Maulana Salman Husaini Nadwi Sb- Tu Zamane me Khuda ka Akhri Paigham H- FIYO 2ND CONVENTION

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 150

  • @kamilkhan1792
    @kamilkhan1792 3 ปีที่แล้ว +6

    الله حضرت مولانا کا سایہ ہم پر تادیر رکھے آمین

  • @muhammadnazeer1670
    @muhammadnazeer1670 3 ปีที่แล้ว +2

    مولانا صاحب نے بہترین بواحث کی نشاندہی کی اللّٰہ ان کی حفاظت فرمائے۔ ۔۔۔۔

  • @faizanelahi2638
    @faizanelahi2638 5 ปีที่แล้ว +8

    بارک اللہ فی عمرک یا شیخ شمس الہند قمر العرب سید سلمان حسینی ندوی حفظہ اللہ

  • @mohamnadmustakeem4453
    @mohamnadmustakeem4453 6 ปีที่แล้ว +20

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خو ب اللہ مولانا سلمان صاحب کو سلامت رکھے اور عمرمیں برکت دی آمین ثم آمین

    • @reecealdo3707
      @reecealdo3707 3 ปีที่แล้ว

      i dont mean to be offtopic but does someone know of a way to log back into an instagram account??
      I was stupid lost the password. I would love any tricks you can offer me.

  • @ArmanKhan-jv3xl
    @ArmanKhan-jv3xl 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ سبحان اللہ اللہ تعالی حضرت کو سلامت رکھے اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @anwarahmad681
    @anwarahmad681 2 ปีที่แล้ว

    ا ے ا للہ نیک بند و ں کے سبب ھم گنہ گا ر و ں کو بھی معا ف فر ما د ے ....... ھم سبھی کو ا پنی حفظ و ا ما ن میں رکھ " آ مین !

  • @abumazid7713
    @abumazid7713 6 ปีที่แล้ว +13

    السلام عليكم ورحمته الله و بركاته
    الله مولانا كا سايا امت پرتادير كايم ركهي آمين ثم آمين

  • @tariqnadvi7283
    @tariqnadvi7283 5 ปีที่แล้ว +4

    آپ کی بات صحیح نکلی ھندوستان دیوالیہ ہو گیا

  • @atifkhan7611
    @atifkhan7611 6 ปีที่แล้ว +1

    Allah molana ki her shuroor se hifazat fermaye...ya allah her district main esa molana paida kerde. Jo ummat ko sahi gaid ker sake Ameen.

  • @aamershaikhshaikh2517
    @aamershaikhshaikh2517 6 ปีที่แล้ว +11

    Allah mavlana salman sahab ki umer me barkat ata farmay

  • @mdmunawwarkamal327
    @mdmunawwarkamal327 4 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah ustaz, e mohtaram ko Allah har tarah ki musibat se mahfooz rakhe aur lambi umr Ata farmae

  • @mohammadnasruddinjumhoori9706
    @mohammadnasruddinjumhoori9706 7 ปีที่แล้ว +11

    Allah, se dua hae k, wo apne nek bando ko khusoosan hifazat farmaye

  • @mdmuslimjaved8230
    @mdmuslimjaved8230 ปีที่แล้ว +1

    Aap ki umar me Allah barkat de Amin

  • @TanveerAli-zz6cy
    @TanveerAli-zz6cy 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah bahut khub allah tala mazeed tarqqiyat se navaze molana ko

  • @mohammadmustafashakh5861
    @mohammadmustafashakh5861 6 ปีที่แล้ว +10

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ پاک مولانا سلمان ندوی صاحب کی زندگی میں اللہ برکت دے

  • @wayejkuruni1845
    @wayejkuruni1845 8 ปีที่แล้ว +13

    Ma Sha Allah. Very inspiring speech.

