Masha Allah very nice vlogs sister umrah mubarak to you & your family please pray for all muslim ummah and my family we are also coming for umrah in January insha allah.💙💙💙
السلام علیکم مدینہ منورہ میں خوش امدید ۔دو ہفتے پہلے ماشاءاللہ ہم لوگ بھی وہاں پر تھے ۔اپ کوشش کر کے ضرور مسجد قبا بھی جائیں ۔اپ اگر وہاں پر جا کر دو نفل پڑھیں تو اپ کو عمرے کا ثواب ملے گا ۔ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی فرمایا تھا ۔اپ ہر روز وہاں پر جا سکتے ہیں ۔مسجد نبوی سے ٹیکسی اپ کو وہاں پر ۔10 یا 15 ریال میں لے کر جائے گی ۔اور اگر اپ چاہیں تو پیدل بھی جا سکتے ہیں ان لوگوں نے سپیشل راستہ بنایا ہوا ہے ۔باب اسلام دروازے کی مسجد نبوی کے پچھلے والے حصے میں اپ جائیں تو وہاں سے اپ پیدل جا سکتے ہیں ۔بہت سے لوگ اتے جاتے بھی ہیں پیدل ۔ 10:00
ہم لوگ ماشاءاللہ ہر روز مسجد قبا کو جایا کرتے تھے ۔
Mashallah
Masha Allah very nice vlogs sister umrah mubarak to you & your family please pray for all muslim ummah and my family we are also coming for umrah in January insha allah.💙💙💙
Khair Mubarak jazak Allah
Inshallah zaror ❤️
All the best
السلام علیکم مدینہ منورہ میں خوش امدید ۔دو ہفتے پہلے ماشاءاللہ ہم لوگ بھی وہاں پر تھے ۔اپ کوشش کر کے ضرور مسجد قبا بھی جائیں ۔اپ اگر وہاں پر جا کر دو نفل پڑھیں تو اپ کو عمرے کا ثواب ملے گا ۔ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی فرمایا تھا ۔اپ ہر روز وہاں پر جا سکتے ہیں ۔مسجد نبوی سے ٹیکسی اپ کو وہاں پر ۔10 یا 15 ریال میں لے کر جائے گی ۔اور اگر اپ چاہیں تو پیدل بھی جا سکتے ہیں ان لوگوں نے سپیشل راستہ بنایا ہوا ہے ۔باب اسلام دروازے کی مسجد نبوی کے پچھلے والے حصے میں اپ جائیں تو وہاں سے اپ پیدل جا سکتے ہیں ۔بہت سے لوگ اتے جاتے بھی ہیں پیدل ۔ 10:00
MashAllah SubhanAllah very nice video
Masha Allah ❤
Ketne din ro ge
Ya Allah Madad sister kehna chaiye
Zara parfasal ki keya lagti a or aap ki b