Oye bhai is se ye sawal kro ke teri har video Imran khan pe kyu banti hai. Tu to kahta tha ke shahbaz gill har video imran khan pe banata hai. Ab tu kya kr rha hai ye bta
تربیت کی عدم دستیابی ہے ہمارے معاشرے میں۔ بچے پیدا کرتے ہیں ان کی تربیت نہیں کرتے۔ تبھی لوگ مدینہ کی ریاست ایک زانی سے طلب کرتے ہیں۔ جاہل عوام ہوگی تو لیڈر بھی فتنہ فسادی اور زانی اعظم ہوگا۔
Bhai Imran Khan AUR ab Trump be is mai ab agia is ki bagair is ka koyi video daikta he nahi chal is ko try karlo ye imran Khan zindabad AUR is bandy ne imran Khan ki khailaf har warqt baat karta hai 🎉AUR is ka video be imran Khan ki waja si tora sa chal raha hai ye fail hai chanl pe🎉🎉
منصور بھائی آپ کے پروگرام کا آپ کے بغیر کوئی مزہ نہیں آتا شکریہ سر اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور خوشیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲 رانا مبشر ضلع جھنگ سے
یہ تم لوگ پتہ نئ کون سی اکڑ دکھاتے ھو جو ایشو ھو اس پہ ھی بات ھوتی ہے جب میاں نواز شریف جیل میں تھے تو کون سا یوتھیا صحافی ہے جو میاں صاحب کے بنا ویلاگ کرتے تھے
منصور ۔۔۔ مریم نواز شریف کی مخالفت اب ختم کر دیں ۔۔ اف دی ریکارڈ انٹرویو کے حصے اپ نے لیک کراے اور الزام بھی انہی پر اور غصہ بھی انہی پر ایسے نہ کریں پلیز
جس طرح سیاست دانوں میں بہت سے نقائص ہیں بالکل اسی طرح جرنلسٹ بھی کوئی دودھ کے دھلے ہوۓ نہیں ہوتے وہ بھی نقائص سے بھرپور ہوتے ہیں ۔۔۔ سیاست دانوں کو بھی چاہئے کہ ان سب جرنلسٹ کے خلاف پروگرامز کیا کریں تا کہ ان کی اصلیت بھی ہمارے سامنے آۓ
منصور بھائی اپ نے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز میں جا کر عمران نیازی کی تعریفیں سن تو لیتے ہیں اور اگر مریم نواز کی کہیں تعریفیں ہو جاتیں ہیں تو کیا حرج ہے اپ کا یہ مطلب ہے کہ ہمیشہ نون لیگ کی برائیاں ہی ہوتی رہیں ؟ ویسے ایک بات نوٹس کی ہے کہ مریم نواز کے خلاف کچھ زیادہ نہیں بولنے لگے اپ ؟ بس کر دیں ہر وقت تنقید کرنا اچھی بات نہیں ۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ ہمیشہ منفی جرنلزم کی جاۓ کبھی مثبت جرنلزم بھی کر لیا کریں کوئی گناہ نہیں ہو جاۓ گا
جیسے یوتیھیے عمران خان کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کر سکتے بلکل اسی طرح 40 سالوں سے بنے ھوئے چوتیھیے بھی نوازا شریف یا مریم بی بی کے خلاف ایک بات بھی برداشت نہیں کر سکتے
منصور خان صاحب آپ میرے اس سوال کا جواب ضرور دیں گے۔ آپ مریم نواز کے ہر معاملہ پر تنقید کرتے ہیں ۔ کیا آپ پسند کریں گے کہ عمران خان صاحب کے دور میں جو لیپ ٹاپ دیئے گئے اور پھر انہوں نے اس کی تشہیر نہیں کی وہ ضرور بتائیں گے ۔ میرے دو بیٹوں کو لیپ ٹاپ ملے جو آج دونوں کی ضرورت کو پورا کررہے ہیں ۔ میری بیٹی کے مارکس میٹرک اور FSc میں اپنے بھائیوں سے زیادہ بالترتیب 97 فی صد اور 98 فی صد تھے مگر اس کو لیپ ٹاپ نہیں ملا وجہ شوشل میڈیا والی حکومت وہی ارسلان بیٹا والی
کمال ہے ایک ہی ساس میں کہہ رہے ہو کہ میاں صاحب ایکٹو ہو رہے ہیں تو یہ تو ٹیپیکل پولیٹکس ہے یہ ہر دو تین مہینے کے بعد ایسا ہوتا ہے اور پھر اسی جملے میں بول رہے ہو کہ اگر میاں صاحب ایکٹو ہو گئے تو اس کا مطلب ہے پینک پارٹی میں. شاباش کیا تجزیہ ہے واہ.😂
السلام علیکم منصور بھائی اپ بہت اچھے سوال اٹھاتے ہیں اور میں روز دیکھتا ہوں اپ کا پروگرام میں پی ٹی ائی کا سپورٹر ہوں لیکن اپ کسی ایک کی سائیڈ نہیں لیتے جو سرچ ہوتا ہے وہ بتاتے ہیں اپ اللہ پاک اپ کو حفظ و امان میں رکھے اپنے اور اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں❤❤❤
