Founder Chairman Imran Khan Lawyer Salman Safdar Media Talk after winning Cipher case

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • Founder Chairman Imran Khan Lawyer Salman Safdar Media Talk after winning Cipher case
    Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
    For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
    Website:
    Official Facebook: / ptiofficial
    Official Twitter: / ptiofficial
    Official Instagram: / ptiofficial
    Official TikTok: / ptiofficial
    Official TH-cam: / @ptiofficialpk
    / @ptiofficialchannelpk
    / @ptiofficialenglish
    Pakistan Tehreek-e-Insaf Official TH-cam Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

ความคิดเห็น • 56

  • @asmashahid485
    @asmashahid485 2 หลายเดือนก่อน +2

    Alhamdulillah
    Alhamdulillah
    Alhamdulillah
    Thanks and Congratulations Sir Salman Safdar for winning in such a Great way 🌹👍🌹

  • @Ilyas-en6zh
    @Ilyas-en6zh 2 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤shukur allah pak ka

  • @MansoorHalepoto
    @MansoorHalepoto 2 หลายเดือนก่อน +2

    Alhumdulillah

  • @AnninahSarrinah
    @AnninahSarrinah 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah

  • @khan1227
    @khan1227 2 หลายเดือนก่อน +1

    Ma sha Allah, Allah izzat deyna wala hay or zillat bhee.

  • @saifgondal2280
    @saifgondal2280 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mashaallah Emran khan zenda abad❤❤❤❤❤❤

  • @ishaqch5843
    @ishaqch5843 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ الحق ہے ❤️ الحمد للہ

  • @MessaVlogs237
    @MessaVlogs237 2 หลายเดือนก่อน +2

    Congratulations Khan sahb ❤

  • @rhmedia786
    @rhmedia786 2 หลายเดือนก่อน +1

    میرے لیڈر زندہ باد ۔ اور لیڈر مسلم اُمہ زندہ باد اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جلدی سے جلدی رہائ کر دیگا 🤲🌹

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سلمان صفدر صاحب
    اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shamaawan5969
    @shamaawan5969 2 หลายเดือนก่อน +1

    مبارک ہو سب حق وسچ کا ساتھ ڈیکر کھڑے رہنے والے کو آج جھوٹو کو شکست ہوئی اللہ الحق ہے

  • @KamranKhan-fz2fq
    @KamranKhan-fz2fq 2 หลายเดือนก่อน +7

    مبارکباد سب پاکستانیوں کو ❤عمران خان زندہ باد

  • @jaffarmaskin7694
    @jaffarmaskin7694 2 หลายเดือนก่อน +4

    Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah PTI zindabad Imran khan zindabad 💪💪💪

  • @sadafakhtar1499
    @sadafakhtar1499 2 หลายเดือนก่อน +1

    Allhumdullilah Imran Khan zinda abad. May ALLAH protect Imran Khan and his lawyers. AMEEN

  • @01TheAhad
    @01TheAhad 2 หลายเดือนก่อน +2

    MashAllah, brilliant lawyers 👏

  • @user-of4ip9ni2z
    @user-of4ip9ni2z 2 หลายเดือนก่อน +3

    Brave honest ever leader for Pakistan, IMRAN KHAN

  • @mathshorts2
    @mathshorts2 2 หลายเดือนก่อน +2

    kaml ho gya ...

  • @naheedshah2378
    @naheedshah2378 2 หลายเดือนก่อน

    Allah Almighty bless you.InshaAllah Zulm ka Nizam is bound to end soon by the Grace of Almighty Allah and Panjatan Pak ka Sadqa Ameen.

