26 January Republic Day Special - Armano K Phool Khilenge - Abdul Hadi & Mohammed Yusuf - 2022
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ม.ค. 2022
- Motivational Track - Armano K Phool Khilenge - Independence Day Special 2024 - Abdul Hadi & Mohammed Yusuf
Kindly Note That :
No Musical Instruments are Used In This Track which is Prohibited in Islam.
Only Vocals and Duff Is Used.
Artist : Abdul Hadi S.M & Mohammed Yusuf K
Aud & Vid : R S D S
Poetess : Farzana Farah Mohtesham
Label : R S D S
Special Thanks : Ali Public School Bhatkal - Management & Staff
Also Available On SPOTIFY & APPLE MUSIC
Apple Music Link : / armano-k-phool-khileng...
Gmail : rsdsdigitalstudio@gmail.com
Instagram : / rsds.digitalstudio
TH-cam : / rsdsdigitalstudio
Like || Share || Subscribe || Spread || Love
#15august #independenceday #india #republicday #republicday2024 #26january #india #republic #2024 #26january2024
Lyrics :
ارمانوں کے پھول کھلیں گے ہر شہری مسکا ۓ گا
ہندوستان ہمارا رشک ِجنت پھر کہلائے گا
سرمہ' چندن' مٹی اس کی' آباء کا یہ کہنا تھا
آزادی حا صل کرنے زنجیر کا گہنا پہنا تھا
جان کا نذرانہ دے کر اس گلشن ہی میں رہنا تھا
عشق کا منتر ایسا کوئی جب جب بھی دہرائے گا
ہندوستان ........
ہندو مسلم سکھ عیسائی رہتے ہیں خوش حال یہاں
ہمت ' عزم سے قائم رہتا ہے اپنا اقبال یہاں
کنیا کماری سے کشمیر تلک ہے اک سُر تال یہاں
جو اک بار یہاں آیا' یاں کا ہو کر رہ جاے گا
ہندوستان......
ہر اک جلوہ نشّہ آور' نغمہ یہ مستانہ ہے
نور و نصرت کی تاريخوں سے پُر یہ افسانہ ہے
اس دھرتی کا جو دیوانہ ہے بس وہ فرزانہ ہے
مہر وماہ کو حسن سے اپنے صدیوں یہ برمائےگا
ہندوستان.....
عظمتِ گنگا ' شوکتِ ہمپی ' اور صحرائے تھار کی آن
حسن ِ اجنتا اور ایلورا' تاج محل کی اپنی شان
ٹیپو' گاندھی' نہرو جوہر'لکشمی بای کی یہ جان
دوبارہ سونے کی چڑیا کا قصہ دہراے گا
ہندوستان......
آزادی ' جمہور ' اخوت کا ایسا انظام رہے
عدل و آئیں کی مئے چھلکے ' دستوری وہ جام رہے
طرز ِحکومت ہو وہ مثالی، ہند کا اونچا نام رہے
شاہی ایوانوں کو جشنِ جمہوری للکارے گا
ہندوستان......
پاس ِنبی ہم کو دائم ہو' حق کا ہم اعلان بنیں
تھام لیں اپنے رب کی رسی' اور کامل انسان بنیں
دیش ہماری شان ہے اور ہم اپنے دیش کی شان بنیں
دیکھ کے باطل اپنے عزائم ججھکے گا شرمائے گا
ہندوستان..,..
شب کی تحریروں پہ قابض نورانی سی تحریریں
نسلِ نو کے ہاتھ ترقی کی ہیں ایسی تصویریں
کل تک خواب جو دیکھے ان کی حاصل ہونگی تعبیریں
خوش رنگ و سر مست ترنگا ہر سو پھر لہرائے گا
ہندوستان....
تیری عظمت تا بہ ابد ہو ' نام ہو تیرا رخشندہ
دہر میں تیرا اوج سلامت ' تابندہ اور پائندہ
کیف ِ ماضی تو ہے اور توہی نور ِآئندہ
مٹی سونا اگلے گی اور بادل ہن برسائے گا
ہندوستان......