  • @TazaFikrMedia
    @TazaFikrMedia 5 ปีที่แล้ว +2

    ما شا ء اللہ بہت شاندار بیان اللہ مولانا کا سایہ تادیر قائم دائم فرمائیں

  • @mahtabnoor1403
    @mahtabnoor1403 4 ปีที่แล้ว +4

    ہم نے گزار دی ہے فقیری میں زندگی
    لیکن کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا
    دل کو جلا کے دی ہے زمانے کو روشنی
    جگنو پکڑ کر ہم نے اجالا نہیں کیا.
    M.............B..............N.............R

  • @ETTEHADEUMMAT
    @ETTEHADEUMMAT 8 ปีที่แล้ว +28

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ پاک حضرت کا سایہ تا دیر امت پر قائم رکھے
    آمین ثم آمین

  • @mksaifullah
    @mksaifullah 10 ปีที่แล้ว +9

    Mashaallah we need new leaders like maulana to lead the ummah in the right direction.....

  • @kamilkhan1792
    @kamilkhan1792 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر 💖💖💖

  • @zakariyyazakariyya8972
    @zakariyyazakariyya8972 5 ปีที่แล้ว +1

    Allah hum sub ku Hazrat ki bato(n) par amal karne ki taufeeq ata farmae.

  • @kamilkhan1792
    @kamilkhan1792 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہسبحان الله جزاك اللهُ‎الله أكبر 💖💖💖

  • @mrahmannadwi
    @mrahmannadwi 11 ปีที่แล้ว +8

    jazakallah, fiyo ki kamiyab koshish ,aur misali shakhsiyat ka intikhab

    • @sageer085
      @sageer085 10 ปีที่แล้ว +1

      السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    • @jaavedkhan7948
      @jaavedkhan7948 7 ปีที่แล้ว +1

      ma Yusuf aalvi beat molana seyd salman sahab naddi

    • @omprakashsoni6823
      @omprakashsoni6823 3 ปีที่แล้ว

      PURI DUNIYA ME ISLAMI DESHO ME MUSALMAN HI MUSALMAN KA GALA KAT RAHA HAI. Q??

  • @saddamhusainkhilji
    @saddamhusainkhilji 7 ปีที่แล้ว +7

    Allha moulana salman nadi sahab ko umer me barkat de.
    Aameen...

    • @abdullahtunka7014
      @abdullahtunka7014 6 ปีที่แล้ว

      alfaz se kuch nahi hota

    • @mdtalibnadwi878
      @mdtalibnadwi878 4 ปีที่แล้ว

      @@abdullahtunka7014
      آپ کے اندر تو وہ بھی نہیں
      مولانا کے دھول بھی تم نہیں

    • @kss1049
      @kss1049 2 ปีที่แล้ว

      @@abdullahtunka7014 You can't even dare to say anything except criticize.
      You are such a shame.

  • @mdjobayerhosen5422
    @mdjobayerhosen5422 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mohamnadmustakeem4453
    @mohamnadmustakeem4453 6 ปีที่แล้ว +2

    bahut hoge Mashallah Islam Zindabad Maulana Salman Nadvi zindabad

  • @akbarahmad7694
    @akbarahmad7694 4 ปีที่แล้ว +1

    حضرت نے بلکل مودی کے بارے مے سچ کہا تھا

  • @mdtalhatalha1109
    @mdtalhatalha1109 6 ปีที่แล้ว +4

    بہت خوب ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @abdulhaiateeq3416
    @abdulhaiateeq3416 7 ปีที่แล้ว +2

    Allah taala hazrat ko sahat o aafiyat se nawaze

  • @mohdrab2342
    @mohdrab2342 5 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah molana ki sehet me Allah barkat ata farmaye

  • @afjalkhan656
    @afjalkhan656 4 ปีที่แล้ว +2

    Ya Allah please unite us

  • @AslamKhan-wl1ky
    @AslamKhan-wl1ky 4 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah.❤

  • @Abuzargiri
    @Abuzargiri 4 ปีที่แล้ว +2

    Wow just amazing..
    History

  • @MdIrfan-gr8dv
    @MdIrfan-gr8dv 4 ปีที่แล้ว +3

    Masaalah video

  • @imadgouri1576
    @imadgouri1576 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 3 ปีที่แล้ว +1

