اہل حدیث کہتے کسے ہیں ذرا اس کی تعریف تو بتائیں۔ حدیث کی ساری کتابیں پڑھنے والے اپنی ساری زندگی حدیث پڑھنے پڑھانے والوں نے خود کو اہل حدیث نہی کہا اور تمہارے گھر میں بچہ پیدا ہونے سے پہلے ہی اہل حدیث ہوتا ہے۔ very interesting
تمہاری ہاں میں ہاں ملائیں تم جیسے گٹر کے کیڑے ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جیسا کہہ رہے ہو شک میں تو تم اور تمہارا یہ متکبر تکبر میں مبتلا مولوی ہے ہمیں تو اللہ کے فضل سے بابا جی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ بتا گئے کہ نعرہ فقط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی لگے گا یہ مولوی تو اپنے نعرے لگوا رہا ہے نبی کریم کے صحابہ نے آپ کا خون مبارک پیا کیا تم اپنے اس مولوی کا خون پی لو گے صحابہ نے تو رسول اللہ کا لعاب دہن مبارک اپنے چہرہ پہ ملا اور پیا بھی کیا تم اپنے اس مولوی کا غلیظ تھوک پیو گے اس کے وضو کے پانی کو زمین پر نہ گرنے دیا کرو یہ سب کام صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فرمائے جب انسان بےشرم ہوجائے تو پھر جو مرضی کرے ملحد گستاخ سامنے بات کر نہیں سکتے پسوڑی اپنے نعرے لگواتا ہے رسول اللہ کے نعرہ کو شرک کہتا ہے اپنے شیر پنجاب زندہ باد کے نعرے بڑے تکبر سے لگواتا ہے اگر کوئی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کا نعرہ لگاتا تو ہمارے بابا جی فرماتے تھے نعرے مالکوں کے لگتے ہیں ہم تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے در کے کتے ہیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد کا نعرہ لگاو ان بےدینوں سے بچو یہ تمہاری دنیا و آخرت تباہ کردیں گے
@@musawwarabbas5089 jnaab ye jo quran pardha hy phr is ka trjma Kia Ma sha Allah Subha Allah pr hazoor muswar ki banai hoi tasweer ka 1 rukh dkhaty ho Muslim ko gumrah kiun krty ho agr itna hi wat parda hoa hy to 1plateform py aky nikal Q ni lyte door door sy dhengy Marty ho jayhlooo.
کیا فرشتے اللّٰہ کی تخلیق نہیں ؟ کیا وہ نور نہیں ؟ جو رب نوری فرشتوں کو تخلیق فرما سکتا ہے کیا وہ نور کو پیدا نہیں کر سکتا ؟ کیا عیسیٰ علیہ السلام بغیر باپ رب کی تخلیق نہیں ؟ کیا آدم پیدا ہوئے ہیں؟
@@hafizshahzadahmadwarsi1428 محترم رسول اللّٰہ بشر ہیں نور نئ۔ پندرواہ پارہ پہلی آیت ۔ سبحن الزی اسری بعبدہ ۔ پاک ھے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو سیر کروائ
پھر اپ یہ تو نہ کہو کہ وہ پیدا ہوئے وہ امنہ کے بیٹے ہیں پھر وہ یہ نہ کہو کہ وہ عبداللہ کے بیٹے پھر ماں باپ کا نام بھی بتاتے ہو پر نور بھی کہتے ہو فرشتوں کے امی ابو کا نام پتا ہے اور حضرت عیسی علیہ السلام اللہ تعالی کے معجزے تھے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے معجزے نہیں ہیں کیونکہ ان کی ماں ہیں ان کا باپ ہے اللہ تعالی نے حضرت ادم علیہ السلام کو مٹی سے بنایا ان کو بشر اقرار دیا اللہ نے نور نہیں کہا