New Beautiful Song 26 January 2023
th-cam.com/video/enbcnxrHsIE/w-d-xo.html
,
Hiiikjkkklllllllllpiyrees😮😮
❤❤tufj
Wow Mashaallah ❤
واہ واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ واقعی کیا انداز کیا کلام ہے دل جیت لیا اس کلام نے سبحان اللہ یارررررررر
ھندوستان زندہ باد ھندوستان زندہ باد
ھندوستان ہمارا رشک جنت پھر کہلائے گا ✊✊✊🔥🤘
ماشاءاللہ! بہت ہی عمدہ کلام ، بہت ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ فرزانہ میم۔ اللہ آپکو نظر بد سے محفوظ رکھے۔ دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
۔ آمین ثمم آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ، بہت خوب ڈاکٹر صاحبہ، بہترین کلام
ارمانوں کے پھول کھلیں گے
ان شاءاللہ
اعلیٰ است کمال است عمدہ قابل داد ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کمال است
भगवान से यही प्रार्थना है कि मेरे भारतवर्ष की एकता एसे अखंड रहे।👍👌💐👏
ہمارے انڈین بچوں پہ فخر ہے دن بدن حب وطن پر بہترین نغمہ سرائی کر رہے ہیں!!!
بہت خوووب 👌👌👌👌👌👌
ماشاءاللہ
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ایسا عروج دے... جس کا کبھی زوال نہ ہو.... آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ جتنی مرتبہ سنتا ہوں اتنی مرتبہ الگ ہی خوشی محسوس ہوتی ہے
بیشک
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ بچوں کو خوب ترقی عطاء فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
ماشأاﷲ بہت بہت بہت خوب ﷲتعالی آپکو اور ترقی سے نوازے
کتنی ارمانوں کتنی کلیوں کو قلب ودماغ میں
رکھکر یہ نظم مرتب کی ھے یہ آپکے درد درماں کی عکاسی کرتی ہے ھند پر آپکا احسان ھوگیا، الله اپنی حفظ وامان میں رکھے،
مزہ آگیا ویڈیو دیکھ کر، اللہ آپ حضرات کی محنتوں کو استقامت و قبولیت بخشے
ماشاءالللہ دل خوش ہو گیا اس کلام سے الللہ انکی آواز کی حفاظت کرے
مشاللھ
Mashallah verrrrrry Gooooooood mola salamat rakay sab ko 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻💕🇮🇳💕💕🇮🇳💕💕🇮🇳💕💕🇮🇳💕
لا جواب کلام، خوبصورت آواز، بہترین کمپوزنگ، اعلی پیشکش
Masha Allah bahot khuub, like the Indians fans
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے ،،ان شاء اللہ ضرور ہندوستان رشک جنت پھر کہلایٔگا ،،،،
ماشاءاللہ👍👍 بہت بہترین👍💯
بہت خوب🌹🌹🌹اللہ مزید ترقی عطا فرمائے آمین
Is channel Ko subscribe Karen ji
Mashaallah ♥️♥️ mashaallah ♥️♥️ mashaallah ♥️♥️ mashaallah ♥️♥️ mashaallah ♥️♥️ mashaallah ♥️♥️
ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام
اللہ آپ لوگوں کو اور ترقی عطا فرمائے آمین
Is channel Ko subscribe Karen ji on
ماشاءاللہ۔ کیا کہنے وااہ۔ بہت خوب طرز۔ علی پبلک اسکول کے اسٹاف و منیجمنٹ نے بھی بھر پور ساتھ دیا! اللہ جزائے خیر دے۔ مزید ترقیوں سے نوازے
Man ko bhar diya
انشاءاللہ ضرور ایسا ایک بار پھر ھوگا
ماشاءاللہ ڈاکٹر فرزانہ صاحبہ کا لا جواب نظم اور اسے بڑے عمدہ انداز میں پیش کرنے کا ہنر RSDS کی پوری ٹیم خصوصا مولانا عرفان ندوی صاحب قابل تعریف بہت خوب
Masha Allah🌷🌷
🇮🇳Proud to be Indian🇮🇳
Aap sab ko is channel Ko subscribe
ماشـــاءاللہ ❤❤
❤️ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ❤️
Allah paak sabhi musalmanon ko Aman aur hifazat me rkhe. Aur ham sab ko apni imaan par mazid mehnat krne ki taufeeq de..👍
اسکے بنا کہاں ممکن تھی شناخت میری🇮🇳
میرا وطن میرے لئے شجرہ نسب کی طرح ہے❤️
We love india 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Masha allah bahut khub
Aye masha allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ
🇮🇳🇲🇲🇧🇩Masha Allah proud to be Indian Muslims 🇮🇳🇲🇲🇧🇩
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت ہی خوبصورت واہ لاجوااااااااب
خوبصورت کلام خوبصورت آواز ماشاءاللہ
اللہ سلامت رکھے
آمین یارب العالمین
میں پاکستان ھندوستان کے امن کے لیے نمازوں میں دعا گو ھیں
سلام ۔۔امن
3:44 کتنی بار سنا پھر بھی باربارستے کامن کررہاہےدل ہے کہ ظالم بھر تاہی نہیں بہت خوب ماشاءاللہ دونوں گلوکارہ کی آوازواقعتا
Very impressive and a monumental performance overall.
