Bayan e Jummah | 28 December 2018 | 20 Rabi us Sani 1440

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 8

  • @AbdurRehman-cl7cb
    @AbdurRehman-cl7cb 5 ปีที่แล้ว

    ALLAH PAK HYMHAY JUMHA TUL MUBARIK KEY QADAR NASEEB FARMHAY AMEEN

  • @AbdurRehman-cl7cb
    @AbdurRehman-cl7cb 5 ปีที่แล้ว

    ALLAH PAK HAZRAT KO SAHTHAY KAMALAHA ATHA FARMHAY AMEEN

  • @mdkaleemshaikh51
    @mdkaleemshaikh51 5 ปีที่แล้ว

    Masha Allah bahot achhi bat batayi aap ne Allah mufti Sahab ko sahet tandrust rakhhe

  • @sheikhuwaisbhaderwahi2892
    @sheikhuwaisbhaderwahi2892 5 ปีที่แล้ว

    Allah hadrat ki umer me barkat.ata kare

  • @azmat443
    @azmat443 5 ปีที่แล้ว +1

    بیان جمعۃ المبارک
    20 ربیع الثانی 1440 ھجری
    28 دسمبر 2018
    .
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : بیان کا موضوع
    02. اللہ تعالٰی کی صفات، خدا لفظ کا استعمال جائز ہے، تفصیلی کلام، شہنشاہ نام اللہ تعالٰی کا ہے
    05. انبیاء کرام علیہم السلام، حضرت آدم علیہ السلام، انبیاء کرام علیہم السلام کی تعداد، تفسیر قرطبی کتاب کا حوالہ
    07. نبی، رسول اور مرسل میں فرق، تکوینیات، ھابیل و قابیل
    09. حضرت نوح علیہ السلام کا نام عبدالغفار ہے
    10. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم تمام کمالات کے ساتھ تشریف لائے، حضرت سلیمان علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات، حضرت عیسٰی علیہ السلام
    14. موت، ایک میٹنگ کا واقعہ جس میں ڈاکٹر موت کا علاج کرنے کا سوچ رہے تھے، موت پر واویلا کرنے کی ضرورت نہیں ہے
    15. حضرت عیسٰی علیہ السلام کے معجزات، پشتو شعر، حضرت عیسٰی علیہ السلام پر کلام جاری، آسمان و زمین اللہ تعالٰی کے ہیں، مرزائی دجال کا اشکال اور اس کا جواب، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں تین عقائد ضروری ہیں
    22. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تشریف آوری، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اولاد
    24. حضرت عیسٰی علیہ السلام نزول کے بعد شریعت محمدی پر عمل پیرا ہوں گے، کلام جاری، القول الوردی فی ظہور مہدی کتاب کا حوالہ، ختم نبوت پر کلام جاری، حضرت شاہ صاحب کی کتاب عقیدۃ الاسلام فی حیاۃ عیسٰی علیہ السلام
    30. علماء کرام کو نصائح، ولی بننا آسان ہے لیکن عالم بننا مشکل ہے
    32. واقعہ معراج کے واقعات، ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی، زبان پر قابو رکھنا چاہئے، کلام جاری
    35. سیاستدان اپنی بات سے منحرف ہونے کو عزت سمجھتے ہیں
    36. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی نماز کا ایک واقعہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے غصے کا ایک واقعہ، حضرت سلیمان علیہ السلام اور ہد ہد کا واقعہ، ایک طالب علم کا واقعہ، مبتدعین کا رد، حضرت سلیمان علیہ السلام کا ملکہ بلقیس کے نام خط
    41. کھلاڑی کو اور کچھ تو نہیں آتا لیکن چور صحیح پکڑتا ہے، ایک گونگا جو شیر پکڑتا تھا، ان چور سیاستدانوں کو شرم کرنا چاہئے، نواز شریر کی مذمت، مولانا صاحب سے شکوہ، شعر، جمعے کا مبارک دن، جو مولوی صاحبان ختم بخاری یا دیگر مذھبی پروگرام اتوار کے دن کرتے ہیں وہ بھی پادریوں کی صف میں کھڑے ہوں گے، ایک شخص کا واقعہ
    46. حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ، پیر کا دن، جاہل پیروں کا رد، ایک مولوی صاحب جو کہتے تھے کہ ہفتے کے سات دن برابر ہیں، جمعہ سیدالایام ہے
    *****
    سوال جواب
    48. زہنی کمزوری دور کرنے کے لیے وظیفہ
    49. إقامت کے بعد إمام کیا کیا اعلان کر سکتا ہے، قسم کا کفارہ
    50. اگر کوئی باپ بہو سے زنا کرے تو بیٹے پر بیوی حرام ہو جائے گی اور باپ واجب القتل ہے
    51. دو مساجد کے درمیان فاصلہ، تفسیر کشاف کتاب کا حوالہ، تفسیر معارف کتاب کا حوالہ
    52. نابالغ بچے آذان اور إقامت نہیں کہہ سکتے، حلال پرندوں کا کاروبار جائز ہے، حرام اور مردار پرندوں کا کاروبار حرام ناجائز ہے، طوطا حلال ہے
    53. غیر مقلدین کے پیچھے بے غیرت نماز پڑھے، کنویں پر زکوٰۃ نہیں ہے

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 5 ปีที่แล้ว

    Video kyn nhe

  • @LawSpiritual
    @LawSpiritual 5 ปีที่แล้ว

    تکوینات۔۔۔مختصرا ، دنیاداری۔۔

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 5 ปีที่แล้ว

    Video kyn nhe