  • @shahidhamidusa5160
    @shahidhamidusa5160 2 หลายเดือนก่อน +4

    الحمدوللہ تمام محب وطن پاکستانیوں کو مبارک باد🤲
    عمران خان زندہ باد❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰

  • @Mrsaazuk
    @Mrsaazuk 2 หลายเดือนก่อน +1

    Love Imran Khan and save pakistan

  • @naheedanjum817
    @naheedanjum817 2 หลายเดือนก่อน +3

    AlhamduLillah Allah Alhaq hai
    Cogratulations to salman sahib and team pti imran khan shah sahib ❤❤❤❤

  • @rashdarehman6396
    @rashdarehman6396 2 หลายเดือนก่อน +2

    Big victory salute you sir salman

  • @alimuhammadmalik3684
    @alimuhammadmalik3684 2 หลายเดือนก่อน

    Congrats pakistan and PTI and legal team ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 2 หลายเดือนก่อน

    الحمدُاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saimabukhari2287
    @saimabukhari2287 2 หลายเดือนก่อน +2

    Al ham du Lillah

  • @abbasashtar2254
    @abbasashtar2254 2 หลายเดือนก่อน

    IMRAN KHAN ❤❤❤❤❤
    Salman Safdar ❤❤❤
    Shah Mehmood Qureshi ❤❤❤

  • @sardarwali2723
    @sardarwali2723 2 หลายเดือนก่อน +2

    Great lawyer he fought well for his client

  • @AliImran-dk7ds
    @AliImran-dk7ds 2 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤

  • @munawarhussain8101
    @munawarhussain8101 2 หลายเดือนก่อน +2

    I love you imran khan

  • @mod726
    @mod726 2 หลายเดือนก่อน +2

    Insha Allah only imran khan ❤❤❤🎉😊

  • @shabinakousar6754
    @shabinakousar6754 2 หลายเดือนก่อน +2

    Alhamdulilah ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️

  • @yusufrana40
    @yusufrana40 2 หลายเดือนก่อน +2

    Insha’Allah, Mr Imran Khan’s PTI need help to support all people in Pakistan 🇵🇰.

  • @FIRDOSKHALIL
    @FIRDOSKHALIL 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @shahidmansoor9206
    @shahidmansoor9206 2 หลายเดือนก่อน +2

    Well done advocate Sahib

  • @saqibhameed5698
    @saqibhameed5698 2 หลายเดือนก่อน +2

    Imran khan Zindabad ❤❤❤ 0:34

  • @engineerasadullah4654
    @engineerasadullah4654 2 หลายเดือนก่อน

    Inshallah
    great Lawyers❤

  • @mrizwan7903
    @mrizwan7903 2 หลายเดือนก่อน +2

    🤲❤️❤️

  • @TCG237
    @TCG237 2 หลายเดือนก่อน +2

    Alhamdullilah

  • @khurramkj
    @khurramkj 2 หลายเดือนก่อน

    safdar sb Congratulations
    man of the match

  • @HabilaMadara
    @HabilaMadara 2 หลายเดือนก่อน +2

    🤲💯💪♥️

  • @khandevils5892
    @khandevils5892 2 หลายเดือนก่อน

    Thank you sir ❤❤❤❤

  • @mrizwan7903
    @mrizwan7903 2 หลายเดือนก่อน +1

    🤲

  • @nargiskamal5731
    @nargiskamal5731 2 หลายเดือนก่อน

  • @manzoorsheikh3540
    @manzoorsheikh3540 2 หลายเดือนก่อน

    عمران خان کے وکیلوں کا شکریہ اور ان کو بہت مبارکباد۔
    اب جن لوگوں نے جھوٹے کیسز بنائے اور جن ججز نے غیر قانونی فیصلے دیئے ان سب کو سخت ترین سزائیں دیں ۔

  • @MuhammadAftab-go5ii
    @MuhammadAftab-go5ii 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @SherAli-mx4km
    @SherAli-mx4km 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤🎉🎉🎉

  • @Talabgaar-Talabgaar
    @Talabgaar-Talabgaar 2 หลายเดือนก่อน +3

    IMRAN KHAN AGAIN DECLARED SADIQ & AMIN.

