I dont mean to be so offtopic but does anyone know of a tool to get back into an instagram account? I stupidly forgot the account password. I appreciate any help you can offer me.
Car is awesome, all features are available but the price is too much 12.5 Million PKR... We can buy Prado TX latest model in this price Range... Its price should be decreased otherwise this will not be sold in Pakistan.... A Person who can afford this vehicle in 125 lacs range, can also afford Petrol... So think about this....
کیا بات ہیے اس سیلز مین کی خود ہی اپنی پروڈکٹ کو ڈی گریڈ کر دیا یہ بول کر کہ آپ اس گاڑی کی شکل پر مت جایں اس کا انٹیریر دیکھیں یہ بھی بولا جا سکتا تھا کہ اس گاڑی کا انٹیریر اس گاڑی کے ایکسٹیریر سے بھی زیادہ خوبصورت ہیے
اور ایک بات کہ ایلیکٹرک گاڑیاں کس لیے بنتی ہیں پٹرول کی وجہ سے اور جتنی اس کی قیمت ہیے یہ وہ لوگ خریدیں گے جنہیں اگر پٹرول 500 لیٹر بھی لینا پڑا تو ان کے لیے کوئ بات نیہں ہو گی
السلام وعلىکم۔مىں اىک غرىب ہو مىں ىوٹىوب پر بہت محنت کررہى ہو مىرا چىنل freeسبسکرآىب کرے۔آپ۔سب سے دل گزارش ہے۔ اللہ آپ سب کو خوشحال رکہے آمىن سپورٹ کى التجاء 🙏🏼tasveer par okay kre,
یار خداکیلئے ایسے کارز متعارف نا کرواو پاکستان جیسے ملک میں یہاں بجلی پانی کےموٹر اور پنکھے کیلئے کم پڑجاتی ہے اور اوپر سے امیرلوگ اےسی کےساتھ ساتھ گاڑیاں بھی چارج کرنےلگے تو ہم غریب کیاکریں گے۔۔۔۔۔ سی این جی انجن متعارف کروانےکےبعد سوئی گیس سے ہاتھ دھوبیٹھےہیں ہم اب بجلی کی باتیں ناکریں ورنہ ہم بھی ایک نیا ایجنڈالے کر بیٹھیں گے پی ڈی ایم کےجلسے میں😜😜😜😂😂😂😂
اگر آپ پچاس لاکھ کی بڑی پٹرول گاڑی خرید لیں تو دس سال میں اُس پر پٹرول ، آئل فلٹر وغیرہ کا کُل ملا کر پچاس لاکھ خرچہ نہیں آئے گا۔ آپ کو کیا فائدہ کہ جو رقم آپ نے اگلے دس سال میں خرچ کرنی تھی وہ آپ نے یک مُشت اس گاڑی کی قیمت میں خرچ کر دی اور پھر آپ آنے والے دس سال ہر ماہ دس پندرہ ہزار روپے پٹرول کے بچاتے رہیں ؟ کتنے سال میں وہ پچاس لاکھ زائد جو آپ نے اس گاڑی پر خرچے ہیں وہ ریکور ہوں گے ؟؟ جبکہ اگر آپ کاروباری ہیں تو وہی آج بچائے ہوئے پچاس لاکھ آپ اپنے کاروبار میں لگائیں اور آنے والے دس سال میں اُن سے کئی پچاس لاکھ مزید بنا لیں ۔ یہ گاڑی خریدنا بے وقوفی کے علاوہ کچھ نہیں۔
ایک کروڑ کی گاڑی اور وہ بھی پاکستان جیسے ملک میں جہاں لوگ 15 سے 30 لاکھ میں اگر استعمال شدہ گاڑی بھی لی جائے تو تقریباً 90 لاکھ بچ سکتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ پٹرول ہر جگہ دستیاب ہے تو مجھے اس گاڑی لینے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی سوائے اسکے کہ کوئی امیر زادہ ہو۔ ادھر ٹیسلا کمپنی کی کوشش ہے کہ کسی طرح الیکٹرک گاڑی کو سستا کیا جائے تاکہ روائتی انجن کا متبادل لایا جاسکے مگر وہاں پر اتنی مہنگی گاڑی کو متعرف کروانا اس مقصد کو ہی فوت کردیتا ہے جسکے لیے الیکٹرک گاڑی بنائی گئی ہے۔ اب فیچرز جو بھی ہوں مگر اتنی مہنگی گاڑی لے کر نہ ہمارے ملک کی صنعت کو کوئی فائدا ہے اور نہ ہی صارف کو جو کہ اتنی قیمت ادا کرے گا۔ پھر اس گاڑی کے سپیئر پارٹس بھی اسی کمپنی سے ملیں گے تو مستقبل میں بھی فائدہ تو کمپنی کا ہوگا جب تک کہ ساری میوفیکچرنگ پاکستان میں نہ ہو۔ یعنی پیسہ کمائے ہمارا شہری اور منافع کمائے جرمن کمپنی۔ مگر عوام ہے یلبللڑ بلکہ یہ گاڑی زیادہ تر لوگ وہی خریدیں گے جن کے پاس حرام کا مال ہے۔ آج کل حلال کا مال جسکے پاس ہے وہ اتنے اللے تھللے کرنے کا سوچ ہی نہیں سکتا۔
