Mah e

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • ‪@tanzeemorg‬
    Friday Sermon | Khitab e Jummah | خطابِ جمعہ
    ماہِ محرم، ہم کیا شہادت دے رہے ہیں؟
    Mah e Muharram, Hum kia Shahadat day rahay hain?
    By: ShujaUddin Sheikh | Tanzeem e Islami
    #Khitab #jummah #friday #sermon #Muharram #1446 #bayan #seerat #seerah #pakistan #pak #haya #shahadat #tanzeem #history #Quran #islamic #islam #Academy #Israr #ahmed #muhammad #Allah #tafseer

ความคิดเห็น • 54

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน +21

    الحمدللہ آپکو دیکھر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے دعا ہے اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور صحیح عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @adilmamoor4833
      @adilmamoor4833 หลายเดือนก่อน +2

      aameen❤

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน

      @@adilmamoor4833 جزاک اللہ

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน +9

    جزاک اللہ شیخ صاحب
    اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے آمین

  • @nargissyal1309
    @nargissyal1309 หลายเดือนก่อน +3

    May Allah save you from all evils. May Allah bless you all His blessings.

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน +8

    اللہ پاک نے ہمیں بہترین دین بہترین کتاب اور سب سے بڑھکر سب سے اعلیٰ نبیوں کے سردار عطا کیے اگر ہم ان سبکو صحیح سمجھ کر زندگی گزاریں تو اج بھی خود کو ایک اچھا مسلمان بنا سکتے ہیں
    ہر کام میں غیروں کی پیروی کرکے اپنی دنیا آخرت تباہ کر لی ہے اللہ پاک ہمیں صحیح معنوں میں پکا سچا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @shaguftakausar8373
    @shaguftakausar8373 หลายเดือนก่อน +5

    Alhamdulillah

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน

      ماشاءاللہ

  • @Qazanaedein
    @Qazanaedein หลายเดือนก่อน +4

    الحمدللہ

  • @SaminaFarooq-i4r
    @SaminaFarooq-i4r หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllaha Allaha jaza dy

  • @MohammadAzam-rg6px
    @MohammadAzam-rg6px หลายเดือนก่อน +4

    جزاک اللہ

  • @muhammadshafi4488
    @muhammadshafi4488 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ
    اللہ عمل کی توفیق دے۔آمین

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน

      آمین جزاک اللہ

    • @umairkhan2448
      @umairkhan2448 หลายเดือนก่อน

      یا علیم یا علیم یا علیم یا سمیع یا سمیع یا سمیع یا مجیب ۔۔۔امین اپ کے بیان کو سن کر سکون ملا

  • @Iqrasheeraz78
    @Iqrasheeraz78 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ

  • @mirza2060
    @mirza2060 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ عظیم باپ کی عظیم اولاد
    اللہ پاک اجر عطا فرمائے آمین

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน

      آمین

    • @umairkhan2448
      @umairkhan2448 หลายเดือนก่อน

      عظيم استاذ کے شاگرد صدقہ جاریہ۔۔ اللہ اکبر کبیرا

  • @khadijasworld9956
    @khadijasworld9956 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน

      @@khadijasworld9956 ماشاءاللہ

  • @umesuhaib3169
    @umesuhaib3169 หลายเดือนก่อน

    آپنے بجا فرمایا شھادت الناس ھمارا فرضِ منصبی ہے جو ھم شاید جانتے ہی نہیں

  • @ShaikhNaeem-wj9hp
    @ShaikhNaeem-wj9hp หลายเดือนก่อน +3

    امین

  • @mazharansari1743
    @mazharansari1743 หลายเดือนก่อน +1

    جزاك الله خيرا

  • @abdulqadeermughalburlas2064
    @abdulqadeermughalburlas2064 หลายเดือนก่อน +2

    Allah bless you and your family and all Muslims.

  • @umairkhan2448
    @umairkhan2448 หลายเดือนก่อน

    واجعلنا مسلمین لك .سبحان الله .الحمد لله لنعمة السماع.

  • @karishmaakhtar3801
    @karishmaakhtar3801 หลายเดือนก่อน +2

    Bilkul baja farmaya...ghulamna zehan hai hmra

  • @syedzainalizaidi6766
    @syedzainalizaidi6766 หลายเดือนก่อน +3

    Zabardast

  • @mohammadasim8066
    @mohammadasim8066 หลายเดือนก่อน +2

    MashaAllah ❤

  • @basiratkhan3524
    @basiratkhan3524 หลายเดือนก่อน +1

    Jazak Allah khair brother

  • @umairkhan2448
    @umairkhan2448 หลายเดือนก่อน

    اللہ کرین سب ان کو سنین اور عمل کرین

  • @SarwarCheema-ro5rb
    @SarwarCheema-ro5rb หลายเดือนก่อน +2

    Jazakallah zamana gawah hai

  • @nazeefagha
    @nazeefagha หลายเดือนก่อน +1

    جزاک اللہ خیر

  • @user-qf7oj8eh5r
    @user-qf7oj8eh5r หลายเดือนก่อน

    Allah apko sehat e Kamila de aur hum ap SE yunhi Deen ki tateelmat SE mustafeed hotel rhain aameen

  • @salmaarif3609
    @salmaarif3609 หลายเดือนก่อน +2

    Shujauddin sahab Allah aap ko jaza r khair ata farmaen aur aap k asateza e karam pr apni khas rehmaten nazil farmEn ameen

