جناب ابو طالب علیہ السّلام کے اشعار میں سے معلوم ہوتا ہے آپ کس قدر درویش اور قلندر صفت انسان تھے دیوان طالب سے بہت عمدہ تحریر ملتی ہیں جس میں ایمان ابو طالب موجود ہے ۔ جس کے لیے کلمہ پڑھنا کوئی مشکل کام نہیں تھا بلکہ اسلام کی سب سے پہلی دعوت بھی آپکی ہی جانب سے جاری ہوئی آپکے اپنے گھر سے ❤❤❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤❤

❤❤❤❤❤❤