اس الیکٹرونک کار اور بچوں کے کھولنا نما کار میں کوئی فرق نہیں فرق صرف یہ ہے کہ بچوں کی کھلونا نما کار کو آپ گھر پر اپنے چارجر سے چارج کرسکتےہیں دوسری بات یہ ہے کہ بچوں والی الیکٹرونک کار 30 سے 40 ہزار روپے میں ملتا ھے اس کو غریب افوڈ نہیں کرسکتی تو اس سوشل کروڑ بی ام ڈبلیو کار تو بہت دور کی بات ہے ۔
سوا کڑوڑ کی گاڑی لے کر لاہور کی سڑکوں پر نکلو اور پیچھے سے کوئی مہران یا الٹو والا آکر ٹھوک جائے تو پھر پتہ چلے گا کہ یہ گاڑیاں صرف یورپ میں ہی چلتی اچھی لگتی ہیں ، بھین چود سوا کڑوڑ میں کسی اچھے علاقے میں پانچ مرلے کا گھر مل جاتا ہے
وہ وقت دور نہیں جب اسی گاڑی کی قیمت 10 لاکھ روپے ہو گی۔ابھی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں ایک نئی بات ہے اور کمپنیاں پیسے بنانے کے چکر میں ہیں ۔وقت بہت بڑی طاقت ہے جو اس کی قیمت کو کم کرے گا۔
Bakwas es car pa long drive imposible hai, mana ya chalai hoi hai , yaha hamaray country ma resale nei hai, every year es ki battery kamzor ho jati hai or car kam km krti hai , pakistani bmw dealers mamo bana k double pasay kama rahe hain
آپ ان سے یہ پوچھتے مجھے میرے بھائی اب سستی گاڑی کیوں نہیں لاتے تجھے غریب لوگ لے سکتے ہیں آخر میں آپ سے سوال کرنا بھول گئے گئے آئے سستی گاڑی کب آئے گا غریبوں کے لئے کب آئے گا یہ تو وہ لوگ بڑے بڑے مسٹر لوگ گاڑی لے گی سوا کروڑ کی گاڑی گاڑی بہت اچھی ہے مگر کسی کام کا نہیں ہے غریبوں کے لئے
پیٹرول کی بچت کے لیےایک کروڑ پچیس لاکھ لگا دو اور گاڑی کو روڈ پر چنگچی رکشوں کے رحم و کرم پر چھوڑدو اس سے بہتر ہے کہ 25 لاکھ کی اچھی پٹرول گاڑی لو اورپٹرول کے خرچے کے لیے ایک کروڑ کا مکان خرید کر کرایے پر لگا دو
Sir electric based car hy or technology b koi Itni khaas nhi hy isme.. Or 25 lacs me b mehangi hy... Ma expect kr RHA tha k Pakistan ne 4 lacs ki introduce krai hy to ye 9 10 lacs ki hogi ... Inhon ne mzak he kiya 1 cror 25 lacs hahahahaha
@@fahadsultan5787 Assalamalikum bhaijan ap bmw ki baat kar rahai ho?? Allah kay bandai it’s a German car 10 say 15 lakh ki ap koi choti gari nahi ati ap pagalon wali baat kar rahay ho jani Han is kar ki price agar 35 to 40 lakh hoti tau samjh ati car
Affordable car price 125 lakh rs ...my foot .......... Go uk and see the price and compare it with this downgraded model offered by them .....are we fool
Sasti Cars Or Tamam Mini Electric Cars Pakistan Mein Manufactured Karen...😪😪😪🙏🙏 Qemat itni Kum Rakhein..Ke Har Gareeb Or Majbor Mazdor insan Ke Pas Be Apni Transport Majod Ho...ALLAH PAK OR RASOOL S.A.W.W Ka Wasta Hai..Gareebo Ka Or Mazor Logo Ka Be Ehsaas Karen...😪😪😪🙏🙏 China Nay Electric Vehicles Mein Bohet Tareqi Karli Hai...Or Ye Pakistan Ki Bad Qismati Hai..