    سقوط خلافت کے بعد امہ مسلمہ
    کی حالت زار
    نحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش گوئی کی تھی کہ " عنقریب قومیں تم پر ٹوٹ پڑیں گی جس طرح بھوکے کھانے پڑتے ہیں "۔
    اس پیش گوئی کا آغاز صلیبی جنگوں( ١٠٩٥-- ١٢٩١) سے ہوا ۔ یہ عالم عیسائیت کا امت مسلمہ پر پہلا اور زبردست حملہ تھا ۔ اس کے پیچھے یہودی سازش کام کر رہی تھی ۔ یہ پہلی صلیبی جنگ تھی جس میں جس عیسائی بیت المقدس قابض ہوگئے ۔
    ١٤٩٣ میں جنوبی اسپین میں اموی حکومت کا ختم کردی گئی ۔ اس کے بعد یوروپ میں عثمانی سلطنت کے خلاف صلیبی جنگ کی آواز بلند ہوتی رہی ۔ ان کے خلاف در پردہ گہری ، طویل المدت اور منصوبہ بند سازشیں چلتی رہیں ۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ یوروپی ممالک عثمانیوں کے خلاف متحد ہو گئے ۔ وہ تاریکی اور جہالت کے دور سے نکلنے کر علم و تمدن کی طرف آنے لگے جسے یوروپ کی ' نشاة
    ثانیہ ' کہتے ہیں ۔ انہوں نے فنون حرب اور اسلحہ سازی میں ترقی کرنا شروع کردیا ۔
    ١٦٨٣ میں ویانا میں قرہ مصطفی پاشا کو یوروپی ممالک کے مقابلہ میں ایک بڑی شکست ہوئی ۔ سلطنت عثمانیہ کی اس شکست پر پورے یوروپ میں بہت خوشی منائی گئی ۔
    آسٹریا ، بولونیا ، وینس ، سلطنت روس ، رہبان مالٹا اور پاپائے روم نے مل کر " مقدس عہد" کیا کہ یوروپ سے عثمانیوں کو نکال کر دم لیں گے تاکہ اسلام یوروپ عیسائیت( + یہودیت) کا حریف نہ بن سکے اور اس کے اثرات بالکل ختم ہوجائیں ۔
    ١٦٩٩ میں معاہدہ کرلووٹز( Treaty of Korlowitz) ہوا ۔ اس کے بعد عثمانی سلطنت کمزور ہوتی چلی گئی ۔ عثمانیوں کو بہت سے مفتوحہ علاقے سے دست بردار ہونا پڑا ۔ عثمانی فوج کا یوروپی ممالک اور ان کے افواج پر جو رعب و دبدبہ تھا وہ بھی کمزور ہوگیا ۔
    حقیقی خلافت تو ٦٦١ ھ ہی میں ختم کردی گئی تھی ۔ اس کی وجہ صرف داخلی نہیں بلکہ خارجی بھی تھی لیکن روئے ارض پر اس کی اعتباری حیثیت ضرور باقی رہی ۔ مرور زمانہ کے ساتھ وہ بھی شکست و ریخت کا شکار ہونے لگی اور اس کا جاہ و جلال اور تب و تاب بھی ختم ہوگئی ۔ آخری زمانہ میں صیہونی صلیبی منصوبہ بند سازشوں نے زور پکڑا اور اسلام مخالف نظریات کو فروغ دیا گیا
    تصور خلافت اور اسلامی تعلیمات کو بیکار اور فرسودہ قرار دے کر یوروپ کے جمہوری نظام اور ملحدانہ نظریات کے لیے راہ ہموار کیا گیا ۔ مصطفی کمال اتاترک ایک مسلم نما یہودی فوجی کمانڈر کو ہیرو بناکر پیش کیا گیا اور اسی کے ہاتھوں خلافت کی قبا چاک کردی گئی ۔
