8 kam karen 1) Nadra ko monetize karen 2) Inventory honi chahi 3) Talent Export Pakistan (TEP) 4) Raw material ko sell karen 5) Embedded market discovery 6) Pakistan Student Fund (PSF) 7) Tax 8) Made in Pakistan Pakistani ke li compulsory kar den
محترم ذیشان الحسن عثمانی صاحب آپ کی تجاویز بہت شاندار بھی ہیں اور آپ کے مملکت پاکستان اور یہاں بسنے والے عوام کے لیے آپ کی دردمندی اور اخلاص کا مظہر بھی! لیکن بصد احترام معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہاں یہ تمام باتیں نقار خانے میں طوطی کی آواز کے مصداق ہے! اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بصیرت عطا فرمائے تاکہ ہم مملکت پاکستان کی ترقی کے لئے درست فیصلہ سازی اور اقدامات کر سکیں آمین-
Eight important work.. 1.. monetize nadra 2.. Inventory of every thing in country 3..telent export Pakistan 4..sale your raw material 5..make embedded markets 6.. investment as a country 7.. tax right off 8..made in Pakistan necessary for Pakistani
بھائی جان بہت اچھے مشورے دینے آپ نے آگر ان باتوں پر عمل درآمد کر لیا جائے تو پاکستان سے غربت ختم ہو جائے گی مگر کرپٹ حکمرانوں کی دکان بند ہو جائے گی اللہ پاک آپ کو لمبی عمر صحت تندرستی اور ایمان عطا فرمائے آمین۔ رئیس احمد ٹورانٹو
ذیشان عثمانی صاحب اللہ پاک اپ کو درازی عمر عطا فرمائے اور اسی طرح سے پاکستان کے لئے اچھا سوچنے اور اچھا کچھ کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے امین اپ ہمارے ملک پاکستان کی ان بان اور شان ہیں ہمیں اپ پر فخر ہے
بہت ہی اعلی نصیحت ہے جو درد مند دل سے دل سوزی سے کہی جا رہی ہے مگر افسوس پتھروں سے زیادہ سخت دلوں پر اس کا کیا اثر ہوگا ہمارے حکمران ہماری بد اعمالیونکی سزا ہے
عثمانی صاحب تجاویز زبردست لیکن صد افسوس پاکستانی عوام اور ان کی ریاست کو بڑے فنکاروں نے اپنے نرغے میں جکڑ لیا هے الله هم عوام پر اپنا رحم فرمائے اے اللہ ھمیں گدھوں سے نجات عطا فرما .......آمین
Apki sb suggestions kmal hain,msla ye hy k koi mulk ki behtri main interested nai hy. Jb insan ki niyat ho kuch krny ki to Allah Tala soch smj rasty waseelay sb bna deta hy.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا سر اپ کو اللہ کریم بہت زیادہ عزتوں عظمتوں سے نوازے اللہ پاک اپ کو صحت و سلامتی عافیت عطا فرمائے اللہ کریم حکومت پاکستان کو اپ کی ان ہدایات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے امین
جزاک اللہ خیراً ، بہت عمدہ اور مفید مشورے ہیں لیکن ھماری بدقسمتی ھے کہ ان باتوں کو سمجھنے والے ہمارے حکمران نہیں ہیں ، کاش کہ ایسا ھو جائے جو آپ فرما رہےہیں ، ہم صرف دعا کرسکتے ہیں 🤲
یہ باتیں سمجھنے کے لیے عہدوں پر لوگ بھی ویسے ہونے چاہیے ہمارے ہاں جو لوگ عہدوں پر فائز ہیں ان کی نہ اتنی سوچ ہے نہ اتنا علم ان کی عقل کے حساب سے ہاؤسنگ سوسائٹیاں کتنی بنانی ہیں اس پر بات کریں 😁
Hum sb ko chaiye k is vedio ko itna zyda share krain or is bat pa zor diya jay k government of Pakistan majbor ho jay in sab baton pa amal krny k liye or zeeshan usmani jasy expert k sath milnay k liye ...