1.25 crore ki yeh shit lene se behtar hai 75 lacs ki 2010 new shape prado lo and agar daily 100km bhi chalao to 50 lac ke diesel main almost 8 saal chal jae gi. main land cruiser owner hu experience ki base per bat ker raha hu. agar daily commute 100 kms bhi hai jo ke nahi hoti and prado sirf 6 km/liter kerti hai jo 7-8 to ker hi deti hai easily phir bhi16.6 ltrs daily ki diesel consumption hai. 16.6 x 365 = 6083 liters > 6083 x 105 = RS 638,750 > 50,00,000/638,750 = 7.82 Years
Sub se sasti car kmat sirf 1 carore 25 lakh😂🤣😂🤣
lol was like if its even 25lac i will be tomorrow. but lol. i am exactly 1 crore short!
1 lakh ki deni hay? Final rate 😂
Bro 2 lakh final 😁
1lakh bus isky sheshy saf karny k liye do ga🤣
Bohat acha rate lagaya ha yr
Yr asy krty hn 1 lakh final krty hn mera yhi 😂🤣
jo 1 cror 25lac afford kara ga wo petrol be afford kar la ga
Hahahahahahahahah you are right sir
Abyy meray bhai. Petrol ki baat nahi hai. Environmental friendly cheezon ki baat hai 🤦♂️
Sae bat ha bro azeem
@@lisasimpsonisanaddict
Jada NOISE POLLUTION mat failao
لوگوں سے مہران نہیں لی جاتی انی دایا اے مزاق اے سوا کروڑ 😂😂
چاینئ گاڑی لو نگا۔ میرے پاس کروڑ ہو میں پاگل ہوں گاڑی پے لگا دونگا
میری اور آپکی کامیابی اللہ نے دین میں رکھی ہے
Allah Kareem Ham Sab par Raham Farmay
Price 1 crore 25 lakh Ani deya a Mazak Ay
Aa khoti da
Car mafia hy sab
one should consider e tron
Over priced hey. Hum jf17 buna saktay haan cars kyu nai
@@jadookha8241 jf thunder ka engine bhi koria sy ata hai agay samj jao
اتنے میں توسینیٹ کا ٹکٹ بکتا ہے جتنے کی یہ گاڑی ہے 🤣🤣🤣🤣
Wapis Germany lay jao, itni mehngi?
Hahahaha😂😂😂😂
Only 25k £ for this in UK 😁
30k€ in Germany 🇩🇪
@@hassanabbas9774 beta 30 Euro Bhi PKR Mn 55.6 Lac Bantein hein
@Mr Tkmm Playz Yt ab Kia kare pakistan k pese ki value hi nei he
میں نے سوچا 15 یا بیس لاکھ کی ھوگی۔سوا کروڑ کی ۔۔۔۔
پاگل ہیں اسکو کون خریدے گا ۔
الیکٹرک کار کی قیمت صرف سوا کروڑ
ہا ہاہاہاہا صرف پاکستانی پولیٹیشن ہی لے سکتے ہیں؟
Papa john pizza waly b
Bhati GHQ ka General he la sakta hea.
sahi baat hai wese army k general ko kiya pdi hai electric car leneki wo jet lete hn.chor k.bchy
اللہ تعالیٰ سب کو جنت دے وہاں جو دل کرے گا اللہ تعالیٰ فری میں دیں گے۔
End me sara khoon paani kr dyq... 😂😂😂
Hahahaha kasam se
I dont mean to be so offtopic but does anyone know of a tool to get back into an instagram account?
I stupidly forgot the account password. I appreciate any help you can offer me.
Thory sy paisy or dal k aik acha sa helicopter aa jata hai.
Nice one yaar...😂😂😂👌🔥🔥
Car is awesome, all features are available but the price is too much 12.5 Million PKR... We can buy Prado TX latest model in this price Range... Its price should be decreased otherwise this will not be sold in Pakistan.... A Person who can afford this vehicle in 125 lacs range, can also afford Petrol... So think about this....