Ap pehly insan Hain jis ny ehtram cy comment Kiya lekin log Gali niklaty Hain na dekhty hn k larki ha na dekhty hn k in cy koi bara ha.aur main kisi ki side nahi hon mjy Quaid e Azam k illwa kisi main leader jasi khobiyan nazr nahi aai
Mansoor, you have changed a lot, now you brag a lot and self praise and have started criticizing which is not your space. Your most vlogs surround Imran Khan. Other vlogers like umar cheema, javed Chaudhary and Najam Sethi touch many interesting topics other than Imran Khan, please I'm not criticizing you but rather advising you.
عمرانی فتنے سے ملاقاتوں کا شیڈول ؟؟؟ حیرت ہے؟؟؟ اب ملک وقوم کو نقصان پہنچانے کیلئے کون کون سی سازشوں کی پلاننگ کیلئے جیل میں میٹنگ ملاقاتوں کا شیڈول بنایا جاتا ہے ملاقاتوں میں آرڈر دیتا ہوگا کہ کس کس کی کردار کرنی ہے ہر ایک کو گالم گلوچ کیا کیا کرنی ہے جھوٹ کیسے کیسے بولنا ہے عورت کارڈ کب کیسے کیسے کھیلنا ہے؟؟؟؟ عجب تماشہ لگا رکھا ہے 🤔🤔🤔🤔🤔👆👆👆👆👆👆👆👆🤔👆
With the freedom of Imran Khan, many problems of Pakistan can be solved and the reputation of institutions will be restored - because the people of Pakistan love Imran Khan and believe his words.
سے یے پاکستان کی عوام ہے جو ان کو دیکھایا جاتا ہے اسی کو سب ماں لیتی ہے جو سٹوڈنٹس کے انٹرویو ہوئے اس کو دیکھ کر بیشتر لوگ دیہات کے اور کچھ سٹوڈنٹس اس باگ کو حقیقت مان لے گئے
ہماری فوج ہماری جان ہماری شان پاکستان. اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین شیطانوں فسادیوں سے بچائے یہ عمرانڈو ٹولہ کھبی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے انشاءاللہ.
السلام علیکم منصور علی خان صاحب میں اپ کا پروگرام یوٹیوب پے بلا ناغہ دیکھتا ہوں .اپ کا تجزیہ اوروں سے بہت ہی مختلف ,سبق اموز اور دلچسپ ہوتا ہے اور اپ کسی بھی پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں 👍 میرا سوال یہ ہے کہ اگر نواز شریف صاحب, مولانا فضل الرحمن صاحب,زرداری اصف علی صاحب,عمران خان صاحب اور سراج الحق صاحب .... اگر ان لیڈران صاحبان کو اپ کے سامنے ایک مخصوص موضوع پربٹھائے جائیں تو کون سا لیڈر اپ کو تسلی بخش جواب اور اس کا حل پیش کرنے کی اہلیت رکھتا ہے
اللہ کے نا م سے جسکے فضل و کرم ہی کے ہم امیدوار ہیں، اسکے عدل ہی سے ڈرتے ہیں اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں، اسی کی رسی پکڑے ہوئے ہیں، درگزر کرنے اور راضی ہو جانے والے، ظلم و دشمنی سے، زمانے کے تغیرات سے، پے در پے غموں سے، پیش آنے والے حادثو ں سے، آخرت کیلئے خیر ونیکی کے ذخیرہ کی فر اہمی سے اور قبل زندگی ختم ہونے سے تیری پناہ چاہتے ہیں، جس چیز میں بہتری ہے، اس میں تیری رہبری چاہتے ہیں، ہر اس میں تیری مدد چاہتے ہیں، جس میں کامیابی و سہولت ہو، اے اللہ ہم تجھ سے مکمل صحت و تندرستی کی تمنا رکھتے ہیں، جس میں ہمیشہ کی سلامتی بھی شامل ہو، اے اللہ ہم شیطانی وسوسوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں، اے اللہ بادشاہوں کے ظلم کے مقابل تیری سلطنت کی پناہ لیتے ہیں، ہماری عبادتیں جیسی بھی ہیں، قبول فرما، اے اللہ ہمارا ہر دن اور اس سے اگلا دن ہمارے آج کے دن اور اس گھڑی سے بہتر بنا، اپنے قبیلے اور قوم میں ہمیں عزت عطا فرما، ہر حال میں ہماری حفاظت فرما، اے اللہ تو بہترین نگہبان ہے، تو سب سے زیادہ رحم والا ہے، اے اللہ ہم تیرے حضور شرک و بے دینی سے بری ہیں، خلوص کے ساتھ تجھ سے دعا کرتے ہیں، کہ قبول ہو جائے، ثواب کی امید پر تیری اطاعت کرتے ہیں، اے اللہ ہم پر رحمتیں نازل فرما، اپنی عزت کے صدقے ہمیں وہ عزت دے، جس میں ظلم نہ ہو، اپنی نہ سونے والی آنکھ سے ہماری نگہبانی فرما، ہمارا خاتمہ یوں ہو، کہ تجھی سے امید لگائے رکھیں، اے اللہ ہماری زندگیوں کو بخشش پر تمام کر دے، تو ہی بخشنے والا مہربان ہے ،،، آمین حا
