اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، وَأَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَعْتَرِفُ بِذُنُوبِي، فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ." ترجمہ: "اے الہٰی! تو میراپروردگار ہے، تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے،تو نے مجھ کو پیداکیااور میں تیرا بندہ ہوں اور میں تیرے عہد پر ہوں اور میں عہد میثاق کے پوراکرنے پر مستقیم ہوں اور تیرے وعدے پر ہوں یعنی تیرے حشر کے ہونے والے وعدے پر یقین کرنے والاہوں اور تیرے وعدے پر ہوں اور اس کے علاوہ ،میں پناہ مانگتا ہوں اس چیز کی برائی سے، جو میں نے کی اور میں تیری نعمتوں کا اقرار کرتاہوں، جو تیری طرف سے مجھ پر ہیں اورمیں اپنے گناہوں کا اقرار کرتاہوں، پس مجھ کو بخش دے، تیرے سواکوئی گناہوں کو نہیں بخشتا۔" (مظاہر حق،حدیث نمبر:2213، ج:2، ص:621، ط:مکتبۃ العلم
لقمان حکیم نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: *اے میرے جگر کے ٹکڑے!!* *« اپنی زبان کو "اللّٰهُمَّ اغْفِـرْلِي" کہتے رہنے کا عادی بناؤ کیونکہ اللہ تعالٰـے کے یہاں ایسے اوقات متعین ہیں کہ ان میں مانگے والـے کی مراد کبھی رد نہیں ہوتی »* 📚 التوبة لإبن أبي الدنيا ١/١٢٥ ❍ اللّٰهُمَّ اغْفِـرْلِي کا معنیٰ: ”اے اللہ میری بخشش فرمادیجئے/ میرے گناہوں کو معاف فرمادیجئے
Assalamu alaikum..Kalam kaisa laga.Zaroor comment kijiye 🎉
آمین
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے. ❤❤❤
👌👌 Tasir rakhne wala kalam.! Subhan Allah !! 🌹🌹
MaaShaaAllah MaaShaaAllah ❤️🎉❤️🎉❤️🎉🎉❤️❤️
🎉❤🎉❤ماشاء اللہ ❤🎉❤🎉
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔
بہترین اور روح پرور کلام
اللہ ہم کلام کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول فرما
ما شا اللہ بہت خوب کلام اور بہت ہی اچھی پیشکش۔
Masha allah masha allah
ماشاء اللہ
بہت عمدہ کلام ، اللہ تعالیٰ ہم تمام کی خطاؤں سے درگزر فرما لے۔
Masha Allah tabarakallah
Masha Allah ❤
Masha allah❤
Masha Allah
Bhut khoob
Ma sha Allah bahut khoob
Mashallah 👍🏻
Masha Allah
سبحان الله
Mashallah 😢
Mashaallah
Mashallah
Dilruba awaaz
Zabardast
❤❤
رَبَّنا لا تُؤاخِذْنا إِنْ نَسِينا أَوْ أَخْطَأْنا رَبَّنا وَلا تَحْمِلْ عَلَيْنا إِصْراً كَما حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنا رَبَّنا وَلا تُحَمِّلْنا مَا لا طاقَةَ لَنا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنا وَارْحَمْنا أَنْتَ مَوْلانا فَانْصُرْنا عَلَى الْقَوْمِ الْكافِرِينَ."
السلام علیکم
ماشاءاللہ اللہ آپ کی اس محبت کو اللہ قبول فرمائیں
اس کے وسیلہ سے ہیں بھی بخش دیں
اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، وَأَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَعْتَرِفُ بِذُنُوبِي، فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ."
ترجمہ: "اے الہٰی! تو میراپروردگار ہے، تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے،تو نے مجھ کو پیداکیااور میں تیرا بندہ ہوں اور میں تیرے عہد پر ہوں اور میں عہد میثاق کے پوراکرنے پر مستقیم ہوں اور تیرے وعدے پر ہوں یعنی تیرے حشر کے ہونے والے وعدے پر یقین کرنے والاہوں اور تیرے وعدے پر ہوں اور اس کے علاوہ ،میں پناہ مانگتا ہوں اس چیز کی برائی سے، جو میں نے کی اور میں تیری نعمتوں کا اقرار کرتاہوں، جو تیری طرف سے مجھ پر ہیں اورمیں اپنے گناہوں کا اقرار کرتاہوں، پس مجھ کو بخش دے، تیرے سواکوئی گناہوں کو نہیں بخشتا۔"
(مظاہر حق،حدیث نمبر:2213، ج:2، ص:621، ط:مکتبۃ العلم
لقمان حکیم نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا:
*اے میرے جگر کے ٹکڑے!!*
*« اپنی زبان کو "اللّٰهُمَّ اغْفِـرْلِي" کہتے رہنے کا عادی بناؤ کیونکہ اللہ تعالٰـے کے یہاں ایسے اوقات متعین ہیں کہ ان میں مانگے والـے کی مراد کبھی رد نہیں ہوتی »*
📚 التوبة لإبن أبي الدنيا ١/١٢٥
❍ اللّٰهُمَّ اغْفِـرْلِي کا معنیٰ:
”اے اللہ میری بخشش فرمادیجئے/ میرے گناہوں کو معاف فرمادیجئے
Masha Allah ❤❤❤
Mashallah
Masha Allah ❤