Aslamualikum,, Very nice video zeeshan bahi, Sari batain sach kii ap nay, jo baat ap nay phaly ki ain kamoon kay laiy neyiat achi honi chai,, Allah Pak hamray hukmaroon ko b hadiyat dain aur hamin b..ameen
All ideas are very good, problem is that political elite in Pakistan will never do anything to uplift Pakistani people or to improve Pakistan as a country, they only stay in politics to improve and sustain their own life style , it’s a free business for them
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم تسلیما کثیرا ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ وﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ وﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ آپ ہمیشہ خوش و آباد و سلامت محب وطن رہیں۔... آمین یا رب العالمین
میری رائے میں ،،پاکستان کا وزیر اور وزیراعظم کم از کم PH.D ہونا چاہیے اور ان سب کے بچے پاکستان میں ہوں، اور یہ لوگ دس دس سال تک پاکستان سے باہر نہیں جاسکتے۔۔۔اور یہ باہر کے مُلک جائیداد کاروبار نہیں کر سکیںُ۔۔۔
غلط ہے، ہمیں مسئلہ کرپشن، چوری، رشوت اور اپنے کام سے کام نہ رکھنے سے ہے نہ کہ کس کے بچے کہاں ہیں کیا کر رہے ہیں کتنا کما رہے ہیں، بس اپنی کمائی سے جو کرنا چاہیں کریں لیکن عوام کے حقوق کا خیال کریں
MashaAllah and JaakAllah u khair for sharing such an inspiring thoughts to us at this crucial time if we understand and try to implement, otherwise truly getting very late to even survive
الله پاڪ آپکو پاکستان کا صدر بناد ے
آمین ثم آمین
صدر نہیں آرمی چیف
ذیشان بھائی آپ جیسے سمجھدار لوگوں کی ضرورت ہے پاکستانی عوام کو😊
حکومت آپ جیسے مخلص اور ایماندار لوگوں کو کیوں نہیں رکھتے اپنے اداروں میں ۔
بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
واہ عثمانی بھائی واہ
Beggar has no choice
8 kam karen
1) Nadra ko monetize karen
2) Inventory honi chahi
3) Talent Export Pakistan (TEP)
4) Raw material ko sell karen
5) Embedded market discovery
6) Pakistan Student Fund (PSF)
7) Tax
8) Made in Pakistan Pakistani ke li compulsory kar den
محترم ذیشان الحسن عثمانی صاحب آپ کی تجاویز بہت شاندار بھی ہیں اور آپ کے مملکت پاکستان اور یہاں بسنے والے عوام کے لیے آپ کی دردمندی اور اخلاص کا مظہر بھی! لیکن بصد احترام معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہاں یہ تمام باتیں نقار خانے میں طوطی کی آواز کے مصداق ہے! اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بصیرت عطا فرمائے تاکہ ہم مملکت پاکستان کی ترقی کے لئے درست فیصلہ سازی اور اقدامات کر سکیں آمین-
Eight important work..
1.. monetize nadra
2.. Inventory of every thing in country
3..telent export Pakistan
4..sale your raw material
5..make embedded markets
6.. investment as a country
7.. tax right off
8..made in Pakistan necessary for Pakistani
"Congratulations on completing the work. Your efforts are truly commendable."
question: who can do all these?
Answer: The government
ماشاءاللہ ڈاکٹر ذیشان عثمانی صاحب انتہائی قابل انسان ہیں
وطنِ عزیز میں ایسے قابل بندوں کی قدر کی جاتی تو 😢آج بھکاریوں جیسے حالات نا ہوتے 😢
بھائی جان بہت اچھے مشورے دینے آپ نے آگر ان باتوں پر عمل درآمد کر لیا جائے تو پاکستان سے غربت ختم ہو جائے گی مگر کرپٹ حکمرانوں کی دکان بند ہو جائے گی اللہ پاک آپ کو لمبی عمر صحت تندرستی اور ایمان عطا فرمائے آمین۔ رئیس احمد ٹورانٹو
ذیشان عثمانی صاحب اللہ پاک اپ کو درازی عمر عطا فرمائے اور اسی طرح سے پاکستان کے لئے اچھا سوچنے اور اچھا کچھ کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے امین اپ ہمارے ملک پاکستان کی ان بان اور شان ہیں ہمیں اپ پر فخر ہے
Well said Sir , I strongly agree with you 🙂
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔
پاکستان گورنمنٹ "ابّا نہیں مانیگیں"
بہت ہی اعلی نصیحت ہے جو درد مند دل سے دل سوزی سے کہی جا رہی ہے
مگر افسوس پتھروں سے زیادہ سخت دلوں پر اس کا کیا اثر ہوگا ہمارے حکمران ہماری بد اعمالیونکی سزا ہے
Ha bhai ap ki wajah sy e hy y
Subhan Allah
عثمانی صاحب تجاویز زبردست لیکن صد افسوس پاکستانی عوام اور ان کی ریاست کو بڑے فنکاروں نے اپنے نرغے میں جکڑ لیا هے
الله هم عوام پر اپنا رحم فرمائے
اے اللہ ھمیں گدھوں سے نجات عطا فرما .......آمین
Apki sb suggestions kmal hain,msla ye hy k koi mulk ki behtri main interested nai hy.