Mr main who has stop you to visit University.Same is said for your recorded proagramme of university for rating of newly effected persons of pti viewers.
sir am pro PTI support but I followed you since you make velog but I want to say something please in every velog ap خان sb ko let down hi krty feel hoty hy so please it's request thora sa thora sa nutral or ho ap baki am a big fan of uh from KSA
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
❤
@mansoor bi consider my question and please contact me
TLP ke bar e Mai app ki Kiya raai hai Mansoor bahi
Is qaoom ko kam nai nak da koka chaye bus
Mansoor Bhai please Request podcast Azaz Syed sb please ❤
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
اے اللّٰہ! وطنِ عزیز پاکستان اور افواجِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین! ثم آمین!
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
آمین۔❤
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
نماز درود شریف کے بغیر نا مکمّل ہے۔۔۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
Aaj Mansoor Ali khan ni sach bat bata de ❤❤❤❤❤ I'm agree 💯
منصور علی میرا آپ سے ایک سوال ہے عمران نیازی نے اپنی حکومت کے دوران سٹوڈنٹس کیلئے کون سا ایسا کام کیا ہے جو اس کو زیادہ پسند کرتے ہیں
Ye aap students se khud pooch lein
Good question from host.
Oye bhai is se ye sawal kro ke teri har video Imran khan pe kyu banti hai. Tu to kahta tha ke shahbaz gill har video imran khan pe banata hai. Ab tu kya kr rha hai ye bta
تربیت کی عدم دستیابی ہے ہمارے معاشرے میں۔ بچے پیدا کرتے ہیں ان کی تربیت نہیں کرتے۔ تبھی لوگ مدینہ کی ریاست ایک زانی سے طلب کرتے ہیں۔ جاہل عوام ہوگی تو لیڈر بھی فتنہ فسادی اور زانی اعظم ہوگا۔
Langer khana
Pray for the Muslims of Jammu and Kashmir, Lebanon, Palestine and Syria after Namaz
آپ اب ٹرمپ کو چھوڑ دیں ہر ویلاگ میں دس منٹ ٹرمپ پر لگا دیتے ہیں بلکل فضول۔۔
Bhai Imran Khan AUR ab Trump be is mai ab agia is ki bagair is ka koyi video daikta he nahi chal is ko try karlo ye imran Khan zindabad AUR is bandy ne imran Khan ki khailaf har warqt baat karta hai 🎉AUR is ka video be imran Khan ki waja si tora sa chal raha hai ye fail hai chanl pe🎉🎉
منصور بھائی آپ کے پروگرام کا آپ کے بغیر کوئی مزہ نہیں آتا شکریہ سر اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور خوشیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲 رانا مبشر ضلع جھنگ سے
امریکی مداخلت بولنے والے اب اسی کے لئے کوشاں ہیں ۔۔۔۔
عمران خان زنداہ باد ❤❤❤❤❤❤
عمران صاحب imran khan کے علاوہ بھی پروگرام کر دیا کریں تاکہ دیکھ لیں کتنے بندےدیکھتے ہیں
یہ تم لوگ پتہ نئ کون سی اکڑ دکھاتے ھو جو ایشو ھو اس پہ ھی بات ھوتی ہے جب میاں نواز شریف جیل میں تھے تو کون سا یوتھیا صحافی ہے جو میاں صاحب کے بنا ویلاگ کرتے تھے
Yeh mansoor Imran ka baam ni le...to koi is dukandar pr THOOKAY b ni
@@ChahatAliKhan-r2tbilkul Sahi
Matlab log ye videos Imran Khan ki burai aur dhulai aur os ke jhoot on ko expose karnay pe dekhtay haen.
