Haunted House

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 76

  • @Wisamhkhan
    @Wisamhkhan 10 วันที่ผ่านมา +2

    آپ کا غزل کمال کا تھا
    واہ واہ کیا بات ھے میں نے پانچ دفعہ سنا پھر بھی سننے کو دل چاہ رھا ھے

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      جی اپ سلامت رہیں بہت شکریہ چینل کو سبسکرائب ضرور کر لیں اگر اچھا لگے تو دوست احباب کے ساتھ لنک ضرور شیئر کریں میں اپ کا بہت مشکور رہوں گا

  • @ShahidQureshi-o9x
    @ShahidQureshi-o9x 3 วันที่ผ่านมา

    aoa g bus atni lumbi video sahe hay zibardst

  • @user-yt8qq6gg6i
    @user-yt8qq6gg6i 10 วันที่ผ่านมา +4

    جي بالكل....اج كل جنات سے زیادہ انسانوں سے ڈر لگتا ہے...

  • @Rashad-w1k
    @Rashad-w1k 7 วันที่ผ่านมา

    Keya baat hy ji👍👍

  • @AFC-es4yh
    @AFC-es4yh 10 วันที่ผ่านมา +2

    کیا خوب فرمایا ہے

  • @KhursheedAhmedKhan-wf3qt
    @KhursheedAhmedKhan-wf3qt 7 วันที่ผ่านมา

    My dear Uncle Manzoor Bhoot Bangly walya........Multan

  • @NomanKing-k5x
    @NomanKing-k5x 10 วันที่ผ่านมา +4

    Ghar ki halat dekh k bohat dukh hoa banaty time bohat peyar se banya ho ga

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      جی بالکل ایسا ہی ہے اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں

  • @ShahidQureshi-o9x
    @ShahidQureshi-o9x 3 วันที่ผ่านมา

    wha keya kahynay

  • @malikshahzaibqasid
    @malikshahzaibqasid 9 วันที่ผ่านมา +1

    Such a nice poetry

  • @asadshahzad7801
    @asadshahzad7801 10 วันที่ผ่านมา +1

    Zabardasat sar jee

  • @ziakwt4400
    @ziakwt4400 10 วันที่ผ่านมา +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @MuhammadSiddiqueKhokhar-l1e
    @MuhammadSiddiqueKhokhar-l1e 9 วันที่ผ่านมา

    wa wa bhai

  • @AISHASajid-hf4tz
    @AISHASajid-hf4tz 9 วันที่ผ่านมา +1

    Chacha g nice poetry krty he❤

  • @currentafairs9317
    @currentafairs9317 9 วันที่ผ่านมา

    Shairi Kamal ki thi Jnab Bohat Khoob..❤

  • @user-lu2ol1nw8l
    @user-lu2ol1nw8l 10 วันที่ผ่านมา +1

    Mashah Allah bohat achi shayire Allah ap ko tarqi da Ameen

  • @asadshahzad7801
    @asadshahzad7801 10 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤masha allha

  • @HaiderAli-sd8tm
    @HaiderAli-sd8tm 8 วันที่ผ่านมา +1

    Allah Pak maf kry

  • @sairaafridi8846
    @sairaafridi8846 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mujhay to ye ghar pasand aya par owner ka pata hi nahi. Is ka naam jin baba modle town rakh den. Par aaj kal fraud boht hai kesay trust karen.

  • @farzanaawan9056
    @farzanaawan9056 4 วันที่ผ่านมา

    Nhn sir ya government officers ko di gi thin buhat pahly 1989 mein kisi na tawajah hi nhn di hamary plot thy 2 ab tu nhn pata kahan hn society ka koi wali waris hi nhn

  • @mateenfarrukh531
    @mateenfarrukh531 3 วันที่ผ่านมา

    vERY iNFORMATIVE VIDEO MANZOOR BHAI ALLAH AAPKO KHUS RAKHAY ACHHAY PROJECT AAP DIKHATAY HN DIL CHAHTA HY LELOON BUT ABHI POCKET IJAZAT NHI DETI KOI INSTALLMENT PER GHARON KI VIDEO BHI BANAYEN

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Inshallah bahut jald installment wale bhi Ghar aaenge

  • @Roshan_Rasta111
    @Roshan_Rasta111 9 วันที่ผ่านมา

    Allah ho akbar

  • @iftikharalam5342
    @iftikharalam5342 9 วันที่ผ่านมา

    Assalam o Alaikum, Àllah Pak Salamat rakhy apko or apky ehlekhana ko Ameen Ya Rabbul Alameen.🎉

