Difference between Sunan Nasai 1185 and 1186 Hadith | Engineer Ali Mirza And His Associates Exposed🔥

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 พ.ย. 2024
  • Mufti Hassan Raza Yaldram
    Difference between Sunan Nasai 1185 and 1186 Hadith | Engineer Ali Mirza And His Associates Exposed🔥
    Full Video • Public Session #3 Mirz...
    Follow the Mufti Hassan Raza Yaldram channel on WhatsApp: whatsapp.com/c...
    Msayel E Namaz Book PDF:-👇
    drive.google.c...
    "Welcome to the official TH-cam channel of Mufti Hassan Raza Yaldram, a distinguished Islamic scholar and expert in hadith. Our mission is to uplift Islamic teachings and foster a profound comprehension of modern-day challenges. Dive into our channel for enriching discussions on navigating today's complexities while upholding the timeless principles of Islam. 🌟📚 #IslamicEducation #MuftiHassanRazaYaldram"
    #SunanNasai
    #Hadith
    #RafaYadeen
    #Debate
    #TeenPora
    #3Pora
    #MirzaStudent
    #MirzaAliEngineer
    #IlmiDebate
    #YaldramCity
    #JhelumCity
    #MirzaAliEngineer
    #EngineerJhelumi
    #MirzaJhelumi
    #MirzaJhelumiExpose
    #MirzaEngineerExpose
    #MirzaJouniarExpose
    #YaldramJhelumi
    #YaldramSpeaches
    #MuftiHassanRaza
    #HassanRazaYaldram
    #MuftiYaldram
    #JhelumiExpose

ความคิดเห็น • 111

  • @BasharulAsad-e3t
    @BasharulAsad-e3t 11 วันที่ผ่านมา +10

    ماشاءاللہ جہلم میں آپ اچھا کام کر رہے ہیں نہ کسی سے لڑتے ہیں نہ کسی کو گالی دیتے ہیں بلکے بالکل اچھے کردار کے آپ مالک ہیں عملی اور علمی بات کرتے ہیں ماشاءاللہ آپ کا کام پسند آیا اللہ پاک آپ کو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 11 วันที่ผ่านมา +8

    ماشاء اللہ مفتی صاحب

  • @YasinMalik-u8r
    @YasinMalik-u8r 8 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ❤

  • @HafizAqib-o7g
    @HafizAqib-o7g 10 วันที่ผ่านมา +4

    ❤❤❤ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب بارک اللہ ❤❤❤

  • @MansoorelahiMansoorelahi
    @MansoorelahiMansoorelahi 11 วันที่ผ่านมา +4

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @abdulhaseeb-tn5jl
    @abdulhaseeb-tn5jl 11 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاء اللہ مفتی یلدرم صاحب بڑا زبردست کام کر رہے ہیں اللہ تعالی ان کی کاوشیں قبول فرمائے❤

    • @umarhabib5019
      @umarhabib5019 11 วันที่ผ่านมา

      جناب محترم مفتی صاحب دھوکہ دے رہے ہیں سب کو۔۔۔ ان تمام میں کسی کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی۔۔ کہ اگر شریر گھوڑوں کی دموں والی روایت رفع یدین پر فٹ کر رہے ہیں اگر یہ مان لیا جائے تو اس طرح تو وتر کی نماز و عیدین میں کیا جانے والا رفع الیدین بھی چھوڑنا پڑے گا۔۔ یہ ہی بات تو یہ مفتی سمجھنے نہیں دے رہا دھوکہ دے رہا ہے۔۔

    • @abdulhaseeb-tn5jl
      @abdulhaseeb-tn5jl 11 วันที่ผ่านมา

      @@umarhabib5019 او قادیانیوں کے فرنٹ مین تم صرف رفع یدین پر پھنسے ہوئے ہو۔
      اور جو باقی غلاظت اور گندگی تم اس رفع یدین کی اڑ میں پھیلا رہے ہو اس کا کیا؟؟؟
      مرزا جہلمی کے پاس جو لڑکا جس حوالے سے پھنسا ہوا ہے مفتی صاحب اسی حوالے سے اس کو ٹھیک کر رہے ہیں۔
      جو تم انبیاء کرام صحابہ کرام اولیاء کرام کی گستاخیاں کر رہے ہو اس کا کیا؟؟
      کفرو الحاد و قادیانیت کی فرنٹ مینی کر رہے ہو ایجنٹی کر رہے ہو اس کا کیا؟؟
      امت میں فتنہ پھیلا رہے ہو اس کا کیا؟
      اور باقی جہاں تک بات رہی رفع یدین کی تو اس میں اہل حدیث مکتبہ فکر تم لوگوں کا ہم خیال ہمنوا ہے مگر اہل حدیث کے علماء بھی تمہارے مرزے جہلمی کو گالیاں دے رہے ہیں اس کا کیا؟؟۔

