سر جی ماشا اللہ بہت ہی زبردست یہ پہلے بلکل سمجھ نہی آرہا تھا مگر آپ کا سٹائل out standing اور خصوصاً جنسیت کے حوالے سے ایک عنایت اور کر دیجئے کہ جنسیت کے حوالے سے اشعار کے تراجم کر دیجئے جو کے آج تک کسی نے نہی کیئے چیدہ چیدہ بیان کردیجئے اور علامت نگاری کو مثال اشعار کے بمعہ ترجمہ بتائے
Awesome 👍 Sir G
Good presentation ,,
بہت خوب سر جی
موضوع سے متعلق گہرا مطالعہ کے بعد انداز بے مثال سر جی
شکریہ
Good Sir
سر جی اگر پر یت کی ریت نظم کی تشریح ھے میرا جی کی وہ بھیج دیں
Salam sir 🙋mein shazia
بہت بہت شکریہ
Kindly noon meem Rashid
k
آدم نو کے تصور پر مکمل ویڈیو بنائیں.
پنجاب یونورسٹی میں یہ سوال بہت آتا ہے
20 نمبر کا.
سر جی ماشا اللہ بہت ہی زبردست
یہ پہلے بلکل سمجھ نہی آرہا تھا مگر آپ کا سٹائل out standing اور خصوصاً جنسیت کے حوالے سے ایک عنایت اور کر دیجئے کہ جنسیت کے حوالے سے اشعار کے تراجم کر دیجئے جو کے آج تک کسی نے نہی کیئے چیدہ چیدہ بیان کردیجئے اور علامت نگاری کو مثال اشعار کے بمعہ ترجمہ بتائے
انشاء اللہ
اتنی محنت سلامت رہیں آپ کے لیے دعاگو