غریب ملک میں سواکروڑ تو بہت کم لوگوں کے پاس ھوگا۔ جو ایلیٹ کلاس کے لوگ ھیں وھی انجوائے کر سکتا ہے
سہولیات اور آسائشیں تو ہمیشہ سے ہی ایلیٹ کلاس لوگوں کے لیے ہی ہیں۔
Same here sir
پورا محلہ مل کر یہ کار خرید سکتے ہیں
That's also a "maybe".
جن کے پاس کڑوروں اور اربوں روپے ہیں وہی انجوائے کر سکتے ہیں ہم تو ٹھہرے غریب ہم دیکھ ہی سکتے ہیں۔ چلانا تو بہت دور کی بات ہے
کیا بات ہیے اس سیلز مین کی خود ہی اپنی پروڈکٹ کو ڈی گریڈ کر دیا یہ بول کر کہ آپ اس گاڑی کی شکل پر مت جایں اس کا انٹیریر دیکھیں
یہ بھی بولا جا سکتا تھا
کہ اس گاڑی کا انٹیریر اس گاڑی کے ایکسٹیریر سے بھی زیادہ خوبصورت ہیے
بہت ہی زبردست الیکٹرک گاڑی ھے اگر میرے پاس اِتنے پیسے ھوتے میں اِسکو ضرور خریدتا ۔
آپ اقساط پر لے لیں آپ کی آنے والی کئی نسلیں اس کی قسطیں ادا کرتی رہیں گی
اسکی قیمت پانچ لاکھ سے زیادہ نہیں ھونی چاہیے کیونکہ صرف باڈی ھے
چور اور ڈاکو ہی لے سکتے ہیں بھائی
السلام علیکم اگر اس نے میرے پاس پیسے ہوں تو میں ایک مکان نہ خریدو
Price 7:52
👇
اب 5۔1 کروڑ کی گاڑی کلرک یا غریب آدمی تو لے گا نہیں
سوا کروڑ مذاق ہے کیا؟
انگریزی بولنے سے ایک لاکھ پچیس ہزار کی گاڑی ایک کروڑ پچیس لاکھ کی نہیں ھو جاتی😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
4 lack kee dani hay too batao per ya 100 saal baad bee koi nhe ly ga
اور ایک بات کہ ایلیکٹرک گاڑیاں کس لیے بنتی ہیں
پٹرول کی وجہ سے اور جتنی اس کی قیمت ہیے یہ وہ لوگ خریدیں گے جنہیں اگر پٹرول 500 لیٹر بھی لینا پڑا تو ان کے لیے کوئ بات نیہں ہو گی
السلام وعلىکم۔مىں اىک غرىب ہو مىں ىوٹىوب پر بہت محنت کررہى ہو مىرا چىنل freeسبسکرآىب کرے۔آپ۔سب سے دل گزارش ہے۔ اللہ آپ سب کو خوشحال رکہے آمىن سپورٹ کى التجاء 🙏🏼tasveer par okay kre,
سوا کروڑ میں مچھر دانی ہی لینی ہے ؟؟؟
🙏🏻🙏🏻🤣🤣😅😂🤔🤔🤔
Got a same feature E car for 10lacs in China
In India also
China or endia , chal gea tu chand tak na chala tu shaam tak !
Wow underworld Malik Riaz khareed saktey hai
بھائی ہم غریبوں کے لئے BMW نہیں چینہ کہ سستے گاڑی چاہیے
Mene pori video dekhi k koi 10 12 lac price btae ga ..