    • @abdulhaseeb-tn5jl
      @abdulhaseeb-tn5jl 11 วันที่ผ่านมา

      @@umarhabib5019 اصل میں مفتی یلدرم صاحب تمہارے فتنہ گاہ میں بیٹھ کے تمہیں چیلنج کر رہے ہیں ماشاء اللہ بہت سارے لڑکوں کو جہلمں مرزائی فتنہ سے بچا چکے ہیں۔
      تمہارے مرزا جہلمی کی دم پر پاؤں رکھا ہوا ہے اس لئے تمہاری چیخیں نکل رہی ہیں۔

    • @armaankhankhan7506
      @armaankhankhan7506 10 วันที่ผ่านมา +1

      Water main aur eid ke namaz main Zaid takbeer ke sath Hota Hai Jo ki wajib hai ..aur namaz main Har oonch niche pr Karte ho ghode ke Dum ki Tarah

    • @umarhabib5019
      @umarhabib5019 10 วันที่ผ่านมา

      @@armaankhankhan7506 گھوڑوں کی دموں کی طرح کی مثال رفع یدین پر لگانا کم عقلی ہے کیونکہ جب گھوڑوں کی دموں کی طرح ہاتھ اٹھانے کا کہا ہے تو رفع یدین پہلی مرتبہ وتر اور عیدین میں بھی اسی طرح ہوتا ہے تو اس سے بھی رکنا چاہیئے کیونکہ اگر وہ گھوڑوں کی دموں کی طرح اٹھانا ہے تو یہ بھی گھوڑوں کی دموں کی طرح ہے۔۔ اسی لیے کہتے ہیں حنفیوں کی عقل ختم ہو چکی ہے۔۔ آپ ہی سوچ لیں اور عقل کا مظاہرہ کریں۔۔

  • @ZeeshanAli-j9m
    @ZeeshanAli-j9m 11 วันที่ผ่านมา +3

    Subhan Allah ma sha Allah

  • @H.SProductions2000
    @H.SProductions2000 11 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ باد ❤❤❤❤

  • @smartboy9153
    @smartboy9153 10 วันที่ผ่านมา +1

    بارك الله فى عمرك و علمك آمين

  • @AwaisJavedMughal
    @AwaisJavedMughal 11 วันที่ผ่านมา +4

    Love You Mufti Sab

  • @Shorts9462
    @Shorts9462 11 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ آپ کو سلام

  • @Ajabkhanashrafiashrafi
    @Ajabkhanashrafiashrafi 11 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ مفتی بہت خوب

  • @public78686
    @public78686 11 วันที่ผ่านมา +2

    Very beautiful argument mufti sir ❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahzadasalmanattari
    @shahzadasalmanattari 11 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ

  • @Muhammadimran-ye9nr
    @Muhammadimran-ye9nr 4 วันที่ผ่านมา

    ما شآءاللّٰہ

  • @MuhammadAshraf-ee5sb
    @MuhammadAshraf-ee5sb 11 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب

  • @Reh-e-Haq697
    @Reh-e-Haq697 10 วันที่ผ่านมา +1

    زبردست مفتی صاحب

  • @rizwan8bpyt545
    @rizwan8bpyt545 10 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ عزوجل

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : نبی ﷺ جب فرض نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوتے ، تو «( اللہ اکبر )» کہتے اور دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ وہ کندھوں کے برابر ( بلند ) ہو جاتے ۔ جب رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح کرتے ، جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوتے تو ( پھر ) اسی طرح کرتے ۔
    Sunan Ibn e Majah#864

  • @abubakarsafdar9430
    @abubakarsafdar9430 11 วันที่ผ่านมา +2

    Masha allah❤❤❤

  • @moazzamaliattarijalali4060
    @moazzamaliattarijalali4060 11 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللّٰه

  • @SabirHussain-m5u
    @SabirHussain-m5u 11 วันที่ผ่านมา +4

    Allah pak mufti sab ko hmesha slamat rakhy❤❤❤❤❤❤❤

  • @chaudarymubashir2074
    @chaudarymubashir2074 10 วันที่ผ่านมา +1

    MashAllah ❤

  • @RaoUbaid-i1w
    @RaoUbaid-i1w 10 วันที่ผ่านมา +1

    Shi mufti shab zindabad ❤❤❤

  • @chaudarymubashir2074
    @chaudarymubashir2074 10 วันที่ผ่านมา +1

    mashAllah ❤

  • @hmaazmaazkiayani3132
    @hmaazmaazkiayani3132 10 วันที่ผ่านมา +2

    Mashallah

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
    Sunan Nasai#1185
    کتاب: سہو سے متعلق احکام و مسائل
    Status: صحیح

  • @sherisher
    @sherisher 4 วันที่ผ่านมา

    Ulama e Haq Zindabad ❤

  • @HafizsajidhussainHafizsaji-m1d
    @HafizsajidhussainHafizsaji-m1d 11 วันที่ผ่านมา +2

    Nice ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HafizsajidhussainHafizsaji-m1d
    @HafizsajidhussainHafizsaji-m1d 11 วันที่ผ่านมา +2

    Nice❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @awanaop4413
    @awanaop4413 11 วันที่ผ่านมา +2

  • @UsamaIqbalMIqbal-sg4qd
    @UsamaIqbalMIqbal-sg4qd 11 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤

  • @aleemvideoyadgir3312
    @aleemvideoyadgir3312 9 วันที่ผ่านมา

    Sunnan nisai 1186 me sahi jawab hai mufti sab

  • @AmnaNasir-u5i
    @AmnaNasir-u5i 7 วันที่ผ่านมา

    Assalam u alaikum Mufti sahib question hy ap sy aurat or mard ki namaz py bi clip banyen jab ky according to hadees mard or aurat ki namaz mn koi ferq nahi but haya ky mamlat ko dekhty howy kaha jata hy sajda simat kr kiya jay jab ky aurat to namaz alag hi pertin hen

  • @sayyedali9712
    @sayyedali9712 3 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @RaoWaseemAshraf
    @RaoWaseemAshraf 5 วันที่ผ่านมา

    Allah pak se Dar jaen mufti sb... Sb phir sahih bukhari aur muslim Sharif ki dargnoon ahadees kiss khaty main gai???

  • @mzaheer0
    @mzaheer0 10 วันที่ผ่านมา

    السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
    یا رسول اللہ ﷺ آپ کے چاہنے والوں کی خیر
    مفتی صاحب سے بہت ہی ضروری سوال؟
    چھوٹا مرزا جہلمی تو رفع الیدین سے نماز پڑھتا ہے ؟
    تو کیا
    کیا بڑا مرزا دجال بھی
    رفع الیدین سے نماز پڑھتا تھا ؟
    مہربانی کریں رہنمائی ضرور فرمائیں
    جزاک اللہ خیرا

  • @SartajKhan-jj2mz
    @SartajKhan-jj2mz 9 วันที่ผ่านมา

    O bahi es Mai ruku KY ilfaz kdr hai apny kesy juge kr liya

  • @umairmaqsood3239
    @umairmaqsood3239 11 วันที่ผ่านมา +1

    BAHTREEN SAMJHA HY MUFTI SAHAB AB SAMJH AJYE TO KIA BAT HY WRNA KRTY RHY YEH ZIDH APNI

  • @arslanyousafarslanyousaf7095
    @arslanyousafarslanyousaf7095 5 วันที่ผ่านมา

    حضرت . مرزے کی تصویر نہ لگایا کریں

  • @PUBGWala-e9w
    @PUBGWala-e9w 9 วันที่ผ่านมา

    Abu dwood ki hadees number 761 ka juwab do Qari sab jis me hazrat Ali Rafa yadain Bata rahy Hain

  • @mzaheer0
    @mzaheer0 10 วันที่ผ่านมา

    السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
    یا رسول اللہ ﷺ آپ کے چاہنے والوں کی خیر
    مولانا سے بہت ہی ضروری سوال؟
    چھوٹا مرزا جہلمی تو رفع الیدین سے نماز پڑھتا ہے ؟
    تو کیا
    کیا بڑا مرزا دجال بھی
    رفع الیدین سے نماز پڑھتا تھا ؟
    مہربانی کریں رہنمائی فرمائیں
    جزاک اللہ خیرا