Jb insan ki niyat ho kuch krny ki to Allah Tala soch smj rasty waseelay sb bna deta hy.
Agreed
بہترین چینل منفرد کانٹینٹ کا چینل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
سر اپ کو اللہ کریم بہت زیادہ عزتوں عظمتوں سے نوازے
اللہ پاک اپ کو صحت و سلامتی عافیت عطا فرمائے
اللہ کریم حکومت پاکستان کو اپ کی ان ہدایات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے
امین
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء
الله پاک آپ کو ہر شر سے بچائے ❤
خوشی اس بات کی ہے کہ آپ نے یہ قابل قدر ویڈیو بنائی
دکھ کی بات کا ہے کہ کسی کے کانوں تک جوں نہیں رینگے گی
وما علينا الا البلاغ
Bana b lengay tou apni jaib mai dalengay
کسی کے سر میں جوں نہیں ہے ، آپ کا سر جوں سے بھرا ہوا ہے ، دونوں کانوں پر جوں ہی جوں دوڑ ہے ،
Allah hamrey mulk per Raham karey awr apkey tarah mukhlis banday mulk ko naseeb karey
کمال ❤
جزاک اللہ خیرا ❤
The talk of the heart has reached the heart, may Allah reach the ears of the government."The Best"
Jaza Ka Allah.
Great thinking and good planning , suggestion ,, stay blessed..
Very useful insights.
جزاک اللہ خیراً ، بہت عمدہ اور مفید مشورے ہیں لیکن ھماری بدقسمتی ھے کہ ان باتوں کو سمجھنے والے ہمارے حکمران نہیں ہیں ، کاش کہ ایسا ھو جائے جو آپ فرما رہےہیں ، ہم صرف دعا کرسکتے ہیں 🤲
پاکستان کا نام بدل کر ،
فاقسٹان رکھ دو ، یا فقیرستاں رکھ دو ،
موجودہ نظام کوئی نصیحت، مشورہ سننے کو تیار نہیں۔ یہ سب عقل کل ہیں اور عوام کی سمجھ سے باھر ہیں یہ باتیں۔
یہ باتیں سمجھنے کے لیے عہدوں پر لوگ بھی ویسے ہونے چاہیے ہمارے ہاں جو لوگ عہدوں پر فائز ہیں ان کی نہ اتنی سوچ ہے نہ اتنا علم ان کی عقل کے حساب سے ہاؤسنگ سوسائٹیاں کتنی بنانی ہیں اس پر بات کریں 😁
😊
پاکستان کا نام بدل کر ،
فاقسٹان رکھ دو ، یا فقیرستاں رکھ دو ،
😢
فقیرستان نہیں فراڈ ستان رکھ لیں
❤❤❤❤❤❤❤
شایدکہ ان کے دل میں اتر جائے تیری بات
Mashallah great ❤️
ان الله هو الرزاق ذو القوة المتين.
What’s relation of this verse in context of this video? Please enlighten us
Bohot zabardast
Allah aapko khush rakhy
Aameen
Hum sb ko chaiye k is vedio ko itna zyda share krain or is bat pa zor diya jay k government of Pakistan majbor ho jay in sab baton pa amal krny k liye or zeeshan usmani jasy expert k sath milnay k liye ...