1crore 25 lac.💔💔💔💔
الیکٹرک کار کی قیمت صرف سوا کروڑ ............. ہا ہاہاہاہا
یار خداکیلئے ایسے کارز متعارف نا کرواو پاکستان جیسے ملک میں
یہاں بجلی پانی کےموٹر اور پنکھے کیلئے کم پڑجاتی ہے اور اوپر سے امیرلوگ اےسی کےساتھ ساتھ گاڑیاں بھی چارج کرنےلگے تو ہم غریب کیاکریں گے۔۔۔۔۔
سی این جی انجن متعارف کروانےکےبعد سوئی گیس سے ہاتھ دھوبیٹھےہیں ہم اب بجلی کی باتیں ناکریں ورنہ ہم بھی ایک نیا ایجنڈالے کر بیٹھیں گے پی ڈی ایم کےجلسے میں😜😜😜😂😂😂😂
اگر آپ پچاس لاکھ کی بڑی پٹرول گاڑی خرید لیں تو دس سال میں اُس پر پٹرول ، آئل فلٹر وغیرہ کا کُل ملا کر پچاس لاکھ خرچہ نہیں آئے گا۔ آپ کو کیا فائدہ کہ جو رقم آپ نے اگلے دس سال میں خرچ کرنی تھی وہ آپ نے یک مُشت اس گاڑی کی قیمت میں خرچ کر دی اور پھر آپ آنے والے دس سال ہر ماہ دس پندرہ ہزار روپے پٹرول کے بچاتے رہیں ؟ کتنے سال میں وہ پچاس لاکھ زائد جو آپ نے اس گاڑی پر خرچے ہیں وہ ریکور ہوں گے ؟؟ جبکہ اگر آپ کاروباری ہیں تو وہی آج بچائے ہوئے پچاس لاکھ آپ اپنے کاروبار میں لگائیں اور آنے والے دس سال میں اُن سے کئی پچاس لاکھ مزید بنا لیں ۔
یہ گاڑی خریدنا بے وقوفی کے علاوہ کچھ نہیں۔
فضول ہے اس قیمت میں بھارت الیکٹرک مرسڈیز دے رہا ہے 900 کلو میٹر ایک چارجنگ بر 🖐
ایک کروڑ کی گاڑی اور وہ بھی پاکستان جیسے ملک میں جہاں لوگ 15 سے 30 لاکھ میں اگر استعمال شدہ گاڑی بھی لی جائے تو تقریباً 90 لاکھ بچ سکتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ پٹرول ہر جگہ دستیاب ہے تو مجھے اس گاڑی لینے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی سوائے اسکے کہ کوئی امیر زادہ ہو۔ ادھر ٹیسلا کمپنی کی کوشش ہے کہ کسی طرح الیکٹرک گاڑی کو سستا کیا جائے تاکہ روائتی انجن کا متبادل لایا جاسکے مگر وہاں پر اتنی مہنگی گاڑی کو متعرف کروانا اس مقصد کو ہی فوت کردیتا ہے جسکے لیے الیکٹرک گاڑی بنائی گئی ہے۔ اب فیچرز جو بھی ہوں مگر اتنی مہنگی گاڑی لے کر نہ ہمارے ملک کی صنعت کو کوئی فائدا ہے اور نہ ہی صارف کو جو کہ اتنی قیمت ادا کرے گا۔ پھر اس گاڑی کے سپیئر پارٹس بھی اسی کمپنی سے ملیں گے تو مستقبل میں بھی فائدہ تو کمپنی کا ہوگا جب تک کہ ساری میوفیکچرنگ پاکستان میں نہ ہو۔ یعنی پیسہ کمائے ہمارا شہری اور منافع کمائے جرمن کمپنی۔ مگر عوام ہے یلبللڑ بلکہ یہ گاڑی زیادہ تر لوگ وہی خریدیں گے جن کے پاس حرام کا مال ہے۔ آج کل حلال کا مال جسکے پاس ہے وہ اتنے اللے تھللے کرنے کا سوچ ہی نہیں سکتا۔
Searching A Donkey 1000cc 😅👍 On Road & Off Road Smooth Drive No Petrol No Electric Batteries
O mama na teri na meri 25lac lana hay? 😅😅
Best offer. Yeh gari mere hisab se bh 25 lac ki hi honi chahiye wo bhi new tech wagera ke chakar main. otherwise 17-18 lacs kafi hain iske.
Bahi ye sare bmw ke logo ke pase ha
Is se achi audi e torun ha
This car is sport mode available
Rang se bahir hay
اس الیکٹرونک کار اور بچوں کے کھولنا نما کار میں کوئی فرق نہیں فرق صرف یہ ہے کہ بچوں کی کھلونا نما کار کو آپ گھر پر اپنے چارجر سے چارج کرسکتےہیں دوسری بات یہ ہے کہ بچوں والی الیکٹرونک کار 30 سے 40 ہزار روپے میں ملتا ھے اس کو غریب افوڈ نہیں کرسکتی تو اس سوشل کروڑ بی ام ڈبلیو کار تو بہت دور کی بات ہے ۔
1crore 25lack ani de a, ae mazakh ae?