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 2 หลายเดือนก่อน +1

    صفحہ نمبر 1 ۔
    سوموار 3 جون 2024ء عیسوی شمسی،
    3 احسان 1403ہش ہجری شمسی،
    26 ذیقعدہ 1445ھ ہجری قمری،
    23 جیٹھ 2080ب بکرمی،
    🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
    ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔
    🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻
    🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹
    ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
    ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️
    🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ،
    ◀️◀️
    نادر علی صاحب،
    علی حسن اور عرفان ملک والی پوڈکاسٹ اگر 2 گھنٹے کی بھی ہوتی تو ہم پوری توجہ سے دیکھتے کیونکہ اس میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان بھائی چارہ اور دوستی کا پیغام تھا، اور یقین جانے اب ہم پاکستانیوں کا بھی دل چاہتا ہے کہ، انڈیا اور پاکستان کے درمیان یورپ کے ملکوں جیسی دوستی ہو جائے، بارڈر آزاد ہو جائیں، واہگہ بارڈر پر ٹانگیں اٹھا کر روب ڈالنے اور دشمنی بڑھانے والی پریڈ کی جگہ پھولوں کا گلدستہ لینے اور دینے کے ساتھ اس طرف آئے مہمانوں کو انڈین کھانے بطور سوغات کھانے کے لیے پیش کیئے جائیں، اور انڈیا کی طرف آئے مہمانوں کو پاکستانی کھانے بطور سوغات کھانے کے لیے پیش کیئے جائیں، اور مہینے کے 31 دنوں میں ہر روز اس طرف سے بھی بدل بدل کر کھانے کی سوغات دی جائے، اور اس طرف سے بھی مہینے کے 31 دنوں میں ہر روز بدل بدل کر کھانے کی سوغات ادھر دی جائے،
    کاش کے یہ محبت پروان چڑھا دی جائے۔
    ◀️◀️
    حکومت پاکستان جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں احمد فرہاد بازیابی کیس میں
    کشمیر ایک فارن ٹیریٹری ہے، وہاں پاکستانی قانون لاگو نہیں ہو سکتا،
    والا بیان دے کر ISI کے اسلام آباد سیکٹر انچارج جنرل فہیم کو تو شاید عدالتی مقدمات اور کارروائیوں سے بچانے میں کامیاب ہو گئے ہوں،
    مگر اس کے بعد انڈیا نے کشمیر کے معاملہ پر جو واویلا کر کے پاکستان کو بدنام کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اس پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کروانے کا کیس کس پر چلایا جائے گا،
    کیونکہ اس سے قبل سائفر کے مندرجات کو پبلک کرنے کے کیس میں عمران خان پر یہی کیس بنایا گیا تھا کہ عمران خان نے دنیا میں پاکستان کو بدنام کروا دیا ہے
    اب احمد فرہاد بازیابی کیس میں جو پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے اس پر بھی مجرمانہ غفلت کرنے والوں پر مقدمات بنائے جائیں
    ◀️◀️
    شہباز گل صاحب،
    آپ کو کیوں نہیں لگتا کہ مریم نواز یا شہباز شریف پی ٹی آئی کے بندے نہیں اٹھوا سکتے، یا ان پر ظلم و ستم و جبر نہیں کروا سکتے
    بالکل سب کچھ کروا سکتے ہیں، کیونکہ پی ٹی آئی کی مخالفت میں عاصم منیر اور ندیم انجم کی اسٹیبلیشمینٹ اور نواز لیگ ایک پیج پر ہیں
    دوسرا آپ کے آج کے ویلاگ پر کہ مارشل لاء لگ سکتا ہے والے تجزیہ کے برعکس میری نظر یہ دیکھتی ہے کہ، عاصم منیر نا تو نئے انتخابات کروائے گا اور نا ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان راجہ سکندر سلطان کو بدلے گا
    ہاں البتہ انتہائی مجبوری میں چارو نا چار مارشل لاء شاید لگا دے،