Great efforts sir
Bhut knowledge Hy Bhai ki maa.sha.allah
JazakALLAH sir
Very good lesson for the top
Aslamualikum,, Very nice video zeeshan bahi, Sari batain sach kii ap nay, jo baat ap nay phaly ki ain kamoon kay laiy neyiat achi honi chai,, Allah Pak hamray hukmaroon ko b hadiyat dain aur hamin b..ameen
Jazak Allah Zeeshan Sb for such a valuable video. Ap ny apna Haq ada kar dia. ❤
Mashaallah 🎉🎉🎉🎉
AOA sir you are great economist.
Respect from Faisalabad Pakistan JazakAllah
Allah aap ko khush rahy
اے اللہ ہمیں مردار خور گدھوں سے نجات عطافرما .......آمین
پاکستان کا نام بدل کر ،
فاقسٹان رکھ دو ، یا فقیرستاں رکھ دو ،
جن کا گمان اور یقین جہاں ہوتا ہے۔
پھر وہیں سے سب کچھ ہوتا ہے۔
JazakAllah sir
Kiya BAAT MASHALLAH ❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤
جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء يا أخي العزيز
All ideas are very good, problem is that political elite in Pakistan will never do anything to uplift Pakistani people or to improve Pakistan as a country, they only stay in politics to improve and sustain their own life style , it’s a free business for them
Subhan Allah, excellent
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم تسلیما کثیرا
ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ وﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
وﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
آپ ہمیشہ خوش و آباد و سلامت محب وطن رہیں۔...
آمین یا رب العالمین
زبردست
Great zeeshan usmani sb
Wai great video
Excellent Points. Well said.
Bilkul sai bat ha sir
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور آپ جیسے لوگ ہمارے ملک عطا فرمائے، آمین ❤🤲🏻🤲🏻
Great suggestions
میری رائے میں ،،پاکستان کا وزیر اور وزیراعظم کم از کم PH.D ہونا چاہیے اور ان سب کے بچے پاکستان میں ہوں، اور یہ لوگ دس دس سال تک پاکستان سے باہر نہیں جاسکتے۔۔۔اور یہ باہر کے مُلک جائیداد کاروبار نہیں کر سکیںُ۔۔۔
غلط ہے، ہمیں مسئلہ کرپشن، چوری، رشوت اور اپنے کام سے کام نہ رکھنے سے ہے نہ کہ کس کے بچے کہاں ہیں کیا کر رہے ہیں کتنا کما رہے ہیں، بس اپنی کمائی سے جو کرنا چاہیں کریں لیکن عوام کے حقوق کا خیال کریں
Bhut achi batain, bhut achi kawish. Allah Pak apko aur hum sabko amal ki taufeeq de. Ameen
Very well said.. exactly.. very true. Totally agree.
Very pragmatic analysis and approach .
بات تو سچ ہے
great plan
❤❤
Salamat rahe ap bhai
Absolutely agree with u sir
Absolutely well said ❤
MashaAllah and JaakAllah u khair for sharing such an inspiring thoughts to us at this crucial time if we understand and try to implement, otherwise truly getting very late to even survive
Zabardast ager amal kar lia jaye ...
Ma Shaa Allah 👍💕🌺💐🇵🇰❤️❤️❤️
Very good massage
Zabardast!
Excellent - very impressive
آپ جو تجویز دے رہے ہیں، بہت معقول ہے،
مقتدر حلقے جب تک اس ملک سے مخلص نہیں ہونگے، کوئی مسلئہ حل نہیں ہوگا۔
Great 👍👍👍🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
کمال سر جی
great video, best advice
Very informative
اللہ کرے کوئی ساحب اختیار سن لے
Salute you for your generous approach
Solute to you sir🎉. What a result driven strategy for the country.
Very informative
Weldon for. Self. Reliance......
آپ بہت خوش نصیب ہیں آپ کے پاس مختلف ممالک کی نیشنلٹی ہے
😂
آپ بھی ہمت کریں
Best advice 👌
Great ideas ❤❤❤
May Allah bless you and gives you health❤
You bring up so much informative videos ever on You Tube ❤
That's so incredible
اللہ آپ کو خوش رکھے
very impressive
Excellent suggestions
Great analysis ❤
bilkul theek kaha hai appne
Assalam u alaikum, Hamesha khush rahe ye…
Allah apko Is ka Ajar dy
دل تو نکلا پاکستانی
ذیشان عثمانی ذیشان عثمانی ❤
Every point is extremely valuable