    چاک کردی ترک ناداں نے خلافت کی قبا میں
    سادگی مسلم کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ
    سلطنت عثمانیہ ہی امہ مسلمہ کی مرکزی طاقت اور پناہ گاہ تھی جس نے سارے عالم اسلام كو متحد کر رکھا تھا ۔ عثمانیوں نے اسلام اور مسلمانوں کی وہ خدمات کیں جن سے عباسی خلافت اپنی شکستہ حالت اور ناتوانی کی وجہ سے بالکل قاصر ہوچکی تھی
    چھ سو سال تک وہی صلیبی حملوں سے اسلام اور مسلمانوں کے لیے سینہ سپر اور شمشیر بکف رہے ۔ جسد اسلامی کو انہوں نے ہی متحدہ صیہونی اور صلیبی حملوں سے بچاکر رکھا ۔ اس لیے اعداء اسلام کی غاضبانہ نظر انہیں پر مرکوز رہی کہ اگر عثمانی سلطنت کو ختم کردیا جائے تو سارا عالم اسلام ان کے قبضہ میں آجائے گا اور بالآخر صدیوں کی مسلسل سازشوں اور چالبازیوں کے وہ اپنے شیطانی منصوبہ میں کامیاب ہوگئے ۔
    سلطنت عثمانیہ کے خاتمہ کے بعد امہ مسلمہ بے یار و مددگار ہوگئی اور اس کا کوئی پرسان حال نہ رہا ! وہ اعداء اسلام کے نرغے میں آگئی
    انہوں نے جسد اسلامی کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے
    عالم اسلام کا شیرازہ بکھیر کر ان پر غاصبانہ قبضے کرلیے ۔ اس کے بعد جدید شیطانی عالمی نظام کے تحت ان کو طرح طرح کے شکنجوں
    میں اس طرح جکڑ دیا کہ وہ بے بس ہو کر رہ گئی اور بے دریغ اس کا خون نا حق بہایا جاتا رہا یے اور وہ مرغ بسمل کی طرح تڑپ رہی ہے
    اس کی قوتوں کو توڑ کر خود اس کے خلاف استعمال کیا جاتا رہا یے ۔ ان وجوہات سے امہ مسلمہ مخلتف قسم کی ذہنی اور نفسیاتی اضطراب کا شکار ہے ۔ اس صورت حال نے امہ مسلمہ پر بہت خراب منفی اثرات مرتب کیے ہیں اور وہ ذہنی جمود اور تعطل کا شکار ہوچکی ہے ۔
    خلافت کے خاتمہ کے بعد مسلسل اس کی حمیت ، دہنی غیرت اور اسلامی تشخص پر ہونے والے حملوں سے اس کی ملی آرزوؤں اور امنگوں کا خون ہوتا رہا ۔ ان تمام تکلیف دہ حالات کا سبب سقوط خلافت کے بعد کی مسلم قیادت ہے ۔ وہ فریب خوردہ ، شکست خوردہ ، بے نشاط اور بزدل ہوکر منافق ہوگئی ہے ۔ وہ اسلامی فکر و نظر سے محروم اور لادین ہوچکی ۔ آج امہ مسلمہ کو یہی شکایت ہے اور وہ اسی زبون حال قیادت کی منافقت اور بزدلی کا شکار ہے ۔
    اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
    امت پہ تری آکے عجب وقت پڑا ہے
    وہ دین جو بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
    پردیس میں وہ آج غریب الغرباء ہے
    مولانا حالی رحمہ