  • @muhammadalam1930
    @muhammadalam1930 10 วันที่ผ่านมา +2

    معلومات کر لیں یہ جگہ رنگ روڈ کی وجہ سے بین کر دی ھے اور یہاں کے پلاٹ الاٹی سے پلاٹ واپس لے لیۓ گۓ ھیں۔کوٸ بندہ پلاٹ دکھا کر ادھر ادھر سے رجسٹری کروا کر فراڈ کر دے گا۔اس میں تعمیر بھی نہیں کرنے دیتے اپ کلیٸر کر لیں کیا سٹیٹس ھے

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      جی اپ بالکل بے فکر رہیں میں مکمل معلومات لے کے پھر ہی ویڈیو اپلوڈ کروں گا میں کچھ معلومات مجھے ملی بھی ہیں لیکن فی الحال ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے جو اپ بتا رہے ہیں ہاں اس کا یہ ضرور ہے کہ سینٹر میں کیوں کہ رنگ روڈ اگیا ہے تو باقی کی پلاٹنگ جو ہے وہ رنگ روڈ سے اگے نکل گئی ہے تو جو رنگ روڈ سے اگے پلاٹنگ ہے اس کو سروس روڈ ملے گا یہ کیوں کہ اپرووڈ سوسائٹی ہے باقاعدہ این او سی نمبر ان کے گیٹ کے پاس بورڈ پر لکھا ہوا ہے تو اس میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے

  • @hashmihashmi5608
    @hashmihashmi5608 10 วันที่ผ่านมา

    ❤❤ nice wel don zbrdst 🌹🌹

  • @sarfrazkhan16
    @sarfrazkhan16 10 วันที่ผ่านมา +1

    That property how many kinal and how much is it price please thank you

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      یہ فار سیل نہیں یہ ماڈل ہاؤس ہے سوسائٹی کا لیکن ماڈلنگ کرتے کرتے تھک گیا ہے اس لیے اس کا یہ حال ہو گیا ہے

  • @Aswd786.
    @Aswd786. 10 วันที่ผ่านมา

  • @NomanKing-k5x
    @NomanKing-k5x 10 วันที่ผ่านมา

    Poetry boha aala

  • @nmtechnologyskills533
    @nmtechnologyskills533 9 วันที่ผ่านมา

    باقی جنات ھوں بھی تو کوئ مثلا نھیں ھمارا کام بھی جنات کے ساتھ ھی ھے ھمارے دوست ھیں

  • @babarkhan7131
    @babarkhan7131 10 วันที่ผ่านมา +2

    جن بابا صاحب اپ نے یہ بتایا ہی نہیں یہاں پر لوگ کیوں نہیں گھر بنا رہے اور کیوں نہیں یہ جگہ اباد ہو رہی یہ اپ تفصیل سے بتایا کریں کچھ چیزیں اپ چھپاتے ہیں

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา +1

      جی میں چھپاتا بالکل بھی نہیں ہوں لیکن جب اس سوسائٹی کی مکمل ویڈیو لگاؤں گا تو پھر یہ ساری تفصیلات بتاؤں گا فی الحال میں کمنٹ میں اپ کو بتا دیتا ہوں اباد نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ شہر سے دور ہے تقریبا 18 کلومیٹر دور ہے شہر سے دوسری بات یہ ہے کہ یہاں زندگی کی بنیادی سہولیات میسر نہیں کوئی دکانیں نہیں کوئی مارکیٹیں نہیں کوئی سکول نہیں کوئی ہسپتال نہیں کچھ بھی نہیں ہے یہاں

  • @Dilchaspkhabray
    @Dilchaspkhabray 10 วันที่ผ่านมา +1

    اپ ٹی وی پر تجزیہ کیا کریں بہت ترقی کریں گے

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      جی بہت شکریہ جب میں پولٹری کا کام کرتا تھا اب پھر خیر میں نے دوبارہ سے شروع کر دیا ہے پولٹری کا کام بھی تو اس وقت ایک چینل نے مجھے افر کی تھی کہ اپ نے اپنے گھر کی چھت پہ جو پولٹری کا سیٹ اپ بنا رکھا ہے ہم اس کے لیے اپ کا انٹرویو کرنا چاہ رہے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ خان صاحب کا جو وژن ہے کہ لوگ اپنا بزنس کریں اس پروگرام میں اپ کی ویڈیو کو شامل کیا جا سکے تو میں نے ان سے گزارش کی کہ میں ایک شرط پہ ایگری کروں گا کہ وہ ویڈیو پہلے اپ بنا کے مجھے دیں میں اپنے چینل پہ لگاؤں اس کے بعد بے شک اپ ٹی وی پہ شیئر کر دیں لیکن وہ اس پر نہیں مانے اور پھر انہی دنوں جو میرے گھر کے سامنے ہمسائے رہتے تھے انہوں نے میرے خلاف درخواست دے دی کہ یہ ڈومیسٹک ایریے میں کمرشل ایکٹیوٹی کر رہا ہے تو مجھے وہ سارا سیٹ اپ گرانا پڑ گیا ہے اللہ کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہوتی ہے اپ سلامت رہیں