ameero ki alto VXR
صرف ایک کروڑ پچیس لاکھ کیا باتھ ھے اتنی سستی اتنی خوبیاں ھے تو دوتین سو کروڑ تو ھونی چاہئے زبردست مزاک ھے سستی گاڑی کیا باتھ ھے
سوا کڑوڑ کی گاڑی لے کر لاہور کی سڑکوں پر نکلو اور پیچھے سے کوئی مہران یا الٹو والا آکر ٹھوک جائے تو پھر پتہ چلے گا کہ یہ گاڑیاں صرف یورپ میں ہی چلتی اچھی لگتی ہیں ، بھین چود سوا کڑوڑ میں کسی اچھے علاقے میں پانچ مرلے کا گھر مل جاتا ہے
وہ وقت دور نہیں جب اسی گاڑی کی قیمت 10 لاکھ روپے ہو گی۔ابھی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں ایک نئی بات ہے اور کمپنیاں پیسے بنانے کے چکر میں ہیں ۔وقت بہت بڑی طاقت ہے جو اس کی قیمت کو کم کرے گا۔
Bakwas es car pa long drive imposible hai, mana ya chalai hoi hai , yaha hamaray country ma resale nei hai, every year es ki battery kamzor ho jati hai or car kam km krti hai , pakistani bmw dealers mamo bana k double pasay kama rahe hain
Koi bi ye comment par raha ha Allah ke hatir visit kejeye agar pasand na aye tu wapis hojana 🙏
بی ایم ڈبلیو والے غریب لوگوں کے لیے نہیں سوچتے۔ ان کا ٹارگٹ اپر کلاس ہی ھے۔ غریب لوگوں کے لیے سوزوکی مہران ہے۔
آپ ان سے یہ پوچھتے مجھے میرے بھائی اب سستی گاڑی کیوں نہیں لاتے تجھے غریب لوگ لے سکتے ہیں آخر میں آپ سے سوال کرنا بھول گئے گئے آئے سستی گاڑی کب آئے گا غریبوں کے لئے کب آئے گا یہ تو وہ لوگ بڑے بڑے مسٹر لوگ گاڑی لے گی سوا کروڑ کی گاڑی گاڑی بہت اچھی ہے مگر کسی کام کا نہیں ہے غریبوں کے لئے
My mehran lelu ye chutya gari na lu kbhi
ise Museum mein rakh Diya Jaye
Nice Car Agha Haider Bhai
Price vs fuel saving. Stupidity at extreme level.😂😂
یار پلیز اگر اتنی زیادہ پرائس ھی بتانی تھی تو ویڈیو کے شروع میں ھی بتا دیتے. 😔 😔 😟
Ye Kia mazak he ham Kia is dunya men aam lene ae hen sari facilities sirf ameeron k lie hen hamari range k hisaab se koi electric car ni h ????
یہاں بیلجیم میں اسے کوئ پوچھتا بھی نہیں
سستی ہے... بہت خوشی ہوئی ہے... شکریہ
Purchase grande or civic and rest of 1 caror petrol exp for years for use.
پیٹرول کی بچت کے لیےایک کروڑ پچیس لاکھ لگا دو اور گاڑی کو روڈ پر چنگچی رکشوں کے رحم و کرم پر چھوڑدو اس سے بہتر ہے کہ 25 لاکھ کی اچھی پٹرول گاڑی لو اورپٹرول کے خرچے کے لیے ایک کروڑ کا مکان خرید کر کرایے پر لگا دو
پتا نہیں کیا سوچ کر یہ شکل ڈیزائن کروائی BMW نے
"شیشے دیکھ رہے ہیں "
جی فی الحال شیشے ہی دیکھ رہے ہیں )ھاھا(
کتنے کیلومیٹر چلتاہے ایک چارج کرنے پر
یہ گاڑی کینیڈا میں میں نے 6 سال پہلے دیکھہی تھی پاکستان میں اب آئی ہے
سات آٹھ ویگن آر لے کر تین چار سالوں میں آسانی سے سوا کروڑ کما سکتے ھیں۔ اور یہ ایک گاڑی پر ضائع کروانا چاہتا ہے۔
10 lac tak tek hain bhai
سوا کروڑ کی کوئی بھی نہیں لے گا ،،،،،
30 mai done karo without charger 1.25 crore sasti chars p hai kya
Bhai 30 q zayah ker rahe ho iski 5 lac se uper nai honey chahye😜😜
چارجنگ پیریڈ کو کم سے کم کرنے کی کوشش کی جائے
الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں ناکام کیوں ھیں ؟
ایک کڑور پچیس لاکھ کی اگر یہ گاڑی لینی ہو تو بندا ای ٹرون آڈی نہ لےلے
جو ڑیڑھ کڑور کی ہی اور مائیلج بھی اس سے بہتر ہے
2لاکھ پے وی مھنگی ھے رکشہ ھے
پہاڑی علاقوں میں اس کی پرفارمنس کیسی ہیں؟
How much
وقت ضائع کرنے کا شکریہ
1 crore 25 lac me landcruiser ajye ga.