Mashallah Ak mashwara ha k kabi Rasheed Sound lahore say lagwao jo Hafiz saeed ka b kam kerty han or bary parogram kerty han pher daykhan kasa peroram hota ha
ایک ہندو مسلم ہونا چاہتا ہے، لیکن وہ بہت پریشان ہے کہ کونسادین قبول کرے؟ آپ اسے مشورہ دیں کہ وہ کیا بنے ؟ 1؛ دیوبندی 2؛ شیعہ 3؛ سنی 4؛بریلوی 5؛حنبلی 6: حنفی 7؛ شافعی 8؛ مالکی 9؛ اہلحدیث 10؛سلفی 11؛ ’’ مسلم ‘‘ هُوَسَمّٰىكُمُ الْمُسْلِـمِيْنَ ڏ مِنْ قَبْلُ وَفِيْ ھٰذَاۭ '' اس (اللہ تعالیٰ ) نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ، اس سے پہلے اورا س ( قرآن) میں بھی ۔'' (الحج :78)
Huzoor saww ki shan najdi wahabi kbhi nhi samjh skta...!! Mar ky qabar mai chalo lag pta jaye ga...Huzoor saww ki shan.. Aaj ly unki panah najdi wahabi aaj madad mang In sy Kal na many gy woh agr qayamat mai man gya..najdi
استغفراللہ یہ حضور کی سیرت بیان کر رہے ہو یا تڈلیل کر رہے ہو وہابیوں کو بولنا اتا ہی نہی جہاں نبی کی سیرت بیان ہو وہاں تماشے نہی ہوتے اپ لوگوں کو ہنسی کا ماحول فراہم کر رہے ہیں سب لوٹ پوٹ ایسے ہو رہے ہیں جیسے اپ لطیفے سنا رہے ہیں۔ اتنی دلیلوں کی بات کر رہے ہوں تو عالم کے سامنے آؤ۔ان ان پڑھ سادہ لوگوں کو کئا پتہ کہ دلیل کیا ہوتی ہو ادھی آیت سنا کر سمجھ رہا ہے کہ میں نے بڑا کام کیا ہے ۔بڑی دلیل دی ہے تمہارا شعر تو تمہارے پر ہی فٹ ہو رہا ہے
سورہ احزاب میں اللہ نے فرمایا اے نبی اپنی ازواج سے کہے کہ آپ عام عورتوں کی طرح نہی ہیں جب ازواج عام عورتوں کی طرح نہی ہیں تو نبی کو اپنی طرح کیسے سمجھ لیا۔ سورہ کہف کی پوری آیت تو سناتے نا میں تمہاری طرح کا بشر ہوں لیکن مجھ پر وحی اتی ہے۔ وہ بشر تو ہیں الحمد اللہ ہمارا عقیدہ ہے لیکن تم ان کو اپنے جیسا کہتے ہو کیا تم پر بھی وحی آتی ہے تمہارے جیسوں پر جو سن سن ہنس رہے تھے ان پر وحی آتی۔ کیا تمہرے سسر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ جیسے ہیں کیا تم لوگ اپنی بیویوں کو حصور کی بیویوں کی طرح سمجھتے ہو استغفراللہ لا حولا ولا قوة إلا بااللہ
کوئی پاگل ہی لگ رہے ہیں اپنی عقل کاعلاج کروائیں اچھا آپ سوچیں جو ولی ہوتا ہے کیا وہ ہم جیسا انسان نہیں ہوتا کیا اگر ہم جیسا انسان ہی ہےتو پھر ولی کیوں بنا ؟ ؟؟ ولی اس لیے بنا ہے کہ اسے اللہ تعالیٰ نے چن لیا ہے تو ایسے ہی درجات دیے ہیں اللہ تعالیٰ نے سب انسانوں کو اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے اور دین اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
حدیث کی باتیں کرتے ہوں کہ ہم سارا سال قال رسول اور قال اللہ پڑھتے ہیں یہ تو سوئے رہتے ہیں کیا حدیث پرھتے ہوئے اس حدیث پہ اتے ہی آنکھیں بند ہوجاتی ہیں 'صحابہ نے جب حضور سے پوچھا کہ اپ کی پیدائش کب ہوئی تو اپ نے فرمایا کہ آدم کی پیدائش سے ایک ہرار سال پہلے اللہ نے میرا نور پیدا فرمایا۔ نور کا معنی اور مفہوم تو پہلے سمجھ لیتے پھر لوگوں کو بیوقوف بناتے کیا وہابیوں کے مدرسے میں زاتی اور عطائی کا مفہوم نہی پڑھا جاتا پڑھا ہوتا تو علم ہوتا کہ جو اللہ کا ذاتی ہے اس میں اس کا کوئی شریک نہی ۔