  • @hashmihashmi5608
    @hashmihashmi5608 10 วันที่ผ่านมา

    ❤❤purani vedio ha🌹🌹

  • @SajidHussain-zq8cs
    @SajidHussain-zq8cs 10 วันที่ผ่านมา

    Yea 87ke h

  • @sehrishchughtai7086
    @sehrishchughtai7086 7 วันที่ผ่านมา

    Slam uncle aj kal wese b log jinat p yaqeen ni krte but ap yaqeen kree hm khood hounted house main rehte h Ap Allah ki panah mangee jo kehre k jinat ni hote ya hm c dr k bhag jaen g
    Hmaree bnabnae karobar khatm ho gae mere bhai k karobar khatm hwe mera apna chalta karobar khtm hwa jb c hm ic gr main ae
    Or mazee ki bat ab hm ic gr c nikal b ni pa re na sale hota h na hme rehne deta h hm sb bemar nmaz tak ni pr sakte nmaz pree to bemar or ho jate h or halt b bury hoty hm to krayee ka gr b dekhne jaen to ni milta chahe pele lene wale ho kraya ka gr but ye gr hme ni niklne deta ak posh life style c aj hm gurbat main agae h ic leye ye sach h jinat ka kisi jaga hona

    • @muhammadkhalil1878
      @muhammadkhalil1878 6 วันที่ผ่านมา +1

      بلکل صحیح کہا ہمارے ساتھ بھی یہی معاملہ چل رہا ہے

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  5 วันที่ผ่านมา

      جی اپ سلامت رہیں اپ ضرور مجھے کبھی وہاں بلائیں میں ان جنات کو پکڑ کر جوتے ماروں گا اپ کو وہ نظر نہیں ائیں گے لیکن میں ان کی ایسی پٹائی کروں گا ایسی دھلائی کروں گا کہ وہ کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے بھاگ جائیں گے یقین کیجئے کہ ان میں جنات کا کوئی قصور نہیں میں نے بالکل بھی نہیں کہا کہ جنات ہوتے ہی نہیں قران واضح کہتا ہے کہ جنات موجود ہیں قران کی سورہ جن واضح کرتی ہے کہ جنات موجود ہیں لیکن اپ کے ساتھ ان کا کوئی لینا دینا نہیں یہ بالکل ہی فضول اور واحیات قسم کی سوچ ہے کہ جنات نے کاروبار بند کر دیا یا جنات نے اپ کو بیمار کر دیا یا جنات اپ کا گھر سیل نہیں ہونے دیتے یا جنات اپ کو اچھے لائف سٹائل سے روکتے ہیں یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ دائیں بائیں کے جو پراپرٹی ڈیلر ہیں جو دو نمبر لوگ ہیں وہ چاہتے ہوں کہ ان سے ان کا گھر انے پونے خریدا جائے اور اس لیے وہ اپ کو ڈراتے رہتے ہوں اگر اپ سب دوست اپ سب لوگ بیمار ہیں تو میری اپ سے صرف ایک گزارش ہے اچھے ڈاکٹروں سے چیک اپ کروائیں ضروری نہیں کہ پرائیویٹ ڈاکٹروں کو چیک کروانا ہے اپ گورنمنٹ ہسپتال جائیں اور گھر کے ہر فرد کو چیک کروائیں خاص طور پر وٹامن ڈی تھری کا ٹیسٹ ضرور کروائیں میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر اپ نے پراپر اپنا علاج معالجہ کروا لیا تو جنات اپ کو ڈھونڈنے سے بھی دوبارہ نہیں ملیں گے اور اگر کوئی جن اپ کو نظر ا بھی گیا تو اپ سے اپ سے ڈر کے بھاگ جائے گا بلکہ اپ کو دیکھ کے اس کی ٹانگیں کانپنے لگیں گی یہ میں دعوے سے کہہ رہا ہوں خدارا اس ان باتوں پر عمل کر کے دیکھیں اور کبھی بھی ایسا نہ کریں کہ نماز چھوڑ دیں اگر اپ نے یہ سوچ کر نماز چھوڑ دی ہے کہ نماز پڑھنے سے اپ بیمار ہو جاتے ہیں تو اپ کی سوچ غلط ہے یا نماز پڑھنے سے اپ پر مصیبتیں اتی ہیں تو اپ کی سوچ غلط ہے یا اپ یہ سوچتے ہیں کہ نماز پڑھنے سے جنات اپ کو تنگ کرتے ہیں تو پھر بھی اپ کی سوچ غلط ہے جب اپ نماز پڑھتے ہیں تو اپ اللہ رب العزت کی حفاظت میں ہوتے ہیں اللہ رب العزت کے بھیجے ہوئے باڈی گارڈ اپ کی حفاظت کرتے ہیں کبھی بھی پریشان نہ ہوں اگر اپ وہ گھر بیچنا چاہتے ہیں اور اپ راولپنڈی میں ہیں تو مجھے ضرور بلائیے گا میں اؤں گا اس گھر کی ویڈیو بناؤں گا جنات کو چار جوتے بھی لگاؤں گا اور پھر گھر اپ کا فار سیل لگا دوں گا پھر دیکھیے بکتا ہے کہ نہیں