Youthion ka motto: Ju jhoota nahi, hum mae se nahi”. 😅
Well done Mansoor finally an honest journalism without any bias
حافظ صاحب اور میاں برادران کی جانب سے امریکہ کو پہلے کی طرح ایبسلوٹلی ناٹ ۔۔۔۔
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
آپ کو مریم نواز کی مقبولیت ھضم نھیں ھو رھی ھے جلن ھو رھی ھے ابھی تو مزید انتظار کریں پنجاب اور پاکستان مزید ترقی کرے گا انشاءاللہ
Inshallah !!!
منصور ۔۔۔ مریم نواز شریف کی مخالفت اب ختم کر دیں ۔۔
اف دی ریکارڈ انٹرویو کے حصے اپ نے لیک کراے اور الزام بھی انہی پر اور غصہ بھی انہی پر
ایسے نہ کریں پلیز
Correct
دوستوں اب چھوڑنا ہے نواز عمران اور زرداری کو اسلام پاکستان اور عوام کے لیے
❤
جس طرح سیاست دانوں میں بہت سے نقائص ہیں بالکل اسی طرح جرنلسٹ بھی کوئی دودھ کے دھلے ہوۓ نہیں ہوتے وہ بھی نقائص سے بھرپور ہوتے ہیں ۔۔۔ سیاست دانوں کو بھی چاہئے کہ ان سب جرنلسٹ کے خلاف پروگرامز کیا کریں تا کہ ان کی اصلیت بھی ہمارے سامنے آۓ
منصور بھائی اپ نے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز میں جا کر عمران نیازی کی تعریفیں سن تو لیتے ہیں اور اگر مریم نواز کی کہیں تعریفیں ہو جاتیں ہیں تو کیا حرج ہے اپ کا یہ مطلب ہے کہ ہمیشہ نون لیگ کی برائیاں ہی ہوتی رہیں ؟ ویسے ایک بات نوٹس کی ہے کہ مریم نواز کے خلاف کچھ زیادہ نہیں بولنے لگے اپ ؟ بس کر دیں ہر وقت تنقید کرنا اچھی بات نہیں ۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ ہمیشہ منفی جرنلزم کی جاۓ کبھی مثبت جرنلزم بھی کر لیا کریں کوئی گناہ نہیں ہو جاۓ گا
جیسے یوتیھیے عمران خان کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کر سکتے بلکل اسی طرح 40 سالوں سے بنے ھوئے چوتیھیے بھی نوازا شریف یا مریم بی بی کے خلاف ایک بات بھی برداشت نہیں کر سکتے
منصور صاحب بس کرو آپ کوئی بہت بڑے عالم فاضل نہیں ان کا پروگرام فالو کریں اور اگلے پروگرام میں خود ہی چلے جانا کوئی روکے تو بات کرنا
منصور خان صاحب آپ میرے اس سوال کا جواب ضرور دیں گے۔ آپ مریم نواز کے ہر معاملہ پر تنقید کرتے ہیں ۔ کیا آپ پسند کریں گے کہ عمران خان صاحب کے دور میں جو لیپ ٹاپ دیئے گئے اور پھر انہوں نے اس کی تشہیر نہیں کی وہ ضرور بتائیں گے ۔ میرے دو بیٹوں کو لیپ ٹاپ ملے جو آج دونوں کی ضرورت کو پورا کررہے ہیں ۔ میری بیٹی کے مارکس میٹرک اور FSc میں اپنے بھائیوں سے زیادہ بالترتیب 97 فی صد اور 98 فی صد تھے مگر اس کو لیپ ٹاپ نہیں ملا وجہ شوشل میڈیا والی حکومت وہی ارسلان بیٹا والی
ہاہاہاہا منصور بھائی مریم نواز شریف صاحبہ کے صرف ایک یونیورسٹی وزٹ نے آپ کے بغض نون لیگ کو ایکسپوز کر دیا ہے.