اور جو عطائی ہے وہ جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ ہاں ایک اور حدیث مفیوم ہے کہ جب حضور اکرم نے لگاتار روزے رکھے تو آپ کو دیکھ کر کچھ صحابہ نے بھی روزے رکھنے شروع کئے تو وہ کمزور ہو گئے نبی کریم نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ آپ بھی روزے رکھتے ہیں تو ہم نے بھی رکھے تو اس پر نبی کریم نے کہ میرا رب مجھے کھلاتا پلاتا ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ حضور اکرم نور بھی ہیں اور بشر بھی۔جو انکار کرے تو وہ قرآن کی آیات کا انکار کرتاہے جس میں اللہ نے آپ کو نور فرمایا۔ قد جاء كم من الله نور و كتاب مبين بےشک اللہ کی طرف سے ایک نور آیا اور روشن کتاب۔ اب اپ مجھے بتائیں کہ نور سے کیا مراد ہے اور کتاب مبین سے اگر اپ نے قران پڑھا ہے تو۔ اگر کوئی شک باقی رہ گیا ہے تو آؤ علمائے اہلسنت کے پاس تمہارے اگلے پچھلوں کے شک نکال دیں گے۔ قیامت کی نشانیاں قرب قیامت جاہل لوگ علم کی مسندوں پت بیٹھ کر دین سکھائیں گے۔۔۔ اللہ تم جیسوں کے شر سے بچائے ہمیں بھی اور جن کو تم تبلیغ کر رہے ہو آمين آمين آمين
واہ واہ کیا بات ہے اہل حدیث والوں کی بھی خود کو اہل حدیث کہتے ہیں اور سند کسی اور سے مانگتے ہیں۔ نام کے جھوٹے حدیث تو بعد میں ہے پہلے قرآن ہے ۔قرآن کی آیت ہی دیکھ لو ۔عقل والوں کے لئے اتنا ہی کافی ہے
کمنٹس پڑھ کر جواب ضرور دیں اگر اور دلائل چاہئے تو بتائیں۔ وہ پسروری صاحب کو بھی پرھایئے گا دلائل وی بھی بہت بولتے ہیں دلائل سے بات کرو۔ ویسے کون سے مدرسے سے پڑھا ہے کون سے استاد ہیں اپ کے۔ انہوں نے آپ کو حضور اکرم کی سیرت بیان کرنے کا ڈھنگ نہی سکھایا ۔
@@zeemano8433 تیرا یہ ٹھگ جھوٹا مُولوی اپنے نعرے لگوا رہا ہے اصل کفر تو یہ خود کررہا ہے بدعت سئیہ کا مرتکب ہورہا ہے خادم حسین رضوی نے اپنا نعرہ کبھی نہی لگوایا ایک مرتبہ ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان پر ہورہی تھی ایک سنی نے بابا جی رحمتہ اللہ علیہ کا نعرہ لگا دیا پھر ہمارے بابے نے سترہ منٹ تک لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگوایا تیرا یہ مکار ملحد دو نمبر مُلاں اپنا نعرہ لگوا رہا ہے اور پسوڑی تو شیر پنجاب کا نعرہ لگواتا ہے ڈوب کے نہی مرجاتا لعنتی منحوس اپنا نعرہ لگواتے ہوئے بےشرم ہو جائے بندہ تو پھر جو مرضی کرے بےشرم جو ہوگیا
جناب نے جو نور کہتے ہیں ان کی مکمل بات لگتا ہے کبھی سنی ہوتی تو ایسے بات نہ کرتے ہم صرف نو ر ہی نہیں بںشر بھی مانتے ہیں اس لیے لوگوں کو پوری بات بتا گمراہ نہ کر
Pory Quran ko samjhna wahabi ky bass ki bat nhi....!!! Ek traf ki aayet ly kr dosri traf ki chord dety ho. Or sabit krty ho wahabi Quran py amal kr raha hai....!! Huzoor SAWW ki shan wahabi kbhi nhi smjh skta...!! Abu jahil wala mizaj wahabiyon ka hai....! Abu Bakar Siddique R.A wala mizaj Suniyon ka hai Alhamd U Lillah...!!
