میرے بھائ آپ نے چنے کے برابر گولی بنانی ہے اسکو اپنے تیتر کو دینی ہے یعنی صبح کے وقت پھر اپنے دوبارہ چنے برابر گولی بنانی ہے اور پھر اسکو شام کو دینی ہے اب آپکا پہلا دن پورا ہو چکا اگر تیتر کو پہلے دن کی دوائ دینے سے فرق پڑ گیا یعنی اسکی بھوک میں فرق آ گیا یعنی یہ دانا اچھا کھانے لگ گیا پھر اپنے اگلے دن دوبارہ یہی کام کرنا ہے آب آپکا دوسرا دن پورا ہو گیا،اسی طرح اپنے تیسرا دن بھی پورا کر لینا ہے ایسے آپکی معجون پوری ختم ہو جائے گی۔ باقی شفا دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے بے شک آپ اللہ کا نام لیں کر شروع کریں اللہ تعالیٰ ہی شفا دے گا انشاللہ۔ اور یہ معجون اپنے 2 سے 3 دن استعمال کرنی ہے بس۔
میرے پیارے بھائ اس میں لہسن،پبری،اجوائن ہوتی ہے۔تو خوشبو تیز ہوتی ہے اسکی اس وجہ سے نہیں کھاتا ہوگا،ورنہ تیتر اسکو شوق سے کھاتا ہے بھائ آپ اسکو دے سکتے ہیں ایسے کھائے زیادہ بہتر ہوگا۔اسکو بھوک دے کر کھلائو کھائے گا۔جب عادت بن گئ شوق سے کھائے گا۔ورنہ آٹے میں ملا کر دے سکتے ہیں۔
ya majun garmi main de skta hain ya nhe plz btain
ماشاءاللہ بھائی
Mashallah bhi
♥️♥️♥️♥️♥️✌️✌️
❤️
Salaam Alaykum brother,once given this should you give food as normal?
S السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Bhai jan ya khorak sardi ma da sakta ha ❤❤❤❤plz reply to me
Jee bilkul
@@multanishaukeen thanks sir 💕💕
ھر مؤسم میں دے سکتے ھیں
ustad g Mara comments ka jawab dain plz
Nice
Bhai a 1 saal k pathe ko de sakte hai ?
Jee Bhai da Sakta Han...
@@multanishaukeen thank u 💕
Gud
Good
3..4 goli 1 time dani ha aur dani katny din ha bhai???
میرے بھائ آپ نے چنے کے برابر گولی بنانی ہے اسکو اپنے تیتر کو دینی ہے یعنی صبح کے وقت پھر اپنے دوبارہ چنے برابر گولی بنانی ہے اور پھر اسکو شام کو دینی ہے اب آپکا پہلا دن پورا ہو چکا اگر تیتر کو پہلے دن کی دوائ دینے سے فرق پڑ گیا یعنی اسکی بھوک میں فرق آ گیا یعنی یہ دانا اچھا کھانے لگ گیا پھر اپنے اگلے دن دوبارہ یہی کام کرنا ہے آب آپکا دوسرا دن پورا ہو گیا،اسی طرح اپنے تیسرا دن بھی پورا کر لینا ہے ایسے آپکی معجون پوری ختم ہو جائے گی۔ باقی شفا دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے بے شک آپ اللہ کا نام لیں کر شروع کریں اللہ تعالیٰ ہی شفا دے گا انشاللہ۔ اور یہ معجون اپنے 2 سے 3 دن استعمال کرنی ہے بس۔
Thank you bro
اور یہ معجون جو ہے سردیوں میں گرم یہ دونوں موسموں میں دی جا سکتی ہے
Bhai jub bhee velog banay tarikh bhee bataya karay
بھائی میرے پاس ایرانی تیتر ہے یہ خوراک ان کو بھی دی جاسکتی ہے
جی بکل۔۔۔
Batair k liy bi ha
میرا تیتر نے نہیں کھایا اس کو ۔ کیا میں اس کو آٹے میں مکس کر کے دے سکتا ھوں۔
جواب ضرور دینا شکریہ
میرے پیارے بھائ اس میں لہسن،پبری،اجوائن ہوتی ہے۔تو خوشبو تیز ہوتی ہے اسکی اس وجہ سے نہیں کھاتا ہوگا،ورنہ تیتر اسکو شوق سے کھاتا ہے بھائ آپ اسکو دے سکتے ہیں ایسے کھائے زیادہ بہتر ہوگا۔اسکو بھوک دے کر کھلائو کھائے گا۔جب عادت بن گئ شوق سے کھائے گا۔ورنہ آٹے میں ملا کر دے سکتے ہیں۔
bhai apna number send kro plez
Nice