Beautifully sung, lively cinematography and the icing on cake was the wondrous and baawazn poetry by Farzana Farah saaheba.
متوازن اور معیاری شاعری صرف ادبی محفلوں تک محدود ہو چکی ہے ۔ ایسے دور میں فرزانہ صاحبہ نے اپنا نغمہ عوام الناس تک پہنچایا ہے اور منتظمین کو مبارکباد کہ معیاری شاعری کا انتخاب اپنی ویڈیوز میں کیا
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallha, in Bachaune sab ka Dil jeet liya, Mashallha
🇮🇳Mashallah proud to be Indian muslims 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Mashallah
Masha Allah bahut khoob
واہ واہ بہت خوب❤❤
```IS DHARTI KA JO DEEWANA HAI BUS WOH FARZANA HAI.``` ```SALUTE TO YOU MA'AM```
A truly soulful song soaked with patriotism spirit shows this writing could happen none other than but only by Farzaana ma'am 💕. And the boy also has sung it beautifully with same spirit 👌. Entire video exhibits a wonderful team work 👏. Hearty Thanks to entire team for this super work on the occasion of Republic day 👍.
*زبردست، کلام، لاجواب انداز، قابل داد و باعث رشک خوبصورت ایڈیٹنگ، ہزار بار سن لیں جی نہیں بھرتا*
bohot khub massa Allah ❤️❤️❤️❤️🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ کیا خوبصورت انداز ہے اور کیا ہی پیاری آواز ہے
Mashallah😍..Heart touching words❤..Hats off to you mam@Farzana farah🥰😘
Mashallah bhut umdah
زبردست ماشاء ءالله
جو ایک بار یہاں آیا یاں کا ہو کر رہ جائے گا
کیا خوبصورت کلام ہے
اللہ سلامت رکھے میرے ملک ہندوستان کو اور حاسدوں کے شر سے اسکی حفاظت فرمائے۔
Zbrdst, farzana mam ka tarana aur bachau ki awaz sur aur taal ka mel, wah😍😍👌👌
Armano ke 🌹 khilenge 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Masha Allah 😍Hindustan hmara rashk jannat phir khelayega insha Allah 😍😍😍😍
ماشاء الله بھت خوبصورت غزل ہے
Masha Allah..very beautifully written by dr Farzana farah ❤️and beautiful voice too
Masha Allah
لاجواب بہت ہی خوب پیشکش رہی محترمہ.
واااہ
عمدہ۔ خوب سے خوب تر
MashaAllah bohot khoob very well sung. Inspiring and heart touching kalaam of farzana maam.
2024 में 26 जनवरी के मौके पर कौन कौन सुन रहा है ,🧡🤍💚 I love my India 🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ، لاجواب نظم
ماشاءاللہ
بہت خوب
زبردست انتخاب
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت بہت مبارک ہو کیا شاندار کلام ہے اور کس خوبصورتی کے ساتھ پڑھا گیا ہے اللہ کرے ہندوستان کو ان خوابوں کی تعبیر ملے تمام شرکاء ترانہ کو مبارک ہو خصوصا عبد الہادی یس یم اور یوسف کڑپاڑی کو اللہ نظر بد سے بچائے
کمال کردیا
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Mashaallah bahut khoob Kiya
andaz h
Sun kar Dil bag bag ho gaya.
