سے کچھ ھوتا ھے اور بھر سے کچھ پھر اخر میں پنجابی کی مثال ھے ۔ واہ پینے نال پتہ جلدا اے کہ اسی نسلی سان یا او سی نسلی ۔۔۔ اسلام علیکم۔۔ خود مرے بنا جنت نہیں ملتی۔۔۔
Bhai you missed some of My points 1- a growing business means business have growth and is growing opening branches etc 2- work with owner which means owner is accessible. And he need work hard and looking for good people to work with him.
اللہ آپ سے راضی ہو
بہت خوبصورت بات کی آپ نے 💯✅💚
SubhanhanAllah. Allah pak ap ki is kushish / mehnat ka Bohot ajar ata farmain. Becoz itni busy life key bajwjood AP logon KO vo batain samjha rehey hain jo koi aur nahi bata raha.
Brilliant said❤️ INSHALLAH ub Main Ese He krnga
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa Barakatuhu jazak ALLAH Khair
sory sir mn ny bhot vidioz ap ki dakhi plz ap así vidio bnayen jis mn kuch sikha dan koi skil koi rasta b bata dan k hum log kasy kam kar sakty hn hmry city mn koi b asa idara ni jo yhh cource sikha dan garfic design vidio aditing wagara
Assalam o Alaikum Sir, people are looking to you for honest advice as most of your audience is young .. please also talk about areas / e-commerce markets/ online where women can become entrepreneurs as well .. Jazak Allah ❤
Bvh78
But your accedmy fee is much high 😢
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھے مشورے دیے ہیں کل مہربان برائے مہربانی یہ بھی بتا دیں کہ اس کے لئے ہم نے کیا کرنا ہے کون سے کورسیز کرنے ہیں کس طریقے سے ہم یہ انٹرنیٹ سے کمائی کر سکتے ہیں کیونکہ کام سادہ لو لوگ ہیں ہمیں تو جہاں بھی جاتے ہیں دھوکہ ہی ملتا ہے ویب سائٹس اتی ہیں کچھ نیٹ پے لوگوں نے دی ہوتی ہیں ان میں جائیں تو وہ سارے فیک ہوتا ہے اور بعض اوقات تو فراڈ بھی ہو جاتا ہے تو اس کے لیے اپ تھوڑا سا بتائیں کہ ہمیں کون سا کورس کرنا چاہیے اور اگر اس کو پڑھ لیں تو جواب ضرور دیجئے گا جزاک اللہ
MashhAlllah subhanallah
Good 👍 wark friends I like you too much 💞💞❤️💖
I am Pakistan Rashi pendu you tube chenal sy
Jazak Allah
Good
stay blessed
اور یہ وضاحت اس لیے ضروری ہے کہ جو چیز حدیث نہیں ہے اسکو حدیث کے طور پر بیان کرنا بھی جائز نہیں ہے ہمارے معاشرے میں ایسی بہت سارے پے سروپا منگھڑت روایات عام ہوگی ہیں ...ہم پر ضروری ہے کہ روایات کو تحقیق کرکے یا محققین سے پوچھ کر نقل کریں
فجزاکم اللہ خیرا
انا باحث الحدیث النبویہ الحمد للہ
Sir track bataein for females
Asalam o alekum sir, mere shohar bhi game ,reels dekhtay Hain .. but muje agaye bharna hai Kuch karna hai.
Seen
Where are those companies?
How to apply ...any names please
...how we can rectify this
..where to apply all this ???
Can we apply education O level in India
Thank you sir for amazing advice. ❤
Ap ye btaen hm shuru kese kren
❤ I like
اسلام علیکم جزاک اللّہ
سر آپ کا بولنے کا انداز کراچی والا ہے
لیکن آپ بتارہے ہو آپ مری میں رہتے ہو ؟
Karachi se gaye hain Murree
thanks
Ap sy contact nahi ho raha .bachun k bary me baat krna chah ri hun..
I am also want to talk to sir regarding my hafize Quran son.
I also want to contact
Oo
Muj ko kohi idea d'y
Name your own company
..want to apply there ?