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
Informative and good talk by you- Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸
CM PUNJAB MARYAM NAWAZ SHARIF PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
Though I'm not supporter of N league yet your criticism on NS seems superficial.
Loved the way you explained
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
ٹرمپ سے تجھے امیدیں اور خدا سے نا امیدی بتا تو سہی اور کافری کیا ھے
جلنے سے کچھ نہیں ہو گا
Good comments jnaab good comments !!!
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ باد۔فتنہ خان کھبی نہیں چاہتے ہیں کہ پاکستان ترقی کرے۔❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کمال ہے ایک ہی ساس میں کہہ رہے ہو کہ میاں صاحب ایکٹو ہو رہے ہیں تو یہ تو ٹیپیکل پولیٹکس ہے یہ ہر دو تین مہینے کے بعد ایسا ہوتا ہے اور پھر اسی جملے میں بول رہے ہو کہ اگر میاں صاحب ایکٹو ہو گئے تو اس کا مطلب ہے پینک پارٹی میں. شاباش کیا تجزیہ ہے واہ.😂
Sir hamari wish h K ap Okara University b ayyy
Mofqat ki bulindion ko ap choo rhy hen
Inshallah murshd Imran Khan zinda bd
PMLN ZINDA BAAD
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
You are full of yourself!! Take it easy!! Smart-ass attitudes are unbearable .
Baht miss kia Bhai apko bas apki avaz me maza ata ha bas ❤❤
فتنہ نے کمزور ایمان والوں کو یارغمال بنایا ہے منصور عمران نے اس ملک کا جو حشر کیا تاریخ یاد رکھی گی۔
کیوں مریم نواز کے پیچھے پڑے رہتے ہو منصور بھائی۔ سب اپنا اپنا سودا بیچ رہے ہیں۔ آپ بھی تو عمران خان کی فوٹو لگا کر اپنا سودا ہی تو بیچ رہے ہو۔
NS and IK are almost of the same age. If MAK wants NS to retire, he should ask IK to resign too due to his age.
Correct 💯 Correct
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
السلام علیکم منصور بھائی اپ بہت اچھے سوال اٹھاتے ہیں اور میں روز دیکھتا ہوں اپ کا پروگرام میں پی ٹی ائی کا سپورٹر ہوں لیکن اپ کسی ایک کی سائیڈ نہیں لیتے جو سرچ ہوتا ہے وہ بتاتے ہیں اپ اللہ پاک اپ کو حفظ و امان میں رکھے اپنے اور اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں❤❤❤
Ap pehly insan Hain jis ny ehtram cy comment Kiya lekin log Gali niklaty Hain na dekhty hn k larki ha na dekhty hn k in cy koi bara ha.aur main kisi ki side nahi hon mjy Quaid e Azam k illwa kisi main leader jasi khobiyan nazr nahi aai
Mansoor bai ...I m the first wiver in most of your v log ...please reply mansoor bai ..when imran khan well released .salman from bahrain
ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں عمران خان واشنگٹن ڈی سی کے وائٹ ہاؤس میں شرکت نہیں کریں گے۔
Mansoor, you have changed a lot, now you brag a lot and self praise and have started criticizing which is not your space. Your most vlogs surround Imran Khan. Other vlogers like umar cheema, javed Chaudhary and Najam Sethi touch many interesting topics other than Imran Khan, please I'm not criticizing you but rather advising you.
ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر متوقع (Unpredictable) شخص ہے۔ امید ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
Why, what is your problem with every politician and party???
Thank God you are discussing PMLN after a long time.
Tum geelay teeter ke jhoot sun ke os to thank you bolo.
