Molana Abdullah Gurdaspori

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ก.ย. 2013

ความคิดเห็น • 31

  • @abusajida6474
    @abusajida6474 7 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @rashidansari3507
    @rashidansari3507 8 ปีที่แล้ว +9

    Allah molana Abdullah ki qubar pr raham frmay

  • @pacechanel5598
    @pacechanel5598 10 หลายเดือนก่อน

    Masallah indah sekali liatnya👍💅

  • @letusbehumane
    @letusbehumane 5 ปีที่แล้ว +2

    ALLAAH MARHOOM
    O MAGFOOR KARAY.
    Love from Indian Occupied Kashmir

  • @aaifsatti8322
    @aaifsatti8322 8 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ

  • @chamanullah512
    @chamanullah512 6 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah Subhan Allah

  • @user-of9bg5vd6m
    @user-of9bg5vd6m 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah karwat karwat janat ata kry. Ameen

  • @amiraslam7984
    @amiraslam7984 6 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ جی

  • @asifiqbal2227
    @asifiqbal2227 6 ปีที่แล้ว +4

    Very nice khatab

  • @muhammadzafar9846
    @muhammadzafar9846 11 หลายเดือนก่อน +1

    Haji.muhammad.zafar.sialkoti..pakistsni.good.baba.bora.speach.ok

  • @muhammadanwarmuhammadshari8790
    @muhammadanwarmuhammadshari8790 3 ปีที่แล้ว

    Wah ry baba

  • @abusajida6474
    @abusajida6474 7 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ تبارک اللہ
    اللہ پاک مولانا عبداللہ گرداسپوری کی قبر کو روشن فرمائے آمین اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @TahirAli-nj4gl
    @TahirAli-nj4gl 7 ปีที่แล้ว +3

    mashaAllah

  • @abdullahgoraya989
    @abdullahgoraya989 4 ปีที่แล้ว

    Ma sha Allah

  • @arslanminshawi242
    @arslanminshawi242 5 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah

  • @babarabdullah9798
    @babarabdullah9798 8 ปีที่แล้ว +7

    Allah molana ko jannat ataa karey Ameen

  • @AbdulWaheed-mv8hm
    @AbdulWaheed-mv8hm 8 ปีที่แล้ว +5

    mashallah

  • @muhammadisaq7130
    @muhammadisaq7130 7 ปีที่แล้ว +1

    ma sha allah

  • @rajaibrar3624
    @rajaibrar3624 10 ปีที่แล้ว +6

    Molana Abdullah Gurdaspori

    • @m.shakershan7857
      @m.shakershan7857 7 ปีที่แล้ว +2

      M.irfan shaker Allah ap ko jannat day...

    • @muhammadnabeel2883
      @muhammadnabeel2883 7 ปีที่แล้ว +1

      rafiq muhammad ماشااللہ

    • @amnamaqbool5585
      @amnamaqbool5585 6 ปีที่แล้ว

      Muhammad Nabeel اللہ ناصر مدنی صاحب کو ہنستا مسکراتا رکھے ان سے درخواست ہے کے بھائیوں کی عظمت پر ببی تقریر کریں

  • @muhammadashrafwattoo922
    @muhammadashrafwattoo922 7 ปีที่แล้ว +6

    Allha Molana Abduĺlha ku janat me aĺla makam atafarmy Ameen sumaAmeeñ

  • @user-gk6bd6qp6w
    @user-gk6bd6qp6w 10 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sfyanmolve1213
    @sfyanmolve1213 4 ปีที่แล้ว

    Allaha junt dy slame ka mojahd thay bzorg

  • @mukimbhati7846
    @mukimbhati7846 6 ปีที่แล้ว

    wwe tlc smackdown 2017

  • @KAhmed
    @KAhmed 6 ปีที่แล้ว

    aaaaaaaammmmmnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnn

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 4 ปีที่แล้ว +1

    یہ آدمی عبداللہ اہلِ سنت سے نہیں، بلکہ ایک نئے فرقے "اہلِ حدیث" سے تعلق رکھتا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔

    • @hafiziftikhar1586
      @hafiziftikhar1586 3 ปีที่แล้ว +1

      تم اپنی عقل کا علاج کرواؤ اس وقت پوری دنیا میں ایک ہی جماعت ہے جو اطيعو الله وأطيعوا الرسول پر ہے

    • @abusohaib2954
      @abusohaib2954 3 ปีที่แล้ว

      @@hafiziftikhar1586
      آپ نے صحیح فرمایا۔ اپنے آپ کو اھلٍ سنت کہلوانے والے یہ بھول گۓ کہ ان کے ”غوث پاک“ مسلکاََ حنبلی تھے۔ حنبلی تقریباَ اھل حدیث ہیں۔ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ جنہیں وہ ”گیارویں شریف“ کے پیر کہتے ہیں نے اپنی کتاب ”غنًیة الطًالبین“ میں لکھا ھے کہ اھل بدعت کی نشانی یہ ھے کہ وہ اھل حدیث کو برا بھلا کہتے ہیں۔