❤
Baat to ap bohat lamba kerte hain, please briefly explain kea karen
Sir , kibaton par Socho , samjho goor o fiqar karo gey to tum ko lambi nhi lagey gi. Sir aik guider hain. He is counselling our mind. So we can get successful life.
sir salam ap sirf motivate kr rahay hain kam nahi bta rahay hain kiya krna chayee please guide me i want to do something
Sir aap se bt krni h
Aesee company aap bata sakty hen
میں آپ سے ملاقات کرنا۔ چاھتی ھو ں
Sir mery b help krdein men aek house wife hu pleas zarorat he mujhe Kam ki bht preshan hu ghr bethe Kam krna chati hu please sir
Sir I saw you in Chaklala scheme 3 Rawalpindi ❤
Ys
السلام علیکم امید
ہے خیریت سے ہونگے سر... آپکی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں اور عمدہ کاوش وکوشش ہے اللہ کریم اسے قبول فرمائے
لیکن اس کلپ میں آپ نے ایک حدیث کوڈ کی
"الکاسب حبیب اللہ"
محنت ومزدوری کرنے والا اللہ کا دوست ہے
تو بتانا یہ ہے کہ یہ حدیث ثابت نہین ہے ذخیرہ حدیث میں ایسی کوئی بھی حدیث نہیں ہے
ہاں کسی بزرگ کا قول ہے
فلہدا اسکو بطور حدیث کے بیان نہ کیا جائے
جزاکم اللہ خیرا
Sir AP business ka tarika mahi bataty
Sir I want a job is there any job in your company
ؓوکویون کا تو مشن یہی ییے نہ زکوت صدقت جو ملے ہضم کرو😂😂😂😂
Sir maray 2bacheahain.ap.k.school.parhana.hoin
Is life all about getting rich fast? Please talk about the real things
Right❤
Sir app sa bat krna ak khab hi rh gya h
Sir i m the person which such interprenewors want
اسلام وعلیکم سر ،
سر آپکو فولو کرتے ہوئے ویب ڈویلیپمنٹ سیکھ رہا ہوں، جبکہ مجھے 9 سال ہو گئے کنسٹرکشن فیلڈ میں، وہاں ترقی نہ کر سکا،1 تو انویسٹر نہ ملا جو ملا اس کام میں کرونا کے دوران نقصان ہو گیا ،انویسٹر دوبارہ نہ آیا،
باقی جاب سے تنگ آ کر چھوڑ دی اب پورا فوکس ویب ڈویلیپمنٹ پر دے رہا ہوں تاکہ ان لائن ارننگ کر سکوں،
PIAIC programme joine kiya hai.
May Allah success uh
So so true ....Sir how can we contact you ???
Ap KY pass kya hy ? I'm ready and my motive is work work and work that's all
السلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائی اپ ٹھیک فرما رہے ہیں مزدور ادمی کمپنی میں کام کرے گا اپنا سمجھ کے تو کیا مالک اس کو تنخواہ پوری بڑی بات ہے جتنے محنت کر لو بھائی مزدور مزدوری ہوتا ہے اور مالک کوئی قدر نہیں کرتا کام والے کی وہ قدر کرتا ہے خوشامد والو جو لوگ خوش امد کرتے ہیں
اسلام علیکم سر میرے بیٹے کی عمر 20 سال ہے اور ایف ایس سی کا امتحان دیا ہوا ہے اور فرمیسی کا کورس کر رہا ہے صبح نو سے لے کر ایک بجے تک کلاس ہوتی ہے اور کوئی کورس ہے تو مجھے بتائیں نیٹ پر کام کر سکتا ہے
Sir muje Ap k nmber chye
AOA Sir....