عمرانی فتنے سے ملاقاتوں کا شیڈول ؟؟؟ حیرت ہے؟؟؟ اب ملک وقوم کو نقصان پہنچانے کیلئے کون کون سی سازشوں کی پلاننگ کیلئے جیل میں میٹنگ ملاقاتوں کا شیڈول بنایا جاتا ہے ملاقاتوں میں آرڈر دیتا ہوگا کہ کس کس کی کردار کرنی ہے ہر ایک کو گالم گلوچ کیا کیا کرنی ہے جھوٹ کیسے کیسے بولنا ہے عورت کارڈ کب کیسے کیسے کھیلنا ہے؟؟؟؟ عجب تماشہ لگا رکھا ہے 🤔🤔🤔🤔🤔👆👆👆👆👆👆👆👆🤔👆
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
Please a video on economic comparison of PMLN government and PTI
With the freedom of Imran Khan, many problems of Pakistan can be solved and the reputation of institutions will be restored - because the people of Pakistan love Imran Khan and believe his words.
منصور صاحب
اپنے ملک کے اندرونی معاملات کس دوسرے ملک کے پلیٹفارم پر لیکر جانا اس ملک کو اپنے ملک کے معاملات میں مداخلت کی دعوت نہیں ہے ؟
Boycott Absconder TH-camrs (Adil Raja, Haider Mehdi, Col.(Retired) Akbar Hussain, Shahbaz Gill, Salman Ahmed, Shehzad Akbar, Dr. Moeed Pirzada, Wajahat S. Khan, Sabir Shakir)
Boycott Greater Israel
Assalam o alaikum Mansoor Ali khan kasy ho ap ma ap k daily viewer hon ap k Volga lazi dekhta hon ❤
Great Job 👍👍
Mr Mansoor Ali Khan
افواجِ پاکستان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
You are enjoying in mountains and Foreign trips. Because youthias like your v.logs so you are a flourish person. Salute to hidden youthia.
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
🇵🇰 Pak Army zindabad ❤️
ALLAH kre k Ye Aap ka Aakhri Vlog ho Aameen
سے یے پاکستان کی عوام ہے جو ان کو دیکھایا جاتا ہے اسی کو سب ماں لیتی ہے جو سٹوڈنٹس کے انٹرویو ہوئے اس کو دیکھ کر بیشتر لوگ دیہات کے اور کچھ سٹوڈنٹس اس باگ کو حقیقت مان لے گئے
میاں صاحب کگو بنے ہوئے ہیں معذرت کے ساتھ
پارٹی ایم این اے ایم پی اے سے ورکرز سے ہی ملاقات کرتے رہو
ہمیں اتنا پتہ ہے نیازی ٹرمپ کی حلف برداری میں نہیں جائے گا
Shahzada ha mera bhai ❤❤ ... khush raho 🌹🌹
Hafiz Asim muneer saab zindaabad pak Army zindaabad Allah pak hafiz saab ko slamat rakhy ❤❤❤❤
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
ملاقات ملاقات ملاقات عمرانڈو فتنہ پالیسی ھے جھوٹ بولو اتنا بولو کہ سچ لگے. چار سال پہلے بھی جھوٹ آج بھی جاری.. پاکستان زندہ باد.
Army chief Hafiz Syed Asim Munir zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Mansoor Ali Khan main app ka vlog regular sunta ho sub sy ziadada view ship app ki engineer sab ka interview ki ha
PTi ka mama Mansor Ali Khan
ہماری فوج ہماری جان ہماری شان پاکستان. اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین شیطانوں فسادیوں سے بچائے یہ عمرانڈو ٹولہ کھبی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہے انشاءاللہ.