  • @MUHAMMADUSMAN-k6l
    @MUHAMMADUSMAN-k6l 11 วันที่ผ่านมา

    MOHAMMAD ALI MIRZA ZINDABAD............MOHAMMAD ALI MIRZA ZINDABAD

  • @AQIslamic2.0
    @AQIslamic2.0 10 วันที่ผ่านมา

    یہ حدیث نماز کے دوران سکون اور ادب سے رہنے کی تلقین کرتی ہے۔ حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز میں ہاتھ اٹھا کر سلام کرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں، گویا وہ شرارتی گھوڑوں کی دم کی طرح ہیں۔ آپ ﷺ نے حکم دیا کہ نماز میں سکون اور وقار سے رہا کریں۔
    تخریج و تصدیق
    یہ حدیث صحیح مسلم، سنن ابی داود اور مسند احمد میں بھی موجود ہے۔ اس کی تصدیق شیخ الالبانی نے کی ہے اور اسے صحیح قرار دیا ہے۔
    وضاحت
    یہ حدیث اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ نماز کے دوران بے جا حرکات سے پرہیز کرنا چاہیے اور مکمل سکون و وقار کو برقرار رکھنا چاہیے۔
    Yahan per rafuladeen Ka Kahan SE zikar a Gia 😅😅😅😅
    Is lia kahte Han firqa Ka difa me jhoot bhi gar sakte han😂😂😂
    Nabi Kareem saw ki ek nimaz bhi bageer rafuladeen Ka Nahi multi. Or ye rafldeen KO baeja harkto SE mix Ker Rahe Han.🎉🎉🎉🎉

  • @RaheemRafiq-h7p
    @RaheemRafiq-h7p 11 วันที่ผ่านมา

    Akhrat ma fasla allha kr dy gy nabi saw rafayadin krty thy ya nahi mufti yaldram Bhai

  • @aarvikhan8114
    @aarvikhan8114 9 วันที่ผ่านมา

    Iska matlab nabi sari umar Ghode wali dumu ka kaam kar rahe thay *Astagfirullah* Iss liye Nabi paak ne faramya tha gumrah kun imam hu gaye

  • @taseersulman7865
    @taseersulman7865 8 วันที่ผ่านมา

    🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    Jani hum yai bhi AAYA hai

  • @4amzenoxgaming574
    @4amzenoxgaming574 8 วันที่ผ่านมา

    Slam aur rafa yadain may farq e nhi pata inko

  • @KashifTzl
    @KashifTzl 6 วันที่ผ่านมา

    Chalo agr 1185 k tehat nmz me hath uthana sai nai he to jo nmz k shuru me hath uthate hn aur nmz e witar me hath uthate hn wo b to nmz k.ander e hota he knsa nmz.k bhr he .phr wo b is hadees k mutabik ghoron ki dummen hn use b chor dena chahiye jnb-e-aala.

  • @zeeshanqureshi8172
    @zeeshanqureshi8172 9 วันที่ผ่านมา

    وہ حدیث سلام پھیرتے ہوئے وقت کی ہے اگر اپ اس کو اس ٹائم پر نہیں مانتے تو وہ اپ کا پہلا رفع دین بھی فارغ کر دے گی

  • @zeeshanqureshi8172
    @zeeshanqureshi8172 9 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم چلو مان لیا وہ گھوڑوں والی دم والی حدیث بالکل ٹھیک ہے تو مجھے اپ یہ بتائیں کہ نماز کے شروع میں کیوں گھوڑوں کی طرح ہاتھ اٹھا رہے ہیں اور عید کے دن کیوں اٹھا رہے ہیں اور وتر میں کیوں اٹھا رہے ہیں

    • @LafazeBayan
      @LafazeBayan 8 วันที่ผ่านมา +1

      Us ki alag hadees he pehly pro to sahi khud he mufti na bno kesi baat ker rhy ho ajeeb ho 🙄

  • @bilalattari1966
    @bilalattari1966 7 วันที่ผ่านมา

    Ap ka nambr chahiya mufti saab ap ko pyan k liy dawat deni hai please in ka nambr chahiy❤

  • @bas-aikk
    @bas-aikk 11 วันที่ผ่านมา

    Noo hate for me anyone

  • @muhammadjamil3868
    @muhammadjamil3868 4 วันที่ผ่านมา

    Mufti sab ka Kawa Chitra hi hy.
    Jab insaan ka gare ulta kag jay to wo esi hi bongian marta hy.