Sir ma ny MSc Physics kiya hua ha lakin mjy koi job nai mil rhii 3 saal sy. Agr ap k pass koi job ha to kindly mjy zrur btaye ma 24 ma sy 18 hours b kaam krny k liye ready hon... mjy Km krny sy tbhi uljan nai hotiiii
ہمت کر کے آن لائن کوئی بھی کام سیکھ لیں، 6 مہینے لگے گے بہت بہترین ہو جائے گا انشاءاللہ
@@desi_mahool809aap n kia online ?😂
@@maliksmalka5176 بھائی انشاءاللہ ضرور کروں گا،
یہ سب باتیں آج کے دور کی حقیقت ہیں۔
ابھی میں کام سیکھ رہا ہوں۔
@@desi_mahool809 in sha Allah
15 ghanty pubg😬
Nokre ya job wala or Ameer hehehe 😂 what a joke
آپ سے ملاقات ہو سکتی ہے ؟
سر اپ کی بات درست ھے مگر میں اپنا اپ بیتی ضرور بتانا چاھون گا اس قوم کو ۔ مجھے اے سی فریج بجلی اور عمارتی گلاس فیلڈ میں 17 سال سے زاید ھو چکے ھین اور میں نے جس جس مالک کمپنی کے ساتھ امانت دار اور خلوص کے ساتھ کام کیا ھے اس مالک یا کمپنی نے مجھے کوی قدر نہیں کی بلکہ میرے گھنٹے اس مالک یا کمپنی کام کروا کر الٹا ڈی گریڈ کرتے رھے اور چاپ لوس لوگ اج دن تک مالک یا کمپنی سے نہ صرف اپنا بلکہ اپنی نسل کو بھی فائدہ دے رھے ھین ایک کمپنی کا نام جھان ابھی مجھے کام کرتے ھوے 8 سال سے بھی زیادہ ھو چکے ھین وہ کمپنی اسلام اباد شفاء انٹر نشنل ھسپتال ھے وھان ریفریجریشن pharmaceutical refrigeration system کا سارا کام میں اکیلا خود کرتا ھون اور کام کے دوران کسی دوسرے یا ھیڈ سے مدد تک نہیں مانگتا بیغیر کسی غرض کے کام کر رھا ھون کوی سیلری پر یا ادارہ نے بلا کر اج دن تک کبھی مجھ سے یہ تک نہیں پوچھا کہ سیکڑوں کی تعداد میں madication fridge کس طرح مینج کرتے ھو بلکہ پریشر یہ دیتی ھے کہ کام نہیں کرتے نکمہ اور چاپلوس لوگ اگر چار ھین تو جو دو چار کام کرنے والے ھوتے ھین ان کو بھی کمپنی کے سمجھدار جاھل مینیجرز پانی پانی کر دیتے ھین میں یھان اپ کو یہ بات اس لیے نہیں بتا رھا کہ میں دودھ سے دھلا ھوں سچ اور سچ اپنے اپ پر اب بیتی سنا بتا رھا ھوں ۔۔ اگر مجھ سے میری راے اگر کوی پوچھے تو میں نے اپنی ذندگی میں جس انرپینوز پرس کی جو اپ بات کر رھے ھین وہ دیکھے ھی نہیں ان کی بندے ھی وہ چاھیے ھوتے ھین جو چغلی غیبت اور عیب نکالنے والے بندے اور ایک ایک منٹ کی رپورٹ دینے والے بھتان باز یا شاتر افراد کی اشد ضرورت ھوتی ھے ترکی کے منازل ان مالکان قو خوش کرنے سے نہیں بلکہ اپنی دیانت داری کو اپنا کاروبار کرنے سے ھی ممکن ھے اپ جانور پالنے کی بات کر رھے ھین میں نے اسی طرح چند سال پھلے ایک جانےوالی کو مخلص ھو کر مشورہ دیا کہ ڈیری یا گوٹ مارمنگ چند دو چار جانور سے کام شروع کرین اس الله کے بندے کو سب معالومات جب دی اور ساتھ کام بھی کروایا تو اس الله کے بندے نے میرے ساتھ پاٹنر شپ کرنے کی بجاے اگلے ایسے پاٹنر سے مل کر کام شروع کیا جو اس سے زیادہ پیسے اور معلومات میں ماھر تھا۔۔۔ نتیجہ پھر وو ھی کہ کمپنی یا مالک خود اندر سے کچھ ھوتا ھے اور بھر سے کچھ پھر اخر میں پنجابی کی مثال ھے ۔
واہ پینے نال پتہ جلدا اے کہ اسی نسلی سان یا او سی نسلی ۔۔۔
اسلام علیکم۔۔ خود مرے بنا جنت نہیں ملتی۔۔۔
Bhai you missed some of
My points 1- a growing business means business have growth and is growing opening branches etc 2- work with owner which means owner is accessible. And he need work hard and looking for good people to work with him.