ماشآءاللّٰہ جی زبردست بہت بہت شکریہ سر آپ کے سیر کروانے کا بلاشبہ یہ بہت ہی مشکل اور کٹھن راستہ تھا مگر آپ سب نے ہمت نہیں ہاری اور ہمیں بھی جنگل موسم سیر انجوائے کروائی بہت بہت اور مبارک ہو سر 😍😍
بچوں آپ لوگوں نے بہت ہی خوبصورت پاکستان کی سیر کروائی جو اس سے پہلے میری علم میں نہیں تھی ۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمت و صحت دے ۔ کاش مجھے جوانی میں معلوم ہوتا اب 72 + میں موقع ملا تو اس خوبصورت پاکستان کی سیر کروں گا ۔ انشاءاللہ ۔ ۔
نعمان بھائی یہاں اوپر جا کر اپ نے ایک جگہ دکھائی بھی نہیں جہاں لال پانی بہتا ہے وہ پانی پینے کے لائق ہے اور بہت مزہ ہے پینے میں پانی یہاں اوپر جا کر اپ کو کوئی گھر نظر ائیں گے گرے پڑے ہوئے ہیں وہاں میں ایک دو دن رہ کر گیا ہوں وہاں پہلے لوگ بستے تھے اور جو وہ لال پانی ہے وہ بہت اچھا سین ہے دیکھنے کے لیے
@@nomikhanexplorer وہاں پر اللہ کے نیک بندے کی قبر بھی ہے اب تو وہاں کافی جنگل ہو گیا ہے پہلے وہاں لوگ بستے تھے تو اتنا جنگل نہیں تھا اور وہ ہو جگہ ابھی دیکھیں جہاں سے پانی نکلتا ہے
Very. Very. Beautiful. ❤❤❤❤❤. Thanks. Sir. 👍👍👍👍👍💐💐💐💐💐
Wao very good o larky mza aa gia ha
Good efferent to explore khushab.
Nice vedio dil khush ho gya
Welldone for promoting soon valley
Mashallah.maza a gya
MashaAllah Beautiful Loction
❤️❤️
Exclant good work 🇵🇰👍
Subhaan Allah.Very much thanks for showing this tourist place.Punjab Govt. must make this place a new Murray.
WOW YAR ITNA BEOUTIFUL PAKISTAN DIKHANA KA SHUKRIA❤❤❤LOVE YOU BROTHER❤❤❤
MASHAALLAH❤KHOBSORAT PAKISTAN❤
Zabardast kawish Allah kamyab rukhkhe. Mazar aaya aapko, team members ko Salam future kamyabi ki doaa
Great work
Allhumdullah koi to Pakistan ki hobsorti dehka Raha ha
Thanks brother
Beautiful fall, beautiful rocks, beautiful forest and courage Pakistan 😂😂Zindabad
اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک پاکستان کو بہت سی نعمتیں دی اللہ تعالیٰ کا بہت بہت شکر کرتے ہیں.
Another great vlog
💕
ماشآءاللّٰہ جی زبردست بہت بہت شکریہ سر آپ کے سیر کروانے کا بلاشبہ یہ بہت ہی مشکل اور کٹھن راستہ تھا مگر آپ سب نے ہمت نہیں ہاری اور ہمیں بھی جنگل موسم سیر انجوائے کروائی بہت بہت اور مبارک ہو سر 😍😍
Beautiful pakistan
بہت شکریہ مہربانی آپ نے ہمیں پیار ےضلع خوشاب کی سیر کروائی
Good ❤
Wadi soon sakesar ❤
یار آپ کی ہمت کو سلام ،،،،،،۔ خوش رہو
💕💕
Zabardest bacho mei kud adventure vlog krta hu lifeontripvlog liken apki video super the mje bhoooot achi lagea great ❤
JazakAllah Sir Bhot Nawazish 🥰❤️
بچوں آپ لوگوں نے بہت ہی خوبصورت پاکستان کی سیر کروائی جو اس سے پہلے میری علم میں نہیں تھی ۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمت و صحت دے ۔ کاش مجھے جوانی میں معلوم ہوتا اب 72 + میں موقع ملا تو اس خوبصورت پاکستان کی سیر کروں گا ۔ انشاءاللہ ۔ ۔
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آپکی باتیں مجھے بہت اچھی لگی ❤️
❤❤❤❤
❤️❤️
Weldon Nomi and friends میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آپ کی کیسے تعریف کروں
As a Khushabi, I'm feeling proud of you
Thank you so much yeh sab mohabat hai ap logon ki 💕
JB ap waterfall camera ly. Kr dikha rahy thy to mujhy khud dar mahsoos ho Raha tha.
G Kafi Risky Shot Liya
Beta i want to explor soan wadi, please guide me where to start, i will be thankful
Mere sath WhatsApp pay rabta kare, video k end pay number hai
نعمان بھائی یہاں اوپر جا کر اپ نے ایک جگہ دکھائی بھی نہیں جہاں لال پانی بہتا ہے وہ پانی پینے کے لائق ہے اور بہت مزہ ہے پینے میں پانی یہاں اوپر جا کر اپ کو کوئی گھر نظر ائیں گے گرے پڑے ہوئے ہیں وہاں میں ایک دو دن رہ کر گیا ہوں وہاں پہلے لوگ بستے تھے اور جو وہ لال پانی ہے وہ بہت اچھا سین ہے دیکھنے کے لیے
شام ہو گئی تھی اور اوپر سے بارش ورنہ ضرور جاتے
@@nomikhanexplorer وہاں پر اللہ کے نیک بندے کی قبر بھی ہے اب تو وہاں کافی جنگل ہو گیا ہے پہلے وہاں لوگ بستے تھے تو اتنا جنگل نہیں تھا اور وہ ہو جگہ ابھی دیکھیں جہاں سے پانی نکلتا ہے
Jungle mafia ne tree chore kaha haa jungalo ne forest deparment or mafia ki milli bagat se jungal taba hall haa
Main India Hyderabad Deccan se Hon Sahab
Thank you 😊
MAIN INDIA SECUNDERABAD DECCAN SE HON
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک میراثی بھی ساتھ لے لیتے جو پولی پولی ڈھولکی بجاتا 😂😂😂😂
مجھے تو آپ کی حرکتیں میراثیوں والی لگ رہی ہیں۔ نیکسٹ ٹور پے آپ آ جانا ساتھ اسی شعبے میں 😅😂🤣
Bhai ap bhe merasi se km nhe
Thori taleem hoti tum aisi bat na krty
یار ندیم کو کچھ کھلایا کرو
ضرور ضرور 😄
یہاں سے پانی گر رہا ہے وہاں سے تھوڑا اوپر جا کر مغرب سائڈ لال پانی بہتا ہے مشرق سیٹ کوئی لوگوں کے گھر ہوا کرتے تھے ایک چھوٹا سا ڈیرا تھا
❤❤❤