Land cruiser 1 Liter mein 6-8 km kerti hai.
Itna fuel ka kharcha,
اپ تو کہہ رہے تهے کہ BMW کی گاڑی ہے ویڈیو کے آخر میں آپ کہہ رہے ہیں کمال کی گاڑی ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ الله وبرکاتہ
Kamal
rate kam hy
260 km range hi bataya hy yaqeen nai ara
Mery pass majoad hai he car
یہ گاڑی تو وہی لوگ لے سکتے ہیں جنہوں نے سینٹ میں اپنا ووٹ بھیجا ہے اور دوسرے کے بس کی بات نہیں
Yr... Ye bnda Frameless Windows ko RimLess window keh rha hai.... Ab agye kia dekhy bnda....🤣😂
lol I was like if its even 25 lac , I will definitely buy it next working day after Eid holidays guess what??? I am exactly 1 crore short!
Sir electric based car hy or technology b koi Itni khaas nhi hy isme.. Or 25 lacs me b mehangi hy... Ma expect kr RHA tha k Pakistan ne 4 lacs ki introduce krai hy to ye 9 10 lacs ki hogi ... Inhon ne mzak he kiya 1 cror 25 lacs hahahahaha
@@fahadsultan5787 Assalamalikum bhaijan ap bmw ki baat kar rahai ho?? Allah kay bandai it’s a German car 10 say 15 lakh ki ap koi choti gari nahi ati ap pagalon wali baat kar rahay ho jani Han is kar ki price agar 35 to 40 lakh hoti tau samjh ati car
Affordable car price 125 lakh rs ...my foot .......... Go uk and see the price and compare it with this downgraded model offered by them .....are we fool
Sasti Cars Or Tamam Mini Electric Cars Pakistan Mein Manufactured Karen...😪😪😪🙏🙏 Qemat itni Kum Rakhein..Ke Har Gareeb Or Majbor Mazdor insan Ke Pas Be Apni Transport Majod Ho...ALLAH PAK OR RASOOL S.A.W.W Ka Wasta Hai..Gareebo Ka Or Mazor Logo Ka Be Ehsaas Karen...😪😪😪🙏🙏 China Nay Electric Vehicles Mein Bohet Tareqi Karli Hai...Or Ye Pakistan Ki Bad Qismati Hai..
سوا کروڑ کی جو کار لے سکتا ہے پیٹرول کی بجٹ تو اس کے لیا بے مانی سی بات ہے
اتنی مہنگی گاڑی
125000 honay chayee thy.... loot mar sirf pakistan
i will go for E-Torn Audi...cost and features and size are good in that car...also getting same charging time with more millage.
Bohat he mehangi car hy ... Is se behtar hy k paskistani company ki car loon 4 lacs me... 1.25 lacs too much expensive... And making peoples Fool
خریدنے والی تھی
پھر
لاسٹ میں قیمت کا سن لیا 😭😭😭
hahahaha
صرف سوا کروڑ
ماشاءاللہ
سواکارور
1.25 crore ki yeh shit lene se behtar hai 75 lacs ki 2010 new shape prado lo and agar daily 100km bhi chalao to 50 lac ke diesel main almost 8 saal chal jae gi. main land cruiser owner hu experience ki base per bat ker raha hu. agar daily commute 100 kms bhi hai jo ke nahi hoti and prado sirf 6 km/liter kerti hai jo 7-8 to ker hi deti hai easily phir bhi16.6 ltrs daily ki diesel consumption hai. 16.6 x 365 = 6083 liters > 6083 x 105 = RS 638,750 > 50,00,000/638,750 = 7.82 Years
battery pr 50km chalti nai us ke baad 3 se 4 ghenty rest😀 mazaak samjha 1crore 25 lac ko
260 chalti ha bhai generator ke limit 50/60 ha
خدا کا خوف کرو