آن لائن درس نظامی کورس کی تفصیل. 16 جنوری 2023 کو اس کی پہلی کلاس شروع ہوگئی. اس کورس کی مہینے کی فیس 2000 ہے اور یہ کورس انشاءاللہ 3 سال میں مکمل کیا جائے گا. علامہ ڈاکٹر مفتی علی نواز قادری دامت برکاتہم العالیہ اس کورس کی کلاسز دینگے. اس کورس کے لئے Zoom اور Meet ایپلی کیشن کے ذریعے آن لائن کلاس دی جائے گی. کورس مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ ہمارے ادارے کی طرف سے آپ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا. آن لائن درس نظامی کورس میں یہ تمام سبجیکٹس شامل ہونگے.👇👇👇👇👇👇👇👇 1۔قرآن: مکمل ترجمہ وتفسیرکے ساتھ(جلالین،تبیان القرآن،صراط الجنان) 2۔حدیث:ریاض الصالحین(کتاب الادب تاآخر)مشکاۃ المصابیح جزء اول،بخاری ،مسلم،نسائی،ابوداود،ترمذی،ابن ماجہ (منتخب ابواب) 3۔فقہ:نورالایضاح (مکمل)قدوری(مکمل)ہدایہ(منتخب ابواب) 4۔اصول حدیث:تیسیرمصلطح الحدیث،شرح نخبۃ الفکر،مقدمہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی 5۔اصول تفسیر:علم القرآن(مفتی احمدیارنعیمی)فوزالکبیر،ناسخ ومنسوخ 6۔صرف:صرف بہائی،میزان الصرف،صرف اولین وآخرین،علم الصیغہ 7۔نحو:نحومیر،شرح مائۃ عامل،ہدایۃ النحو 8۔عقائد:قانون شریعت،بہارشریعت،عقائدنسفی 9۔عربی ادب:طریقہ جدیدہ،مفیدالطالبین،قصیدہ بردہ 10۔تجوید:علم التجوید 11۔اصول فقہ:مختصر المنار،اصول شاشی 12۔منطق:تعلیم النطق،تسہیل المنطق 13۔میراث:علم المیراث(مفتی احمدیارنعیمی)سراجی 14۔سیرت وتاریخ:سیرت رسول عربی،خلفائے راشدین. 15۔بلاغت:دروس البلاغہ،تلخیص المفتاح. خواہشمند حضرات نیچے دیئے گئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں. WhatsApp: +923022075378
آن لائن درس نظامی کورس کی تفصیل.
16 جنوری 2023 کو اس کی پہلی کلاس شروع ہوگئی.
اس کورس کی مہینے کی فیس 2000 ہے اور یہ کورس انشاءاللہ 3 سال میں مکمل کیا جائے گا.
علامہ ڈاکٹر مفتی علی نواز قادری دامت برکاتہم العالیہ اس کورس کی کلاسز دینگے.
اس کورس کے لئے Zoom اور Meet ایپلی کیشن کے ذریعے آن لائن کلاس دی جائے گی.
کورس مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ ہمارے ادارے کی طرف سے آپ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا.
آن لائن درس نظامی کورس میں یہ تمام سبجیکٹس شامل ہونگے.👇👇👇👇👇👇👇👇
1۔قرآن: مکمل ترجمہ وتفسیرکے ساتھ(جلالین،تبیان القرآن،صراط الجنان)
2۔حدیث:ریاض الصالحین(کتاب الادب تاآخر)مشکاۃ المصابیح جزء اول،بخاری ،مسلم،نسائی،ابوداود،ترمذی،ابن ماجہ (منتخب ابواب)
3۔فقہ:نورالایضاح (مکمل)قدوری(مکمل)ہدایہ(منتخب ابواب)
4۔اصول حدیث:تیسیرمصلطح الحدیث،شرح نخبۃ الفکر،مقدمہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی
5۔اصول تفسیر:علم القرآن(مفتی احمدیارنعیمی)فوزالکبیر،ناسخ ومنسوخ
6۔صرف:صرف بہائی،میزان الصرف،صرف اولین وآخرین،علم الصیغہ
7۔نحو:نحومیر،شرح مائۃ عامل،ہدایۃ النحو
8۔عقائد:قانون شریعت،بہارشریعت،عقائدنسفی
9۔عربی ادب:طریقہ جدیدہ،مفیدالطالبین،قصیدہ بردہ
10۔تجوید:علم التجوید
11۔اصول فقہ:مختصر المنار،اصول شاشی
12۔منطق:تعلیم النطق،تسہیل المنطق
13۔میراث:علم المیراث(مفتی احمدیارنعیمی)سراجی
14۔سیرت وتاریخ:سیرت رسول عربی،خلفائے راشدین.
15۔بلاغت:دروس البلاغہ،تلخیص المفتاح.
خواہشمند حضرات نیچے دیئے گئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں.
WhatsApp: +923022075378
Masha Allah
Allah gives you rewards
Hazrat cuors ka nesab chahiye
Allah gives you rewards
Contact me on WhatsApp +923234083149.