MQM London and MQM Pakistan inside story - Geo News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 48

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 2 ปีที่แล้ว

    مہاجر قوم زندہ باد... کراچی صوبہ بنائیں سب سے جان چھڑائیں... آفتاب عالم خان کراچی والا... بینکاک

  • @AK_1947.....
    @AK_1947..... 2 ปีที่แล้ว +1

    Kuch bhi ker lo jab tak Altaf Hussain ko permission nahi milti in logoan ki apni koi hesiyat nahi !
    The right man ALTAF HUSSAIN 🇵🇰❤️✊🏻

  • @zahidirani2833
    @zahidirani2833 2 ปีที่แล้ว

    کوئی سی بھی MQM بنا لو مہاجروں کو ریاست پاکستان ان حقوق کبھی نہیں د ے گی

    • @azanqureshi4085
      @azanqureshi4085 ปีที่แล้ว

      Tu Irani hai bharwee Nikal Pakistan se😂

  • @ImranAli-r6k
    @ImranAli-r6k 9 หลายเดือนก่อน

    Raa Ajant

  • @SAIMANDHAMZA804
    @SAIMANDHAMZA804 3 หลายเดือนก่อน

    Jiye Altaf hussain

  • @nafeeskhan1420
    @nafeeskhan1420 2 ปีที่แล้ว

    Allha hum SAB KO dushmano ki sazish KO nakam Karny ki Orr samjhny ki samjhny ki tofequw dy alha Pak .. hum SAB KO aik dosry ki Soch samjhny ki samjh dye allha Pak altaf bahi k eman ki orrr izat ki hifazat kare. Amean.

  • @kashif3136
    @kashif3136 2 ปีที่แล้ว +1

    Sab sai ziada MNA karachi k woh batain batain niazi ki

  • @kashif3136
    @kashif3136 2 ปีที่แล้ว +1

    Hum phir PTI munafiq ko vote dalain ? Sirf vote ka time yaad ata hai karachi arai CM nahin bana sakai PM to bana tha kia dia karachi ko ?

  • @kawishhussain8078
    @kawishhussain8078 2 ปีที่แล้ว +1

    Long live mqm

  • @aijazsiddique921
    @aijazsiddique921 2 ปีที่แล้ว

    کامران ٹیسوری کی اوقات سب مہاجروں کو معلوم ہیں ، کل جوتا پھینکا کسی نے اور پرانی نمائش پر کراچی پولیس نے نیو ائر نہیں منانے دیا ، یہ ہے جناب ٹیسوری کی اوقات

  • @rofabi6386
    @rofabi6386 2 ปีที่แล้ว +2

    Vote bahi ka hi hai

  • @mirzawaqar9227
    @mirzawaqar9227 2 ปีที่แล้ว

    sirf altaf hussain chaiye

  • @90Faraz
    @90Faraz 2 ปีที่แล้ว +1

    Misleading caption to grab the viewership. Shame on you Geo!

  • @shariqansari5800
    @shariqansari5800 ปีที่แล้ว

    Altaf hussain chahiye bs karachi ko ...

  • @xpakistaniperson9889
    @xpakistaniperson9889 2 ปีที่แล้ว

    MQM blackmailed mjhajir awam 35year...🐕🐕🐕

  • @muhammadyaseen8926
    @muhammadyaseen8926 2 ปีที่แล้ว

    Only ALTAF husen Bhai bs

  • @Babafookaa
    @Babafookaa 2 ปีที่แล้ว +2

    Likha hwa scripts, perform kr rhy hen, drama kr ke ye show krwana chahty ke ye sub kuch mehz ak ettifaq hy or qudrati chal rha. Curropt setup

  • @gsscwt960
    @gsscwt960 2 ปีที่แล้ว

    Dono mqm iltoo ki hain Pakistan ka dushman

  • @ShahidAli-zz5cr
    @ShahidAli-zz5cr 2 ปีที่แล้ว

    Mahajir Qoami Mahaz bnaine
    Afaq Ahmed,Khalid Maqbool Bhai
    Mustafa Kamal, Anees Kaim khani
    Aur Dr Farooq Sattar aik page pr aa jaine
    Iss main inn kee izzat aur mohibban e Pakistan yani Mohajiro kee baqa hai

