7:00 Karobar me baat karte waqt Allah Allah dil kaisa bolta.... Betawajjohi se Allah ka nam leta dil? Ek waqt me do kaama... Zara sonch k bolo peer sahab. Karobar me halal haram yad rakhna hi zikr hai... Jahil sufiya ummat ko harwaqt pareshan hi karte.. Inse bait karna haram hai... Jis tarah neem hakim se dawa lena ilaj karana haram hai..... Haram boleto mana samajhlo...
جب کوئی کمپوٹر پر ڈیزائینگ بھی کر رہا اور آڈیو بھی سن رہا تو وہ دو کام کر رہا ہے۔ دوسری مثال ، کوئی ڈرائیونگ بھی کر رہا اور آڈیو بھی سن رہا تب وہ دو کام کر رہا ہے۔ ایسے ہی کاروبار کے ساتھ ساتھ ذکر کرنا بھی ممکن ہے۔ آپ یہ بھی لکھ سکتے تھے کہ بندہ ذکر کو توجہ سے کر رہا لیکن کاروبار بے توجہی سے کر رہا؟ کاروبار میں حرام و حلال کا خیال ہی ذکر ہے آپ اپنی اس بات پر دلیل دیجیے۔ مریض خود نہ جاننے والا ہو اور ڈاکٹر کو جاہل کہے اور اس سے بات کرنا ہی حرام سمجھے تو کتنی دکھ و پریشانی کی بات ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطاء فرمائیں۔ آمین
Mashallah
Mashallah. Mashallah. Mashallah
الله الله الله
Alhamdulilah subhanallah allahu akbar lailahaillallah mohamadurasululah sallallahu alaihi wasallam forever
Thanks for sharing #Aleemfoundation
MashaAllah BarakAllah Allah tala apko lambi umar de...Ameeen
Allah ham sab ko waqoof e qalbi ata farmaye aamin Summa aamin
Al hamdulliah...
👐
MashaAllah
Admin Please
Hazrat Ke Khanqa Kaha Pr H
Hazrath se bait hone k liye majlis kab hothi hain
Assalamualikum warahamatulahi wabarkatu hu shaikh Shab majlis kab se shuru hora sahab
Channel p update aayega Bhai... Channel subscribe kro
7:00
Karobar me baat karte waqt
Allah Allah dil kaisa bolta....
Betawajjohi se Allah ka nam leta dil?
Ek waqt me do kaama... Zara sonch k bolo peer sahab.
Karobar me halal haram yad rakhna hi zikr hai...
Jahil sufiya ummat ko harwaqt pareshan hi karte..
Inse bait karna haram hai...
Jis tarah neem hakim se dawa lena ilaj karana haram hai.....
Haram boleto mana samajhlo...
Tariq masood sahab to dill ke zikar k bare me aisa ek sath do kam nai hote bole
جب کوئی کمپوٹر پر ڈیزائینگ بھی کر رہا اور آڈیو بھی سن رہا تو وہ دو کام کر رہا ہے۔
دوسری مثال ، کوئی ڈرائیونگ بھی کر رہا اور آڈیو بھی سن رہا تب وہ دو کام کر رہا ہے۔
ایسے ہی کاروبار کے ساتھ ساتھ ذکر کرنا بھی ممکن ہے۔
آپ یہ بھی لکھ سکتے تھے کہ بندہ ذکر کو توجہ سے کر رہا لیکن کاروبار بے توجہی سے کر رہا؟
کاروبار میں حرام و حلال کا خیال ہی ذکر ہے آپ اپنی اس بات پر دلیل دیجیے۔
مریض خود نہ جاننے والا ہو اور ڈاکٹر کو جاہل کہے اور اس سے بات کرنا ہی حرام سمجھے تو کتنی دکھ و پریشانی کی بات ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطاء فرمائیں۔ آمین
Mashallah
Mashallah
ماشاء اللہ