4:00 wow wonderful. You are absolutely right. Banu Abbasid ghulam zaday they na k rasool e pak k rishta daar. Rasool e pak ne fermaya Jo Meri ulad ko ko qatal keray yaad rekhna wo yahoodi ki ulaad hoga Kindly give some more details who were banu Abbasid? What imam jafar e sadiq said about him
Sayed noor shah rizwi zinda abad Itni bari daleel ko bhi agar alahyari nahee mane to ye alhayri badqismati kahlae gi Hurmat sadat zinda abad Sayed noor shah zinda abad ❤❤❤❤❤❤❤❤110
@@azizrizvi2234koi Kisi Ka Ghulam Nhi Hy Sawe Al E Muhammad Ky. Oor Ye Jo Tum bar bar bolty hoo sayedon ky naam par ye apna shetani Akeda Na Bata ya karo Sayedon Ko Mola NY Izat Bakshi hy Hazam Nhi hoti Tu Hajmola Khaya Karo, Dekhi nahi jati tu Ankh bad Kia Karo. Sayedon Ky Naam Par, Kasbi Tum Shani Ho Sayedon Ky.
@@syedaqeelshah22 جناب میرا سندہ کا شہری ہوں مجھے معلوم ہے سادات کے احترام کو لے کر انتا جاہل رکھا ہے مقامیوں اتنے اگر خیر خواہ ہوتے تو آستانوں کی جگہ اسکول بناتے بناتے امام جعفر صادق ع کی تعلیمات
جزاکم اللہ خیر سید نور شاہ صاحب ۔۔ سلامت رہیں ۔ اصولِ کافی والی ایک دلیل ہی کافی ہے ماننے والوں کے لیے ، سید زادی ہر غیر سید امتی پر حرام ہے قران کی رو سے بھی اور احادیث و اقوالِ معصومین علیہم السّلام سے بھی ۔ انما یرید اللہ والی آیت سے ساف ساف ظاھر ہے کہ سیدوں کی حرمت کا خیال ہر امتی پر فرض ہے۔
Assalaam Alikum Shah Sahb....bohat umda behas ke aap ne aur Allahyari ko hara diya. Aap se guzarish 🙏 hai ke ye RasoolAllah S.A.W ke liye Allahyari ne jo kaha ke woh halat e Junub mein ho jatey the .... jab ke aap ke aqidey ke mutabik woh Nuri the is baat par bhi ek munazra banta hai. Allahyari azmat e Muhammad wa Al-e-Muhammad S.A.W ko kum kar raha hai apney ko Sadaat ke barabar dikhaney ke liye. Ye tauheen e Rasool SAW hai ke woh janabat kartey the.
جناب شاہ صاحب، آپ نے ماشاءاللّہ بہت اچھا جواب دیا۔ آپ اپنی وڈیو بنائیں۔ اللّہ یاری کو ایس جواب کے بعد زیادہ لفٹ نہ کرائیں۔ اس کے دماغ میں تکبّر آ گیا ہے ۔اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیں
Noor sahab, yeh mala'oon ab saadat ke gharon me ghus rahe hain, 1400 saal se jo bughz e saadat leke baithe hain ab inko Saydaniyon se shaadi karni hai,, yeh Umar ki sunnat pe amal karne wale log hain. Ahlulbayt ke amaliye par amal inke bas ki baat nahi
Allahyari sahab hum apki qadar krte hn magar yeh zaroori nahin hy k apki har baat theek ho. Barai ici mn hy k haq baat ko haq k sath tasleem kr liya jaye. Jab Rasool e khuda ne farma diya k hamari betiyan hamary beton k liye hn oar hamary bete hamari betiyon k liye hn to baat yanin per hi khatam ho jati hy. Oar yeh baat qayamat tak bani Fatima a.s k liye farmai gai hy. Ap fazool mn zid per na arein. kahin esa na ho bibi syeda a.s ap per gazabnaat ho jaein.
قران پاک میں پاک نبی نے یہ فرمایا ہے کہ میں تم جیسا انسان ہوں یہ ہرگز نہیں فرمایا کہ تم مجھ جیسے انسان ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ یار یہ بولتا ہے کہ جی پاک نبی نے فرمایا کہ میں تم جیسے انسان ہو بشر ہوں
پنجاب اور سندھ میں یہ مسلہ مذہبی نہیں ہے معاشرتی ہے۔ سید یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہیں کمی کمین ہمارے برابر ہوسکتے ہیں۔ مسلہ یہ ہے کہ آل محمد ص کے فضاٸل یہ نام نہاد لوگ اپنے ساتھ جوڑتے ہیں۔ ان کامسلہ یہ ہے کہ جو مقام آٸمہ کا ہے وہی ہمارا ہے۔
مولوی اللہ یاری صاحب مجھے نہیں پتہ یہ پوسٹ جو میں کر رہا ہوں مولوی صاحب کی نظر سے گذرے گی یا نہیں میں نے 27 تاریخ کو سید نور حسن شاہ اور مولوی اللہ یاری صاحب کا لائیو مناظرہ دیکھا بھی اور سنا بھی مولوی صاحب جہاں لاجواب ہورہے تھے وہاں بڑی خوبصورتی سے راہ فرار اختیار کر رہے تھے مثال کے طور پر بقول مولوی یاری کے سید نور حسن شاہ رضوی صاحب نے رضوی سادات کے بارے میں جو روایت پڑھی وہ بلکل صحیح پڑھی اور معنی بھی صحیح پڑھی تسلیم کر نے کے بعد ایک غیر علمی اور غیر منطقی جاہلانہ سوال اٹھایا کہ اس روایت میں کہاں لکھا ہے کہ سید زادی کا نکاح غیر سید سے نہیں ہوسکتا یہ سوال تو بنتا ہی نہیں سوال تو یہ بنتا ہے کہ اگر نیک سیرت باکردار مومن کا نکاح سید زادی سے جائز ہوتا تو وقت کے امام کیوں فرماتے کے آپ کا کفو موجود نہیں ! کیا اس وقت مدینہ میں ایران عراق میں کوئی ایک بھی مومن موجود نہیں تھا؟ تاریخ گواہ ہے کہ اس وقت سادات قتل ہوگئے قید ہو گئے یا حجرت کر گئے لحاظہ ظاھرن کسی سادات کا نہ ہونا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن مومن تو موجود تھے پھر بھی معصوم کا یہ فرمانا کے کوئی کفو موجود نہیں ہے اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ غیر سید مؤمن سید زادی کا کفو نہیں ہے مناظرے کے دوران اللہ یاری نے پھر ایک جاہلانہ سوال اٹھایا کے آپ ثابت کرو کہ معصومین علیہم السلام نے اپنی بیٹی کسی غیر سید کو نہیں دی عقل سے فارغ اللہ یاری صاحب سیدنورحسن شاہ صاحب کا یہی تو موقف تھا کے اگر غیر سید مؤمن کا نکاح سید زادی سے جائز ہوتا تو تاریخ میں اس کا ذکر ضرور ملتا کوئی کمزور روایت ہی مل جاتی اور یاری صاحب آپ نے خود بھی اس بات کی تصدیق کی کہ تاریخ میں آئمہ کی بیٹیوں اور پوتیوں کے نام بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں اور آپ نے تسلیم کیا کے تاریخ میں کسی ایک بھی غیر سید کا نام نہیں ملتا جس کو کسی وقت کے معصوم نے اپنی بیٹی کا رشتہ دیا ہو مولوی صاحب دعوا آپ نے کیا ہے کہ غیر سید مؤمن کا نکاح سید زادی سے جائز ہے تو دلیل تو آپ کو دینا ہے ایک طرف آپ مان رہےہیں کے تاریخ میں کہیں نہیں ملتا کہ کسی وقت کے امام نے اپنی بیٹی غیر سید مؤمن کو دی ہو دوسری طرف فتوا دے رہےہیں کے غیر سید مؤمن کا نکاح سید زادی سے جائز ہے قیاس تو آپ کر رہے ہیں جب کے آپ کا بھی یہ ماننا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر اور چاردہ معصُومین علیہم السلام پر قیاس کرنا فعل حرام ہے اور دوسری طرف آپ دانستہ یا نادانستہ طور پر خود اسی فعل حرام کے مرتکب ہو رہے ہیں آپ کے قول اور فعل میں فرق ہے جناب یاری صاحب یہ مؤمن کی نہیں منافق کی نشانی ہے جس کے لیے قرآن کریم میں پوری آیۃ موجود ہے مناظرا ڈھائی گھنٹے کا تھا لحاظہ یہ ممکن نہیں کہ وہ ساری باتیں میں اپنی پوسٹ میں لکھ سکوں لیکن ایک آخری گزارش آپ کی خدمت میں پیش کروں گا کے جب سید نور حسین شاہ صاحب نے رضوی سادات کی روایت بیان کی تھی تو آپ نے اس روایت کی تصدیق کرتے ہوئے یہ غیر علمی سوال اٹھایا تھا کے اس میں کہاں لکھا ہے کہ غیر سید مؤمن کا نکاح سید زادی سے جائز نہیں ہے اب اس کا جواب بھی سن لیں آپ نے جب مؤمن کی شان میں قرآن کریم کی تلاوت کی اور معصوم کے فرمان سے ثابت کیا کہ مؤمن کو اللہ تعالیٰ نے نور سے خلق کیا سر تسلیم خم ہے ؛ ہمارا بھی یہ عقیدہ ہے اب آپ کے سوال کے جواب میں ایک سوال آپ سے بھی ہے کہ آپ نے جو قرآن کریم کی آیات تلاوت کیں اور معصوم کے فرمان بتائے مؤمن کی شان میں اس میں کہاں لکھا ہے کہ غیر سید مؤمن کا سید زادی سے نکاح جائز ہے؟ اس کا مطلب یہاں بھی آپ نے قیاس کی بنیاد پر فتوا جاری کیا اب ذرا ہم اپنی حقیقت بھی جان لیں آپ اور ہم غیر معصوم ہیں ہماری فطرت میں خطا ہے کبھی ہم اپنی نجاست کو دور کرنے کے لیے غسل کے محتاج ہیں اور کبھی عبادت کے لیے وضو کے اور تبصرے اور فتوائیں جاری کرتے ہیں ان پاک ہستیوں پر جن کے طہارت و عصمت کی گواہی اللہ تعالیٰ خود قرآن کریم کی آیۃ تطہیر میں دے رہےہیں کہاں گنگو تیلی کہاں راجا بھوج انسان کو اپنی اوقات میں رہ کر بات کرنی چاہیے اگر انسان اپنے دائرے سے نکل کر بات کرے گا تو سنۃ ابلیس پر عمل پیرا ہو جائے گا کاش آپ راہ فرار اختیار کرنے کے بجائے جب سید نور حسن شاہ صاحب نے دلائل کے ساتھ حقائق بیان کیے تھے تو عدل کا تقاضا یہ تھا کے منصف مزاجی کے ساتھ ان کو تسلیم کر لیتے تو آپ کا رتبہ مؤمنین کی نظروں میں بہت بڑھ جاتا لیکن آپ نے راہ فرار اختیار کرکے اپنے چاہنے والوں کی نظروں میں بھی خود کو گرا دیا ہے خیر ہر انسان اپنے عمل کا خود زمہ دار ہے ہم دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو حرمت سادات اور مقام سادات کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور چاردہ معصُومین علیہم السلام کی معرفت عطا فرمائے خصوصی دعا ہے محترم سید نور حسن شاہ رضوی کو حرمت سادات کا دفاع کرنے کے نیک عمل کے بدلے میں بارگاہ جناب سیدہ سے جزائے خیر عطا ہو محتاج دعا رضا لطیفی
Qias Allah yari khud kar raha hy aur ilzam shah sahib par. Ye jahil is mamly main Hazrat miqdad bin aswad ki misaal dy raha hy Quran ny Hazrat Hashim A. S. ki beviun ko umat ki Maa nahee Kaha balkh Rasool Allah ki biviun ko umat ki Maa kaha hy. Aur beti maa ka hissa hoti hy. Ye jahil Quran ky muqably main apny shaitani qias sy kam le raha hy. Is Allah yari sy pucha jay kh tum ny apni kitni behn betiun ka niqah apny kuf sy kam mard sy kia hy. Agar nam ba nam bata dain tu mehrbani ho gi. Agar naheen rishta dia tu tum ibne kaseer ho.
Salam ho ap dono pr. Shah sahib ap e dekha nahi sake k ghair sayed se shadi nahi ho sakti. 1 sawal Hai mera ap se aam sayed k hawale se. Agar sayed ka ghair sayed se shadi nahi ho sakti zaad k bina Par. To hindu main hum sayed main farq kiya rahega? Waiting for answer! Reply!
Javed sahab, ek kahawat hai, Nali me nali mile, mile neech me neech,,, to aap saadat ko kaise kisi neech ke ghar me zeenat bana denge,,,,,Qaleen me tat ke peband nahi lagte
تقسیمِ ھند کے وقت ھجرت کے دوران سادات بنے والوں نے الایاری کو پٹی پڑھاٸی ہے کے اس موضوع پر مناظرہ کریں او بھاٸی ھم نے تو نہیں کہا آپ کے بڑوں کو 1947 کے وقت کے سادات بن جاٶ
@@manhashafie3898musalman ahle kitab main shadi kar sakta hy tu us ki behan ya beti main kon sy surkhab ky par lagy hain kh wo Esai sy shadi naheen kar sakti.
Complet munzra Hassan Allahayri ke page per dekha thora goro fakar karen uska bd result ap khud nakla..? Bike Shah shb ko buri shikast howi hai is munzra main.