  • @sayyedsharique9914
    @sayyedsharique9914 5 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله ماشاء الله شيخ الهند شيخ العرب والعزم خطيب العصر صاحب

  • @mohammadabdullahilovemoula4591
    @mohammadabdullahilovemoula4591 8 ปีที่แล้ว +7

    i love moulana salman nadvi

  • @Healthtalkswithahmadnawaz
    @Healthtalkswithahmadnawaz 5 ปีที่แล้ว +1

    And I sahib khuda wand apko ummar daraz kara aur tofiqat main izafa farma.a salamat raho. Haq bayan kar raha ho

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief5319 9 ปีที่แล้ว +7

    HEJAZ during the 18th century under the Ottomans
    Carsten Niebuhr.
    He was a Dutch officer in the Corps of Engineers on a surveying mission chartered by King Frederick V.Niebuhr was part of a six strong team but none of the others managed to survive the harsh climate, the ravages of disease, and the long journey home. Niebuhr's determination and will to survive was matched by his curiosity and interest in learning. He was fascinated not only in the geography and history of the Arabia but in flora and fauna as well. Niebuhr also seems to have made a genuine effort to understand local people, seeking out the common man, the merchant, student and religious leaders to learn their ways and ideas. His work was a major contribution to the understanding of the region in his time. Though his knowledge of Islam and Arabian politics was limited prior to his travels he seems to have gained considerable grasp of both:He writes,
    The Musulman religion, as professed by the Sunnites, is surely far different from what it was instituted by Mahomet. This sect follow the authority of some commentators, who explain the Alcoran by their own whimsies, and exalt their private opinions into doctrines of the Mahometan system. It acknowledges a long train of saints, who are invoked in cases of necessity, and to whom many absurd miracles are ascribed, and these said to have been wrought in favour of persons who addressed themselves to the saints, in preference to God. It gives faith to the virtues of amulets, and the efficacy of foolish vows. In short, it has gradually adopted many pieces of superstition, which are condemned in the Alcoran, and justified only by the strained interpretations of the Doctors
    ...
    The new religion of Abd ul Wahheb deserves therefore to be regarded as a reformation of Mahometism, reducing it back to its original simplicity. He has gone further than some other reformers: but an Arab can hardly be expected to act in such matters with a delicate hand.
    Niebuhr, Travels Through Arabia, and Other Countries in the East, pp. 135-136

  • @azharazizsiddiqui4050
    @azharazizsiddiqui4050 7 ปีที่แล้ว +5

    Bhut khoobsurat bayan

  • @mdsajjadkarim3929
    @mdsajjadkarim3929 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله لا قوة الا بالله

  • @capt.salehmuhammad.saleh.542
    @capt.salehmuhammad.saleh.542 3 ปีที่แล้ว

    My dear brothers and sisters.please listen, SALMAN NADWI KI HARZASARAIYAN by Meraj Rabbani. Thank you.

  • @mdaffanmadin9178
    @mdaffanmadin9178 6 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک حضرت کو سلامت رکھے

  • @junedkhanpurebkhtawarmadar6150
    @junedkhanpurebkhtawarmadar6150 5 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله بهت خوب

  • @sabittyagi5420
    @sabittyagi5420 4 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah buhat khoob

  • @mdibrahim-bo6xh
    @mdibrahim-bo6xh 4 ปีที่แล้ว +1

    جزاك الله خير * الله افكو حيات مين صحت مين علم مين بركت عطاكري حق بات بول نى مين الله تعالى هميشه مدد فرما ياالله دوشمنون كي دوشمني سي حفاظت فرما امين امين امين

    • @omprakashsoni6823
      @omprakashsoni6823 3 ปีที่แล้ว

      FOR MORE KNOWLEDGE ABOUT ISLAM AND MOHMMAD PLEASE SEE THE VIDIOS OF PAKISTANNI EX MUSLIM HARRIS SULTAN AND GHALIB KAMAL. AANKHE KHUL JAYEGI.

  • @haneefkhanayyubkhan7970
    @haneefkhanayyubkhan7970 7 ปีที่แล้ว +3

    Wonderful and Islamic bayan

    • @omprakashsoni6823
      @omprakashsoni6823 3 ปีที่แล้ว

      FOR MORE KNOWLEDGE ABOUT ISLAM AND MOHMMAD PLEASE SEE THE VIDIOS OF PAKISTANNI EX MUSLIM HARRIS SULTAN AND GHALIB KAMAL. AANKHE KHUL JAYEGI.

  • @loveshameer9108
    @loveshameer9108 6 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ

  • @mohsinmuhmmad974
    @mohsinmuhmmad974 7 ปีที่แล้ว +5

    Subhan ALLAH

  • @ruhulaminnadwi9160
    @ruhulaminnadwi9160 5 ปีที่แล้ว +12

    استاذ محترم جس عنوان پر بولتے ہیں.....اسکا حق ادا کردیتے ہیں....یہ فرد ہیں....لیکن انسائیکلو پیڈیا ہیں

  • @bairiyakamalchannel3188
    @bairiyakamalchannel3188 6 ปีที่แล้ว +1

    I love salmAn nadvi

  • @AbulHasan-oy5cl
    @AbulHasan-oy5cl 5 ปีที่แล้ว +1

    Zabrdast bayan

  • @mdfarhan7609
    @mdfarhan7609 6 ปีที่แล้ว +1

    Wonderful speech

  • @mohammadzaman6170
    @mohammadzaman6170 10 ปีที่แล้ว +6

    Masaa allah bohut dik nirdesona wala boyaan

  • @gamerfaiz100
    @gamerfaiz100 7 ปีที่แล้ว +3

    Masha alllah.