مومن کی فراست سے ذرو کہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے یہاں کونسا نور مراد ہے۔ نبی کو بشر کہنا تو کفار و مشکرین کا طریقہ ہے کیا قرآن نہی پڑھا سورہ یس :15 کافر بولے نہیں ہو تم مگر ہم جیسے بشر۔ سورہ مومنوں:34 اگر تم نے اپنے جیسے بشر کی پیروی کی تو تم نقصان والے ہو گئے۔ اب اپنے بارے میں خود ہی سوچ لو ۔
@@Ahmad-w1-u7s Yeh Ayet nzr nhi ati in najdiyon ko yeh ak traf ki ayet prh kr dosri trf ki chord dety Hain or smjhty Hain hum hi tees maar Khan Hain. Abu jahil ki nsal mujood hai aaj bhi.yeh log njdi
Huzoor saww ki shan najdi wahabi kbhi nhi samjh skta...!! Mar ky qabar mai chalo lag pta jaye ga...Huzoor saww ki shan.. Aaj ly unki panah najdi wahabi aaj madad mang In sy Kal na many gy woh agr qayamat mai man gya..najdi
Huzoor saww ki shan najdi wahabi kbhi nhi samjh skta...!! Mar ky qabar mai chalo lag pta jaye ga...Huzoor saww ki shan.. Aaj ly unki panah najdi wahabi aaj madad mang In sy Kal na many gy woh agr qayamat mai man gya..najdi
اللہ پاک نے ہمیں ساجد صاحب کی یہ تقریر لائیو سننے کا شرف بخشا
ماشاءاللہ حافظ صاحب کیا بات ہے اللّٰہ توحید کی سمجھ عطا فرمائے ہم سب کو مزہ آ گیا تقریر کی
Allah salamat rakhy sheikh apko
ماشاءاللہ بہت ہی قابل عالم ہے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالٰی حافظ صاحب کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ بیان فرماتے ہیں پروفیسر ساجد صاحب اللہ تعالیٰ صحت و عافیت والی لمبی زندگی دے آمین
Ma Sha Allah dill krta ha bar bar sunny ❤❤❤
Mashallah mashallah bhtttttttttt zaberdast ❤❤❤❤❤❤❤
❤ اَللّٰهُ اَكْبَر ❤
❤ ماشاءاللّٰه ❤
❤ ماشاءاللّٰه ❤
❤ ماشاءاللّٰه ❤
Mashallah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں آمین
Allaha apko slamat rakhe ameen
❤ماشاءاللّٰه❤ماشاءاللّٰه❤ماشاءاللّٰه❤
Allah slamat rakhy apko Ameen Ameen ameen❤❤❤
mashallh❤❤❤❤❤❤
Masha Allah bht khoobsorat byan bidatyon k lye
Masha allah
سبحان اللہ ❤❤❤
Allah slamat rakhy apko Ameen Ameen ameen
Ma Shaa Allah
subhanallh
Mashallah jazakallah
❤ماشاءاللّٰه❤
Mashaallah
Allah pak apny hifzo a aman m rkhy
MashaAllah nice qari sb
Mashalla zeberdest ❤❤❤
❤❤ mashallah ❤❤
Masha Allah Janab subhan Allah allama sb ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
💐السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ
Masha'Allah
❤❤❤❤❤❤❤
Brelviat ki nasal galia de skti h gustak keh skti h but saajid sb k gaaary huye killy ni nikaaal skti
Ahl e hadees zindabaad ❤❤❤❤❤
اہل حدیث کہتے کسے ہیں ذرا اس کی تعریف تو بتائیں۔
حدیث کی ساری کتابیں پڑھنے والے اپنی ساری زندگی حدیث پڑھنے پڑھانے والوں نے خود کو اہل حدیث نہی کہا
اور تمہارے گھر میں بچہ پیدا ہونے سے پہلے ہی اہل حدیث ہوتا ہے۔
very interesting
Alhamadulillah ASA he h
Qari sb nice man
تمہاری ہاں میں ہاں ملائیں تم جیسے گٹر کے کیڑے ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جیسا کہہ رہے ہو شک میں تو تم اور تمہارا یہ متکبر تکبر میں مبتلا مولوی ہے ہمیں تو اللہ کے فضل سے بابا جی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ بتا گئے کہ نعرہ فقط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی لگے گا یہ مولوی تو اپنے نعرے لگوا رہا ہے نبی کریم کے صحابہ نے آپ کا خون مبارک پیا کیا تم اپنے اس مولوی کا خون پی لو گے صحابہ نے تو رسول اللہ کا لعاب دہن مبارک اپنے چہرہ پہ ملا اور پیا بھی کیا تم اپنے اس مولوی کا غلیظ تھوک پیو گے اس کے وضو کے پانی کو زمین پر نہ گرنے دیا کرو یہ سب کام صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فرمائے
جب انسان بےشرم ہوجائے تو پھر جو مرضی کرے ملحد گستاخ سامنے بات کر نہیں سکتے پسوڑی اپنے نعرے لگواتا ہے رسول اللہ کے نعرہ کو شرک کہتا ہے اپنے شیر پنجاب زندہ باد کے نعرے بڑے تکبر سے لگواتا ہے اگر کوئی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کا نعرہ لگاتا تو ہمارے بابا جی فرماتے تھے نعرے مالکوں کے لگتے ہیں ہم تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے در کے کتے ہیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد کا نعرہ لگاو ان بےدینوں سے بچو یہ تمہاری دنیا و آخرت تباہ کردیں گے
@@musawwarabbas5089 jnaab ye jo quran pardha hy phr is ka trjma Kia Ma sha Allah Subha Allah pr hazoor muswar ki banai hoi tasweer ka 1 rukh dkhaty ho Muslim ko gumrah kiun krty ho agr itna hi wat parda hoa hy to 1plateform py aky nikal Q ni lyte door door sy dhengy Marty ho jayhlooo.