  • @REBORN_OFFICIAL
    @REBORN_OFFICIAL 2 ปีที่แล้ว

    Khalid maqbool siddique MQm ka leader nhi .. MQm ka leader muhajir he. Mutehda nhi

  • @azharmehmood4832
    @azharmehmood4832 2 ปีที่แล้ว +1

    Allaha Khair kry krachi ko barhe mushkl sy Azad kya tha mqm sy again katlyam choreyan bore lash Ka khil start hony ja rha h

    • @hemad80
      @hemad80 2 ปีที่แล้ว

      Kiun? Tujhe jalan hai? Yuthia tou nahi hai?

  • @huskymilo6160
    @huskymilo6160 2 ปีที่แล้ว +1

    پاکستان کی سب سے زیادہ پڑھی لکھی قوم جو مہاجر کہلاتی ہے اس سے میری درخواست ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے فتنے سے بچیں ۔یہ موت کے سوداگر ہیں۔ ایم کیو ایم نے نوجوان مہاجروں کو موت کے سوا کچھ نہیں دیا۔ خدارا اپنے نوجوان بچوں کو موت سے بچائیں اور اس فتنہ کو پھر سے نہ ابھرنے دیں شکریہ🙏🏼🙏🏻🙏🏽🙏🏾🖤🖤🖤🖤🖤

    • @kashif3136
      @kashif3136 2 ปีที่แล้ว +1

      Altaf Hussain k naam ka vote tha PTI ko vote dai kar dekh lia Buhat munafiq hain woh

    • @huskymilo6160
      @huskymilo6160 2 ปีที่แล้ว

      @@kashif3136 پی ٹی آئی کو بے شک ووٹ مت دیں۔مگر ایم کیو ایم سے دور ہے پلیز ۔ووٹ واقعی الطاف حسین کا تھا اور ہے مگر الطاف حسین نے سب سے زیادہ مہاجروں کو نقصان پہنچایا ۔

  • @rehanjawaid8341
    @rehanjawaid8341 2 ปีที่แล้ว

    Click bait

  • @90Faraz
    @90Faraz 2 ปีที่แล้ว

    0 + 0 = 0
    0 × 0 = 0
    0 - 0 = 0
    0 / 0 = Not even 0

    • @hemad80
      @hemad80 2 ปีที่แล้ว +1

      Haq Parast!!!!!

  • @Lehraaaaaaao
    @Lehraaaaaaao 2 ปีที่แล้ว

    حافظ کو بلاؤ کہ ان کا کؤی نیوٹرل ہو کر معاہدہ کرواؤ

  • @WaseemKhan-vq8iv
    @WaseemKhan-vq8iv 2 ปีที่แล้ว

    عمران خان زندہ باد

  • @iq2823
    @iq2823 2 ปีที่แล้ว +1

    قدم بڑھاؤ الطاف حُسین قبلہ محترم ہم تمھارے ساتھ ہیں۔ پاکستان تباہی کے آخری دہانے پہ ہے۔۔۔ اور ہم جیو کیساتھ ہم آواز ہوکر آپ کو پکار رھے ہیں کہ آپ آئیں اور پاکستان کو واڑ کررکھ دیں۔ رہی سہی کسر بھی پوری کردیں۔۔۔۔ ہم آپ کے شدت سے منتظر ہیں۔ ہم آپ کے لیے آنکھیں بچھائے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان کو آپ جیسے گھناؤنے کرداروں اور زھنی معذوروں کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔ جلدی جلدی قدم بڑھائیں۔۔۔۔ پھر نہ کہنا ہم نے آپ کو پکارا نہیں۔۔۔۔۔!!! یہ دھرتی آپ جیسے ناسور کی کمی سے بہت پیاسی ہوچُکی ہے۔۔۔۔۔!!!