  • @imranqasmi3023
    @imranqasmi3023 6 ปีที่แล้ว +4

    بہت خوب ماشاء الله

  • @aqibmalik2507
    @aqibmalik2507 4 ปีที่แล้ว

    Thaks

  • @abdurrahamansharief2132
    @abdurrahamansharief2132 10 ปีที่แล้ว +6

    جزاك الله

  • @Abuzargiri
    @Abuzargiri 4 ปีที่แล้ว +2

    54:: to 56 must listen

  • @ImrankhanKhan-ug8xc
    @ImrankhanKhan-ug8xc 6 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب

  • @farzanamasood1520
    @farzanamasood1520 5 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah

  • @shanuas.1910
    @shanuas.1910 4 ปีที่แล้ว +1

    Nice

  • @mdatharkhankhan9686
    @mdatharkhankhan9686 6 ปีที่แล้ว +3

    MD Athar khan Khush Aamadeed

  • @ummidezindagi1209
    @ummidezindagi1209 4 ปีที่แล้ว +1

    Barkallah

  • @rajpuramohammad7720
    @rajpuramohammad7720 6 ปีที่แล้ว +1

    Mssahallha bhot khob kayia zoban hi

  • @hariprasaddhakad9074
    @hariprasaddhakad9074 ปีที่แล้ว

    😂😂😂😂😂😂😂😂
    हंसते हंसते पेट में दर्द हो गया

  • @MdJamaluddunMo
    @MdJamaluddunMo 6 ปีที่แล้ว +1

    اللہ اکبر

  • @IINNews
    @IINNews 6 ปีที่แล้ว +3

    #IINNEWS

  • @dorkarimaslamasail9138
    @dorkarimaslamasail9138 6 ปีที่แล้ว +2

    أطال الله عمره

  • @mohdsaif6509
    @mohdsaif6509 6 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah

  • @malinwazir5429
    @malinwazir5429 9 ปีที่แล้ว +5

    jazakumullah

  • @matlubalam7582
    @matlubalam7582 6 ปีที่แล้ว +1

    Asslamu alaikum mashallah

  • @ziyaurrahmanansariansari9721
    @ziyaurrahmanansariansari9721 8 ปีที่แล้ว +4

    masha allah

  • @saqibansari2172
    @saqibansari2172 6 ปีที่แล้ว +1

    Molana salman nadwi

  • @muhammadlatif9432
    @muhammadlatif9432 8 ปีที่แล้ว +4

    like

  • @abdulquadir7773
    @abdulquadir7773 6 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah

  • @mufti.mohammad.anas.saqueby
    @mufti.mohammad.anas.saqueby 6 ปีที่แล้ว +2

    +++وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ++++
    جناب عرفان خان صاحب آپ کے سوال میں نے بغور سنا پڑھا،
    آپ مبارک بادی کے مستحق ہیں کہ اپنے اکابرین کے دفاع کی فکر میں کوشاں ہیں جو کہ ضروری عمل ہے اب رہی بات مولانا رضوان صاحب قاسمی کی تحریر کی تو وہ تبلیغ کا علمی انداز ہے جسے علم والے ہی بہتر طریقے سے سمجھ پائنگے اور آپ جس گروپ سے مولانا رضوان صاحب کی تحریر پڑھیں ہیں اس کا نام کل ہند وفاق العلماء ہے ،جس میں مختلف صلاحیت کے علماء کی اکثریت ہے(آپ نےایس ایم اے ایف ثاقبی کا نمبر بھی اسی گروپ سے حاصل کیا ہے) اور آپ بھی نئے نئے فارغ التحصیل عالم ہیں،اسلئے کسی بھی تحریر سے ہمیں غور و فکر کے ذریعے درست اور صحیح باتیں اخذ کرنی چاہئے ، اگرخود اتنی صلاحیت نہ ہو تو قرآن کے حکم کے مطابق اہل علم سے دریافت کرکے اپنے کھاتے میں ثواب جمع کروادینا ہے،جسے آپ نے بخوبی انجام دیا،لیکن اگر ہم مکمل مضمون نہ پڑھیں اور دوسروں پر اعتراض کرنے کی نیت سے سوالات کریں تو پھر ہم گناہ گار ہوجائنگے،
    آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ تبلیغ کے کام کو کارِ نبوت کہنا تو جائز ہے لیکن کار نبوت کہہ کر لوگوں کو جماعت میں شامل کرنا درست نہیں،اسلئے کہ اگر بعد میں کچھ لوگ خرابیاں پیدا کرنےلگے تو اسلام کو ایک بڑا جھٹکا لگے گا ، جس سے بہت سارے انسان بدظن ہوکر دہریت و ارتداد کی رخ اختیار کرلینگے جیسا کہ آج کا ماحول آپ کی نگاہوں کے سامنے ہے،
    ماضی قریب میں بعض فرقہ پرستوں نے قرآن و حدیث کے نام پر صاف دل لوگوں کو اہل حق سے نکال کر گمراہی کے راستے پر لاکھڑا کردیاہے،اسی لئے ہم خود کو دیوبندی کہتے ہیں ، جبکہ دیوبندی نام بدعتیوں نے دشمنی میں دیا تھا لیکن ہم نے اسے قبول کیا کہ اس سے اسلام بدنام نہیں ہوگا اور نہ ہوا ہے ،اگر ہم میں سے کوئی ایک شخص بگڑ جائے تو بھی میڈیا اور اسلام دشمن یہ کہہ کر رہ جائے گا کہ دیوبندی عالم نے یہ کیا یا یہ کہا،اور بعد کے لوگوں پر برے اثرات مرتب نہیں ہونگے،لیکن اگر ہمارے دشمن یہ کہہ کر تاریخ لکھیں کہ کار نبوت والے نے ایسی حرکت کی ہے یا کہے کہ اہلحدیث نے فعل قبیح انجام دیا ہے تو ہماری نئی نسل پر برا اثر پڑیگا،اور وہ خود کو مسلمان ہونے پر شرمندگی محسوس کرکے دین اسلام سے متنفر ہوکر آزادانہ زندگی بسر کر کے نیکی جمع کئے بغیر ہی مرجائنگی جس کا نقصان اللہ رب العزت کے سامنے وہ بندہ دیکھے گا جس کے ذمہ دار اسلام کے نام پر اپنا دھندا چلانے والے بھی ہونگے،
    اسلئے بہتر ہوگا کہ تبلیغ کے کام کو کار نبوت نہ کہہ کر کار الیاسی کہا جائے اور کار الیاسی کہنے میں ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ مولانا الیاس کاندھیلوی رح کا کچھ حق بھی اداہوجائے گاکہ اس مشن کو انہوں نے ہی تریب دیاتھا،ہم لوگ تو صرف اسے درست کرنے والے اور جماعت کے مشن کو آگے امت تک پہنچانے والے ہیں،
    لہذا ایس ایم اے ایف ثاقبی کی تحریر سمجھ آگئی ہو تو آپ یو کہیں کہ ہم الیاسی دیوبندی حنفی اہل سنت و الجماعت مسلمان ہیں،ہم خود کو اہل قرآن،اہلحدیث،جماعت اسلامی،سنی،محمدی ہرگز نہ کہیں،کیونکہ ان ناموں سے اسلام دشمن کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے ، آپ خود اپنی عقل کا استعمال کریں کہ ہم سنت پر عمل کرنگے تو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سنّی کہلائنگے کہ نہیں ؟ قرآن میں غور فکر کرنگے تو اس میں ماہر ہو کر اہل قرآن میں ہمارا شمار ہوگا کہ نہیں ؟ حدیثیں زبانی یاد کرکے عملی جامہ پہنائنگے تو کیا اہلحدیث نہیں جانے جائنگے؟اہل حق کی جماعت کو فالو کرنگے توکیا ہمیں جماعت اسلامی کہہ کر قیامت میں اول پوزیشن نہیں دیاجائیگا ؟ہماری بہن اپنے جسم کے حصے چھپا کر چلیگی تو وہ عورت نہیں کہلائے گی ؟ایس ایم ا ے ایف ثاقبی اپنے نام کے ساتھ مفتی نہیں لگائےگا تو آپ ان سے سوالات نہیں کرنگے؟ ہم جو بھی ہیں اور سماج جیسا ہے وہی رہے گا،تو پھر دنیا میں ہم خود دیوبندی بنکر کیوں نہ زندگی گزاریں جس سے نہ اسلام بدنام ہوگا اور نہ ہمارے نیک عمل میں سے کچھ کمی کی جائے گی،اس طرح سے سانپ بھی مرجائے گا اور ہماری لاٹھی بھی سلامت رہ جائے گی ،
    ایس ایم اے ایف ثاقبی پوری تحقیق اور ذمہ داری کے ساتھ تحریر کرتا اور کہتا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں اہل حق کا حقیقی مصداق علمائے دیوبند ہیں،اور علمائے دیوبند کسی ایک فرد و بشر کا نام نہیں بلکہ مختلف صلاحیتوں سے مزین شخصیات کے مجموعے کا نام علمائے دیوبند ہے ۔
    واللہ اعلم بالصواب
    ایس ایم اے ایف ثاقبی 9823379787