السلام علیکم شاہ صاحب سلامت رہیں... ❤❤❤❤❤ شاہ صاحب کا contact # چاہیے مہربانی فرما کر ... اگر وہ خود دیکھیں یا ان کا کوئی عزیز تو kindly رپلائی ضرور دیں ... ❤❤❤❤❤❤❤
بابا سائیں آپ کا مکمل مناظرہ ہم نے دیکھ لیا ۔ کیا زبردست ایموشنل ڈائیلاگ تھے " ہمارے گھر کو آگ لگی ہے " ۔ اصل جملہ ہونا چاہئے تھا ہمارے خودساختہ عقائد کو آگ لگی ہے ۔ آپ لوگوں نے اہنی گدیوں کے چکروں میں سید زادیوں کو اس حال پر پہنچا دیا ہے کہ الامان الحفیظ ۔ ذرا آئیں کبھی قصبہ کالونی آپ کو یہاں سادات سے ملوائیں جنکی عمریں گزر گئیں شادی نہیں ہوئیں بخدا بہت برے حالات ہیں ۔ بات آپ لوگوں کے پاس ایک ہی ہے خمس حلال ہے ۔ صدقہ حرام ہے اوہ چچا میاں کیا سارے مومنین صدقات پر چل رہے ہیں ؟؟ ہم مومنین میں بیشمار ایسے ہیں جنکے خمس کی رقم اپ سیدوں تک پہنچتی ہے ۔ یہاں امیر ترین مومنین موجود ہیں آپ نے تو تمام مومنین کو بھکاری بنا ڈالا ۔ اللہ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ کرے
اللہ یاری ۔ امام زمانہ کا سپاہی ہے ۔ چھ زبانوں کا ماہر ۔ تفسیر فقہ تاریخ حدیث ۔ صرف ۔ نحو ۔ اخلاق ۔ سیرت کا ماہر ۔ پاکستانی ذاکر یا عالم اللہ یاری کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتے
allahyari ki ek dalil hi kaafi hai munazra fatah ke liye quraan ki dalil qaum ka maana puri qaum hota hai naa ke sirf sadaat is munazre ko allah yaari ne jeeta hai aur fatah shah sahab mana rahe hai😂😂😂😂
بابا سائیں آپ کا مکمل مناظرہ ہم نے دیکھ لیا ۔ کیا زبردست ایموشنل ڈائیلاگ تھے " ہمارے گھر کو آگ لگی ہے " ۔ اصل جملہ ہونا چاہئے تھا ہمارے خودساختہ عقائد کو آگ لگی ہے ۔ آپ لوگوں نے اہنی گدیوں کے چکروں میں سید زادیوں کو اس حال پر پہنچا دیا ہے کہ الامان الحفیظ ۔ ذرا آئیں کبھی قصبہ کالونی آپ کو یہاں سادات سے ملوائیں جنکی عمریں گزر گئیں شادی نہیں ہوئیں بخدا بہت برے حالات ہیں ۔ بات آپ لوگوں کے پاس ایک ہی ہے خمس حلال ہے ۔ صدقہ حرام ہے اوہ چچا میاں کیا سارے مومنین صدقات پر چل رہے ہیں ؟؟ ہم مومنین میں بیشمار ایسے ہیں جنکے خمس کی رقم اپ سیدوں تک پہنچتی ہے ۔ یہاں امیر ترین مومنین موجود ہیں آپ نے تو تمام مومنین کو بھکاری بنا ڈالا ۔ اللہ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ کرے اخبار میں خبر موجود نہیں ۔ خمس سے قیاس کرکے فتویٰ کہاں سے لاتے ہو ؟؟ دوسری طرف کہتے ہو مجتہد قیاس کرتا ہے ؟ تو اخباری کیا کر رہے ہیں ؟
allayari jo kry woh quran hadis ulma se bhi upar ki baaten hn baqi mad e muqabil baat kry woh “qayas” yeh allayari apnay iran iraq walo asatza ko jin k madaris mn parh chuka hay un sab ko kafir kehta hay is jesay gumrah munafiq se khair ki koi umeed nahi
اگر مال کفو کا معیار ہے تو معاشرتی سٹیٹس یا قوم معیار کیوں نہیں ہو سکتا ۔۔۔مال اس لیے کہا کہ عورت بھوکی نہ رہے فقیر نوں نہ پھڑا دیو اور یہ کہا جا رہا ہے کہ پیسے والے چنگڑ کو دے دو ۔۔چنگڑ میں تو چوہدری اور ملک بھی رشتہ نہیں کرتے کیونکہ خاندانی سٹیٹس برابر نہیں ۔۔۔یہ فرماتے ہیں چنگڑ مومن ہو اور پیسے والا ہو تو رشتہ کر دو ۔۔۔ اب سوال یہ بھی ہے کہ ایمان کو کون چیک کرے گا ؟؟؟
Sayed kon hain es sawaal ka jawaab deny main kafi time laga dia phir jawab dia fatimi sayed hain bibi fatima ki aulaad sayed hai eska matlab bibi zainab jonk sayed zaadi hain unka nikah jin sy hua woh gahir sayed thy kyun k sadaat to sirf fatimi hain tamam ulma ghalat hain yeh name nehaad lir sahi hain main aisy hazaron sadaat ko janta hyun Jo ahl hadees hain to kia shia lerki ka nikah ahle hadees ya wahabi sy ker dia jy k woh sayed hai
بابا جی ساری ویڈیو کو اپ لوڈ کرو آپ تو وعدہ خلاف ھو آپ نے اللہ یاری کو کہا تھا کہ وہ آپ کے متعلق ویڈیو لوڈ نہ کرے اور نہ کوئی ایک فریق دوسرے کو گالی نکالے گا شاہ صاحب آپ نے تو سنت معاویہ پر عمل کرتے ھوئے وعدے کو توڑا ھے آپ تو بےچارے ایک عربی لائن پڑھنے پر قادر نہیں ھے آپ نے اللہ یاری سے کیا بات کرنی ھے
پھر تو آغا خان کی حرمت بھی آپ پر فرض ہے تقوی ہونا چاہیے آج کل کچھ سید عورتیں ٹی وی پر کام کرتے ہے کچھ سید خواتین بلکل حجاب نہیں کرتے ہے اور باقی بھی بہت سی بُراہیاں ہے سید مرد اور عوت میں جو یہاں بیان کرنا جاہز نہیں۔ اب ایسے سید کہا اور امام زادیاں کہا وہ بھی سید تھے جنہوں نے امامت کا دعوی کیا اور شعیہ سے نکل گیے کچھ اور جو سنی بن گیےسید ان کا ابھی کون احترام کرے ان سے عام شعیہ ۱۰۰۰ گناہ بہتر ہے۔
1400 SAL SAI SHIA GHALAT NAMAZ PERH RAHY THY ????????????????AB IS DUSHMAN K AGENT NOOR SHAH NE SAHI NAMAZ DARYAFT KAR LE HAI IRAM MASHHAD QUM NAJAF KARBALA LABNAN ME SHIA GHALAT NAMAZ PERH RAHY HAIN I IS KO AGAR SADAT KI ITNI HE FIKAR HAI TU IS KO CHAHEY K UN SADAT LARKION K RESHTY KARWAY JO GHARON ME RESHTON K INTEZAR ME BORHI HU RAHI HAI??????????????SADAT K GHAM ME WESY HE MAGAR MUCH K ANSO MAT BAHAO???????????????????????????????????????????????????????