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน

      آمین جزاک اللہ

    • @Biania
      @Biania หลายเดือนก่อน +1

      @@SKhan-ym8ym jazak Allaho khaira

    • @Biania
      @Biania หลายเดือนก่อน

      jazak Allaho khaira

    • @SKhan-ym8ym
      @SKhan-ym8ym หลายเดือนก่อน

      @@Biania ماشاءاللہ جزاک اللہ

  • @sadafmannan9329
    @sadafmannan9329 หลายเดือนก่อน +2

    • @umairkhan2448
      @umairkhan2448 หลายเดือนก่อน

      😢❤😭🤲💘💔😭💝💞💗🤍💙🫀😢💌😭🖤🖤🖤🖤

  • @umairkhan2448
    @umairkhan2448 หลายเดือนก่อน +1

    الله پاک رحم فرمائے ابھی ابھی اپ کی تفسیر سورہ البقرہ کا سن لیا مین نے کیو ٹی وی پر ۔۔۔دعا کرنا اللہ میرے ساتھ نرمی فرمائے گناہون سے بچائے ۔ گھر والون کو میرا وزیر بنائے دین کے اس عظیم پیغام کو اگے لے جانا ہے 😢😢😢❤🎉

  • @umesuhaib3169
    @umesuhaib3169 หลายเดือนก่อน

    اج فتنوں کے دور میں اولادوں کی تربیت بھت مشکل ہوگئی ہے استادِ محترم
    آج الا ماشاء اللّٰہ
    وہی وقت ہے جو حضرت نوح عیلہ سلام اور اسکے بیٹے کا معاملا
    اور
    جو سورہء احقاف میں بتایا گیا ہے
    نیک والدین کی نافرمان اولاد
    اللّٰہ اولاد کی آزمائش سے محفوظ فرمائیں

  • @MustafaFaisal-yw1lx
    @MustafaFaisal-yw1lx หลายเดือนก่อน

    AP apne name ki trha shujja hi han Allah apki hifazt frmae

  • @umesuhaib3169
    @umesuhaib3169 หลายเดือนก่อน

    استادِ محترم جتنی تکلیفیں اور شھادتیں اللّٰہ کے لیئے ہوئ ہیں ان میں کوئ شک نہیں ہے
    لیکن حضرت عثمان رضہ
    حضرت علی رضہ
    اور حضرت حسین کی شھادتیں یہود کی کلمہ کی ڈھال میں چھپی دشمنی عیاری مکاری کی سازشوں میں ڈوبے ہوئے انتقام کی نشانی ہے
    شاید اللّٰہ کی کوئی مشیت ہو کہ یہودی سبائ فتنے سے ھماری آنکھیں کھلی رہتیں
    ورنہ دینِ اسلام کے ہر شھید کا رتبہ اعلیٰ و افضل ہے
    لیکن ھم اصل بھول گئے یا بھلادیئے گئے
    اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائیں جنھوں نے سبائی فتنہ کی نشاندہی کی ہے
    شاید کہ ھم اپنے اصل کی طرف لوٹ آئیں
    اللّٰہ ھمیں ان شھادتوں کی اصل حقیقت اور ہیود کے مقاصد کی سمجھ عطا فرمائیں آمین

  • @umairkhan2448
    @umairkhan2448 หลายเดือนก่อน

    بدر مین بھی کھڑے ہوئے 😢 اللہ😢😢😢مجھے طاقت عطا فرمائے ۔مادی حاجات کیا بتاون اپنا غم. ...دعا کرنا کوئی معجزہ ہوجائے بندہ 3 وقت سوئے 7 گھنتے 4 گھنتے 3 گھنٹے باقی دنیا کی باتین 😢😢😢 اولاد کا کیا بنے گا ۔بات کرو تو سب کہین گے کہ خاوند کی فرمان ماننا ہے 😢😢😢😢

    • @Biania
      @Biania หลายเดือนก่อน

      jazak Allaho khaira

  • @umesuhaib3169
    @umesuhaib3169 หลายเดือนก่อน

    استادِ محترم اللّٰہ کے دینِ لیئے دی گئی جانوں کی شھادتیں عظیم ہیں
    لیکن حضرت عثمان رضہ
    حضرت علی رضہ
    اور حضرت حسین رضہ کی شھادتیں یہودی سبائ فتنہء کبیر کی ایک الگ یادگار ہے
    یہود کے انتقام کی شروعات حضرت عثمان رضہ کی شھادت سے ہوئی
    اور آج انتھا فلسطین میں نظر آرہی ہے
    کاش کہ اج بھی کم سے کم اپنے جلوس اور ریلیوں میں دشمن کو پہچاننے کی یاد دہانی کرائ جاتی
    لیکن سب کے سب ہر سال کی طرح آج بھی اپنے خود ساختہ طریقوں پر ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ایک دوسرے پر سبقت لینے میں مصروف عمل رہے

    • @Biania
      @Biania หลายเดือนก่อน

      jazak Allaho khaira

  • @umesuhaib3169
    @umesuhaib3169 หลายเดือนก่อน

    اس بات کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے
    ان خرافات کی وجہ سے اللّٰہ کے دشمنوں یہود کی سازشوں کو بھول گئے استادِ محترم ڈاکٹر اسرار رح کے بقول خیبر ختم ہوا انکی عیاریاں ختم نہیں ہوئیں
    حضرت عثمان رضہ
    حضرت علی رضہ
    اور حضرت حسین رضہ کی شھادتوں کی سازشوں کے بعد بھی کوششوں میں لگے رہے ہیں اور اج پھر سے فلسطین کے میدان میں سامنے کھڑے ہیں
    اج بھی ھم ایک دوسرے کی کھینچا تانی میں مصروف ہیں اور اللّٰہ کے دین اور ختم الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دشمن سے غافل ہیں
    امت خرافات میں کھوگئی

    • @Biania
      @Biania หลายเดือนก่อน

      jazak Allaho khaira

  • @ifteqarmohiuddin7330
    @ifteqarmohiuddin7330 หลายเดือนก่อน +3

    Masahallah