❤السلام علیکم انکل ٹھیک ہو خیریت ہےانکل میں اپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوںاپ نے کمنٹ کیا تھا ویزہ بھیجو انکل ڈرائیوروں کا کوئی ویزہ نہیں ہوتا ہے بائی روڈ اجاؤ ہم بھی بائی روڈ ہی ائے بغیر ویزے کے انشاءاللہ پہنچاؤ گےاور الحمدللہ ا❤ماں باپ بہن بھائیوں کی دعاؤں سے بہت زیادہ کامیاب ہیں💯✌️
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
اچھا منظر بھائی اپ سے مشورہ لینا تھا جو اج کل کے چینل گاڑی نہیں چل رہی فور 10 یا دوسری وہ جو ہے نا جو 25 26 لاکھ کی مل رہی ہے اس میں ادمی فریم بھائی ڈبل بتا رہے ہیں فریم ماسٹر والی اس
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی صاحب روزانہ دے ویکھے ہوئے منظر مڑ کےوکھا دینندے نیں ریژکا گھر کے بہہ جانا مناسب نہیں ہوندا توھانوں نہیں معلوم ہونڈا بار بار اگلی گل دھرائی کھڑا ہاں اتنے چر اج فیصل اباد اپزنا چاہیدا ہے
اسلام علیکم جناب منظر بھائی جناب کافی دنوں سے آپ کرایہ کا نہیں بتاتے کرایہ کا بتانے سے مارکیٹ کا پتہ چل جاتا ہے مہربانی مارکیٹ کا بتادیاکرو کے آج کیا کرایہ لگا ہے مہربانی باٹہ صاحب ❤
Bahu sohni video ❤
Bata sahab
From India 🇮🇳
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
❤السلام علیکم انکل ٹھیک ہو خیریت ہےانکل میں اپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوںاپ نے کمنٹ کیا تھا ویزہ بھیجو انکل ڈرائیوروں کا کوئی ویزہ نہیں ہوتا ہے بائی روڈ اجاؤ ہم بھی بائی روڈ ہی ائے بغیر ویزے کے انشاءاللہ پہنچاؤ گےاور الحمدللہ ا❤ماں باپ بہن بھائیوں کی دعاؤں سے بہت زیادہ کامیاب ہیں💯✌️
اللہ تعالٰی خیر خیریت سے لے جائے
اسلام علیکم بھائی منظر ماشااللہ
استاد جی بہت اچھے
ماشاءاللہ
ہم سعودی عرب میں بیٹھ کر بہت علاقے دیکھ لیتے ہیں آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں آپ
سعودیہ کے مناظر بھی انتہائی دلکش اور روٹ بہت طویل ھیں❤
❤❤
اسلام علیکم منظر بھائی سید ارشاد حسین سیالکوٹ 😊
السلام علیکم منظر چاچا اللہ پاک خیر سےلے جائیں اپنی منزل پر
Sallam manzar Bhai m Amir from Malaysia ❤❤
Bata shab have nice day good work good job truck 🚛 darvire very hard work
Bahut hi khubsurat Video
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته استاد منظر اللہ پاک خیر سے لے جائے اپ کو❤❤❤
Mashallah
Manzer bhai JAN EID mobark ho Malik Tariq Awan faislabad
Mashallah nice vedio
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Allah khair say lay jay❤❤❤
Mashallah bahi jaan
❤❤ from Norway
باٹا صاحب آج دوسرا Veis 🎉🎉میرا تھا
good luck
bata saab the great
Esa khelvi ka gana aur Sindh ki rural life. Wah
بمپر پہ نقشہ بیٹھا ہے 😂😂😂😁😁🥰
Mubeen tullah Sargodha to jahwarean ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Manazar Bhai apko jaaye namaz b rakhna chahee apnay sath
اسلام وعلیکم
Nice
Nice❤❤❤
امید ہے اپ خیریت سے گھر ہہنچ چکے ہوں گے
love you austad je
Good
Manzar Sab hard life in those areas, not running water that's clean.
Allah khaaar se le jae
👍👍👍👍👍
❤❤❤❤❤
😂❤butt shaab ramzan ki pori kamae k batyaan please 😂❤
السلام علیکم کیا حال ہے منظر بھائی ٹھیک ہو خیر خیریت ٹھیک ہے ماشاءاللہ عید کا اخری چکر مل گیا اپ کو لوڈ ہو گئی گاڑی
Like from kot Addu Germany
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
جب آپ وضو کر رہے تھے بلوچستان کا ٹور یاد آ گیا جب آپ کے ساتھ گیا تھا صبح صبح لوٹے سے ہاتھ منہ دھویا تھا😊😊😊😊 باٹہ صاحب
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی اللّٰہ تعالٰی آپ کو خیریت سے لے جائے عامر بھائی کی ویڈیو نہیں آرہی
Is season manja phir ap ny sai ni krwaya bata sahib 😊
3 بج چکے ہیں سحری کے
خیری جاو فیصل آباد
اور پھر گھر عید بچوں کے ساتھ
انکل جی اج یورپ کا موسم بہت اچھا ہےاچھا اپ اپنے کسی ❤کسی بیٹے کو بھیج دیں یورپ میںبہت زیادہ اچھی کمائی ہے یورپ میں
آپ ویزہ بھجے باٹہ صاحب کسی نہ کسی کو یورپ بھج ہی دیں گے انشاءاللہ 😊😊😊🥰
السلام علیکم انکل جی اگر نصیب ہوا تو ضرور انشاءاللہ ✌️💯
@@vlogswithkamranاب نصیب پے بات آ گئی امید دوبارہ بھائی یورپ کا ذکر نہیں کرے گا انشاءاللہ
@@AsifAli-zp9tt جی آصف بھائی بلکل😁
کیا اس کا لائسنس ہے اور کیا یہ سن سکتا ہے یا کلینڈر ہے
اچھا منظر بھائی اپ سے مشورہ لینا تھا جو اج کل کے چینل گاڑی نہیں چل رہی فور 10 یا دوسری وہ جو ہے نا جو 25 26 لاکھ کی مل رہی ہے اس میں ادمی فریم بھائی ڈبل بتا رہے ہیں فریم ماسٹر والی اس
کتنا انعام لیتی ہے یہ والی لیبر اور منڈی میں کتنی کاٹ ہے آپ کی
السلام وعلیکم۔ سلامت رھو۔ جائے نماز اور لوٹا اپنی گاڑی میں رکھا کریں ۔ لیبر روم کا پتہ ھے آپکو کہ کسے کہتے ھیں۔ راجہ بابر ڈلوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی صاحب روزانہ دے ویکھے ہوئے منظر مڑ کےوکھا دینندے نیں ریژکا گھر کے بہہ جانا مناسب نہیں ہوندا توھانوں نہیں معلوم ہونڈا بار بار اگلی گل دھرائی کھڑا ہاں اتنے چر اج فیصل اباد اپزنا چاہیدا ہے
عارف پنجاب چک کا ہے
اچھا جی
میری گاڑی کی ویڈیو لگانی ہے استاد جی 051 کی
لگ جائے گئ بھائی تھوڑا انتظار کریں ، ویڈیو ایڈٹ بھی کرنی ہوتی ہے
استاد جی آج تو آپ عینک لگا کر چوہدری شجاعت حسین نظر آرہے ہیں
😂😂😂😂😂😂