Salam IMRAN BHAI Mai saudi ma ho 2.5 sal s company k visa hai Dae mechanical+Autocad 2D,3D+ computer &internet + english language To mai neom m job krnanchahta ho achi company aor achi salery Yaha abhi m as HVAC technician kam kr raha hooo
شروع میں سے ہی 2024 سے ہی میں اپ کو فالو کرکے یہاں تک پہنچا ہوں اور میں نے نقل اسکیل سیکشن کا ویزہ لے کر سعودی عرب میں اگیا ہوں اور ابھی تک میرا اقامہ کا انتظار کر رہا ہوں
السلام علیکم بھائی اپ کی ہر ویڈیو باقاعدگی سے میں دیکھتا تھا پاکستان میں بھی ابھی میں سعودیہ میں اگیا ہوں ازاد ویزے پے تو ابھی بھی اپ کو میں بہت فالو کرتا رہتا ہوں اور اپ کس شہر میں ہیں نیوکلی کس شہر سے کنیکٹ کرتا ہے
اچھا سر میں ابھی سعودیہ میں ریاض شہر کے اندر سنایا میں ہوں تو انشاءاللہ اقامہ کا ویٹ ہے اور اقامہ اتے ہی انشاءاللہ میں جس دن اقامہ ائے گا اس کی فیس جمع ہو گئی ہیں اور میں اپ سے ان شاء اللہ ڈائریکٹ کانٹیکٹ کر کے اپ کو بتا دوں گا
Bhai Jaan awaaz bht Kum ati Hai ap kii
car ma temperate kia huta or buyer site pay temp kia hay is desert ma? or safety officer ko buyer dopp pay jaba pharta esi site pay?
Aj kal out site 40 tak ha bas
Car ma normal ac
Salam IMRAN BHAI
Mai saudi ma ho 2.5 sal s company k visa hai
Dae mechanical+Autocad 2D,3D+ computer &internet + english language
To mai neom m job krnanchahta ho achi company aor achi salery
Yaha abhi m as HVAC technician kam kr raha hooo
Good inshallah
Bhai fsc k bad iosh osha kya han or ek sal computer diploma b han kya Job miL skate ha
G Insha Allah
شروع میں سے ہی 2024 سے ہی میں اپ کو فالو کرکے یہاں تک پہنچا ہوں اور میں نے نقل اسکیل سیکشن کا ویزہ لے کر سعودی عرب میں اگیا ہوں اور ابھی تک میرا اقامہ کا انتظار کر رہا ہوں
Apni cv send kerna
Safety ka koi Cruse Kia ha
السلام علیکم بھائی اپ کی ہر ویڈیو باقاعدگی سے میں دیکھتا تھا پاکستان میں بھی ابھی میں سعودیہ میں اگیا ہوں ازاد ویزے پے تو ابھی بھی اپ کو میں بہت فالو کرتا رہتا ہوں اور اپ کس شہر میں ہیں نیوکلی کس شہر سے کنیکٹ کرتا ہے
Kidr ho saudia ma