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    What's app pr rabta aur ek mahina ka time nhi logaye bas jab Tum bolo Mai ajao gaye

  • @Reh-e-Haq697
    @Reh-e-Haq697 10 วันที่ผ่านมา

    تٌن کے رکھو مرزے نوں

  • @hsmsports555
    @hsmsports555 8 วันที่ผ่านมา

    Muhtaram mufti sahab ja k sahih bukhari 631 or 737 dekhain
    Hazur S.A.W ny Malik bin huwaris R.A ko hukam dia k namaz aisy parhna jaisy mujhy prhty huye dekhty ho
    To braye mehrbani jhoot bolna bnd krain awam sy k
    Hazur S.A.W ny kahen namaz ni sikhai humay sahaba sy he to hr cheez pta chali ha un k bary ma to hum sahaba ko follow krain gay Insha Allah❤ molvion ko nahi jo hadeeson ka matlb apni marxi sy nikalny sy nahi darty.
    Nisai 1185 1186 wali hadees bukhari muslim ma b ha wahan sy b dakhain or logon ko wo b btain jo hadees likhny waly imam bukhari ny ua py bab banda ha deen khiyanat krain chorain braye mehrbani Allah sy drain

  • @ali.k3846
    @ali.k3846 11 วันที่ผ่านมา

    That cap guy is such a joke 😂😂😂

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    Aur ek aur bat 2812 ready bro

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    aapko pata hai ki Sheikh Abdul Qadir Jilani bhi rafulldin Karte tha tu phir se bat Kiya Kiya Abdul qadir jilani ko namaz padh nhi AATi thi

  • @dkpahat5094
    @dkpahat5094 6 วันที่ผ่านมา

    Mufti sb hum nhi kehty ap kuch prhy ap Allah ki raza k lye mirza m Ali k pas kio nhi jaty.....pory Pakistan k molvi us ak bandy k khilaaf hoye kisi me itni juraat nhi k islaam ki baqaa k lye uske paas beth jaye or live chlaa k uska jawab de dyn

  • @bas-aikk
    @bas-aikk 11 วันที่ผ่านมา

    Yr allah ky nam par urdu translation too karoo bhayioo joo hamari language ha us ma too dakhoo khadara khadara❤

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
    Sunan Nasai#1185
    کتاب: سہو سے متعلق احکام و مسائل
    Status: صحیح
    Bhai yai hadees Mai nabi Karam s a w Naha namaz Kiya Katam hone pr Hath uthane se Mana farmaiya hai janu Pagal ho gaye mufti kha ki hadees kha lagga tiya ho

  • @ZeeNasir1
    @ZeeNasir1 3 วันที่ผ่านมา

    molvi sb jhoot bol rhy hain, ab ye salam krny ka andaaz b apni mrzi ka btain gy wah :D

  • @huzoortajdareahlesunnat7575
    @huzoortajdareahlesunnat7575 11 วันที่ผ่านมา

    Mirza ke bas ki hai masjid me krle 😂😂😂😂
    Bs paid students layega academy me 😂😂😂😂

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    Aur Mai Hassan Muhammadi aaja barelvi Tera ab samna Musliman say ho gaye

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    Yr Jawab tu diya Naha ok

  • @RaheemRafiq-h7p
    @RaheemRafiq-h7p 11 วันที่ผ่านมา

    Plz reply kr dy bat thik ha meri

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    Ab Mai Tum ko rasool Allah Kiya beta ki hadees dakha Taha ho aur bhi hasdees dakha taha ho mufti

  • @ShahidMalikMalik-xm7zc
    @ShahidMalikMalik-xm7zc 9 วันที่ผ่านมา

    Yeh brelvi kabar chato hein😂😂😂😂

  • @RaoWaseemAshraf
    @RaoWaseemAshraf 5 วันที่ผ่านมา

    AstagfiruAllah 22 sahaba se raffa ul yaden ki ahadees hain aur ap...

