ماشاء اللہ بار بار سننے کے بعد بھی پھر سننے کو دل کرتاہے اشعار ، آواز اور ایڈیٹنگ سب چیزیں کمال کی ہیں۔۔۔آئندہ چودہ اگست کےدن ان شاء اللہ ایک اور نئے کلام کا شدت سے انتظار ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں یہ جے ٹی آر والوں نے اپنے آفیشل چینل پر اپلوڈ کیو ں نہیں کیا۔
ما شاء الله ، بہت خوب، اللہ تعالی اپ لوگوں کو اور بھی زیادہ توفیق سے نوازیں۔ ہاں ایک خامی نظر ائی کہ بچوں کی منہ کی حرکات وسکنات تو اڈیو کے ساتھ نہیں مل رہی تھی، اگلے بار اس طرف توجہ فرمائیں۔ اپ کے دعا گو و دعا جو عبدالرحیم مصطفی بنگلہ دیشی
اللّٰه پاک حقیقی معنوں میں ہمارے وطن عزیز کو ظلم و جبر، کرپشن و لوٹ مار، نفرت و عداوت، فحاشی و عریانی، نا انصافی، مہنگائی اور ہر قسم کی بے دینی سے پاک فرمائیں 🤲۔ تبھی یہ ملک حقیقی معنوں میں 'پاکستان' کہلانے کے لائق ہوگا۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤🎉
Supper...ma Sha Allah bht piyara nagma...bht piyari poetry bht piyari composing
پہلے بچے کی اواز سب سے بیسٹ ہے ❤
سب کی آواز بہت اعلیٰ ہے،مولوی عبد الرحمن کی عالمگیر سے بہت ملتی ہے اور باقی دونوں شہزادوں کی آواز بہت بہترین ہیں ماشاء اللّٰہ
بہترین
ننّھے پاکستانی
ماشاء اللہ بار بار سننے کے بعد بھی پھر سننے کو دل کرتاہے اشعار ، آواز اور ایڈیٹنگ سب چیزیں کمال کی ہیں۔۔۔آئندہ چودہ اگست کےدن ان شاء اللہ ایک اور نئے کلام کا شدت سے انتظار ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں یہ جے ٹی آر والوں نے اپنے آفیشل چینل پر اپلوڈ کیو ں نہیں کیا۔
اس پر بھی کیا ہے
اس پر بھی کیا ہے
موٹو صاحب اچھا پڑھ رہے ہیں
These boys are the real future and power of Pakistan if they guided perfectly.
mashallah best shaheer
ماشااللہ❤❤ماشااللہ❤❤ اللہ مزیدترقی عطافرماے. امین. ❤ماشااللہ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤ massalh 🎉🎉🎉
ماشاءاللہ۔اعلی❤❤
اللہم زد فزد ماشاءاللہ بچوں نے اور آپ سب نے بہترین کارکردگی دکھائی ہےاللہ تعالیٰ اور بہتر کرے( آمین)
Masha Allah very nice beautiful mili naghma❤
پہلوان بھائی زندہ باد 😂❤
Bar bar sun'ny ko dil krta ha
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤
Mashaallah bahut zabardast 💯
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ما شاء الله ، بہت خوب، اللہ تعالی اپ لوگوں کو اور بھی زیادہ توفیق سے نوازیں۔
ہاں ایک خامی نظر ائی کہ بچوں کی منہ کی حرکات وسکنات تو اڈیو کے ساتھ نہیں مل رہی تھی، اگلے بار اس طرف توجہ فرمائیں۔
اپ کے دعا گو و دعا جو عبدالرحیم مصطفی بنگلہ دیشی
I love my paak watan😻👍❤❤❤❤❤❤❤❤💗💖💕💓💞💝💟
ماشاءاللہ کمال
اللّٰه پاک حقیقی معنوں میں ہمارے وطن عزیز کو ظلم و جبر، کرپشن و لوٹ مار، نفرت و عداوت، فحاشی و عریانی، نا انصافی، مہنگائی اور ہر قسم کی بے دینی سے پاک فرمائیں 🤲۔
تبھی یہ ملک حقیقی معنوں میں 'پاکستان' کہلانے کے لائق ہوگا۔
Mashallah
اصل پاکستانی
Bahut khubsurat andaz
মাশা-আল্লাহ অসাধারণ হয়েছে 🇧🇩❤️🇵🇰
MASHA ALLAH ❤
Well done stars of our nation❤❤
Maha allah
Смотрю в России, очень хорошо поют!
Beautiful MashaAllah ❤
ماشاءاللہ
Mashaallha
❤❤❤❤❤
پہلوان بڑا اچھا ایکٹنگ کرتا ہے ماشاءاللہ 😂
❤
sar zameen e watan 🇵🇰
اس چینل پر بھی خوبصورت تلاوت ہے سن لے دل خوش ہو گا ❤
❤❤❤❤❤ mashallah
Good
❤❤❤
Bhai qwaz saaf nai tarane ki pichy music Tez he
❤❤❤❤❤🎉
بچوں کی اواز بہت سلو ہے
باکیستان۔ کی فھچان
❤❤❤❤❤
🎉❤❤❤🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