  • @alisystech6883
    @alisystech6883 ปีที่แล้ว

    Kitna persent upki com ki educated ,

  • @muhammadisha1920
    @muhammadisha1920 6 ปีที่แล้ว +1

    assalamwalikum

  • @loveshameer9108
    @loveshameer9108 6 ปีที่แล้ว

    اطاءاللہ بقائک فینا

  • @MAKTABEAYESHA7650
    @MAKTABEAYESHA7650 3 ปีที่แล้ว

    20:06

  • @RamKumar-hc8tc
    @RamKumar-hc8tc 3 ปีที่แล้ว

    Abdul azeezBhai

  • @azharuddinansari2164
    @azharuddinansari2164 7 ปีที่แล้ว +2

    Very nice

  • @hifzurrahman4120
    @hifzurrahman4120 8 ปีที่แล้ว +4

    hifzur rahman assami

  • @sanakhanam8551
    @sanakhanam8551 7 ปีที่แล้ว +2

    bahut khoob

  • @mdsalmanrashid2382
    @mdsalmanrashid2382 8 ปีที่แล้ว +7

    Maulana salman sb pe comment karne se pahle theek se samajgna chahiye maulana kaise insaan hai

  • @rahmatullahrahmatullah9662
    @rahmatullahrahmatullah9662 5 ปีที่แล้ว +1

    Mhsaall

  • @abraraehmed2133
    @abraraehmed2133 6 ปีที่แล้ว +1

    Abrar meghreja

  • @zikrUU
    @zikrUU 8 ปีที่แล้ว +3

    Inko iss auditorium ka naam maalum hai?

    • @smartysolly6569
      @smartysolly6569 8 ปีที่แล้ว +2

      bhai tum thori malumat karlo molana ke bare mai baad mai comment karna

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 2 ปีที่แล้ว

    Baygharat Dala Naadvi Sa7dia kay ttukro par pala @ahan free education kee AB IRAN ka tout hey aur Rafhidi hey Iss kay buzurg Ang4aizo kay tout thay Dala Rafhidi shirkiya bay gharat ko maira challenge Quran aur sunnat aur iss kay Rafhidiat aur soofiat jo Islam nahee par baat ho gee

  • @7405fizi
    @7405fizi 5 ปีที่แล้ว

    Lawa songkok maulana...mcm songkok org malaysia..hehe

  • @abuzarkhan5002
    @abuzarkhan5002 7 ปีที่แล้ว +2

    cd

  • @આબીદહૂશેનનકવી
    @આબીદહૂશેનનકવી 5 ปีที่แล้ว +1

  • @mohdfarhankhan8181
    @mohdfarhankhan8181 4 ปีที่แล้ว +1

    Tumhe kya ho gya h musalmano???

  • @syedaqeelhussaini8174
    @syedaqeelhussaini8174 2 ปีที่แล้ว

    Qarji budda

  • @toobasteels9001
    @toobasteels9001 6 ปีที่แล้ว

    Bare.beaabroo.hoke.sayudi.se.tum.nikle.

  • @luvlyderon3616
    @luvlyderon3616 7 ปีที่แล้ว +3

    bbh

  • @ragibgaming8380
    @ragibgaming8380 4 ปีที่แล้ว +5

    Mashaallah