❤ماشاءاللّٰه❤ماشاءاللّٰه❤ماشاءاللّٰه❤ماشاءاللّٰه❤ماشاءاللّٰه❤
Translate to English ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا فرشتے اللّٰہ کی تخلیق نہیں ؟ کیا وہ نور نہیں ؟ جو رب نوری فرشتوں کو تخلیق فرما سکتا ہے کیا وہ نور کو پیدا نہیں کر سکتا ؟ کیا عیسیٰ علیہ السلام بغیر باپ رب کی تخلیق نہیں ؟ کیا آدم پیدا ہوئے ہیں؟
@@hafizshahzadahmadwarsi1428
محترم رسول اللّٰہ بشر ہیں نور نئ۔
پندرواہ پارہ پہلی آیت ۔
سبحن الزی اسری بعبدہ ۔
پاک ھے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو سیر کروائ
پھر اپ یہ تو نہ کہو کہ وہ پیدا ہوئے وہ امنہ کے بیٹے ہیں پھر وہ یہ نہ کہو کہ وہ عبداللہ کے بیٹے پھر ماں باپ کا نام بھی بتاتے ہو پر نور بھی کہتے ہو فرشتوں کے امی ابو کا نام پتا ہے اور حضرت عیسی علیہ السلام اللہ تعالی کے معجزے تھے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے معجزے نہیں ہیں کیونکہ ان کی ماں ہیں ان کا باپ ہے اللہ تعالی نے حضرت ادم علیہ السلام کو مٹی سے بنایا ان کو بشر اقرار دیا اللہ نے نور نہیں کہا
اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فرشتے نوری مخلوق ہیں نور من نور اللہ نہیں۔۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ الزام نور من نور اللہ ہے۔۔۔
@raidkhalid Bhai ny Bada acha jawab Dia...
Mashallah
💤
Mashallah Ak mashwara ha k kabi Rasheed Sound lahore say lagwao jo Hafiz saeed ka b kam kerty han or bary parogram kerty han pher daykhan kasa peroram hota ha
O v taray nankay c jahal
Salaya fani thettar khola thaa hazoor k naam pe seeratunnabi kanfarance ki koi 1 bat b nai ki shetaani tolaa ikathaa Kita huwa thaa saara
Professor kis cheez kh
ایک ہندو مسلم ہونا چاہتا ہے،
لیکن وہ بہت پریشان ہے کہ کونسادین قبول کرے؟
آپ اسے مشورہ دیں کہ وہ کیا بنے ؟
1؛ دیوبندی
2؛ شیعہ
3؛ سنی
4؛بریلوی
5؛حنبلی
6: حنفی
7؛ شافعی
8؛ مالکی
9؛ اہلحدیث
10؛سلفی
11؛ ’’ مسلم ‘‘
هُوَسَمّٰىكُمُ الْمُسْلِـمِيْنَ ڏ مِنْ قَبْلُ وَفِيْ ھٰذَاۭ
'' اس (اللہ تعالیٰ ) نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ، اس سے پہلے اورا س ( قرآن) میں بھی ۔'' (الحج :78)
@@AsifMughal-n6k مسلم بنے بس اور قرآن وحدیث پر عمل کرے
مسلم= اهل الحديث ، أهل السنة ، سلفي ايک ہی ہیں
باقی سب فرقے ہیں۔
Agr itna e Shok he to munazra Kr lena
😂😂😂
Huzoor saww ki shan najdi wahabi kbhi nhi samjh skta...!! Mar ky qabar mai chalo lag pta jaye ga...Huzoor saww ki shan..
Aaj ly unki panah najdi wahabi aaj madad mang In sy
Kal na many gy woh agr qayamat mai man gya..najdi
Koch bashar hone ke nate tje khod sa jane..en ke okat he kaya hn ye itna jane..