مریم نواز شریف کو کیا اپنا طرز سیاست تبدیل نہیں کرنا چاہیے یہ میرا سوال ہے اپنی رائے دیں
Azaz Syed And Mansoor Ali Khan ❤️✌️ Great person ❤️👍
السلام علیکم منصور علی خان صاحب میں اپ کا پروگرام یوٹیوب پے بلا ناغہ دیکھتا ہوں .اپ کا تجزیہ اوروں سے بہت ہی مختلف ,سبق اموز اور دلچسپ ہوتا ہے اور اپ کسی بھی پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتے ہیں 👍
میرا سوال یہ ہے کہ اگر نواز شریف صاحب, مولانا فضل الرحمن صاحب,زرداری اصف علی صاحب,عمران خان صاحب اور سراج الحق صاحب .... اگر ان لیڈران صاحبان کو اپ کے سامنے ایک مخصوص موضوع پربٹھائے جائیں تو کون سا لیڈر اپ کو تسلی بخش جواب اور اس کا حل پیش کرنے کی اہلیت رکھتا ہے
منصور بھائی جو پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں اپ اور اسکو بھر پور طریقہ سے پیش کرتا ہے
Today I also give likes I will comment more Mansoor Bhai made your heart happy today Inshallah PTI's visit is coming ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Only PMLN ZINDA BAAD
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Nice vlog
I'm first
اللہ کے نا م سے جسکے فضل و کرم ہی کے ہم امیدوار ہیں، اسکے عدل ہی سے ڈرتے ہیں اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں، اسی کی رسی پکڑے ہوئے ہیں، درگزر کرنے اور راضی ہو جانے والے، ظلم و دشمنی سے، زمانے کے تغیرات سے، پے در پے غموں سے، پیش آنے والے حادثو ں سے، آخرت کیلئے خیر ونیکی کے ذخیرہ کی فر اہمی سے اور قبل زندگی ختم ہونے سے تیری پناہ چاہتے ہیں، جس چیز میں بہتری ہے، اس میں تیری رہبری چاہتے ہیں، ہر اس میں تیری مدد چاہتے ہیں، جس میں کامیابی و سہولت ہو، اے اللہ ہم تجھ سے مکمل صحت و تندرستی کی تمنا رکھتے ہیں، جس میں ہمیشہ کی سلامتی بھی شامل ہو، اے اللہ ہم شیطانی وسوسوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں، اے اللہ بادشاہوں کے ظلم کے مقابل تیری سلطنت کی پناہ لیتے ہیں، ہماری عبادتیں جیسی بھی ہیں، قبول فرما، اے اللہ ہمارا ہر دن اور اس سے اگلا دن ہمارے آج کے دن اور اس گھڑی سے بہتر بنا، اپنے قبیلے اور قوم میں ہمیں عزت عطا فرما، ہر حال میں ہماری حفاظت فرما، اے اللہ تو بہترین نگہبان ہے، تو سب سے زیادہ رحم والا ہے، اے اللہ ہم تیرے حضور شرک و بے دینی سے بری ہیں، خلوص کے ساتھ تجھ سے دعا کرتے ہیں، کہ قبول ہو جائے، ثواب کی امید پر تیری اطاعت کرتے ہیں، اے اللہ ہم پر رحمتیں نازل فرما، اپنی عزت کے صدقے ہمیں وہ عزت دے، جس میں ظلم نہ ہو، اپنی نہ سونے والی آنکھ سے ہماری نگہبانی فرما، ہمارا خاتمہ یوں ہو، کہ تجھی سے امید لگائے رکھیں، اے اللہ ہماری زندگیوں کو بخشش پر تمام کر دے، تو ہی بخشنے والا مہربان ہے ،،، آمین
حا
Good decision. Nawaz should take rest and guide the party.
Politicians and businessman never retire.
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
جناب اظہر صدیق صاحب کے یونیورسٹی طلباء سے پوچھے گئے سوال کے جواب کا نتیجہ دونوں سیاسی جماعتوں کے بارے میں طلباء کی سوچ کا اظہار تھا
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب آپ درست فرما رہے ہیں
weldone mansoor sb you are great
Mr main who has stop you to visit University.Same is said for your recorded proagramme of university for rating of newly effected persons of pti viewers.
Murshad IK Zindabad ✌️🇧🇫
Mansoor sb zindabad...shabash
پاکستان کا نام ہٹاکہ پنجانپستان رکھنا چاہئے
Mansoor bhai i was miss your voice thanks Allah u get back
یااللہ یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما ❤
sir am pro PTI support but I followed you since you make velog but I want to say something please in every velog ap خان sb ko let down hi krty feel hoty hy so please it's request thora sa thora sa nutral or ho ap baki am a big fan of uh from KSA
منصور بھائی آپ کے واٹس ایپ پے کمنٹس کیسے دیں؟
When you said akhri vlog i got scared hahah 😂😂 , love you sir waiting for your vlog daily
Mansoor bhai hamaray watan pakistan k halaat kis trhan theak hosaktay hain
W.alycum aslam janab
Bhi Allah apko slamt Rakhey
Esey such vlog bnana bri baat hea
میاں صاحب کے کیسا ہینڈ ہوا ہاری ہوئی سیٹ کو جیت کر ا دیا گیا
Nawaz sharif zindabad Pakistan zindabad
عمران خان کا کسی ایک ویلاگ میں زکر نہ کریں تو آپ کی ریٹنگ کم ہو جاتی ہے
Very good
ہن او گلاں ای نئیں رہیاں یار منصور