    • @kashif3136
      @kashif3136 2 ปีที่แล้ว +1

      Hum phir PTI munafiq ko vote dalain ? Sirf vote ka time yaad ata hai karachi arai CM nahin bana sakai PM to bana tha kia dia karachi ko ? Niazi ab kabhi nahin ayega in sha Allah

    • @iq2823
      @iq2823 2 ปีที่แล้ว

      @@kashif3136
      آپ کو پی۔ٹی۔آئی منافق یاد آئی لیکن جو چور ڈاکو، قبضہ مافیاز جو پچھلے پندرہ سال سے مسلسل سندھ پہ حکومت کررھے ہیں۔ اور سندھ کا یہ حال ہے کہ کراچی کے نالوں کی صفائی کے لیے بھی فوج کو بلوانا پڑتا ہے۔ پھر کراچی کی صفائی و ستھرائی و ٹرانسپورٹ کا جو حال انہوں نے کیا باقی پانی مافیا یا پھر کے الیکڑک کا جو حال ہے یا پھر تھر کے علاقوں میں جسطرح انسان جانوروں کی زندگی گُزار رھے ہیں۔۔۔۔۔ کیا ہم سب یا پھر آپ اندھے ہیں۔۔۔۔۔ اور آج بھی آپ اس پہ اعتبار کررھے ہیں جو یہ کہتا ہے کہ بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے۔۔۔۔۔ یا پھر ابھی حال ہی میں کراچی موٹروے کا اربوں کا سکینڈل سامنے آیا ہے اسی طرح سے ہر کرپشن ، چوری، ڈاکے اور قبضہ مافیا کا تعلق یا تو پھر بلاول ہاؤس تک جاتا ہے یا پھر ایم۔کیو۔ایم کی بوری بند لاشوں اور بھتہ خوری کا نیٹ ورک جس کا تعلق خلیجی ممالک سے انڈیا سے جنوبی افریقہ سے یورپی ممالک تک پھیلا ہوا ہے۔۔۔۔
      کیا تم ایسے لوگوں کو ووٹ دو گے؟؟؟ جو ساری زندگی تمھیں دھوکہ دیتے رھے۔۔۔۔ اور تم پھر بھی اپنا ووٹ ان کو نالیاں بنانے، فون ، الیکڑک سٹی کا کنکشن لگوانے یا پھر اپنے کورٹ کچہری کے مقدمات ختم کروانے کے لیے ووٹ دو گے۔۔۔۔؟؟؟
      کیا تم واقعی میں لفظ جمہوریت سے آشنا ہو؟ کیا تمھیں اس لفظ کے معنی بھی معلوم ہیں۔۔۔۔ کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔؟؟؟؟
      کیا جمہوریت صرف زاتی مفادات اور چند پراجیکٹ بنانے اور لوگوں کے ووٹ ان چھوٹے چھوٹے پراجیکٹس بناکر لوگوں کی وقتی ضروریات پورا کرنے کا ہی نام جمہوریت ہے؟؟؟
      پی۔ٹی۔آئی نے سندھ حکومت کو اس لیے فنڈز نہیں دئیے تھے کیونکہ پی۔ٹی۔آئی کو معلوم تھا کہ یہ فنڈز یا تو اویس ٹپی یا زرداری یا پھر کسی مافیاز کے اکاؤنٹس سے ہوتے ہوئے سوئزرلینڈ پہنچ جائیں گے۔۔۔۔۔ یا پھر بلاول ہاؤس کے زاتی اخراجات ان پیسوں سے پورے کیے جائیں گے۔۔۔۔۔؟؟؟
      عمران خان نے سندھ کے لوگوں کے لیے بنڈل آئی لینڈ بنانے کی تجویز دی اور سندھ حکومت نے کیا کہا؟ کیوں سندھ حکومت نے اسے بنانے سے محض اس لیے انکار کیا کیونکہ وہ اس میں سے اپنا حصہ چاھتے تھے؟؟؟
