ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Amjad Islam Amjad Umrah And Last Night Imran Afroz Kahani | Amjad Islam Amjad | Umrah |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.พ. 2023
  • #AmjadIslamAmjad

ความคิดเห็น • 44

  • @amjadiqbal5850
    @amjadiqbal5850 ปีที่แล้ว +4

    May Allah rest his soul in high ranks of Jannah Ameen🌹🌹🌹🌹

  • @humairaazmat1366
    @humairaazmat1366 ปีที่แล้ว +4

    MAY Allah rest his soul in peace and give high rank in heaven Ameen

  • @attamohayyudingujjar6918
    @attamohayyudingujjar6918 ปีที่แล้ว

    Allah pak mugfret farmay Ameen bahtreen shakset thy

  • @zianisa9242
    @zianisa9242 ปีที่แล้ว

    INNA LILLAH E WA INNA ILAHAY RAJIUN. May Allah SWT bless His Soul in the highest ranks of JANNAH. Aameeeeen Allah Humma Aameeeeen 😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭🤲🤲🤲🤲😭

  • @ubaidullahkhan3058
    @ubaidullahkhan3058 ปีที่แล้ว +11

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین، بہت ہی عمدہ شخصیت کے مالک تھے، اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @O.A.Level.Mathematics
    @O.A.Level.Mathematics ปีที่แล้ว +4

    A pure Soul 🎉

  • @FardeenKhan-dq3xf
    @FardeenKhan-dq3xf ปีที่แล้ว +8

    Allah Pak Amjad sahab ko jannat ma ala mukam ata farma ❤️❤️

  • @musavir8
    @musavir8 ปีที่แล้ว

    ربالعزت امجد صاحب کو جوار رحمت سے نوازے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین، امجد صاحب بہت بہترین شخصیت کے مالک تھے.

  • @naveedaazhar8524
    @naveedaazhar8524 ปีที่แล้ว +2

    A pure soul indeed. Jannaty.

  • @afzaljutt9061
    @afzaljutt9061 ปีที่แล้ว

    امجد اسلام امجد صاحب 💎 ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ تھے اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔ 🤲 💔 😭 🤲

  • @yasmeenkarim7356
    @yasmeenkarim7356 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH PAK 💐 AMJAD ISLAM AMJAD SAHIB KA DARJAAT BULAND FARMAYE AAMEEN SUMAA AAMEEN YA RABULL ALMEEN 💚💚

  • @zaibazhar4902
    @zaibazhar4902 ปีที่แล้ว +1

    He is one of our lifetimes legend ❤rest in paradise 🤲🌨💐💐💐🇵🇰🇵🇰🇵🇰🥹

  • @junaidbinmuhammadrizviarti1819
    @junaidbinmuhammadrizviarti1819 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ دے آمین

  • @rukhsanayasmeen9323
    @rukhsanayasmeen9323 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک امجد صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

  • @ajazhussain6783
    @ajazhussain6783 ปีที่แล้ว +2

    إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۞
    قل نفس ذائقتہ الموت:؛
    اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَآئِبِنَا وَ صَغِیْرِنَا وَ کَبِیْرِنَا وَ ذَکَرِنَا وَ اُنْثَانَا اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلیَ الْاِسْلَامِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلیَ الْاِیْمَانِ اَللّٰھُمَّ لَا تَحْرِمْنَا اَجْرَہٗ وَلَا تَضِلَّنَا بَعْدَہٗ
    ’’ اے اللہ! امجد اسلام امجد مرحوم کو بخش دے، انھیں ہدایت یافتہ لو گوں میں بلند مرتبہ عنایت فَرما اور ان کے ورثا کی حفاظت فَرما۔ ان کی قبر سے قیامت تک کی تمام منازل آسان فَرما ۔
    اے ربّ العالمین! ہم سب کو اور امجد اسلام امجد مرحوم کو معاف فرما دے، مرحوم کی قبر کو کشادہ کر اور اسے نور سے بھر دے۔
    اے اللہ ! جو بھی مسلمان آج تک اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں، ان سب کی مغفرت فَرما کر انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فَرما ۔
    اے ہمارے رب ! ہمارے والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں اور ہمارے قرابت دار جو دارالفنا سے دارالبقا منتقل ہو چکے ہیں، ان سب کی مغفرت فَرما کر ان کے درجات کو بلند فَرما اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فَرما ۔
    یا اللہ ! مرحوم کے پس ماندگان اور مرحوم سے نسبت رکھنے والے تمام متعلقین کو صبرِ جمیل دے اور اس پر اجرِ عظیم عطا فَرما ۔ ‘‘
    آمین، ثُمَّ آمین یا ربَّ العالَمین!
    ڈاکٹر ملک اعجاز حسین اعوان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کراچی سندھ ۔
    03332237086
    03002291286

  • @sohailajaved3278
    @sohailajaved3278 ปีที่แล้ว

    بہت افسوس امجد صاحب کی وفات پر۔ اللہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

  • @mansoorali-fs6yd
    @mansoorali-fs6yd ปีที่แล้ว +2

    May Allah pak elevate his ranks in jannatul firdos

  • @muhammadsultan4366
    @muhammadsultan4366 ปีที่แล้ว

    he was mashallah lucky to visit hurmain alshareefain.he be blessed with janna.mashallah.