Noor Shah sab ap qias na karo ap quran o hadees aur ahlaibait a. s. Ki traf sy wazeh hukam dikhao K gair syed ka nikah syeda sy mana hai jo ap nahi dikha saky Noor sab Shia mazhab ki buniad qias par nahi hai jo ap aur zakir afrad karty hain
@@syedatharhussain6855 Mohtram jo koi kisi bat ka dawa karta hai to epny moaqaf ko sabat karny K liay daleel bhi us ko daina hoti hai aur wo bhi sahih ul sanad daleel ho lihaza ap gor karo K Noor sahab ny jo daleel bhi di wo bilkul naqas thi aur Allahyari sahab ny un ki har daleel ka mukammal aur tasalli bakhash jwab dia hai Mohtram Noor sahab sirf qias kar rahy hain kiun K na to quran ny kaha hai k syedani ka nikah gair syed sy hram hai aur na hi ahlaibait a. s. ny farmaiya hai k syedani ka nikah gair syed sy hram hai to phir Noor sahab is masaly main qias hi to kar rahy hain
@@syedlakhtealinaqvi9096 Mohtram mera bhi tu yahi kehna hy kh jo dawa karta hy sahee us sanad is dawa par daleel qaim karna bhi us ka kam hy. Ye mozuh Noor shah sahib ny ya kisi aur ny shuru naheen kia balkh Allah yari ka kaha hy ky Rasool ki betian Ummat ky mardun par halal hain. Quran ny wazia alfaz main Rasool ki biviun ko bajay kisi aur lafz ky Maa kaha hy. Aur sath hi Maa aur us ki nasal main niqah karny sy mana farmaya hy. Ab ye Allahyari par hy kh wo Quran sy ya hadees sy ya Masumeen ky kisi fael sy ye sabit kary kh Quran ki batai hue aik Maa ki nasal main niqah haram hy aur Quran ki batai hue dusari Maa ki nasal main niqah halal hy. Aur ye yad rahy Quran ki batai hue dusari Maa ka martaba Quran ki batai hue pehli Maa sy boht ahzal hy. Is ka jawab Allahyari sirf aur sirf qias sy dy raha hy. Ap Mumtaz Naqvi ky sath is ki behas mulahiza karain is main siway sharminda hansi ky aur qias ky Allah yari ky pass kon sa jawab tha. Isi tarha kuwait wale Sindhu ky sath behs main ye koi apni daleel qaim naheen kar saka. Na hi koi hadees hi pesh kar saka ulta usy kh raha hy kh tumhary pass koi daleel naheen. Ab is hatdharmi ka ilaj tu kisi ky pass naheen. Ab aik banda "Main na maun" ki gardan shuru kr dy tu us ky agay kia daleel kaim ki ja sakti hy.
Geo shah g ap ne haq ada kr diya. BIBI SYEDA a.s apko iska ajar atta farmain gi. Allahyari fazool mn zid kr raha hy.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مولا حسین ع سلامت رکھے
جیو سید نور حسین شاہ
well done 👍👍👍👍
Syed Noor Hassan Shah Ko Moula as huMesha aEse hi Kamiyabi de Or salamAt rakHe or Moula as kOi GhuM nA de siwaYe ghuM e Hussain as
قیاس آرائی کا نام دین نہیں ہے
Syed Noor shah sahb geo ap kamaal ka dia ap ne
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
geo shah g ...
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
9:00 Rasool e pak ne fermaya
Mera noor pak sulbo ur pak pushto mein se hota hua aya he.
Bismillah Shah Sahib
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
Mashallah Baba g Mola apko jaza e khair ata kry ❤❤❤
Full video 3 ghantay say uper hai
Geo syed bhoat khoob Malik ap ko jaza dan
Good shah shb
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
بہت بہترین شاہ صاحب
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
4:00 wow wonderful. You are absolutely right. Banu Abbasid ghulam zaday they na k rasool e pak k rishta daar. Rasool e pak ne fermaya
Jo Meri ulad ko ko qatal keray yaad rekhna wo yahoodi ki ulaad hoga
Kindly give some more details who were banu Abbasid? What imam jafar e sadiq said about him
Mashallah shah sab ❤❤❤
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
@@syedaqeelshah22Elahee ameen 🙌
Geo Syed Noor husain shah 🫀❤
Sayed noor shah rizwi zinda abad
Itni bari daleel ko bhi agar alahyari nahee mane to ye alhayri badqismati kahlae gi
Hurmat sadat zinda abad
Sayed noor shah zinda abad ❤❤❤❤❤❤❤❤110
اللّہ یاری بہت اچھے مناظرے کر رہا تھا شائد اس کے دل میں تکّبر آ گیا تھا جس کی وجہ سے ایک غلط لائن پر چڑھ گیا
سندھوں کو کب تک غلام رکھوں گے سادات کے نام پر
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
@@azizrizvi2234koi Kisi Ka Ghulam Nhi Hy Sawe Al E Muhammad Ky. Oor Ye Jo Tum bar bar bolty hoo sayedon ky naam par ye apna shetani Akeda Na Bata ya karo Sayedon Ko Mola NY Izat Bakshi hy Hazam Nhi hoti Tu Hajmola Khaya Karo, Dekhi nahi jati tu Ankh bad Kia Karo. Sayedon Ky Naam Par,
Kasbi Tum Shani Ho Sayedon Ky.
@@syedaqeelshah22 جناب میرا سندہ کا شہری ہوں مجھے معلوم ہے سادات کے احترام کو لے کر انتا جاہل رکھا ہے مقامیوں اتنے اگر خیر خواہ ہوتے تو آستانوں کی جگہ اسکول بناتے
بناتے امام جعفر صادق ع کی تعلیمات
Jio syed bht achi wkalat ki
جزاکم اللہ خیر سید نور شاہ صاحب ۔۔ سلامت رہیں ۔
اصولِ کافی والی ایک دلیل ہی کافی ہے ماننے والوں کے لیے ، سید زادی ہر غیر سید امتی پر حرام ہے قران کی رو سے بھی اور احادیث و اقوالِ معصومین علیہم السّلام سے بھی ۔
انما یرید اللہ والی آیت سے ساف ساف ظاھر ہے کہ سیدوں کی حرمت کا خیال ہر امتی پر فرض ہے۔
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye.
Pak Bibi Syada Alaysalam ap ko sada shad o aabad rakhay ameen
😂😂😂واٺيا
Noor Shah Sahb Kamaal Kr dia Ap ne
Aj wo video upload hogi JIS me Allahyari sb la jawab hyn koi daleal nai dy saky.
@@haqezahrasaw773wait krye giye bhi
Assalaam Alikum Shah Sahb....bohat umda behas ke aap ne aur Allahyari ko hara diya.
Aap se guzarish 🙏 hai ke ye RasoolAllah S.A.W ke liye Allahyari ne jo kaha ke woh halat e Junub mein ho jatey the .... jab ke aap ke aqidey ke mutabik woh Nuri the is baat par bhi ek munazra banta hai.
Allahyari azmat e Muhammad wa Al-e-Muhammad S.A.W ko kum kar raha hai apney ko Sadaat ke barabar dikhaney ke liye.
Ye tauheen e Rasool SAW hai ke woh janabat kartey the.
Kya kamal kia dalail e mazboat nae ap logo k zid bazi hai bsss jahilh ki tarah jo krty hu alim k leay aik e aqli daleel kafi hai
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
جناب شاہ صاحب، آپ نے ماشاءاللّہ بہت اچھا جواب دیا۔ آپ اپنی وڈیو بنائیں۔ اللّہ یاری کو ایس جواب کے بعد زیادہ لفٹ نہ کرائیں۔ اس کے دماغ میں تکبّر آ گیا ہے ۔اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیں
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
جیو اللہیاری
Sha g ki bat ka jawab nahe tha ala yari k pas
@sidjohnson1776 qoum ka lafz riwayat me tha ...Allahyari kehta ha k nahi ha khud izafa kiya......hat dharami se kaam leta ha akser Allahyari
قبله سائين توھان تي سلام آھي جو هن جاهل کي توهان برداشت ڪيو
Waqai sadaat ajj bhi mazlom hy. Apni beitiyon ki hurmat kami logon ko btani prh rhi hy.
Beshaq poori Qainat Sadat Sy aj bhi utna hi bugz rakhty hyn jitna janab e Rasool e Khuda Sy karty thy.