Firqa wariyat
اندازا کرو بیان میں سپ تے سپ نون رسی کی مثال دے رہا
استغفراللہ
یہ حضور کی سیرت بیان کر رہے ہو یا تڈلیل کر رہے ہو
وہابیوں کو بولنا اتا ہی نہی
جہاں نبی کی سیرت بیان ہو وہاں تماشے نہی ہوتے اپ لوگوں کو ہنسی کا ماحول فراہم کر رہے ہیں سب لوٹ پوٹ ایسے ہو رہے ہیں جیسے اپ لطیفے سنا رہے ہیں۔
اتنی دلیلوں کی بات کر رہے ہوں تو عالم کے سامنے آؤ۔ان ان پڑھ سادہ لوگوں کو کئا پتہ کہ دلیل کیا ہوتی ہو
ادھی آیت سنا کر سمجھ رہا ہے کہ میں نے بڑا کام کیا ہے ۔بڑی دلیل دی ہے
تمہارا شعر تو تمہارے پر ہی فٹ ہو رہا ہے
تم تو 12 ربیع الاول کو قرآن پڑھتے ہو سارا دن ڈھول ناچ ڈانس کھانا پکانا کیک کاٹنے کے سوا تم کیا کرتے ہو
Koi apna molve balwa lo ate to hay ni
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ ۔۔۔اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے خاص طور پر ایسے کمینٹ کرنے والوں کو بھی
Salana Seerah conference is bidah
سورہ احزاب میں اللہ نے فرمایا
اے نبی اپنی ازواج سے کہے کہ آپ عام عورتوں کی طرح نہی ہیں
جب ازواج عام عورتوں کی طرح نہی ہیں تو نبی کو اپنی طرح کیسے سمجھ لیا۔
سورہ کہف کی پوری آیت تو سناتے نا
میں تمہاری طرح کا بشر ہوں لیکن مجھ پر وحی اتی ہے۔
وہ بشر تو ہیں الحمد اللہ ہمارا عقیدہ ہے
لیکن تم ان کو اپنے جیسا کہتے ہو کیا تم پر بھی وحی آتی ہے تمہارے جیسوں پر جو سن سن ہنس رہے تھے ان پر وحی آتی۔
کیا تمہرے سسر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ جیسے ہیں
کیا تم لوگ اپنی بیویوں کو حصور کی بیویوں کی طرح سمجھتے ہو استغفراللہ
لا حولا ولا قوة إلا بااللہ
36 min sy Sunain , یوحی علیہ Ka tarjama Kiya hai, sun lain...
کوئی پاگل ہی لگ رہے ہیں اپنی عقل کاعلاج کروائیں اچھا آپ سوچیں جو ولی
ہوتا ہے کیا وہ ہم جیسا انسان نہیں ہوتا کیا اگر ہم جیسا انسان ہی ہےتو پھر ولی کیوں بنا ؟ ؟؟ ولی اس لیے بنا ہے کہ اسے اللہ تعالیٰ نے چن لیا ہے تو ایسے ہی درجات دیے ہیں اللہ تعالیٰ نے سب انسانوں کو اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے اور دین اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
سینکڑوں تفاسیر ہیں پرانی آج کی نہیں جس میں جاءکم من اللہ نور سے مراد حضور کی ذات ہے۔۔۔ وقت ہو تو مطالعہ کرو۔۔ عقلی گپیں ہی نہ ماری جاؤ
@@hafizshahzadahmadwarsi1428 bahi koi Hades send bi kar de
حدیث کی باتیں کرتے ہوں کہ ہم سارا سال قال رسول اور قال اللہ پڑھتے ہیں یہ تو سوئے رہتے ہیں کیا حدیث پرھتے ہوئے اس حدیث پہ اتے ہی آنکھیں بند ہوجاتی ہیں
'صحابہ نے جب حضور سے پوچھا کہ اپ کی پیدائش کب ہوئی تو اپ نے فرمایا
کہ آدم کی پیدائش سے ایک ہرار سال پہلے اللہ نے میرا نور پیدا فرمایا۔
نور کا معنی اور مفہوم تو پہلے سمجھ لیتے پھر لوگوں کو بیوقوف بناتے
کیا وہابیوں کے مدرسے میں زاتی اور عطائی کا مفہوم نہی پڑھا جاتا پڑھا ہوتا تو علم ہوتا کہ جو اللہ کا ذاتی ہے اس میں اس کا کوئی شریک نہی ۔اور جو عطائی ہے وہ جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔
ہاں ایک اور حدیث
مفیوم ہے کہ