  • @sahilaliraza1674
    @sahilaliraza1674 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    بھائی جالی مولوی رفع الدین کو چھوڑ یہ بتا قبروں مزاروں ولیوں اور درگاہوں سے مانگنا رسول پاک سے اور حدیثوں سے ثابت کر ۔

  • @4amzenoxgaming574
    @4amzenoxgaming574 8 วันที่ผ่านมา

    Mufti sab galat hun

  • @MianUsman-me1wn
    @MianUsman-me1wn 10 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔
    مفتی صاحب نے خوب ذلیل کیا پلمبر کے شاگیڈر کو😅😅😅😅 6:57

  • @One1path
    @One1path 9 วันที่ผ่านมา

    😂

  • @codewithsyedsaqlain278
    @codewithsyedsaqlain278 9 วันที่ผ่านมา

    Mufti sb Ye jo ahadees ap parh rhy hain ye kis baab main hain...?? us baab ka naam b zrra btana...! Awain bs awam ko Gumrah kia hua hai pagal bnaya hua hai ap jesy molvion ne.

  • @Sidhumossewala-o4n
    @Sidhumossewala-o4n 11 วันที่ผ่านมา

    bohot achi tarikay say dhoka deatay hay ap 😅 wo bechara eak ha or ap saray usay presher dalrahay hay

    • @adantvnetwork3586
      @adantvnetwork3586 11 วันที่ผ่านมา

      tum log andy ho q k sach tum log samjna hi ni chahity

    • @manzarali4863
      @manzarali4863 11 วันที่ผ่านมา

      To mirza ko bolo sab ke samne aake baat kare room chode

    • @SaddamKhan-e7o
      @SaddamKhan-e7o 11 วันที่ผ่านมา +1

      To puri zurriyat ko lekar ajao 😂

    • @adantvnetwork3586
      @adantvnetwork3586 11 วันที่ผ่านมา +1

      @@SaddamKhan-e7o tere murza main uqat ni hy tum ki cheez ho

    • @SaddamKhan-e7o
      @SaddamKhan-e7o 11 วันที่ผ่านมา +1

      @@adantvnetwork3586 are bhai kya kana cha rhe ho mai khud sunni hun mai to gulam plumber ko jawab de rha tha ,😀

  • @Can-o3c
    @Can-o3c 11 วันที่ผ่านมา

    Thumbnail, video editing aur style to choty mirzy ka hi copy karty ho 😂😂😂😂. Launch something new.

    • @SaddamKhan-e7o
      @SaddamKhan-e7o 11 วันที่ผ่านมา

      Chote mirza ka istayle kon sa dikh Gaya tujhe kya woh arbi ibarat ka tarjama bgair dekhe karta h ya phir ulama ke samne baithne ki himmat karta h ya ilaqon ka daora karta h 😂 nashe me h kya gulam plumber 😂😂

    • @alijafri5262
      @alijafri5262 6 วันที่ผ่านมา +1

      Chota mirza kya maa ke peet se sekh ke ayataha thambneil kase bananna ha us ne bhi kise or se sekhaha 😂😂😂😂😂😂ya thmbneil ijad mirza ne kiya ha

  • @saqibali6509
    @saqibali6509 11 วันที่ผ่านมา +1

    How to contact you

  • @HafizYaqoob-v4j
    @HafizYaqoob-v4j 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤

  • @maqsoodhussain2222
    @maqsoodhussain2222 6 วันที่ผ่านมา

    Mashallah

  • @hassanabbas7749
    @hassanabbas7749 11 วันที่ผ่านมา +1

  • @amanji8132
    @amanji8132 11 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
    Sunan Nasai#1185
    کتاب: سہو سے متعلق احکام و مسائل
    Status: صحیح
    Bhai yai hadees Mai nabi Karam s a w Naha namaz Kiya Katam hone pr Hath uthane se Mana farmaiya hai janu Pagal ho gaye mufti kha ki hadees kha lagga tiya ho

  • @ali.k3846
    @ali.k3846 11 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤

  • @HI-TECH-b2k
    @HI-TECH-b2k วันที่ผ่านมา

    حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
    Sunan Nasai#1185
    کتاب: سہو سے متعلق احکام و مسائل
    Status: صحیح
    Bhai yai hadees Mai nabi Karam s a w Naha namaz Kiya Katam hone pr Hath uthane se Mana farmaiya hai janu Pagal ho gaye mufti kha ki hadees kha lagga tiya ho