  • @mahrukhhafeez8525
    @mahrukhhafeez8525 ปีที่แล้ว

    میری ان سے ملاقات دو ہزار 17 میں ھویء تھی لاہور کے ایک ھوٹل کی تقریب میں ملاقات کا وقت دیا ڈرامہ نگاری کے حوالے سے بہت شفقت سے راہنمائی کی اور بہت اصرار سے کھانا بھی کھلایا
    بہت عظیم انسان تھے اور بہت عاجزی رکھتے تھے
    اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین

  • @shabbirahmed7396
    @shabbirahmed7396 ปีที่แล้ว +1

    He was a great man
    Allah tallah uneh jannat mein alla mukam atta farmaye.
    Aameen.

  • @shahnazmalik1330
    @shahnazmalik1330 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak jannat May aala maqam ata kry Ameen

  • @uzairmirza2147
    @uzairmirza2147 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

  • @junaidchaudhary4084
    @junaidchaudhary4084 ปีที่แล้ว

    Legends never die 💕💕

  • @amjdwhed1748
    @amjdwhed1748 ปีที่แล้ว

    امجد اسلام امجد اس دارفانی سے کوچ کر گئے۔ ایک عہد عظیم کا خاتمہ ہوا۔ اللہ مغفرت فرمائے۔ عہد ساز ڈرامے وارث کو کون بھول سکتا ہے۔

  • @sajidikram1368
    @sajidikram1368 ปีที่แล้ว

    Allah jannat tul firdous main ala mukam ata frmaye Ameen sumaameen

  • @aneekamazhar5666
    @aneekamazhar5666 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا کرے آمین

  • @sanoberjaved8643
    @sanoberjaved8643 ปีที่แล้ว

    Allah talaa magfirat farmaye or janaatul firdos may ALAA maqaam ata kare ameen Suma ameen

  • @arealdaisy9961
    @arealdaisy9961 ปีที่แล้ว +1

    Inna Lillahe Wa Inna Alaih e Rajion

  • @anishadi6262
    @anishadi6262 ปีที่แล้ว +1

    Allah Amjad saheb ki maghfirat farmaye ameen

  • @sohailajaved3278
    @sohailajaved3278 ปีที่แล้ว

    The literary festival should have been dedicated to Amjad Islam Amjad and all events devoted to discussion on his literary and academic contributions. Alas!

  • @user-lh3qj7eb6r
    @user-lh3qj7eb6r ปีที่แล้ว

    Allah tala marhom ko janatul firdos main jaga dean Ameen

  • @mansoorraza3681
    @mansoorraza3681 ปีที่แล้ว

    Rip Amjad sab

  • @parvezmalikvlogs1311
    @parvezmalikvlogs1311 ปีที่แล้ว

    Akhri Umar main muafian umray Haj nayk bn nay ki nakam Koshish hum log agr zindgi k shuru say hi apnay ap ko acha insan bna layn to dunya itni pyari aur pur sakoon jaga bn jayay

    • @rukhsanayasmeen9323
      @rukhsanayasmeen9323 ปีที่แล้ว

      توبہ کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے ہیں۔ اللہ بڑا رحیم اور بڑا کریم ہے۔ آپ نے تو بہت ہی عجیب بات کی ہے۔ یہ درست ہے کہ جوانی کی عبادت کا بہت اعلا درجہ ہےلیکن اللہ پاک کواپنی عبادت گزاری پہ غرور کرنے والے سے زیادہ وہ شخص پسند ہے جو اپنے گناہوں کی اللہ سے معافی مانگے اور اس کے سامنے روئے استغفار کرے اور آئیندہ کے لئے گناہوں سے توبہ کرے۔

  • @farzanakhan5471
    @farzanakhan5471 ปีที่แล้ว +1

    Good man thy

  • @mominaz6453
    @mominaz6453 ปีที่แล้ว

    خوش نصیب!

  • @fouziahussain1115
    @fouziahussain1115 ปีที่แล้ว

    Ameen

  • @dvggzvvd8821
    @dvggzvvd8821 ปีที่แล้ว

    Jannat men ghaga dey mera rab

  • @pariwriting8575
    @pariwriting8575 ปีที่แล้ว

    Dunyai sani nahin dunuai fani hota hai

  • @yasmeenishrat4674
    @yasmeenishrat4674 ปีที่แล้ว

    Allah jannat me jaga dey

  • @abubakardurvesh
    @abubakardurvesh ปีที่แล้ว

    ادبی فیسٹیول کو کینسل کرنا ضروری نہیں تھا البتہ اس میں دعائے مغفرت کرکے شرکا کو شامل کیا جاسکتا تھا اور نماز جنازہ کا وقت اور مقام بتادیا جانا بہتر ہوتا

  • @amberlight5830
    @amberlight5830 ปีที่แล้ว

    Islam ke baare main ghalat baaten mat phelao bhai
    Umra kar liya to. Maghfirat ka parwana le aye, yeh Islam main kidhar likha hai?

  • @saghiranaqvi4182
    @saghiranaqvi4182 ปีที่แล้ว +1

    احمد شاہ ۔۔۔۔۔ کیا واقعی ۔۔۔۔۔ اردو ادب کی خدمت کر رھے ھیں۔ ؟ یا کسی اور کی ۔۔۔۔؟