جب حضور اکرم نے لگاتار روزے رکھے تو آپ کو دیکھ کر کچھ صحابہ نے بھی روزے رکھنے شروع کئے تو وہ کمزور ہو گئے نبی کریم نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ آپ بھی روزے رکھتے ہیں تو ہم نے بھی رکھے تو اس پر نبی کریم نے کہ میرا رب مجھے کھلاتا پلاتا ہے۔
خلاصہ یہ ہے کہ حضور اکرم نور بھی ہیں اور بشر بھی۔جو انکار کرے تو وہ قرآن کی آیات کا انکار کرتاہے جس میں اللہ نے آپ کو نور فرمایا۔
قد جاء كم من الله نور و كتاب مبين
بےشک اللہ کی طرف سے ایک نور آیا اور روشن کتاب۔
اب اپ مجھے بتائیں کہ نور سے کیا مراد ہے اور کتاب مبین سے اگر اپ نے قران پڑھا ہے تو۔
اگر کوئی شک باقی رہ گیا ہے تو آؤ علمائے اہلسنت کے پاس تمہارے اگلے پچھلوں کے شک نکال دیں گے۔
قیامت کی نشانیاں
قرب قیامت جاہل لوگ علم کی مسندوں پت بیٹھ کر دین سکھائیں گے۔۔۔
اللہ تم جیسوں کے شر سے بچائے ہمیں بھی اور جن کو تم تبلیغ کر رہے ہو آمين آمين آمين
Good reply Ameen
Ye Hades dalel ke sahat send kar de ganab
واہ واہ کیا بات ہے اہل حدیث والوں کی بھی
خود کو اہل حدیث کہتے ہیں اور سند کسی اور سے مانگتے ہیں۔ نام کے جھوٹے
حدیث تو بعد میں ہے پہلے قرآن ہے ۔قرآن کی آیت ہی دیکھ لو ۔عقل والوں کے لئے اتنا ہی کافی ہے
کمنٹس پڑھ کر جواب ضرور دیں اگر اور دلائل چاہئے تو بتائیں۔
وہ پسروری صاحب کو بھی پرھایئے گا دلائل وی بھی بہت بولتے ہیں دلائل سے بات کرو۔
ویسے کون سے مدرسے سے پڑھا ہے کون سے استاد ہیں اپ کے۔
انہوں نے آپ کو حضور اکرم کی سیرت بیان کرنے کا ڈھنگ نہی سکھایا ۔
خادم رضوی ان کے چیلے کہاں سے پڑھا ہے
@@zeemano8433 تیرا یہ ٹھگ جھوٹا مُولوی اپنے نعرے لگوا رہا ہے اصل کفر تو یہ خود کررہا ہے بدعت سئیہ کا مرتکب ہورہا ہے خادم حسین رضوی نے اپنا نعرہ کبھی نہی لگوایا ایک مرتبہ ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان پر ہورہی تھی ایک سنی نے بابا جی رحمتہ اللہ علیہ کا نعرہ لگا دیا پھر ہمارے بابے نے سترہ منٹ تک لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ لگوایا تیرا یہ مکار ملحد دو نمبر مُلاں اپنا نعرہ لگوا رہا ہے اور پسوڑی تو شیر پنجاب کا نعرہ لگواتا ہے ڈوب کے نہی مرجاتا لعنتی منحوس اپنا نعرہ لگواتے ہوئے بےشرم ہو جائے بندہ تو پھر جو مرضی کرے بےشرم جو ہوگیا
Koi dalel bi do ase bate hi large raho ge
سارے کمنٹس پڑھو ۔ پہلے دلیل دی ہے پھر جواب مانگا ہے جاہلو۔
دلیل تو ایسے مانگتے ہو جیسے جیسے بہت بڑے عالم دین ہو۔
He studied at Madina University Madina Manawra
All ignorance for getting money
For Prophet SAW he just says peghambar. It’s bidah . Sahaba always said Rasoolullah SAW not just Rasool . Never listen to bidah maulvi
جاہل وھابی جبریل نوری ھے تو کیا جبریل کی پیدائش نھی
جبریل نوری مخلوق ہے۔ نوری کی پیدائش نہیں ہوتی۔ لیکن میرے محمد ص کی ولادتِ باسعادت ہوئی ہے ۔۔۔آپ کو اللہ تعالیٰ نے حضرت آمنہ سے پیدا کیا ہے۔۔۔
کیا سوال ہے 🤣🤣
جناب نے جو نور کہتے ہیں ان کی مکمل بات لگتا ہے کبھی سنی ہوتی تو ایسے بات نہ کرتے ہم صرف نو ر ہی نہیں بںشر بھی مانتے ہیں اس لیے لوگوں کو پوری بات بتا گمراہ نہ کر
@@qaribilalrazaraza737 bhai mery noor bahsr kesy?