    • @sehrishchughtai7086
      @sehrishchughtai7086 5 วันที่ผ่านมา

      @@ParadisePropertyAdvisor janab ap yaqeen ni kree g q k pala ni pra aise halat c
      Or Allah pak hm sbko or tmam Muslim ko mehfoz rakhe ameen
      Or hm to nmaz prhna chate h but jo situation bnty h wo share ki
      Doctor ki sb report clear h hmari hm kafi ilaj k leye ja chukee h
      Or muje btaen konsi bemari h jo nmaz ni prne dety nmaz c rokne ka kam shytan or shytani jino ka hota h

    • @sehrishchughtai7086
      @sehrishchughtai7086 5 วันที่ผ่านมา

      @@muhammadkhalil1878 ye mamlat woi smj sakte h jin ka pala prta h tb sara gyan dhara ka dhara reh jata h Allah apki mushkil b hal kree or ap b hmare leye dua kryee ga

  • @ShahidQureshi-o9x
    @ShahidQureshi-o9x 3 วันที่ผ่านมา

    sir ya kitnay ka milay ga

  • @nmtechnologyskills533
    @nmtechnologyskills533 9 วันที่ผ่านมา

    منظور بھائ اس گھر کو کیسے خرید سکتے ھیں گھر تو بہت شاندار بنا ھے قیمت بھی بتا دیتے

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      جی معذرت چاہتا ہوں یہ گھر فار سیل نہیں ہے اگر فار سیل ہو تو پھر تو اس کے بہت سے کسٹمر ہیں

  • @asmakraft2
    @asmakraft2 10 วันที่ผ่านมา

    Salam is ghr ka price kya ha??

  • @jutt.entertainment5699
    @jutt.entertainment5699 9 วันที่ผ่านมา

    Ancal g ye Bhoot Bangla kitny ka hai our Yahan plot ki video bnana next time

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      جی یہ برائے فروخت نہیں ہے یہاں پلاٹ ہیں میرے پاس ان کی ویڈیو بناؤں گا انشاءاللہ بہت جلد

  • @hannajaved2747
    @hannajaved2747 9 วันที่ผ่านมา

    Jis din app pr jin aa gaye to app k 14 tabak roshan ho jaye gy😂😂😂

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      فی الحال تو میں خود جنات پر ایا ہوا ہوں اور جنات کے میں نے 14 طبق روشن کر رکھے ہیں بہت ڈرتے ہیں مجھ سے جنات کو ہر وقت یہ خطرہ لگا رہتا ہے مجھ سے کہ میں کہیں دوسری شادی ان کی کسی جننی سے نہ کرا لوں

  • @user-qp3xe4qs7y
    @user-qp3xe4qs7y 10 วันที่ผ่านมา

    As ka price kaya hy

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      یہ برائے فروخت نہیں ہے میں نے ویڈیو میں پوری ڈیٹیل بتائی ہے

  • @tariqmahmood4252
    @tariqmahmood4252 10 วันที่ผ่านมา

    Manzoor Bhai is ki prise b bta detey

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      جی اپ نے شاید ویڈیو پوری نہیں دیکھی یہ فار سیل نہیں ہے یہ سوسائٹی کا ماڈل ہاؤس ہے

  • @sachjhootchannel1947
    @sachjhootchannel1947 10 วันที่ผ่านมา

    Iska owner mil gaya?

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  8 วันที่ผ่านมา

      سوسائٹی خود اس کی اونر ہے یہ ماڈل ہاؤس ہے یہ فار سیل نہیں