ایک دو سال کا بچہ اگر کوئی چھوٹا سا کام کرے تو ماں باپ اسے بہت سراہتے ہیں. کہ واہ بیٹا کتنا اچھا کام کیا ہے اور بچہ پھولے نہیں سماتا. یہ بچہ جب بڑا ہو جاتا ہے اور اس کی شادی ہو جاتی ہے تب بھی اس کے اندر بچے والی خصلت موجود رہتی ہیں اس کے اندر سے وہ بچہ نہیں جاتا. بیوی اگر خاوند کی یا خاوند بیوی کے کاموں کی برملا تعریف کرے تو اندر کا بچہ خوش ہوجاتا ہے اور آپس میں محبت پیدا ہوتی ہے. کر کے دیکھیں سو فیصد رزلٹ ملیں گے
حکیم صاحب السلام و علیکم میرا پروسٹیٹ گلینڈ کافی بڑھا ہوا ہے تو میں نے آپ کا تجویز کردہ نسخہ 3 دن سے شروع کیا ہوا ہے بڑی پابندی کے ساتھ ، امید ہے کہ اللہ تعالی مجھے اس سے شفا عطا فرمائے گا انشاءاللہ
یا قابض بحق یا ذوالجلال والاکرام
کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلی دن میں 303 بار پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو وزن اعتدال میں آ جائے گا
Masha ALLAH very nice pls Duaon me Yaad Rakhain aur INSHA ALLAH
Ma sha Allah Allah nighban ho aap ka
Shukriya JazakAllah
JazkAllah khyr
Please need more video with sir .. Alhamdulillah you both rocks and very inspiring for us
Sure ...second part is coming soon
Saif qureshi ka name inka apna chanel h u tube pr ap wo join kren
.0.pp.p.p.p.
Very impressive and knowledgeable video. Jazzak Allah
Thanks and welcome
❤MA SHA ALLAH
Wazan k wazeefa 15.1
15.1
Ma Sha Allah very nice Allah Pak ap ka saya hmry saro p qaim rahkyn Aameen
Thankful to you Shehla
@@Saefquraishi u r great
Mashallah sir
Thanks
Assalamualaikum mere liye dua kijiyega mera naam Mariam h mera nikah meri mohabbat se hojae ameen
Allah karay jo tumeray leye behtar hain wo ho.
Very nice... thank you for the valuable information
My pleasure
Awesome
So nice
Sir thanks
So nice of you
Ramzan k hwaly sy sadri amaal btayen zaida mushkl na ho duaon ki qabooliat k ly ,
G INSHAALLAH bhut jald
یا مصور یا جمیل کتنے دن پڑھنے ھے
Excellent Sir
Many many thanks
ایک دو سال کا بچہ اگر کوئی چھوٹا سا کام کرے تو ماں باپ اسے بہت سراہتے ہیں. کہ واہ بیٹا کتنا اچھا کام کیا ہے اور بچہ پھولے نہیں سماتا. یہ بچہ جب بڑا ہو جاتا ہے اور اس کی شادی ہو جاتی ہے تب بھی اس کے اندر بچے والی خصلت موجود رہتی ہیں اس کے اندر سے وہ بچہ نہیں جاتا. بیوی اگر خاوند کی یا خاوند بیوی کے کاموں کی برملا تعریف کرے تو اندر کا بچہ خوش ہوجاتا ہے اور آپس میں محبت پیدا ہوتی ہے. کر کے دیکھیں سو فیصد رزلٹ ملیں گے
حکیم صاحب السلام و علیکم
میرا پروسٹیٹ گلینڈ کافی بڑھا ہوا ہے تو میں نے آپ کا تجویز کردہ نسخہ 3 دن سے شروع کیا ہوا ہے بڑی پابندی کے ساتھ ، امید ہے کہ اللہ تعالی مجھے اس سے شفا عطا فرمائے گا انشاءاللہ
INSHAALLAH