Allahyari ne ilmi dalaeel paish kiy hy zindabad Sir
Baja farmaya syed ... Jeo
Allssh yari is 100% right
You rong dear
اللہ یاری تم تکبر کے سہارے چل رہے ہو حقائق کو پس پشت ڈال کر سجدوں کی عزت پامال کرنا تمہارے لئے عذاب کا سبب بنے گا
کاش یے بات ساری شیعا اسنا عشری کو سمج آے
😢Allahyari win hogaya tha
زندہ باد جناب شیخ الاسلام حسن اللہ یاری صاحب
Ha ha Sheikh ul Islam اندھی تقلید
@@Nawazish26 الحمدللہ ہم تقلیدیوں پر لعنت بھیجتے ہیں ھاھاھاھا اب ہنسوں جاہل
@@Aliimran-ib5twtum sirf molvio ki taqleed par lanat kartay ho warna Allahyari ki andhi taqleed kartay ho
@@Ali-ey5ys ہم کسی کی تقلید نہیں کرتے ہم جاہلوں اور تقلیدیوں پر لعنت بھیجتے ہیں ھاھاھاھا
Strongly Agreed with Allahyari
Hassan allah yari strong dlail
کف کی بنیاد پر غیر سید کس طرح سادات پر فضیلت رکھ سکتے ہیں
Hassan is the imran khan of all Pakistan muftis,mulla and zakireen
جیسی عمران ضدی جاہل
Masha Allah
Iss ney ingenering kee ha dein main Afghani maqari ayari ney😮
Sayed Noor Hussain shah ny lajawab Kardia Shetan Yari Ko Akhir main wo bhag Gaya hy wo video bhi hy
Zingiyaa shah ji
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
Shah Sahab ka Ilmi payaar bohot kam hai , bachchon jaise batain kar rahe hai. Shah Sahab Qiyaas kar rahe hai.
Noor sahab, yeh mala'oon ab saadat ke gharon me ghus rahe hain, 1400 saal se jo bughz e saadat leke baithe hain ab inko Saydaniyon se shaadi karni hai,, yeh Umar ki sunnat pe amal karne wale log hain. Ahlulbayt ke amaliye par amal inke bas ki baat nahi
Bilkul Sahi Farmaya Aap NY, 9 Nalkh fooj Thi karbala main zaror un ki bhi tu ulad hogi naa bhi, khandak or khebar bhi yaad aata hoga In ko.
یہ لا یاری تو نے جو کچھ کہا ہم نے سب سنا تیرے پاس کوئی دلیل نہیں ہے اج سادات جیت گئے اور تم ہار گیا
Hasan Al Yaari is the scholar full of knowledge. Shah Sahab is talking like an ignorant and adamant person.
This account is fake doing misguided
@@petslovers6967 Mohtram guftagu gor sy suno Allahyari K dlail thos aur mazboot hain
Janab sha g ki ak ak bat main dam ha ala yari tota ha rato 😊
آجکل تو ڈی این اے ٹیسٹ کے ذرہعے یہ بھی معلوم کیا سکتا ہے کہ کوئی واقعی اسی قوم یا ذات کا ہے جو وہ کہلاتا ہے ...
Shah saib mowla apko ajar de likan koton ke mom nahi lagte wo dow kori ka molwi awar ap se os ka kia mowazna phir aisey laeeno ke mom mat lagna
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
Allahyari sahab hum apki qadar krte hn magar yeh zaroori nahin hy k apki har baat theek ho. Barai ici mn hy k haq baat ko haq k sath tasleem kr liya jaye. Jab Rasool e khuda ne farma diya k hamari betiyan hamary beton k liye hn oar hamary bete hamari betiyon k liye hn to baat yanin per hi khatam ho jati hy. Oar yeh baat qayamat tak bani Fatima a.s k liye farmai gai hy. Ap fazool mn zid per na arein. kahin esa na ho bibi syeda a.s ap per gazabnaat ho jaein.
Allahyari always won
Oumro ayari kee ingenering main momen sadey aa jatey hai
قران پاک میں پاک نبی نے یہ فرمایا ہے کہ میں تم جیسا انسان ہوں یہ ہرگز نہیں فرمایا کہ تم مجھ جیسے انسان ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ یار یہ بولتا ہے کہ جی پاک نبی نے فرمایا کہ میں تم جیسے انسان ہو بشر ہوں
SHAH ji kion jhot bolty ho. Allayari ki tehqeeq bohat authentic ha... Ma khud sindh ma rehta Hon aur mujhy pata ha kia halaat chal rahy Han aj Kal.
شاہ صاحب آپکے پاس جزباتی باتوں اور قیاس کے علاوہ کوئی دلیل نھیں ۔
Sadat ka dushman Allahyari 👎 beshumarr
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
kuch sharam karo jahil Taasubi
سلام ہو حضرت جنید بغدادی پر کے سید سے مقابلا نہیں کیا
Hassan Allah yari zindahbad
Shah G ne Hassan allahyari ko munzarra har deya ha. Hassan allahyari ki chitrool ki ha Kamal.
😂
Woh hadees may alay Muhammad hain woh momin hain.
Shah sahib durust hain.
Ap ko Mola Ajir Dy.
Allahyari is King 🤴
Is mamly main Allahyari apni jahalat sabit kar chuka hy.
اللہ یاری بات بات پر ٹوکتا ہے اور سید نور کو بات نہیں کر نے دے رہا مقصر یاری
Bilkul Acha Naam Deya hy
پنجاب اور سندھ میں یہ مسلہ مذہبی نہیں ہے معاشرتی ہے۔ سید یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہیں کمی کمین ہمارے برابر ہوسکتے ہیں۔ مسلہ یہ ہے کہ آل محمد ص کے فضاٸل یہ نام نہاد لوگ اپنے ساتھ جوڑتے ہیں۔ ان کامسلہ یہ ہے کہ جو مقام آٸمہ کا ہے وہی ہمارا ہے۔
مولوی اللہ یاری صاحب
مجھے نہیں پتہ یہ پوسٹ جو میں کر رہا ہوں مولوی صاحب کی نظر سے گذرے گی یا نہیں میں نے 27 تاریخ کو سید نور حسن شاہ اور مولوی اللہ یاری صاحب کا لائیو مناظرہ دیکھا بھی اور سنا بھی مولوی صاحب جہاں لاجواب ہورہے تھے وہاں بڑی خوبصورتی سے راہ فرار اختیار کر رہے تھے مثال کے طور پر بقول مولوی یاری کے سید نور حسن شاہ رضوی صاحب نے رضوی سادات کے بارے میں جو روایت پڑھی وہ بلکل صحیح پڑھی اور معنی بھی صحیح پڑھی تسلیم کر نے کے بعد ایک غیر علمی اور غیر منطقی جاہلانہ سوال اٹھایا کہ اس روایت میں کہاں لکھا ہے کہ سید زادی کا نکاح غیر سید سے نہیں ہوسکتا یہ سوال تو بنتا ہی نہیں سوال تو یہ بنتا ہے کہ اگر نیک سیرت باکردار مومن کا نکاح سید زادی سے جائز ہوتا تو وقت کے امام کیوں فرماتے کے آپ کا کفو موجود نہیں ! کیا اس وقت مدینہ میں ایران عراق میں کوئی ایک بھی مومن موجود نہیں تھا؟ تاریخ گواہ ہے کہ اس وقت سادات قتل ہوگئے قید ہو گئے یا حجرت کر گئے لحاظہ ظاھرن کسی سادات کا نہ ہونا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن مومن تو موجود تھے پھر بھی معصوم کا یہ فرمانا کے کوئی کفو موجود نہیں ہے اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ غیر سید مؤمن سید زادی کا کفو نہیں ہے مناظرے کے دوران اللہ یاری نے پھر ایک جاہلانہ سوال اٹھایا کے آپ ثابت کرو کہ معصومین علیہم السلام نے اپنی بیٹی کسی غیر سید کو نہیں دی عقل سے فارغ اللہ یاری صاحب سیدنورحسن شاہ صاحب کا یہی تو موقف تھا کے اگر غیر سید مؤمن کا نکاح سید زادی سے جائز ہوتا تو تاریخ میں اس کا ذکر ضرور ملتا کوئی کمزور روایت ہی مل جاتی اور یاری صاحب آپ نے خود بھی اس بات کی تصدیق کی کہ تاریخ میں آئمہ کی بیٹیوں اور پوتیوں کے نام بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں اور آپ نے تسلیم کیا کے تاریخ میں کسی ایک بھی غیر سید کا نام نہیں ملتا جس کو کسی وقت کے معصوم نے اپنی بیٹی کا رشتہ دیا ہو مولوی صاحب دعوا آپ نے کیا ہے کہ غیر سید مؤمن کا نکاح سید زادی سے جائز ہے تو دلیل تو آپ کو دینا ہے ایک طرف آپ مان رہےہیں کے تاریخ میں کہیں نہیں ملتا کہ کسی وقت کے امام نے اپنی بیٹی غیر سید مؤمن کو دی ہو دوسری طرف فتوا دے رہےہیں کے غیر سید مؤمن کا نکاح سید زادی سے جائز ہے قیاس تو آپ کر رہے ہیں جب کے آپ کا بھی یہ ماننا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر اور چاردہ معصُومین علیہم السلام پر قیاس کرنا فعل حرام ہے اور دوسری طرف آپ دانستہ یا نادانستہ طور پر خود اسی فعل حرام کے مرتکب ہو رہے ہیں آپ کے قول اور فعل میں فرق ہے جناب یاری صاحب یہ مؤمن کی نہیں منافق کی نشانی ہے جس کے لیے قرآن کریم میں پوری آیۃ موجود ہے مناظرا ڈھائی گھنٹے کا تھا لحاظہ یہ ممکن نہیں کہ وہ ساری باتیں میں اپنی پوسٹ میں لکھ سکوں لیکن ایک آخری گزارش آپ کی خدمت میں پیش کروں گا کے جب سید نور حسین شاہ صاحب نے رضوی سادات کی روایت بیان کی تھی تو آپ نے اس روایت کی تصدیق کرتے ہوئے یہ غیر علمی سوال اٹھایا تھا کے اس میں کہاں لکھا ہے کہ غیر سید مؤمن کا نکاح سید زادی سے جائز نہیں ہے اب اس کا جواب بھی سن لیں آپ نے جب مؤمن کی شان میں قرآن کریم کی تلاوت کی اور معصوم کے فرمان سے ثابت کیا کہ مؤمن کو اللہ تعالیٰ نے نور سے خلق کیا سر تسلیم خم ہے ؛ ہمارا بھی یہ عقیدہ ہے اب آپ کے سوال کے جواب میں ایک سوال آپ سے بھی ہے کہ آپ نے جو قرآن کریم کی آیات تلاوت کیں اور معصوم کے فرمان بتائے مؤمن کی شان میں اس میں کہاں لکھا ہے کہ غیر سید مؤمن کا سید زادی سے نکاح جائز ہے؟ اس کا مطلب یہاں بھی آپ نے قیاس کی بنیاد پر فتوا جاری کیا اب ذرا ہم اپنی حقیقت بھی جان لیں آپ اور ہم غیر معصوم ہیں ہماری فطرت میں خطا ہے کبھی ہم اپنی نجاست کو دور کرنے کے لیے غسل کے محتاج ہیں اور کبھی عبادت کے لیے وضو کے اور تبصرے اور فتوائیں جاری کرتے ہیں ان پاک ہستیوں پر جن کے طہارت و عصمت کی گواہی اللہ تعالیٰ خود قرآن کریم کی آیۃ تطہیر میں دے رہےہیں کہاں گنگو تیلی کہاں راجا بھوج انسان کو اپنی اوقات میں رہ کر بات کرنی چاہیے اگر انسان اپنے دائرے سے نکل کر بات کرے گا تو سنۃ ابلیس پر عمل پیرا ہو جائے گا کاش آپ راہ فرار اختیار کرنے کے بجائے جب سید نور حسن شاہ صاحب نے دلائل کے ساتھ حقائق بیان کیے تھے تو عدل کا تقاضا یہ تھا کے منصف مزاجی کے ساتھ ان کو تسلیم کر لیتے تو آپ کا رتبہ مؤمنین کی نظروں میں بہت بڑھ جاتا لیکن آپ نے راہ فرار اختیار کرکے اپنے چاہنے والوں کی نظروں میں بھی خود کو گرا دیا ہے خیر ہر انسان اپنے عمل کا خود زمہ دار ہے ہم دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو حرمت سادات اور مقام سادات کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور چاردہ معصُومین علیہم السلام کی معرفت عطا فرمائے خصوصی دعا ہے محترم سید نور حسن شاہ رضوی کو حرمت سادات کا دفاع کرنے کے نیک عمل کے بدلے میں بارگاہ جناب سیدہ سے جزائے خیر عطا ہو
محتاج دعا رضا لطیفی
Qias Allah yari khud kar raha hy aur ilzam shah sahib par. Ye jahil is mamly main Hazrat miqdad bin aswad ki misaal dy raha hy Quran ny Hazrat Hashim A. S. ki beviun ko umat ki Maa nahee Kaha balkh Rasool Allah ki biviun ko umat ki Maa kaha hy. Aur beti maa ka hissa hoti hy. Ye jahil Quran ky muqably main apny shaitani qias sy kam le raha hy. Is Allah yari sy pucha jay kh tum ny apni kitni behn betiun ka niqah apny kuf sy kam mard sy kia hy. Agar nam ba nam bata dain tu mehrbani ho gi. Agar naheen rishta dia tu tum ibne kaseer ho.
Salam ho ap dono pr. Shah sahib ap e dekha nahi sake k ghair sayed se shadi nahi ho sakti. 1 sawal Hai mera ap se aam sayed k hawale se. Agar sayed ka ghair sayed se shadi nahi ho sakti zaad k bina Par. To hindu main hum sayed main farq kiya rahega? Waiting for answer! Reply!
Javed sahab, ek kahawat hai, Nali me nali mile, mile neech me neech,,, to aap saadat ko kaise kisi neech ke ghar me zeenat bana denge,,,,,Qaleen me tat ke peband nahi lagte
Neech ki ghar phir to kana kahna b nahi hota?
@@muhammadjavedmosavi343 matlab jo hamari behen betiyon par nazar rakhenge unke ghar khana,,,, taiba khade bhi na hon aisi jagah
Dalil nahi di Apne.
@@muhammadjavedmosavi343 kya daleel chahiye, Syed ho?
تکبر نے ابلیس کو مددور بنا دیا حالانکہ وہ فرشتہ تھا
Or video kaat kaat Kay rakha hai Facebook pay
اس مسئلے پر ہم الہیاری کے ساتھ ہیں
Allahyari sab is the King of dlail
Allahyari To Chacha ji- Syedani ka ghair syed se nikah q nhy ho sakta?