      پھر صحت کی بات ہو یا پھر تعلیم کی بات ہو یا پھر انفراسٹرکچر کی بات ہو ہرجگہ زرداری مافیا کے لوگ۔۔۔۔۔ جو ہم لوگوں کے خون پسینے کی حق حلال کی کمائی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس میں بجھوانے کا کام کرتے ہیں۔۔۔۔
      پی۔ٹیئ۔آئی نے سندھ کو 450 ارب روپے کا بجٹ دیا۔۔۔۔ پی۔ٹی۔آئی نے گرین روڑ ٹرانسپورٹ کا آغاز کیا۔۔۔ اس پہ بھی سندھ کے ٹرانسپورٹ مافیا نے ہر رکاوٹ کھڑی کی۔۔۔۔۔
      کیا وجہ ہے کہ پچھلے پندرہ سال سے پی۔پی۔پی کی حکومت کے دوران صدیوں پرانی بسین اور ویگنیں ہی چلائی جاتی رھیں؟؟؟؟
      پی۔ٹی۔آئی نے تو سندھ کو براہ راست اس لیے فنڈز نہیں دئیے تھے کیونکہ انہوں نے اپنے بنک اکاؤنٹس بھرنے تھے اور وہ سندھ کی عوام پہ خرچ نہیں ہونے تھے۔۔۔۔۔
      اسی لیے تو پی۔ٹی۔آئی کراچی میں آکر یہ بات کررھی ہے کہ جسطرح تم نے پی۔پی۔پی کو پچھلے پندرہ سال سے مسلسل حکومت دی اس کا تیسرا حصہ یعنی صرف پانچ مکمل سال ہی پی۔ٹی۔آئی کو دے دو۔۔۔۔
      ہم چیلنج کرتے ہیں کہ تو کیا تیرا باپ بھی یہ لفظ بولنے کے قابل نہپیں رھے گا۔۔۔۔۔۔ ہم وہ زبان ہی کھینج دیں گے جو یہ لفظ بولے گا۔۔۔۔۔؟؟؟
      ہماری تربیت کچھ کرنے کی ہے۔۔۔۔ ہم باتیں کم اور کام زیادہ کرکے دکھاتے ہیں۔ ہم جو کہتے ہیں وہ کردکھاتے ہیں۔۔۔۔
      کیا وجہ ہے کہ عمران خان نے چینی پہ ہاتھ ڈالا تو چینی غائب۔۔۔ آٹے پہ ہاتھ ڈالا تو آٹا غائب۔۔۔۔۔پٹرول پہ ہاتھ ڈالا تو پٹرول پمپ بند۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز پہ ہاتھ ڈالا تو وہ بند۔۔۔۔۔
      کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان سب کے پیچھے مافیاز تھے اور جن کا تعلق آخر میں ایک وزیر سے ہی جا ملتا ہے۔۔۔۔۔ اور پھر اسی مافیا نے عمران خان کے اقدامات کو روکنے کے لیے 1200 سے زائد درخواستیں ان عدالتوں میں جمع کرائیں جہاں پہ اس مافیا کے زرخرید غلام ججز بیٹھے ہوتے تھے۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی وہ ڈٹ کر آج بھی کھڑا ہے اور کھڑا رھے گا۔۔۔۔۔۔
      اور ہم سب اس کے ساتھ ہیں۔۔۔ وہ تم لوگوں کی طرح نہیں جن کو جمہوریت کے معنی بھی معلوم نہیں اور جن کے خواب محض چند زاتی مفادات کا ہی تحفظ ہے۔۔۔۔۔۔
      اچھا ہوا کہ تم جیسے لوگوں سے ہماری جان چھوٹی۔۔۔۔۔ ہمیں تم جیسے ووٹرنہیں چاھییں۔۔۔۔ کیونکہ یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ تم بھی اندر سے اسی مافیا کا حصہ ہو۔۔۔۔!!!

  • @xpakistaniperson9889
    @xpakistaniperson9889 2 ปีที่แล้ว

    MQM blackmailed mjhajir awam 35year...🐕🐕🐕