Kis ko mukhatab kr k bat kr raha he islam ki bat karo ye kiya tanziya khitab he
جلالی صاحب کے سامنے کوہی وہابی نہیں آرہا
Biddati
All those charge money for speeches are selling religion for money.
Wahaabi jhootey hein
Musharak molvi ha
Pory Quran ko samjhna wahabi ky bass ki bat nhi....!!! Ek traf ki aayet ly kr dosri traf ki chord dety ho. Or sabit krty ho wahabi Quran py amal kr raha hai....!! Huzoor SAWW ki shan wahabi kbhi nhi smjh skta...!!
Abu jahil wala mizaj wahabiyon ka hai....! Abu Bakar Siddique R.A wala mizaj Suniyon ka hai Alhamd U Lillah...!!
@@AbuBakar-c6c1b bht khob bhai ke soch ko daad di jai
Tmhy lgta hai k koi ghlt fhmi hui hai
Lgta hai tmhara shq nikalna pry ga
@@AbuBakar-c6c1b yera shaq hazy nikla nai a ja sialkot tery shaq kada
Tawady naat khawa no bs soora lanya andya ne alhamdulillah ehlehadees da aik chota jya bacha tawade baat khawa dy bolti bnd kr dy o daleel nai dy skte
زمانے داجاھل ملاں
اس انسان کو جاھل خود جاھل ھو گا اپ تصدیق کریں پھر بات
ان بکس میں آ تیرے شک کیڈا
دلائل سے بات کررہے ہیں
@@mohammadakram7688 sir g dilail check kro pahly
AGR koi Galt ha to btao
مومن کی فراست سے ذرو کہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
یہاں کونسا نور مراد ہے۔
نبی کو بشر کہنا تو کفار و مشکرین کا طریقہ ہے کیا قرآن نہی پڑھا
سورہ یس :15
کافر بولے نہیں ہو تم مگر ہم جیسے بشر۔
سورہ مومنوں:34
اگر تم نے اپنے جیسے بشر کی پیروی کی تو تم نقصان والے ہو گئے۔
اب اپنے بارے میں خود ہی سوچ لو
۔
@@Ahmad-w1-u7s
Yeh Ayet nzr nhi ati in najdiyon ko yeh ak traf ki ayet prh kr dosri trf ki chord dety Hain or smjhty Hain hum hi tees maar Khan Hain. Abu jahil ki nsal mujood hai aaj bhi.yeh log njdi
Tarjma Qur'an khol ke kar
Lanat ho ap pr shaqal dekho apni
Sharm kro Tum bt krna to ai ni ur bs lant byj d ur Alhamadulillah Qari sb ko bhout shaqal sy nwza h Tum Kon hoty ho ASI bt khny waly
میں نے آپ کو دیکھا نہیں پر یقین ہے آپ سے بہت اچھی ہے 😂
Aaj tak is jaisa gustakh apni jindagi mein Nahin dekha
Lanat ho kia bak raha hai
Nothing but selling religion. Youth must avoid watching all firqa parast
Top class jahil . All Arabs arrange Meelad . Seerah Meelad not different
Fity mun tera
Kitna jahil hai ise baat ki smj hi nai
Wahabi shejateen ki baten suneya
mashallh mashallh
Allah slamat rakhy apko Ameen Ameen ameen❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤
Huzoor saww ki shan najdi wahabi kbhi nhi samjh skta...!! Mar ky qabar mai chalo lag pta jaye ga...Huzoor saww ki shan..
Aaj ly unki panah najdi wahabi aaj madad mang In sy
Kal na many gy woh agr qayamat mai man gya..najdi
Lanat ho kia bak raha hai
Ma Shaa Allah
Ma Sha Allah
❤❤❤❤❤
Mashallah
Huzoor saww ki shan najdi wahabi kbhi nhi samjh skta...!! Mar ky qabar mai chalo lag pta jaye ga...Huzoor saww ki shan..
Aaj ly unki panah najdi wahabi aaj madad mang In sy
Kal na many gy woh agr qayamat mai man gya..najdi
Mashallah
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Mashalla
آپ کی محبتوں کا شکریہ 🥰
❤❤❤