Ho Nara Ali | Shadi Mola Ali Bibi Zehra sa | Zill e Raza & Babbar Abbas | New Manqabat 2024

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ต.ค. 2024
  • Bismillah ..... Salam ..... Ya Ali (as) Madad
    Ho Nara Ali | Shadi Mola Ali Bibi Zehra | Zill e Raza & Babar Abbas | 13 Rajab Manqabat 2024 | Shadi Manqabat 2023
    Manqabat Title | ☆ Ho Nara Ali ☆
    Recited By | Zill e Raza & Babar Abbas
    Written By | Zill e Raza Zaidi
    #Shadi2023 ‪‎#ShadiManqabat #Manqabat2024 #ZilleRaza #HoNaraAli #manqabat #13RajabManqabat2024 #qasida2024 #qasida #13rajab #molaali #alimola #imamali #qawwali2024 #qawwali #yaali #naat2024
    ═════════════════════════════════
    Lyrics
    Lyrics
    ‎مبارک ہو مبارک مبارک ہو مبارک
    ‎دلہن بنی ہے فاطمہ یہ عرش سے ائی صدا بخن لکا یا مصطفی ہو نارا علی
    ‎دولہا بنے ہیں مرتضی جبریل دیتے ہیں صدا استاد دولہا بن گیا ہو نارا علی
    ‎حوا سجا کر لائی ہیں زہرا کی مہندی عرش سے
    ‎اور آسیہ بھی ساتھ ہیں خدمت گزاری کے لیے
    ‎حُوروں کا جُھرمٹ ساتھ ہے کیسی سہانی رات ہے ہر لب پہ یہ سوغات ہے ہو نعرہ علی
    ‎حور و ملائک سر بسر ائے در عمران پر
    ‎خوش ہے خدا بھی عرش پر ہیں مطمئن خیر البشر
    ‎قران نے سہرا لکھا داؤد نے سہرا پڑھا خوش ہو کے بولے انبیاء ہو نعرہ علی
    ‎یوسف کا کُرتا زیبِ تن کر کے چلا مولائے من
    ‎کرتا تھا جنت میں سلا حوروں نے ٹانکے تھے بٹن
    ‎دولہا کی آمد دیکھ کر اللہ نے خود عرش پر کہہ کر اتاری ہے نظر ہو نارا علی
    ‎دشمن تو جلتے رہ گئے سب ہاتھ ملتے رہ گئے
    ‎بغص اور کینہ اور حسد دل میں ہی پھلتے رہ گئے
    ‎دلہن ہے رشکِ آسیہ دولہا نصیری کا خدا نبیوں کبھی مشکل کشا ہونا را علی
    ‎جب عرش سے تارا چلا حیدر کے در تک اگیا
    ‎اللہ اکبر کی صدا دہرا رہی تھی فاطمہ
    ‎حیدر کی چُوکھٹ چوم کے تارے نے دیکھا گھوم کے کہنے لگا
    ‎پھر جھوم کے ہو نارا علی
    English:
    Who can be Ali’s best man
    That’s right only Muhammad can
    Adam is greeting all the guests
    The reception is the best
    Moses is head of management
    Joseph adorns the pavement
    Jesus gives out refreshments
    Ho Nara Ali
    ‎حیدر کا گر عرفان ہو مشکل ہر اک آسان ہو
    ‎ظلِ رضا ہونٹوں پہ بس نعرہ یہی ہر آن ہو
    ‎جو حیدرِ کرار ہے وہ کل کا مددگار ہے اُس سے ہمیں بھی پیار ہے
    ‎ہو نارا علی
    ═════════════════════════════════

ความคิดเห็น • 13