ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہترین ویڈیو بہت ہی خوبصورت نظارے اپ نے کرائے اللہ تعالی بہت بہت کامیابی عطا فرمائے بعض لوگ عقیدت مند ہوتے ہیں ان مزاروں وغیرہ کے اور اندھی محبت کرتے ہیں یعنی ان کو غلط اور صحیح کی کوئی تمیز نہیں ہوتی اس لیے کوشش کریں اگے جانے کے لیے اپ اپنی ویڈیو میں ان کے بارے میں کچھ لفظ نہ بولیں نہ اچھا نہ برا ۔ یعنی اپ ان مزاروں کی تعریف کریں گے تو ہم اپ جیسے لوگوں کو اچھا نہیں لگے گا اور کچھ تنقید کریں گے تو دوسرے قسم کے لوگوں کو برا لگے گا ہم یوٹیوبروں کا کام ہیں کہ ہماری ویڈیو لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھیں چاہے اس میں ہم کھچڑی پکائیں چاہے اس میں ہم صلاجیت بیچیں ۔ سمندر میں تو بہت احتیاط کرنی چاہیے خاص طور پر جس جگہ پہ بڑے بڑے پتھر ہوں کیونکہ لہر اٹھا کر اگر پتھر پہ ہٹ کر دے تو اپ کیا سر وغیرہ زخمی ہو سکتا ہے اس لیے اس ملا صاحب کو احتیاط کرنی چاہیے بہت بہترین ویڈیو ماشاءاللہ 🌹🌹🌹
جی بلکل عابد بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں میری یہ غلطی ھے کہ میں نے کچھ مزاحیہ انداز میں مزار کے بارے میں الفاظ بولے آئندہ احتیاط کرونگا،،، اور رہی بات ملا کی جو پانی میں بہت آگے گیا تھا اللّٰہ پاک نے بچایا اسکو
😂😂
❤
Nice bahi
Waaah yar vip
Keep it 🖤
❤❤

Mashallah 🥰
شکریہ
Love you lale
Shukriya sir ❤️
Bilkul petrol ke paise chanddaa kar k aat ehain 😂😂
Hahahah😂