Chacha ji- q k 1+1=2 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Syed zadi Sy nekah nai hoskta Hy,
Bilkul Durst
@@haqezahrasaw773 Ho sakta ha sunat sa sabit kya gaya ha allahyari zinda bad
تقسیمِ ھند کے وقت ھجرت کے دوران سادات بنے والوں نے الایاری کو پٹی پڑھاٸی ہے کے اس موضوع پر مناظرہ کریں او بھاٸی ھم نے تو نہیں کہا آپ کے بڑوں کو 1947 کے وقت کے سادات بن جاٶ
Allahyari is great . Debate to yari saab jeet gaye hain .
Kuch bhi wo hargaya kya jahalat hai SYEDZADI hai Kohi Aamnhi maqlook nhi hai kohi bhi bara bari karle
@@manhashafie3898bhi taameez sai naam liye
@@manhashafie3898musalman ahle kitab main shadi kar sakta hy tu us ki behan ya beti main kon sy surkhab ky par lagy hain kh wo Esai sy shadi naheen kar sakti.
Allahyari batameez par a jata hai
Attack krta tha hy sadat ki izat o hurmat pe aj iska mun bnd ho gia
Complet munzra Hassan Allahayri ke page per dekha thora goro fakar karen uska bd result ap khud nakla..? Bike Shah shb ko buri shikast howi hai is munzra main.
جہالت کی انتہا ہے ایت تطہیر میں چادر کے نیچے ان کی زواج نہیں ارہی تو یہ ان کے گھر میں گھسا رہا ہے امتیوں کو 😮😮
السلام علیکم شاہ صاحب سلامت رہیں...
❤❤❤❤❤
شاہ صاحب کا contact # چاہیے مہربانی فرما کر ... اگر وہ خود دیکھیں یا ان کا کوئی عزیز تو kindly رپلائی ضرور دیں ...
❤❤❤❤❤❤❤
بابا سائیں آپ کا مکمل مناظرہ ہم نے دیکھ لیا ۔ کیا زبردست ایموشنل ڈائیلاگ تھے " ہمارے گھر کو آگ لگی ہے " ۔
اصل جملہ ہونا چاہئے تھا ہمارے خودساختہ عقائد کو آگ لگی ہے ۔
آپ لوگوں نے اہنی گدیوں کے چکروں میں سید زادیوں کو اس حال پر پہنچا دیا ہے کہ الامان الحفیظ ۔ ذرا آئیں کبھی قصبہ کالونی آپ کو یہاں سادات سے ملوائیں جنکی عمریں گزر گئیں شادی نہیں ہوئیں بخدا بہت برے حالات ہیں ۔
بات آپ لوگوں کے پاس ایک ہی ہے
خمس حلال ہے ۔ صدقہ حرام ہے
اوہ چچا میاں کیا سارے مومنین صدقات پر چل رہے ہیں ؟؟
ہم مومنین میں بیشمار ایسے ہیں جنکے خمس کی رقم اپ سیدوں تک پہنچتی ہے ۔
یہاں امیر ترین مومنین موجود ہیں آپ نے تو تمام مومنین کو بھکاری بنا ڈالا ۔
اللہ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ کرے
امام جعفر صادق نے اپنی بیٹی کا رشتہ اموی شخص سے کیا۔۔۔ حوالہ رجال کشی امام نے تو نہیں کہا اسسے سادات کے گھروں کو آگ لگے گی
Baja farmaya ap ne asal me chacha budhawasi me samajh Nahi pay Kitna kuch ghalat keh gay
Shah sahib k pass koie jwab nahi Allah yari ko
Allahyari hozay say paraha hai
اللہ یاری ۔ امام زمانہ کا سپاہی ہے ۔ چھ زبانوں کا ماہر ۔ تفسیر فقہ تاریخ حدیث ۔ صرف ۔ نحو ۔ اخلاق ۔ سیرت کا ماہر ۔ پاکستانی ذاکر یا عالم اللہ یاری کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتے
Afsoos Hi Kia jaa Sakta........
Sawal yea hai us nai urdu q seekhi
Afghani zuban mai q nahi karta
Allah yari fitna
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
Shah sahb so ke pad qiyas keep siwa kuch nahi tha so buri tarh mar kha gai
اللہیاری علم کا پہاڑ ہے۔
allahyari ki ek dalil hi kaafi hai munazra fatah ke liye
quraan ki dalil
qaum ka maana puri qaum hota hai naa ke sirf sadaat
is munazre ko allah yaari ne jeeta hai
aur fatah shah sahab mana rahe hai😂😂😂😂
Imam mosa kazim saw ki betioon ki shadi allayari sabit nai kar saka . Allayari Har chuka hy.
Galat Sayed zadi sy nikah Haram hain. Gunah hain
بابا سائیں آپ کا مکمل مناظرہ ہم نے دیکھ لیا ۔ کیا زبردست ایموشنل ڈائیلاگ تھے " ہمارے گھر کو آگ لگی ہے " ۔
اصل جملہ ہونا چاہئے تھا ہمارے خودساختہ عقائد کو آگ لگی ہے ۔
آپ لوگوں نے اہنی گدیوں کے چکروں میں سید زادیوں کو اس حال پر پہنچا دیا ہے کہ الامان الحفیظ ۔ ذرا آئیں کبھی قصبہ کالونی آپ کو یہاں سادات سے ملوائیں جنکی عمریں گزر گئیں شادی نہیں ہوئیں بخدا بہت برے حالات ہیں ۔
بات آپ لوگوں کے پاس ایک ہی ہے
خمس حلال ہے ۔ صدقہ حرام ہے
اوہ چچا میاں کیا سارے مومنین صدقات پر چل رہے ہیں ؟؟
ہم مومنین میں بیشمار ایسے ہیں جنکے خمس کی رقم اپ سیدوں تک پہنچتی ہے ۔
یہاں امیر ترین مومنین موجود ہیں آپ نے تو تمام مومنین کو بھکاری بنا ڈالا ۔
اللہ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ کرے
اخبار میں خبر موجود نہیں ۔
خمس سے قیاس کرکے فتویٰ کہاں سے لاتے ہو ؟؟
دوسری طرف کہتے ہو مجتہد قیاس کرتا ہے ؟
تو اخباری کیا کر رہے ہیں ؟
Aap ko bhi Mola Ajar Dy Huramty Sadat Py Haq Bolny Ky Leye
Allah yari arguments are more valid Shah g is just making "Qyaas".not more than that
allayari jo kry woh quran hadis ulma se bhi upar ki baaten hn baqi mad e muqabil baat kry woh “qayas”
yeh allayari apnay iran iraq walo asatza ko jin k madaris mn parh chuka hay un sab ko kafir kehta hay is jesay gumrah munafiq se khair ki koi umeed nahi
Noor Hussain Zid na karo apne aqal se na samjho.. masoom ke Qaul se samjhen
Shah geo ap ko kuch nh pta allahyari se door rahen wo ap ki manji thok raha hy
اگر مال کفو کا معیار ہے تو معاشرتی سٹیٹس یا قوم معیار کیوں نہیں ہو سکتا ۔۔۔مال اس لیے کہا کہ عورت بھوکی نہ رہے فقیر نوں نہ پھڑا دیو اور یہ کہا جا رہا ہے کہ پیسے والے چنگڑ کو دے دو ۔۔چنگڑ میں تو چوہدری اور ملک بھی رشتہ نہیں کرتے کیونکہ خاندانی سٹیٹس برابر نہیں ۔۔۔یہ فرماتے ہیں چنگڑ مومن ہو اور پیسے والا ہو تو رشتہ کر دو ۔۔۔
اب سوال یہ بھی ہے کہ ایمان کو کون چیک کرے گا ؟؟؟
Sayed kon hain es sawaal ka jawaab deny main kafi time laga dia phir jawab dia fatimi sayed hain bibi fatima ki aulaad sayed hai eska matlab bibi zainab jonk sayed zaadi hain unka nikah jin sy hua woh gahir sayed thy kyun k sadaat to sirf fatimi hain tamam ulma ghalat hain yeh name nehaad lir sahi hain main aisy hazaron sadaat ko janta hyun Jo ahl hadees hain to kia shia lerki ka nikah ahle hadees ya wahabi sy ker dia jy k woh sayed hai
بابا جی ساری ویڈیو کو اپ لوڈ کرو آپ تو وعدہ خلاف ھو آپ نے اللہ یاری کو کہا تھا کہ وہ آپ کے متعلق ویڈیو لوڈ نہ کرے اور نہ کوئی ایک فریق دوسرے کو گالی نکالے گا شاہ صاحب آپ نے تو سنت معاویہ پر عمل کرتے ھوئے وعدے کو توڑا ھے آپ تو بےچارے ایک عربی لائن پڑھنے پر قادر نہیں ھے آپ نے اللہ یاری سے کیا بات کرنی ھے
Daleel ka Arbi sy kia taulaq?