Hindustan zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad
Best of luck Abdul Hadi and Yusuf
لاجواب اللہ اس ہندوستان کو امنو امن سے رکھے
بہت ہی عمدہ نظم ہے
ما شاء الله
Beautifully presented👍🏻💫
Superb lines with meaningful sentences 👍🏻💫
ماشاءاللہ دلچسپ اور عمدہ کلام ❤️😘
ماشاءاللہ، طبیعت خوش ہوگئی ویڈیو دیکھ کر
ماشاء اللہ بہت خوب لہجہ کیا کہنے یہ صحیح بات ہے کہ من نہیں بھرتا
MA SHA ALLAH
بہت ہی خوبصورت کلام۔۔۔۔ ماشاءاللہ
کتنے سلیقے لکھی گئی ہے اور آواز بھی ہائےےے بارہا سن کر بھی تشنگی باقی ہی رہ جاتی ہے۔ بہت بہت مبارکباد اور دلی دعائیں۔
ہندوستان زندہ باد
Aamin
کیا بات ہے.. کیا کہنا!!
Masha Allah
Mind blowing editing and singing
Mashallah
Proud to be indian
Ham is mulk me rahe rahi jis Hazrat muhammad s ko muhabbat ki khushbu aati hai so
Proud to be indian
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Masha Allah nazm dekhi suni aisa laga k dil ki ameeq gehrayun mein doob k likhi hain, jis ko barson tak bhulaya nahin ja sakta.
Allah nazr e badd se bachaye.
Nazm unn ki achchi anda e tehreer bahut khub o achcha=Allah kare zor e qalam aur ziyada aur ziyada.
Subah bkhair...
Masha Allah
Iski jitni tariff karuu utni kam hai
Jai hind......Best voice and lyrics🌟🌟
ماشاءاللہ بہت خوب، بہت ہی پیارا نظم ہے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
🇮🇳 Mashallah Amazing 🇮🇳
Ass subscribe Karen ji on
Mashaallah .👌👌👌.
Mashaallah....super editing..super voice....well done..congratulations to all.....super...Farzana maam....
wow..👌🏻.what an amazing writing of Farzana mam... splendid...!!👍🏻proud to have you in our community...and well sung by hadi and his team...maa Shaa Allah...😘😍keep up the good work...♥️🌹
Mahsa Allah
Masha allah Masha allah
Subhan allah Bahut hi khubsurat
Kalam hai Bhaiyo 💝💝🌺🌺🌹🌹
Beautifully written by farzana ma'am and outstanding signing 👏 👌
Yeh farzana kon he
Kaha padhati he
ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت دل خوش کر دیا ہے
کتنی بار سنا پھر بھی بار بار سننے کا من کر رہا ہے دل ہے کہ ظالم بھرتا ہی نہیں۔۔۔بہت خوب ماشاء الله۔۔ دونوں گلوکاروں کی آواز واقعتاً نہایت ہی عمدہ و پُرکشش اور طرزِ ادائیگی بھی دلوں کو موہ لینے والی ساتھ ہی ویڈیو گرافکس اور اوڈیو ایڈیٹنگ بھی لاجواب ۔۔ اللہ تعالیٰ تماموں کونظر بد سے محفوظ رکھے، دن دوگنی رات چوگنی ترقیوں سے نوازے اور خلوص نیت کی دولت سے مالا مال کرے ۔۔۔ بارك الله فيكم جميعا
ماشاءا لله
Msha Allah
Plz apni national language mein write Kiya Karo aisa Kisi dusre country ki language copy nhi Karni chhaiye 😏
Same
آمین یارب العالمین
Mashallah bahut Khoob
Bahot bahot khub
Masha allah
Unexpected ur voice
Excellent fantastic
Waah Waah Waah kya baat yeh hai hamara pyara hindustan
بہت عمدہ و بہترین
ماشاءاللہ بہت خوب سورت