    عاصم منیر وہ شخص ہے جس نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی مخالفت میں پی ٹی آئی کے دفاع سے تو بہت کچھ سیکھا ہے، مگر،
    اپنی فوج کی ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا،
    چاہے وہ 1971ء کی جنگ کے ہارنے کی وجوہات کا معاملہ ہو یا،
    1971ء میں 93 ہزار فوج کا ہتھیار ڈال کر بنگلہ دیش کی علیحدگی کا معاملہ ہو
    یا ذوالفقار علی بھٹو کی 81 سیٹوں کے مقابلے میں شیخ مجیب الرحمن کی 163 سیٹیں جتنے کے باوجود شیخ مجیب الرحمن کو اقتدار نا دینے کا معاملہ ہو یا ،
    1999ء میں کارگل جنگ میں نقصان اٹھا کر جنگ ہارنے کا معاملہ ہو یا ،
    16 دسمبر 2014ء والے دن خود ہی اپنی 150 سے زائد معصوم انسانی جانوں کو بڑی بےدردی اور بےرحمی سے موت کے منہ بھجنے کا معاملہ ہو یا ،
    9 اپریل 2022ء کی رات کو قمر جاوید باجوہ اور فیصل نصیر اسٹیبلیشمینٹ کی مدد سے عمران خان کی عوامی مینڈیٹ سے آئی حکومت کو گرانے کا معاملہ ہو یا،
    اپریل 2022ء سے لے کر 8 فروری 2024ء کے درمیان شہباز شریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز، آصف علی زرداری، مریم نواز، نواز شریف کے اربوں کھربوں ڈالر کے اسکینڈل اور چوریوں کے کیسیز کو دوسری دفعہ معاف کرنے کا معاملہ ہو یا،
    8 فروری 2024ء کے عمران خان نیازی کے عوامی مینڈیٹ کو چوری کرنے کا معاملہ ہو یا،
    عمران خان نیازی پر بے وجہ 200 سے زائد جھوٹے مقدمات بنائے کا معاملہ ہو۔
    شہباز گل صاحب،
    نواز شریف یا فضل الرحمن مظفر گڑھ کے جلسہ میں فوج کے خلاف ، عمران خان یا پی ٹی آئی سے اتحاد کا دکھاوا کرنے کے باوجود جو مرضی تقریر یا سیاسی بیان دے دیں ان پر کسی قسم کا کوئی مقدمہ نہیں بنتا، مگر پی ٹی آئی یا عمران خان صرف حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کا کہہ دیں تو ان پر غداری کے مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں،
    کیا ان باتوں سے ثابت نہیں ہوتا کہ،
    عاصم منیر اور ندیم انجم کی اسٹیبلیشمینٹ نے اپنی فوج کی ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔
    ◀️◀️
    میرے سوالات، یا مشورے، صرف اس ایک شخصیت سے یا صرف اس ایک شخصیت کے لیئے نہیں ہوتے جس کا نام لکھ کر میں نے سوال کیا ہوتا ہے یا مشورہ دیا ہوتا ہے، بلکہ میرے سوالات یا مشورے پیپلزپارٹی، نواز لیگ، پی ٹی آئی، سابقہ اور موجودہ اسٹیبلیشمینٹ، نگران حکومتوں کے تمام سابقہ وزراء، تمام سابقہ اور موجودہ ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن وغیرہ سے / کے لیئے ہوتے ہیں، اس لیئے اپنی کم علمی کی بناء پر میرے سوال کا جواب دہ یا مشورے پر عمل کرنے والا صرف اس ایک شخص کو نا سمجھا جائے جس کا نام لکھا نظر آ رہا ہے۔ بلکہ کسی بھی شکل میں عوام کے اوپر حکمرانی کرنے والا سابقہ، موجودہ، اور مستقبل کا ہر امیدوار جواب دہ ہے، مشورے پر عمل کرنے کی کوشش کرنے والا ہے۔
    ◀️◀️
    🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ،
    🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ،
    🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹
    🌹دعا گو ،
    🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔
    صفحہ نمبر 1 ۔❤

  • @user-bj9lq1zv9j
    @user-bj9lq1zv9j 2 หลายเดือนก่อน +1

    👍👍👍👍☝️🤲🤲❤❤❤🎉🎉🎉💕💕❤❤❤👍✌

  • @user-nn1gf6mr3w
    @user-nn1gf6mr3w 2 หลายเดือนก่อน +1

    sara credat salman safdar ko jata bri hardeork ki ha is ny

  • @FarhadButt-uo9ov
    @FarhadButt-uo9ov 2 หลายเดือนก่อน +2