جو شاہ جی نے باتیں کی ہیں اس کا جواب حسن اللہ یاری کے پاس نہیں ہے
پھر تو آغا خان کی حرمت بھی آپ پر فرض ہے تقوی ہونا چاہیے آج کل کچھ سید عورتیں ٹی وی پر کام کرتے ہے کچھ سید خواتین بلکل حجاب نہیں کرتے ہے اور باقی بھی بہت سی بُراہیاں ہے سید مرد اور عوت میں جو یہاں بیان کرنا جاہز نہیں۔
اب ایسے سید کہا اور امام زادیاں کہا وہ بھی سید تھے جنہوں نے امامت کا دعوی کیا اور شعیہ سے نکل گیے کچھ اور جو سنی بن گیےسید ان کا ابھی کون احترام کرے ان سے عام شعیہ ۱۰۰۰ گناہ بہتر ہے۔
حسن اللہ یاری اہل بیت کا دشمن ہے۔
Noor Sy bana hen Momin rooh ki bat ho rhi ha. Agr wo rooh agr hindhu ma bhi ho to wo shia or momin ho skta ha ehsi bt Nhn hai
Ap ki bat theek Hy .
1400 SAL SAI SHIA GHALAT NAMAZ PERH RAHY THY ????????????????AB IS DUSHMAN K AGENT NOOR SHAH NE SAHI NAMAZ DARYAFT KAR LE HAI IRAM MASHHAD QUM NAJAF KARBALA LABNAN ME SHIA GHALAT NAMAZ PERH RAHY HAIN I IS KO AGAR SADAT KI ITNI HE FIKAR HAI TU IS KO CHAHEY K UN SADAT LARKION K RESHTY KARWAY JO GHARON ME RESHTON K INTEZAR ME BORHI HU RAHI HAI??????????????SADAT K GHAM ME WESY HE MAGAR MUCH K ANSO MAT BAHAO???????????????????????????????????????????????????????
Noor Shah sab ap qias na karo ap quran o hadees aur ahlaibait a. s. Ki traf sy wazeh hukam dikhao K gair syed ka nikah syeda sy mana hai jo ap nahi dikha saky Noor sab Shia mazhab ki buniad qias par nahi hai jo ap aur zakir afrad karty hain
Allahyari ny siway qias ky bat hi naheen ki. Allahyari ny apny muqaf main kon si daleel di hy zara bata sakty hain?
@@syedatharhussain6855 Mohtram jo koi kisi bat ka dawa karta hai to epny moaqaf ko sabat karny K liay daleel bhi us ko daina hoti hai aur wo bhi sahih ul sanad daleel ho lihaza ap gor karo K Noor sahab ny jo daleel bhi di wo bilkul naqas thi aur Allahyari sahab ny un ki har daleel ka mukammal aur tasalli bakhash jwab dia hai Mohtram Noor sahab sirf qias kar rahy hain kiun K na to quran ny kaha hai k syedani ka nikah gair syed sy hram hai aur na hi ahlaibait a. s. ny farmaiya hai k syedani ka nikah gair syed sy hram hai to phir Noor sahab is masaly main qias hi to kar rahy hain
@@syedlakhtealinaqvi9096 Mohtram mera bhi tu yahi kehna hy kh jo dawa karta hy sahee us sanad is dawa par daleel qaim karna bhi us ka kam hy. Ye mozuh Noor shah sahib ny ya kisi aur ny shuru naheen kia balkh Allah yari ka kaha hy ky Rasool ki betian Ummat ky mardun par halal hain. Quran ny wazia alfaz main Rasool ki biviun ko bajay kisi aur lafz ky Maa kaha hy. Aur sath hi Maa aur us ki nasal main niqah karny sy mana farmaya hy. Ab ye Allahyari par hy kh wo Quran sy ya hadees sy ya Masumeen ky kisi fael sy ye sabit kary kh Quran ki batai hue aik Maa ki nasal main niqah haram hy aur Quran ki batai hue dusari Maa ki nasal main niqah halal hy. Aur ye yad rahy Quran ki batai hue dusari Maa ka martaba Quran ki batai hue pehli Maa sy boht ahzal hy. Is ka jawab Allahyari sirf aur sirf qias sy dy raha hy. Ap Mumtaz Naqvi ky sath is ki behas mulahiza karain is main siway sharminda hansi ky aur qias ky Allah yari ky pass kon sa jawab tha. Isi tarha kuwait wale Sindhu ky sath behs main ye koi apni daleel qaim naheen kar saka. Na hi koi hadees hi pesh kar saka ulta usy kh raha hy kh tumhary pass koi daleel naheen. Ab is hatdharmi ka ilaj tu kisi ky pass naheen. Ab aik banda "Main na maun" ki gardan shuru kr dy tu us ky agay kia daleel kaim ki ja sakti hy.
bewaqoof Allah yari.
الاياری پہلے اپنی بیٹی بہن کی شادی افریقا کے کیسی مومن سے کروا کے دیکھاٶ۔
اب یہ نہ کہنا کے لڑکی راضی نہیں ہو رہی😂
Eallam shetaan key pass thh ouer oumro ayareyi key pass bhee ha q k yeah ibney aablees ha😅
Full video TH-cam pay rakhain na ye kaat kaat Kay koun Rakhi hai😂😂😂😂😂
Wahi mai bi bolo video agiye ha rahi hai app kiye pas full video hai tuo diykhye plz
Its not in your control to talk on every topic... Aap sirf choti molvi s manazra kr k apni aap ko bara aalam sabit na kro
Yeh old man waste of time kar raha hai.. Allahyari sahab ap jio...him apke sath hai..
جی بے شک اپ ان کے ساتھ ہیں با روز اخرت قیامت کے دن اپ اللہ یاری کے ساتھ اٹھنا ہم ال محمد علیہ الصلوۃ والسلام کے پیچھے اٹھیں گے